Bannu One

Bannu One Bannu one

28/11/2023
01/03/2023

بینک اکاؤنٹس میں فروری مہینے کی تنخواہ آگئی ہے۔ ابھی ATM سے نکال سکتے ہے۔
ویلڈن ۔خیبر بینک بنوں

بریکنگ نیوز !! کل سے زبردست بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا- شدید موسمی حالات کا خطرہ -جگہ جگہ شدید ژالہ باری کا امک...
27/02/2023

بریکنگ نیوز !! کل سے زبردست بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گا- شدید موسمی حالات کا خطرہ -جگہ جگہ شدید ژالہ باری کا امکان-تفصیلات ⬇️⬇️

Welcome to Bannu🎉
22/02/2023

Welcome to Bannu🎉

22/02/2023

ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اجتماع کے پنڈال کے ارد گرد تین دن کیلئے تقریباً 20 ٹینکیاں جو ہر وقت موجود ہو پینے کے صاف پانی کا انتظام کیا جائے اور ساتھ ساتھ یہ تین دن بجلی بلکل بند نہ کرنے کی ہدایت کی جائے اور ایک جگہ چھوٹا سا ہسپتال بھی لگایا جائے جسمیں فرسٹ ایڈ اور ہر قسم کی دوائی موجود ہو، اور ساتھ ریسکیو کی 5 عدد ایمبولینس سروس بھی موجود ہو تاکہ اللّٰہ نہ کریں کسی بھی ناخوشگوار واقعے میں مددگار ثابت ہو، اور تقریباً ایک ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں جو پنڈال کے ارد گرد اور مین روڈ پر جگہ جگہ پر پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی جائے .
آپ کا بہت بہت شکریہ۔

Welcome to
16/02/2023

Welcome to

Welcome to New DC Bannu
16/02/2023

Welcome to New DC Bannu

DEO Bannu transferred to Mardan.
10/02/2023

DEO Bannu transferred to Mardan.

انشا اللّہ
23/01/2023

انشا اللّہ

*عوام کے لئے خود سے مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:**اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو ک...
18/01/2023

*عوام کے لئے خود سے مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:*

*اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک کے ٹیچرز(Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے یا اگر آپ ملازمت پیشہ ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں وہ مردم شماری کے عملے کو دے تو UTN نمبر درج کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا آپکے متعلقہ بلاک میں درج ہوجائے گا*
*یاد رکھیں کہ تمام لوگ آبادی ضرور درج کروائیں کیونکہ اسی کی بنیاد پر آپ کو ترقیاتی فنڈ ، صحت کے مراکز ، سکول ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں*
*اگر بلاک میں کم آبادی ہو گی تو اگلے انتخابات میں دوسری ولیج کونسل میں ضم کر دی جائے گی*
*لہذا کوشش کریں کہ اپنے حقوق کیلئے اپنی آبادی کا مکمل اندراج کروائیں*
www.self.pbs.gov.pk

03/01/2023

بینک اکاؤنٹس میں دسمبر مہینے کی تنخواہ آگئی ہے۔ ابھی ATM سے نکال سکتے ہے۔
ویلڈن ۔ الائیڈ بینک
شکریہ۔

31/12/2022

بینک اکاؤنٹس میں دسمبر مہینے کی تنخواہ آگئی ہے۔ ابھی ATM سے نکال سکتے ہے۔
ویلڈن ۔HBL
شکریہ۔

پیدائش، موت سرٹیفیکیٹ، نکاخ نامہ اور طلاق سرٹیفیکیٹ کی سرکاری فیس صرف 100 روپے ہیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بنوں نے ...
16/12/2022

پیدائش، موت سرٹیفیکیٹ، نکاخ نامہ اور طلاق سرٹیفیکیٹ کی سرکاری فیس صرف 100 روپے ہیں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بنوں نے تمام سیکرٹریز کو لیٹر جاری کردیا ہے اس سے زیادہ فیس وصول کرنے والے سیکرٹری کے خلاف درج ذیل نمبرز پر شکایت کرسکتے ہیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ آفس نمبر
09289270229

