سب کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان کو آمن کا گہوارہ بنادے اور اللّٰہ سے دعا ھے کہ تمام مسلمانوں کو اپس میں اتحاد و اتفاق نصیب عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔
باجوڑ واقعہ ۔
ناواگئی بازار میں پیش آنے والے واقعے کی اصل حقیقت سامنے اگئی۔
جلسے میں موجود سٹیج پر ایک ورکر نے وہاں کے مقامی لوگوں کو گال ی دی۔جس کے بعد حالات قابو سے باہر ہوگئے۔
خلال روزی کمانے والا اللّٰہ کا دوست ھے ۔
پاکستان میں ہر سال صرف محنت کش لوگ اربوں روپے کا ٹیکس ادا کرتے لیکن انتہائی بدقسمتی کی بات یہ ھے کہ آئین پاکستان ہر پاکستانی شہری کو 28 بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا پابند ہوگا لیکن ان غریبوں کی ادا کردی ٹیکس پر امیروں اور اسٹیبلشمنٹ مزے لوٹ رہے ھے
نوشہرہ سے فرحت شاہ کی خیبر نیوز
مسلم لیگ ن کا امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات
نیاز محمد کو ٹکٹ دینا غلط فیصلہ ہے، ن لیگ ترجمان خیبر پختون خوا اختیار ولی خان پھٹ پڑے
مسلم لیگ ن میں پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے
ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا اختیار ولی خان وفاقی وزیر کے بیٹے کو سینیٹ کا دینے پر شدید تنقید
امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو ٹکٹ دینا پارٹی کا غلط فیصلہ ہے، اختیار ولی خان
لیگی قیادت نے پورے صوبہ خیبر پختون خوا کو نظر انداز کردیا، نیاز محمد کو ٹکٹ دینا غیر منصفانہ فیصلہ ہے ،اختیار ولی
ایسے فیصلوں پر تنقید اور رد عمل جائز اور فطری ہے، اختیار ولی خان پارٹی قیادت کی ایسے فیصلوں سے پارٹی کے دیگر رہنماوں اور کارکن احساس محرومی کا شکار ہورہے ہیں
نوشہرہ: صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا بیس بدل کر نوشہرہ کے بازاروں کا دورہ
نوشہرہ: صوبائی وزیر نے اشیائے خورد نوش کی قیموں کو چیک کیا
نوشہرہ: خودساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے سخت اقدامات کر رہے ہے صوبائی وزیر خوراک
نوشہرہ: غیر فعال پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ
نوشہرہ: ذخیر اندازوں اور خودساختہ مہنگائی کرنے والے دوکانداروں کو جیل بھیجا جائے گا ظاہر شاہ طورو
خیبرپختونخوا کے فوڈ منسٹر ظاہر شاہ نوشہرہ کا دورہ
گرانفروشی کرنے والے دوکانداروں پر چھاپہ
انتہائی افسوناک خبر
نوشہرہ کے علاقہ نظام پور درازگئی کے مقام پر خطرناک ایکسڈنٹ
تیز رفتار ڈمپر موٹر سائیکل سوار پر دروازگئی کے مقام پر چڑھ دوڑی
:-حادثے میں دو چھوٹی بہنیں جاں بحق جبکہ والد شدید زخمی ہوئے-سات سالہ ادیبہ اور آٹھ سالہ رطبہ والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر اسکول جارہی تھی
:-جاں بحق ہونے والے بچیوں کا آج رزلٹ تھا، والد راہد خان
-دونوں بچیوں کے لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کردیا
نوشہرہ شوبرا چوک پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کی عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج ۔۔۔۔
نوشہرہ
نوشہرہ۔کے علاقہ نظام پور چارپانی میں پولیس اور منشیات فروش کے درمیان فائرنگ۔۔
نوشہرہ۔۔فائرنگ سے مشہور منشیات فروش عامر جانبحق۔۔
نوشہرہ۔۔منشیات فروش عامر متعدد وارداتوں میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔۔
نوشہرہ۔۔ریسکیو میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ کر عامر کو زخمی حالت میں ہپستال منتقل کردیا جبکہ بعد میں زخموں کی تاب نا لاتے دم ٹوڑ گیا
نوشہرہ واپڈا Xen اور SDO کو کنڈا مافیا کی طرف سنگین نتائج دھمکیاں کینٹ 2 کا علاقہ جبہ داودزائی کے علاقہ پر لاکھوں روپے بقایاجات پر کنڈا مافیا کے اپریشن ہوا XEN اور SDO کوسنگین نتائج کی دھمکیوں پر پیسکو XEN کا ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ کو مراسلہ ارسالDPO نوشہرہ نے XEN پیسکو کے مراسلے پرتھانہ تاروجبہ میں شہری کے خلاف FIR درج
ہائیڈرو یونین نے دھمکیوں کے خلاف علامتی احتجاج کیا جس میں کہا گیا ھے کہ نوشہرہ کے وابڈا افسران کو پروٹیکشن دی جائے
