Ubaid Insights

Ubaid Insights I am not against or favor of any individual or organization's. All the contents are authentic and true as per our prime knowledge.

I have mission to highlight all issue's, problem's and promote positive aspects of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan.

30/06/2023

سعودی عرب کا سب سے سرد علاقہ ۔۔۔ آپ نے صرف ریت کے میدان دیکھئے ہیں خوبصورت پہاڑ اور وادیاں نہیں تو اس ویڈیو میں دیکھئے

24/06/2023

معاشی طور پر تباہ ملک پاکستان کے سینیٹ میں نیا بل منظور ، عوام خوار ہورہے ہیں اور اشرافیہ مزے لوٹ رہے ہیں

20/06/2023

یونان میں بڑا سانحہ ، سینکڑوں پاکستانی جاں بحق ہوگئے

17/06/2023

مریم نواز کا بڑا حھوٹ پکڑا گیا ، فرخ حبیب نے شریف فیملی کا سارا کچا چھٹا کھول دیا

11/06/2023

خیبر پختونخواہ کے نگران حکومت کا عوام پر بڑا ظلم ، بجٹ سے پہلے ائی ایم ایف سے بڑا معاہدہ کرلیا

31/05/2023

کیا صدر عارف علوی بھی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں ، بڑا اعلان کردیا

31/05/2023

شاہین شاہ افریدی کے تباہ کن باولنگ ، غیر ملکی کھلاڑیوں کے ہوش اُڑا دیئے

30/05/2023

عمران خان کا قوم کو تاریخی پیغام ، پی ڈی ایم کو کرارہ جواب ۔ ۔ ۔ براہ راست دیکھئے

*اہم ترین*‏تاحیات نااہل سزا یافتہ مجرم، اشتہاری مفرور اور بگھوڑے کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کی استدعا لاہور ہائیکورٹ نے...
30/05/2023

*اہم ترین*
‏تاحیات نااہل سزا یافتہ مجرم، اشتہاری مفرور اور بگھوڑے کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کی استدعا لاہور ہائیکورٹ نے مسترد کر دی۔

29/05/2023

عمران کا اچانک خطاب

28/05/2023

بزدل پی ٹی آٸی میں رہ نہیں سکتے
اور غیرت مند پی ٹی آٸی سے جا نہیں سکتے
✌️🇧🇫✌️
بس بات ختم ✌

28/05/2023

چیئرمین عمران خان تازہ ترین اہم پریس کانفرنس ، پی ڈی ایم حکومت کو دن میں تارے دکھا دیئے ، براہ راست

نر سڑے پکار دے ننگیالے  سڑے پکار دے دے خاوری لا یو داسی ازمرے  سڑے پکار دے..
28/05/2023

نر سڑے پکار دے ننگیالے سڑے پکار دے
دے خاوری لا یو داسی ازمرے سڑے پکار دے..

26/05/2023

‏اب جبری طلاقیں ہورہی ہیں، پریس کانفرنس ہوتی ہے اور لوگ تحریکِ انصاف چھوڑ رہے ہیں۔ اِس سب سے سمجھا جارہا ہے کہ پارٹی کمزور ہورہی ہے اور عمران خان اکیلا رہ گیا ہے۔ میں پھر سے بتا دوں کہ جب تک مجھ میں سانس ہے میں مُلک کی حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کرتا رہونگا، مجھے اگر فکر ہے تو صرف اِس مُلک کی فکر ہے۔‏چیئرمین عمران خان

26/05/2023
26/05/2023

14 پارٹی +اسٹیبلشمنٹ+میڈیا+ بے پناہ طاقت بمقابلہ شوکت خانم کا دلیر بیٹا ایک نیازی سب پہ باری انشاء اللہ 👑 ❤️✌️

The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.Allah has blessed Pakistan with the be...
26/05/2023

The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.

Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Insha'Allah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.

حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق PTI حکومت کے آخری سال اور PDM حکومت کے ایک سال کا تقابلی جائزہ
26/05/2023

حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق PTI حکومت کے آخری سال اور PDM حکومت کے ایک سال کا تقابلی جائزہ

26/05/2023

سوات کے یہ ایم این اے پی ٹی ائی سے مستعفی ہوکر اب پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں

26/05/2023

پی ٹی ائی کے وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر اہم اعلان ، اہم پریس کانفرنس

26/05/2023

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈر صرف
حضرت محمدؐ ہیں-💕

26/05/2023

عوامی سروے
عوام کونسی سیاسی پارٹی کے ساتھ کھڑی ہے؟
PTI=♥️
PDM=👍

26/05/2023

شدید دباؤ کے باوجود کون کون سے سر پھروں نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکار کر دیا

25/05/2023

‏18 پارٹیاں
اسٹیبلشمنٹ عدلیہ امریکہ ایک ہو کر جس کا مقابلہ کر رہی ہیں، میں اس شہزادے کا کھلاڑی ہوں
اَلْحَمْدُلِلّٰه☝

ٹی وی اینکر بیرسٹر احتشام کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے گفتگو۔
25/05/2023

ٹی وی اینکر بیرسٹر احتشام کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے گفتگو۔

25/05/2023

پی ٹی اے کو کوئی مدد کی ضرورت نہیں
صرف اللہ تعالیٰ مدد کی ضرورت ہے

اللہ کی مدد سے اندھیرے چھٹ کے رہیں گے حقیقی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا ان شاءاللہ
25/05/2023

اللہ کی مدد سے اندھیرے چھٹ کے رہیں گے حقیقی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا ان شاءاللہ

25/05/2023

بہت دن ہوگئے یہ نعرہ نہیں سنا 🎤. 📢
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ✊
صلی اللہ علیہ وسلم

25/05/2023

پی ٹی آئی ختم شد کیوں کے حقیقی پی ٹی آگئی ہے😃😆

25/05/2023

حکومت کا راستہ دو اطراف سے بند، کیا تحریک انصاف پہ پابندی لگنے جا رہی ہے

25/05/2023

خان ہم نے آپ کا ساتھ نہیں چھوڑنا آپ جس کو بھی ٹکٹ دو گے ہم ووٹ دے گے ان شاء اللہ آپ ہی پاکستانيوں کا مستقبل ہو

یومِ شُہدا پر شہید صحافت قوم کے ہیرو ارشد شریف کو سرخ سلام 💔اللہ تعالیٰ اپکے درجات بلند فرمائیں
25/05/2023

یومِ شُہدا پر شہید صحافت قوم کے ہیرو ارشد شریف کو سرخ سلام 💔
اللہ تعالیٰ اپکے درجات بلند فرمائیں

25/05/2023

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے✌

25/05/2023

‏سلام پیش کرتا ہوں ان لوگوں کو جو اتنے پریشر کے باوجود کھڑے ہیں ۔
عمران خان💓

25/05/2023

خان انے والا ہے
سوشل میڈیا والوں سو تو نہیں گئے
🇵🇰✌️🇧🇫

1۔ یہ سروے پی ٹی آئی کے اکاونٹ سے نہیں آزاد اخبار نے  کیا ۔‏2۔ یہ سروے 9 مئی سے قبل کا نہیں  23-24 مئی کا ہے‏3۔ یہ سروے ...
25/05/2023

1۔ یہ سروے پی ٹی آئی کے اکاونٹ سے نہیں آزاد اخبار نے کیا ۔
‏2۔ یہ سروے 9 مئی سے قبل کا نہیں 23-24 مئی کا ہے
‏3۔ یہ سروے جب ہوا اس وقت پی ٹی آئی کی تقریباساری قیادت اور 10 ہزار سے ذائد متحرک کارکن جیل میں ہیں اور باقیوں میں سےاکثر غیر متحرک اور زیر زمین ہیں۔
یہ سروے دیکھ کر کمپنی کا حوصلہ نہیں ہو رہا الیکشن کا 💪💪💪

20/05/2023

‏ربِ کعبہ کی قسم !
پوری کائنات میں ہمارے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ کوئی آئے گا.

Address

Barikot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Barikot media companies

Show All