ذاڑہ وختونہ او زڑے خبرے ، متلونہ او دہ خوشحالئی ژوند ،،، اوس خو ھسے ٹول ٹیس ٹپاس دی ،،، لگ ئے خپلہ واورئی ھم
ذاڑہ وختونہ او زڑے خبرے ، متلونہ او دہ خوشحالئی ژوند ،،، اوس خو ھسے ٹول ٹیس ٹپاس دی ،،، لگ ئے خپلہ واورئی ھم
تختہ بند تبلیغی مرکز کے نزدیک خستہ حال پل حکمرانوں پر سوالیہ نشان
تختہ بند تبلیغی مرکز کے نزدیک خستہ حال پل
حکمرانوں پر سوالیہ نشان
مخکی یی ضرور شیئر کی
حد یی کڑے جی
بابا چی می ژوندے او دا باران نا یرہ نہ وا
ابی چی می ژوندی وا دا خفگان نا یرا نہ وا
مخکی یی ضرور شیئر کی
سرکاری نوکرانو باندی یو نظم چی اخپلہ ڈیوٹی صحیح نہ کوی ۔
ڈیر قیمتی خبری ضرور یی واوری
ڈیر قیمتی خبری ضرور یی واوری
بابا حد کڑے دے یو زل یی ضرور واوری
نازک دور دے بچیہ
فضول مہ گرزہ زڑگیہ
بابا حد کڑے دے یو زل یی ضرور واوری
گھر میں دینی ماحول بنائیں
گھر میں دینی ماحول بنائیں۔ بچوں کو "ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار" کے بجائے قرآن کریم کی مختصر سورتیں یاد کروائیں دعائیں یاد کروائیں ۔ ان شاءاللّٰہ آپ کا گھر جنت کا منظر پیش کرے گا ❣️
موت سے پہلے موت کے وقت اور موت کے بعد کے ضروری مسائل سچ بریکوٹ نیوز پر
#01
مرض علاج اور عیادت کے متعلق احادیث اور دعائیں
١) ہر مرض کے دوا
٢) علاج کا اہتمام اور اس میں احتیاط
https://youtu.be/oLTqur4-uiw
ماشاءاللہ
سوات سے تعلق رکھنے والے سادہ لوح انسان جن کو سوشل میڈیا پر لوگوں نے ٹرینڈ بنایا تھا کو مرادن ڈرگ سینٹر میں نشہ سے نجات کیلئے علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہیں بخت رحمن صاحب صحت مند ہوکر واپس اپنی زندگی میں لوٹ آئیگا نشہ موت ہیں اس سے خود بھی بچئے اور اپنے بچوں سوات سے تعلق رکھنے والے سادہ لوح انسان جن کو سوشل میڈیا پر لوگوں نے ٹرینڈ بنایا تھا کو مرادن ڈرگ سینٹر میں نشہ سے نجات کیلئے علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہیں بخت رحمن صاحب صحت مند ہوکر واپس اپنی زندگی میں لوٹ آئیگا نشہ موت ہیں اس سے خود بھی بچئے اور اپنے بچوں کو بھی بچائےکو بھی بچائے
بے اتفاقی اور رورولی
بے اتفاقی اور رورولی
صابر احمد صابر استاد
حد یی کڑے پدے اشعارو ضرور یی واوری او ملگرو سرہ یی شیئر کڑی
امام کے بددعا سے بچو
امام کی بددعا سے بچو۔۔۔۔۔
سن لو انڈیا کے عالم کیسے ان کی تشریح کرتا ہے جس سے امید ہے کسی کو نصیحت مل جائے۔۔۔
امام بخآری کی روایت کی وضاحت ۔۔۔۔جہاں ایک جلیل القدر صحابی پر تہمت لگائی گئی۔۔۔۔۔
تین بد دعائیں اس شخص کو دیں ۔۔۔
لمبی عمر۔۔۔۔۔فقیری میں اضافہ۔۔۔اور فتنے میں مبتلا کردے
شموزئی پل سوات
شموزئی پل سوات کا خوبصورت نظارہ
ایم پی اے فضل حکیم کے غنڈوں نے مجھے مارا پیٹا،زخمی شخص کی انکشاف
ایم پی اے فضل حکیم کے غنڈوں نے مجھے مارا پیٹا،زخمی شخص کی انکشاف
بلوچستان ڈوب رہا ہے
مری میں گنتی کے چند لوگ برف باری میں پھنس گئے تھے تو اسلام آباد ہل گیا تھا آج جنوبی پنجاب ، سندھ اور بلوچستان بارش کے پانی سے ڈوب رہے ہیں
مائیں اپنے بچوں کو نظروں کے سامنے ڈوبتا دیکھ رہی ہیں میڈیا خاموش تماشائی بنا ہواہے
تہ کہ مشرِک نہ ۓ ؛ نو دہ پیر بآبا نہ سہ غؤاڑے ؛؛ ( خکلی کلآم )
تہ کہ مشرِک نہ ۓ ؛ نو دہ پیر بآبا نہ سہ غؤاڑے ؛؛
( خکلی کلآم )
اکابرین پاکستان کا امارت اسلامی کے وزیر اعظم ملا حسن اخونزادہ کے ساتھ ملاقات
اکابرین پاکستان کا امارت اسلامی کے وزیر اعظم ملا حسن اخونزادہ کے ساتھ ملاقات
رب کی شان
رب کی شان ۔ ۔ ۔ ۔
آج پہلی مرتبہ بادلوں کو پانی بھرتے دیکھا ہے
اللہ تعالیٰ کا نظام آسمان اور بادل سمندر میں سے پانی لیجانا پھر برسانا اللہ یہ تیری ہی شان ہے ۔۔۔ ❤️
افتتاح مدرسہ معارف القرآن چینہ مسجد لنڈیکس
سوات جامعہ معارف القرآن چینہ مسجد مینگورہ.....
چینہ مسجد جامعہ معارف القرآن لنڈیکس بھت پرانا اور خیبر پختون خواہ کی بھت بڑے علمی اور روحانی مرکز ہے.چینہ مسجد جامعہ معارف القرآن حضرت زرداد باباجی رح کے نام سے مشہور ہیں.
حضرت زرداد باباجی رح... محترم جناب قاری فتحت اللہ صاحب کا والد مرحوم ہیں.
اور حضرت مولانا حجت اللہ صاحب جو اس اس جامعہ کی مہتمم اور مسجد کی زمہ دارے سنبھالتے ہیں ان کا بھی والد محترم ہیں.
فرزند ارجمند حضرت زرداد باباجی رح. محترم جناب قاری فتحت اللہ صاحب نے مسجد اور مدرسے کےاز سر نو تعمیر کا فیصلہ کیا گیا .
آج اس مسجد اور مدرسے کا تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح بدست جناب الحاج شیر علی خان نے کیا.
تمام مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل..
Qari fathatullah
راستوں کو تنک کرنے کا نتیجہ
انسان جب راستے تنگ کر دیتا ہے تو مرنے کے بعد ایسے حالات سے ضرور گزرتا ہے۔۔۔اور جب زندہ ںوتا بے تو ایک ایک انچ کے لیے مرتا ہے لکین اس ٹائم کے بارے میں نہیں سوچتا کے کل میری چارپائی کیسے گزرے گی۔۔۔اللہ پاک ہمیں کھلے راستے چھوڑنے کی توفیق دے آمین۔
ثواب کے نیت سے ضرور شیئر کرے کیا پتہ کوئی اس ویڈیو سے سبق حاصل کرے۔