ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
کسی کودیکھتےرہنانمازتھی تیری
بلا عنوان ،
پیٹرول 282 روپے فی لیٹر آج سے ۔۔۔۔
لکی مروت ، ڈی ایس پی اقبال مومند شہید ہو گئے۔
آخری گفتگو
رات 01:00AM کو تھانہ صدر پر دہشتگردوں نے جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکاروں جوکہ پہلے سے الرٹ تھے پولیس کا بھربور جواب، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 05 پولیس اہلکار ہیڈکنسٹیبل فاروق شاہ اور کنسٹیبل امانت اللہ , اضغر علی ، گل تیاز اور عارف زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی اہس پی لکی اقبال مومند معہ پولیس نفری کے تھانہ صدر کی طرف روانہ ہوے تو راستے میں پیروالا موڑ کے قریب ڈی ایس پی لکی کے اے پی سی گاڑی کے قریب روڈ پر IED بلاسٹ ہوا جیسے ڈی ایس پی لکی اقبال مومند, کانسٹیبل وقار , کانسٹیبل علی مرجان اور کانسٹیبل کرامت اللہ چاروں موقعہ پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئےجبکہ اے پی سی ڈارئیور سردار علی زخمی ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئے جس بعد زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کیلئے لکی سٹی ہسپتال لایا گیا ۔
افغان حکومت کا موجودہ صورتحال پر تبصرہ اور رد عمل
اللہ پولیس والوں اور تمام پاکستانی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین ۔
اللہ پاک زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
جدہ عرب میں بارش کے دوران چمکتی بجلی نے نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جدہ کو روشن کردیا۔ سبحان اللہ بہت خوبصورت نظارہ
افسوس ناک خبر۔
دو رات پہلے ڈی آئی خان بنوں روڈ یارک کے قریب ٹول پلازہ میں چوری مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ شہید۔ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھئے۔۔۔۔۔
بنوں:18/06/2020
خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی کی روزانہ کی بنیاد پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بنوں میں متعدد دکانوں کے وزٹ کئے گئے
بنوں۔خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی کی بنوں میں ماسک تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
کی پی فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ آفیسر اویس خان نے یہاں کے مختلف علاقوں کے بازاروں میں ماسک تقسیم کئے۔
ماسک تقسیم کرنے کا مقصد یہاں کی عوام میں کرونا وبا سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور اس کی روک تھام ہے۔
فوڈ اتھارٹی کے اس اقدام کو بنوں کی عوام نے سراہا اور کہا کہ ادارے کی یہ کاوش قابل ستائش ہے۔
Report by:M.Rizwan Shah
بنوں:خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے بنوں میں کرونا وبا کے پیش نظر ماسک تقسیم کئے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ذیشان محسود کی نگرانی میں بنوں کے مختلف بازاروں میں ماسک تقسیم کئے گئے۔
ماسک تقسیم کرنے کا مقصد یہاں کی عوام میں کرونا وبا سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور اشیائے خوردونوش کے ذریعے کرونا وبا کے پھیلنے کی روک تھام ہے۔
Report by:M.Rizwan Shah
Welldone Bannu Food authority Team.
Bannu kp food authority Team ........