ویلج کونسل نار جعفر کے چیئرمین اور جے یو آئی رہنماء جنان وزیر نے حالیہ بجٹ میں بنوں کو نظر انداز کئے ۔
ویلج کونسل نار جعفر کے چیئرمین اور جے یو آئی رہنماء جنان وزیر نے حالیہ بجٹ میں بنوں کو نظر انداز کئے جانے پر موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایم پی ایز کیلئے شرم سے ڈوب جانے کا مقام ہے کہ اُن کے اپنے ہی منصوبے سالانہ اے ڈی پی سے نکال دیئے اُنہوں نے کہا کہ آر ایچ سی ڈومیل کی اپگریڈیشن، بکاخیل ٹائپ ڈی ہسپتال، بنوں گل سٹی، زاہد درانی کے دور میں منظور کارڈیالوجی سنٹر، کڈنی سنٹر جیسے اہم منصوبے بجٹ سے نکال دیئے گئے ہم اس سوچ میں ہیں کہ آخر بنوں کے ایم پی ایز اسمبلی میں کس مقصد کیلئے بیٹھے ہیں ہاں صرف ایک منصوبہ دھڑا دھڑ کامیابی سے چلایا کہ گندم کے کوٹے میں کروڑوں اور اربوں روپے سمیٹ لئے، این ایچ اے کے منصوبے بنوں ڈی آ ئی خان روڈ دو کلو میٹر روڈ دو ماہ بعد بھی نہ بن سکا جس پرصوبائی وزیر ملک پختونیار خان اپنے مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہیں اور دن میں دو مرتبہ یہاں کا چکر لگا تے ہیں اسی طرح بنوں پشاور کو آپس میں ملانے والی بنوں کرم پل کے ایک ستون کی مرمت نہیں ہو سکی اُنہوں نے کہا کہ اس کے ذمے دار ہم خود بھی ہیں کہ ہم نے اِنہیں منتخب کیا۔
شئیر پلیز
#ایمرجنسی__ویڈیو
یہ بھائی بہت پریشان ھے ویڈیو تفصیل سے دیکھیں۔
اطلاع عوام الناس
یہ دو بچے کس کی ھے یہ دونوں ڈانڈےکلی میں موجود ھے اگر کوئی جانتا ھے یا کسی خا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03345290531
اقوام ککی کا امن کے خوالے سے گرینڈ جرگہ ۔
اقوام ککی کا امن کے خوالے سے گرینڈ جرگہ ۔
اس جرگے میں تمام ککی کے مشران ، نوجوان اور تھانہ ککی سیس ایچ او بھی موجود تھے ۔
ہوید سے لاش جیل پارک منتقل اب ڈی آئی جی بنوں کے دفتر کے سامنے سڑک پر رکھی جائیگی......
ہوید سے لاش جیل پارک منتقل اب ڈی آئی جی بنوں کے دفتر کے سامنے سڑک پر رکھی جائیگی
#highlightsシ゚ #everyonefollowers
گزشتہ روز۔ سی پیک روڈ پر جانی خیل سے تعلق رکھنے والے عوامی فنکار سید ولی کے موسیقی پروگرام پر ایس ایچ او یاسین کمال کے مبینہ چھاپے اور موسیقی کے آلات کی توڑپھوڑ اور فائرنگ کے خلاف جانی خیل کے نوجوانوں کا پارہ ھائی ۔اپنے فنکار کی توھین ھرگز برداشت نہیں کریں گے۔ڈی پی او بنوں اور ڈی آئی جی بنوں فوری نوٹس لیں۔بصورت دیگر شدید احتجاج کیاجائے گا۔اھل علاقہ کا دو ٹوک موقف ۔
کرم پل پر غیر ضروری دیوار چین قائم ،تشویش میں مبتلا لوگوں نے حکومتی دیوار چین کو ہٹانے پر کام شروع کر دیا ہیں ۔
مسجد زیرِ تعمیر قادرآباد غوریوالہ
پیارے دوستوں یہ اللہ کا گھر ہے ضرور اسکی مدد
میں حصہ لیکر صدقہ جاریہ حاصل کرے ۔
مسجد زیرِ تعمیر قادرآباد غوریوالہ
0331:5847747
مذاکرات ناکام
پولیو سے بائیکاٹ تحصیل بند پٹوار خانے بند
آل پٹواریان وقانون گوئیان نے ہڑتال کا اعلان کردیا
اگر ہمارے مطالبات نہیں مانیں گئے تو پولیو مہم سے بائیکاٹ تمام تحصیل اور پٹواری خانے بند رہے گا
آل پٹواریان وقانون گوئیان نے ضلعی انتظامیہ کو دھمکی دے دی ۔
مولانا بہار علی حقانی صاحب کی دردمندانہ پیغام ضرور سنیں اور آگے ثواب کے نیت سے شئر کریں شکریہ
آل ککی اتحاد صدر ملک اللہ نور خان نے موجودہ حکومت سے چند مطالبات !