قاتل ڈور سے بال بال بچ گیا شحصیت کی جان
حکومت وقت سے درخواست ھے کہ پتنگ بازی اور ڈور بنانے والی کمپنی پر مکمل پابندی لگا دے ۔ اور ضلعی انتظامیہ کو متحرک کرنے کی استدعا کرتے ھے
نوشہرہ ڈاگ اسماعیل خیل شیخان کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے، مقامی قبضہ مافیا وراثتی جائداد ہتھیانے کیلئے ڈھونگ رچا رہے ہیں،
نوشہرہ کے علاقے شیخان کے رہائشی افراد نے زخمی خالت میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئیر کروائی اور مبینہ طور پر الزام لگاتے ہوکہا کہ علاقے کے ایم پی اے میاں خلیق الرحمان کے رشتہ داروں نےہمارے گھر پر حملہ کرکے ہمارے خواتین کو زدکوب کرکے ہمیں زخمی کردیا اور جلوزئی پولیس کو انکی آشیرباد حاصل ہے ۔ اس پر ڈاگ اسماعیل خیل کے رہائشی فضل اللہ نے زخمی حالت میں علاقے کے عمائدین کے ہمراہ نوشہرہ کے صحافیوں کی ٹیم کو مذکورہ جگہ کا دورہ کرایا اور انکو بتایا کہ صوبائی وزیر میاں خلیق الرحمان ہمارے رشتہ دار ضرور ہیں مگر ہم نے اس میں ملوث نہیں کیا اور نہ ہی انہوں نے ہمارے لئے کوئی سفارش کروائی ہے۔ ہم نے تو اس وقت اس مسئلے کو حل کرانے کے لئے ڈی سی نوشہرہ ، اے سی پبی کو درخواست کی تھی جب میاں حلیق الرحمان پر متعدد ایف ائی ار درج تھے اور وہ روپوش تھے۔۔ انہوں صحافیوں کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں کہ ہم نے نہ انکے خواتین پر ہاتھ اٹھایا اور نہ انکے گھر میں گھسے۔ بلکہ انہوں نے ہم پر پتھراو کیا۔اور مجھ سمیت ہمارے متعدد افراد زخمی ہوئے جنکو پبی ہس
خیبرپختونخوا سمیت طوفان بارشوں نے تباہی مچا دی
نوشہرہ میں طوفانی بارش و ژالہ باری فصلوں سمیت عوام بھی متاثر
نوشہرہ کینٹ دھوبی گھاٹ کا پورا علاقہ بارش کے باعث سے زیر آب آگیا
دھوبی گھاٹ کے بیشتر گھروں میں بارش کا پانی داخل ہو گیا
دھوبی گھاٹ کی گھلیوں میں بھی سیلاب کا منظر لوگ گھروں میں محصور ہو گئے
نوشہرہ :-نوشہرہ کے علاقہ نواں کلے میں مقامی افراد نے موبائل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا -موبائل چور کے ساتھ ایک چھوٹا بچہ بھی تھا
موبائل چور اور اس کے ساتھ چھوٹے بچے کو جوتوں کے ہار گلے میں پہنا کر پولیس کے حوالے کردیا گیا
مقامی افراد کے مطابق موبائل چور موبائل چوری کرتا اور جب پکڑ جاتا ہے تو کہتا ہے کہ بچے نے غلطی سے موبائل اٹھایا ہے -موبائل چور کو پولیس نے بچے سمیت گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا
نوشہرہ سے فرحت شاہ کی سنو نیوز کی رپورٹ
نوشہرہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا جنگلی حیات کے تحفظ میں ناکام شاہ کوٹ میں ایک اور نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا
شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
نوشہرہ کے کارکن صحافی گھوسٹ صحافیوں کا خودساختہ سٹیٹس کو توڑ کر پریس کلب داخل ہوگئے ، اس وقت دن کا ایک بج چکاہے پریس کلب میں صحافی نام کا کوئی چیز نہیں، مشتاق پراچہ کی نوشہرہ دشمنی عوام کے سامنے، پوری صحافت یرغمال ہے، نوشہرہ کے عوامی سیاسی و سماجی قائدین اصل سٹیک ہولڈر ہیں صحافت کو آزاد کرنے اور نوشہرہ کی ترقی کے ضامن ادارے پریس کلب کیلئے کردار ادا کریں
کروڑوں روپے کے نوشہرہ پریس کلب بھوت بنگلہ کیوں، 2014 میں پریس کلب کو ملنے والی گاڑی کہاں گئی،کارکن صحافیوں کا داخلہ ممنوع کیوں، ضلع نوشہرہ کا اربوں کا اثاثہ جسے خودساختہ اختلافات کا بھینٹ چڑھایا گیا، پورے پریس کلب میں اس جدید دور میں کمپیوٹر لیب ہے نہ جدید صحافت کیلئے سٹوڈیو ، مٹھی بھر اشرافیہ کے ٹاؤٹوں کے دن گئے، نوشہرہ پریس کلب 25 لاکھ آبادی کی تعمیر و ترقی کا ترجمان ہے، پریس کلب کو کسی سیاستدان یا آفسر کی گھر کی لونڈی نہیں بننے دینگے۔ قومی خزانے سے پریس کلب پر گذشتہ 10سال میں پانچ کروڑ سے زائد خرچ ہوئے ہیں جسکے بدلے صحافی کی زندگی ہی اجیرن بنائی گئی، کروڑوں روپے صحافیوں کے خلاف عدالتی اخراجات کی نظر کئے گئے ہیں صوبائی حکومت کرپشن کے خلاف جہاد کا آغاز نوشہرہ پریس کلب سے کرے۔۔نوشہرہ کے 25 لاکھ عوام پشتیبان بنیں گے
اس وقت فرحت شاہ ۔شعیب اعوان، گل ثمر ش