ڈپٹی کمشنر بنوں واٹس ایپ نمبر
03040030032

20/11/2022

بڑی خبر ۔۔
پی ایس ٹی خالی پوسٹوں کی تعداد
ڈی ائی خان ۔613 ۔کوہاٹ 482.بنوں ۔403 ۔مزید اپڈیٹس کے لئے پیج لائک کرے

🚨 T O S S _A L E R T 🚨England win the toss and opt to field first 🏏  |   |
13/11/2022

🚨 T O S S _A L E R T 🚨

England win the toss and opt to field first 🏏

| |

ریسکیو1122بنوںبنوں : چناب نگر سرگودھا سے آنے والی تبلیغی جماعت کی فلائنگ کوچ کا ڈی آئی خان روڈ غوری والہ کے قریب لاری کے...
29/10/2022

ریسکیو1122بنوں
بنوں : چناب نگر سرگودھا سے آنے والی تبلیغی جماعت کی فلائنگ کوچ کا ڈی آئی خان روڈ غوری والہ کے قریب لاری کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا ۔

بنوں : حادثے میں 18 افراد زخمی جبکہ 2 شہید ہوئے ۔

1: مصباح الدین ولد محمد فیروز خان (شہید)
2: قاری سلمان (شہید)
3: ذاکر محمود (شدید زخمی)
4: تواب (زخمی)
5: سلیم اللہ (زخمی)
6: احمد اللہ (زخمی)
بنوں : بنوں کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں منتقل کیا ۔

محمد اسامہ
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 بنوں

یہ ایم ٹی آئی بنوں کا ایک بڑا اچھا اقدام اور بنوں ڈویژن کے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ تینوں ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت...
27/10/2022

یہ ایم ٹی آئی بنوں کا ایک بڑا اچھا اقدام اور بنوں ڈویژن کے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ تینوں ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت میسر کی گئ ہے اس پر ہم ایم ٹی آئی بنوں کو داد دیتے ہیں
اکثر دور دراز علاقہ کے لوگ خلیفہ گلنواز ہسپتال نہیں جا سکتے تھے جہاں انکی صحت کارڈ کے ذریعے مفت اور ہسپتال میں بہتر علاج ہوسکتا تھا ، زیادہ تر ڈی ائی خان روڈ پر رہنے والے پرائیویٹ سنٹر میں علاج کروایا کرت تھے تھے جہاں سے آپریشن والے مریض کو ایک گھنٹے بعد بھگایا جاتا تھا ، اور باقی علاج پر وہ پیسے خرچ کرکے گھر میں پڑا رہتا تھا اں ڈی ایچ کیو میں بہتر اور مفت علاج کی توقع ہے
دوسرا وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں گائنی یعنی زچگی کے آپریشن جس پر چار سے پانچ ہزار روپے تک کا خرچہ آتا تھا اب یہ بھی صحت کارڈ کے ذریعے مفت ہوجائے گی جو کہ ایک بہترین اقدام ہے ۔

چوکیدار کی ڈیوٹی پہلے 24 گھنٹے تھی پھر عدالتی حکم کے مطابق ایک وقت 8 گھنٹے کردی گئ اگر وہ دن کو ڈیوٹی کریگا 8 گھنٹے تو و...
05/10/2022

چوکیدار کی ڈیوٹی پہلے 24 گھنٹے تھی پھر عدالتی حکم کے مطابق ایک وقت 8 گھنٹے کردی گئ اگر وہ دن کو ڈیوٹی کریگا 8 گھنٹے تو وہ پھر رات کو چھٹی پر ہوگا۔۔ اب سکول سربراہ کی مرضی ہے کہ ان سے کونسے وقت میں ڈیوٹی لیں۔

نئی حلقہ بندیاں ، سیاسی جماعتیں تقسیم ، اس بار اونٹ کس کروٹ بیٹھے گی۔بنوں سے محمد وسیم کی ڈائری
04/10/2022

نئی حلقہ بندیاں ، سیاسی جماعتیں تقسیم ، اس بار اونٹ کس کروٹ بیٹھے گی۔
بنوں سے محمد وسیم کی ڈائری

