آج کل گرمی کا یہ حال ہے 💯
الکہ احتر کے پہ ایڈوانس دے مبارک شاہ 🤪🤩🤪
په یواځیتوب کې سکون دی صاحبه!
په محفلو کی خلک وای فای 🛜درڅخه غواړی
😜😝😜🤪
ھھھھھھھ وہ الکانو گیڑے چاہ یوڑے 🤪😍🤩💯
ضروری اعلان
ملک کے چند شہروں سے اطلاع ملی ہے کہ کچھ لوگ گھر گھر جاکر پرانا قرآن مجید مانگ کر نیا قرآن مجید مفت میں دیدیتے ہیں، یہ افراد قادیانیوں کا بنایا گیا قرآن تقسیم کرتے ہیں، اگر اپنے علاقہ میں ایسے لوگوں کو دیکھیں تو فورا چیک کریں اور قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع کریں۔ نوٹ: اس پیغام کو ثواب کی نیت سے آگے پہنچائیں لہ امت مسلمہ اس خطرناک سازش سے بیچ سکے
ھر ٹائم وسلا پہ لاس کے نیول خہ کار نہ دے ڈیر پام کوے کور کلی بازارونو کے شکریہ اعلان ختم
ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے ٹی ایم اے کے نام پر بھتہ وصول کرنے والوں کو ڈی ٹو روڈ پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو آفغانستان سے آنے والی گاڑیوں سے پیسے لیتے تھے ایک ایک گاڑی سے 500 سے لیکر 1000 تک پیسے لیتے تھے۔۔ ایم پی اے صاحب روڈ پر سے گزر رہے رہے تھے کہ اچانک انکی نظر دو بندوں پر پڑی جو چلتی ٹرالر کے ڈرائیور کو مار رہے تھے روکنے کیلئے جس کی وجہ سے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی لیکن شکر ہے کہ نیچے گرنے سے بچ گئی۔ ایم پی اے صاحب نے فورًا ٹی ایم او باڑہ کو بلایا اور ان سے پوچھا کہ آپ نے کس قانون کے تحت انکو آفغانستان سے آنے والی گاڑیوں سے پیسے لینے کی این او سی دی ہے جس پر ٹی ایم او کے اہلکاروں نے کہا کہ ہم نے انہیں بالکل اس چیز کی این او سی نہیں دی کہ وہ آفغان ٹرانزٹ گاڑیوں سے بھی ٹیکس وصولی کریں اور یہ غیر قانونی کام کر رہے ہیں جس پر مُنشی سمیت تین بندوں کو گرفتار کیا گیا۔۔ ڈرائیور حضرات نے ایم پی اے صاحب کا شکریہ آدا کیا۔۔
ماشاءاللہ آمین گنڈاپور زبردست اقدام 💪🇧🇫💪💯🇵🇰👉
پیچھے دیکھو پیچھے تو دیکھو۔ ھھھھھ 🤣🤪😆
دی #قیامت_ورځ😓که هرڅومره په دنیاې کارکی مصروف یاست دا لنډه ویدیو ضرورو واوری دی نړۍ مسلمانانو✅
ياد دې چې په باران کې به هم يو ځای وو خو مگر اوس دې په دې شين اسمان هم نشم لیدلی اخ.باران شروع
چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے جب دکاندار 50 کی چیز 200 میں دے کر تیزی سے مسجد کی طرف بھاگیں گے کہ کہی نماز قضاء نہ ہو جائے.
تفریحی اتھارٹی، خاص طور پر سعودی عرب ریاض سیزن کے ذریعے، نے مملکت کے کچھ نوجوانوں میں شرم کی دیوار کو توڑنے میں مدد کی ہے، تو آپ دیکھیں گے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کے ساتھ بغیر کسی دینی یا معاشرتی روک ٹوک کے ناچتے ہیں، جیسا کہ مقدس زمین کے بارے میں معلوم.😡😡
په دوهم ځل چاي ګرمولو او دوهم ځل اړیکه جوړولو کی د لومړي ځل خوند نشته
ھھھھھھھ شاباش منم دے کنہ یار راپنجہ ✋ شہ
ھھھھھ ایسا پاگل آپ کو سریلنکا میں ملے گا 😋🤩🤪