Bannu.com

Bannu.com بنوں کا سب سے تیز ترین ایچ ڈی نیوز نیٹ ورک
(3)

23/10/2023
Admission OpenClass Pre-Nursery to 9th0334-8070100 #0331-9174414 #0928-623181
03/05/2023

Admission Open
Class Pre-Nursery to 9th
0334-8070100 #0331-9174414 #0928-623181

01/05/2023

آفاق پبلیشر کے زیر اہتمام ضلع بھر کے پرائیویٹ سکولوں کے طلباء،طالبات کے درمیان کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں 50سے زائد پرائیویٹ سکولوں کے 600 سے زائد طلباء وطالبات نے حصہ لیا مقابلوں میں مجوعی طور پر اپیکس گرامر سکول نے پہلی،کنگ گرامر سکول نے دوسری،جبکہ ڈویژنل ماڈل سکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی
کوئزمقابلوں میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈر ز طلباء و طالبات کو انعامات دینے کیلئے آڈئیٹوریم ہال میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد ریاض خان،ریجنل منیجر آفاق قاضی محمد شعیب،ڈسٹرکٹ منیجر محمد ثقلین انوار الحق سمیت دیگر افسران نے کہا کہ ضلع بھر کے پچاس سے زائد پرائیوٹ سکولوں کے 600طلبا ء وطالبات کے مابین خصوصی مقابلے منعقد کئے گئے جس میں مجموعی طور پر اس کا مقصدطلباء وطالبات کی قائدانہ صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے اور اُن کے اندر چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا تھا ہماری کوشش ہے کہ بچوں کی نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دیں تاکہ نئی نسل بہتر طرز تعلیم کے حصول میں کامیاب ہوسکیں انہوں نے کہا کہ حکومت تمام تعلیمی اداروں کو بہترین تعلیمی معیار کے برابر لانے اور پرائیوٹ سکولز کے برابر کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کررہی ہے اس حوالے سے اکثر سرکاری سکولوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ ضلع بنوں تعلیمی ثقافتی اور تاریخی لحاظ سے امین لوگوں کا ضلع ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ایجوکیشن سسٹم کے قیام کیلئے ہم سب کو مشترکہ طور پر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تب ہی ہم اپنی نئی نسل کا حق حقیقی معنوں میں ادا کرسکتے ہیں کویز مقابلوں میں مڈل کٹیگری میں اپیکس گرامر سکول نے پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشنز حاصل کی جبکہ ڈویژنل ماڈل سکول اور ہارڈورڈ سکول دوسری پوزیشن اور کنگ گرامر اقراء اور الکبیرسکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح پرائمری کیٹیگری میں انڈس سکول نے پہلی،اپیکس گرامرسکول اور کنگ گرامر سکول نے دوسری اور تیسری پوزیشنز حاصل کیں،ہائی سکول کیٹگری میں عظیم پبلک ہائی سکول نے پہلی،کنگ گرامرنے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے سکولوں کے طلباء وطالبات میں نقد انعامات اور شیلڈ زتقسیم بھی کئے گئے۔

اپیکس سکول سسٹم کے نئے برانچز کیلئے مندرجہ ذیل مقامات پر بلڈنگ کی ضرورت ہے برائے رابطہ0334.8070100
07/02/2023

اپیکس سکول سسٹم کے نئے برانچز کیلئے مندرجہ ذیل مقامات پر بلڈنگ کی ضرورت ہے برائے رابطہ
0334.8070100

میدانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات ختم کرنے کا فیصلہ کورونا وبا کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں پہلے سے متاثر ہیں۔ اعلامیہاس ...
22/12/2022

میدانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات ختم کرنے کا فیصلہ

کورونا وبا کی وجہ سے
تعلیمی سرگرمیاں پہلے سے متاثر ہیں۔ اعلامیہ

اس لئے سردیوں کی چھٹیاں منسوخ کی جاتی ہیں ۔ محکمہ تعلیم

سردی کی شدت میں اضافہ ہوا تو چھٹیاں دی جائیں گی ۔اعلامیہ

پہاڑی علاقوں میں بھی تعداد میں کمی کر کے یکم جنوری سے 15 فروری تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا،
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری

30/07/2022

Admission Open 2022-2023
# Grammar School Bannu
# #03348070100@@0928-623181

عمران شاہد ڈی پی او ہری پور جبکہ محمد اقبال ڈی پی او بنوں تعینات
16/06/2022

عمران شاہد ڈی پی او ہری پور جبکہ محمد اقبال ڈی پی او بنوں تعینات

27/05/2022

پرویز خان حو ئے ڈی تا کہ

19/05/2022

آیت الکرسی

تھانہ کینٹ پولیس نے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار کرکے آلہ فائر پستول برآمد کرلیملزم کے خ...
04/05/2022

تھانہ کینٹ پولیس نے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار کرکے آلہ فائر پستول برآمد کرلی

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کینٹ حمزہ خان ہمراہ نفری پولیس کو دوران گشت اطلاع موصول ہوئی کہ کوٹکہ پرانا شیخان نوگڑھی ممش خیل کا رہائشی فیضان ولد سالار خان پستول کے ذریعے فائرنگ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہے۔ مذکورہ ٹک ٹاکر کی ویڈیو حاصل کرکے گرفتار کر لیا اور آلہ فائر پستول برآمد کرتے ہوئے اسلحہ آرڈیننس اور ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔اسلحہ کی نمائش کرنا، اور ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کریں کیونکہ یہ قانونی لحاظ سے بھی ممنوع اور اخلاقی لحاظ سے برے ہیں، خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجا جائیگا ۔

03/05/2022

ہیلپ لائن 1122 بنوں کسی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے کام نہیں کر رہی ہے۔ ایمرجنسی کے لیے 0928 664230 ڈائل کریں۔

01/05/2022
امیدوار تحصیل ناظم رزمک صفدر زمان کا کارکنوں کے نام اہم پیغاممیں امیدوار سب ڈویژن رزمک اپنے کارکنان کی توجہ ایک اھم بات ...
07/03/2022

امیدوار تحصیل ناظم رزمک صفدر زمان کا کارکنوں کے نام اہم پیغام
میں امیدوار سب ڈویژن رزمک اپنے کارکنان کی توجہ ایک اھم بات کی طرف مبزول کرانا چاھتا ھوں۔
کہ کچھ امیدواران کارکنان کے ذھن کو محتلف طریقوں سے ورغلا رھے ھیں لیکن ایک بات واضخ کرنا چاھتا ھوں
کہ قوم کے اندر ووٹنگ کے بغیر اور کسی قسم کی کمپرومایز نہیں ھوگی کوئی امیدوار کسی قسم کی خوشامد میں نہ رھے ھماری مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
انشاءاللہ مخالفین ھم 31 مارچ کو کلین بولڈ کر دینگے۔
"نوجوانوں تیار رھوں وہ دن دور نہیں کہ کامیابی ھمارے قدم چومے گی۔
انشاءاللہ

11/08/2021

تلاشِ ورثاء
یہ بندہ ابھی کوہاٹ ٹنل پر موجود ہے، اپنا نام فاروق اور گاوُں کا نام ڈومیل بتا رہا ہے، اگر کوئی جانتا ہو۔ مہربانی فرماکر اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ یہ بندہ اپنے گھر والوں کو مل جائے.۔

سینئر صحافی پیر نیاز علی شاہ( نمائندہ مشرق ) کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے نمازِ جنازہ آج 3 اگست بروز منگل بوقت 6...
03/08/2021

سینئر صحافی پیر نیاز علی شاہ( نمائندہ مشرق ) کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے نمازِ جنازہ آج 3 اگست بروز منگل بوقت 6 بجے بمقام تلخون قبرستان نورڑ میں ادا کی جائے گی

31/07/2021
Staff Requird
16/07/2021

Staff Requird

‏سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے- انا للہ وانا الیہ راجعون
14/07/2021

‏سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے-
انا للہ وانا الیہ راجعون

13/07/2021

فل ئے پہ خپارہ وایا😜😜😜

11/07/2021

بنوں تھانہ غوریوالہ کے حدود میں پولیس وین پر حملہ کئی اہلکار زخمی

10/07/2021

بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ❤

Address

Bahadur Gul Colony
Bannu
28100

Telephone

+923348070100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu.com:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Bannu

Show All