بے روزگار خواتین کیلئے حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے انٹرن شپ پروگرام، 6 مہینے کیلئے ماہانہ 30 ہزار روپے کمائیں۔ درخواس...
04/10/2022

بے روزگار خواتین کیلئے حکومت خیبر پختونخواہ کی طرف سے انٹرن شپ پروگرام، 6 مہینے کیلئے ماہانہ 30 ہزار روپے کمائیں۔

درخواست دہندگان کے پاس خیبرپختونخوا کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے جس میں خیبر پختونخوا کے نئے ضم ہونے والے اضلاع بھی شامل ہیں۔ درخواست دہندگان جنہوں نے پچھلے 3 سالوں میں گریجویشن کیا ہے وہ درخواست دینے کے اہل ہیں۔ نئے گریجویٹس کورس کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ جمع کرکے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ وہ درخواست دہندگان جن کے پاس پہلے سے قابلیت کے بعد کام کا تجربہ ہے وہ اہل نہیں ہیں۔ درخواست دہندگان جنہوں نے پہلے ہی KPITB کی ڈیجیٹل انٹرنشپ حاصل کی ہے وہ اہل نہیں ہیں۔

قابلی:
آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس، سافٹ ویئر انجینئرنگ یا آئی سی ٹی سے متعلق کسی دوسرے شعبے میں ماسٹرز ڈگری کم از کم 16 سال کی تعلیم۔

مراعات اور فوائد:
30 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ۔ عالمی آئی سی ٹی مارکیٹوں میں مقابلہ کرنے کے لیے خواتین نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ۔ انٹرن شپ کا دورانیہ 6 ماہ۔ انٹرنیٹ کی سہولت۔ دوروں کے لیے سفری الاؤنس

03/10/2022

بینک اکاؤنٹس میں ستمبر مہینے کی تنخواہ آگئی ہے۔ ابھی ATM سے نکال سکتے ہے۔
ویلڈن ۔ نیشنل بینک بنوں، لکی مروت
نیشنل بینک نورنگ ، خبیب بینک ،کوہاٹ
شکریہ۔

01/10/2022

ستمبر مہینے کی سیلری سلیپ آگیا ہے۔
سب اپنے اپنے جی میل اکاؤنٹ چیک کریں۔
شکریہ

30/09/2022

پرائمری سکولوں میں ٹی ٹی پوسٹ UC وائز ہوگی اور سکیل 12 پر بھرتی کی جائے گی!
یعنی PST اور اسکے سکیل میں فرق نہیں ہوگا۔ بی اے کے ساتھ شھادت العالمیہ اور MA Islamiat والے ہی صرف اہل ہیں اس کے لیے۔ BS والے آپلائی نہیں کر سکیں گے۔

پی ایچ اے ہائی رائز فلیٹس، ورسک روڈ پشاورپراونشل ہاؤسنگ اتھارٹی، خیبر پختونخواہ  کا ورسک روڈ پشاور کی انتہائی پُرکشش لوک...
30/09/2022

پی ایچ اے ہائی رائز فلیٹس، ورسک روڈ پشاور

پراونشل ہاؤسنگ اتھارٹی، خیبر پختونخواہ کا ورسک روڈ پشاور کی انتہائی پُرکشش لوکیشن پر رہائشی فلیٹس کا منصوبہ۔

کیٹیگری اے۔ 1400 مربع فٹ( Rs.11,913,736 )
کیٹگری بی۔ 920 مربع فٹ (Rs. 7,829,026 )
کیٹیگری سی۔ 550 مربع فٹ ( Rs. 4,680,396 )
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخآج بروز جمعہ
30 ستمبر 2022 ہے۔

💥بریکنگ نیوز 💥10 ہزار 148 جنرل,22 ہزار 914 ٹی ٹی کی پوسٹوں میں گریڈ 15 کی 5832 آسامیاں شاملٹوٹل 33 ہزار 62 نئے اساتذہ بھ...
29/09/2022

💥بریکنگ نیوز 💥
10 ہزار 148 جنرل,22 ہزار 914 ٹی ٹی کی پوسٹوں میں گریڈ 15 کی 5832 آسامیاں شامل
ٹوٹل 33 ہزار 62 نئے اساتذہ بھرتی ہونگے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share