آل ککی اتحاد صدر ملک اللہ نور خان نے موجودہ حکومت سے چند مطالبات !
اور اس کا کہنا ھے کہ ہم ککی قوم کیلئے آخری دم تک لڑینگے ۔
ملک شاہ نیاز خان کی قیادت میں وفدظالمانہ بجلی
لوڈ شیڈنگ کے خلاف واپڈا پیسکو کی طرف سے ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور 24 گھنٹوں میں صرف دو گھنٹے بجلی دی جاتی ہے وہ بھی آنکھ مچولی کی نذر ہوتی ہے ۔
بنوں میں ایسی جگہ کا نام بتاؤ ۔جہاں لوڈ شیڈنگ نہ ہو ۔
کرپشن کا میدان گرم
بنوں پولیس میں فی بھرتی 10 لاکھ روپے پر ہوئی
پی ٹی آئی سابق تحصیل ممبر خالد خان نے کلمہ پڑھ کر منسٹر پبلک ہیلتھ ملک پختونیار اور ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو کھڑی کھڑی سنا دی ۔
اللہ کا کلام پڑھنے والے معصوم طلبہ مدرسہ کے لئے شمسی پلانٹ کی ضرورت ھے ۔
اللہ کا کلام پڑھنے والے معصوم طلبہ مدرسہ کے لئے شمسی پلانٹ کی ضرورت ہے بچے گرمی میں پڑھنے پر مجبور ہے تین عدد پلیٹ ہے
مسجد ومدرسہ عمر فاروق شہباز ککی بنوں
مہتمم مولانا زرعلی عرف خان استاد
ناظم حافظ محمد ذاکر حنفی
ایزی پیسہ نمبر.03409790878
اگر مالی تعاون نہیں کرسکتے ویڈیو شیئر کردو آپ کے شیئر سے ہوسکتا ہے کوئ اور مدد کردے اور ثواب میں بھی حصہ ملے گا
پشاور میں مرکزی چیئرمین بدست انجنیئر سید اشفاق حسین شاہ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اف پاکستان نے صوبائی پینل برائے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے مختلف اراکین سے خلف لیا۔ جس میں ملک ریاض خان سابقہ ایم پی اے بنوں صوبائی صدر، ارشاد خان صوبائی سینئیر نائب صدر، محمد طارق خان صوبائی نائب صدر،اجمل خان صوبائی نائب صدر ، فخر عالم صوبائی نائب صدر، محمد ارشد خان صوبائی نائب صدر، بہادر زیب خان صوبائی نائب صدر، انجنئیر ظہور احمد خان صوبائی جنرل سیکرٹری، کاشف خان صوبائی جوائنٹ سیکرٹری، پیر امیر الدین شاہ صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، مصباح الدین صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، نعیم ترند صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، نیاز اللہ برکی صوبائی سیکرٹری اطلاعات ،محمد نذیر خان صوبائی سیکرٹری فنانس ، خواجہ محمد فیصل صوبائی افس سیکرٹری ، انجنئیر واجد علی صوبائی کوارڈینیٹر شامل ہیں
ایم ایس ایم موٹر شوروم پر کام تیزی سے جاری ھے
بہت جلد انشاءاللہ شوروم کا شاندار افتتاح ہوگا ۔
ابھی سے کسٹمرز نے انویسمنٹ جمع کرنا شروع کردیا ھے .
آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
سرمایہ کاری کیلئے رابطہ کریں۔
0341 0090209
0341 0090213
0341 0090217
0341 0090214