Faiza skin care consultant

  • Home
  • Faiza skin care consultant

Faiza  skin care consultant My page is about writting.

Stress -reducing foods......
04/04/2023

Stress -reducing foods......

29/03/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌹

Life cycle of   #
25/03/2023

Life cycle of #

24/03/2023

کیا آپ نے آج درود پاک پڑھا ھے
نہیں تو ابھی پڑھ لیں🌸

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .

اے اللّه !
اپنی رحمت نازل فرما محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر اور آل محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر جیسا کہ تو نے اپنی رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم علیہ السلام پر۔
بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بزرگی والا ہے۔
اے اللّه !
برکت نازل فرما محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر اور آل محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بڑی عظمت والا ہے۔

24/03/2023

صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

10/02/2023

اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
‏اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

06/02/2023
05/02/2023

کیا ﺁﭖ *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ''* ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :- *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ"*
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ:- *ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ*
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :- *ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦ*َ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے "ﮨﻤﯿﮟ" ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ, (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ *ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ*
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے۔۔۔۔۔
ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593L

05/02/2023

کشمیر تو جنت ہے ماں جنت میں طوفاں ہے کیوں؟؟؟؟؟؟حق تو حیونواں کے بھی ہیں درد میں پھرانسان ہے کیوں؟؟یہ ہے میری اپنی جنت مجھ کو اس میں رہنا ہے سن لو دنیا والو مجھ کو بھی کچھ کہنا ہےیاد ہے تم کو ساروں کے دکھ میرا دکھ کیوں یاد نہیں اب تو أزاد ہے یہ دنیا پھر میں کیوں أزاد نہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر ۵ فروری۲۰۲۳

05/02/2023

محسن پاکستان ۔
‏پرویز مشرف محافظ بیت اللہ شریف سب سے اعلی سپہ سالار
گرگل وار کے ہیرو سید پرویز مشرف کو بحق پنجتن پاک مرحوم کی درجات کو بلند فرما
امین ثمہ امین

18/03/2022

#

30/09/2021
Good morning have a nice day ☕
27/07/2021

Good morning have a nice day ☕

5 Things That Can Make Acne Worse - and How to Prevent Them!Do you struggle with oily skin and breakouts? You’re not alo...
09/07/2021

5 Things That Can Make Acne Worse - and How to Prevent Them!

Do you struggle with oily skin and breakouts? You’re not alone! Many adult women experience acne at some point in their lives. Acne is mainly caused by hormones or genes, but it’s also affected by our lifestyle. Find out what you can do to reduce acne by changing the way you live.

🛑Diet
Problem: There is a link between a high sugar diet and acne. It probably doesn’t come as a surprise that sugary treats don’t do your skin any favours.

Solution: Sugary treats should be just that - a treat - and not something enjoyed on the daily. Switch that white bread and pasta for fibre-rich wholegrain varieties, reduce your overall sugar intake and add some skin-loving vitamins, minerals and omega 3 into your diet. Your skin will thank you!

🛑Stress
Problem: Stress increases cortisol, which in turn increases oil production in the skin, which can make acne worse. The increased cortisol production can also cause sleeping problems, which makes our skin look even worse, because our skin usually regenerates during sleep.

Solution: In today’s society, stress is hard to avoid – that’s why it’s so important to schedule in some down time. A good idea is to spend some time in nature, which is known to reduce both physical and psychological stress levels. Doctor’s in the UK have actually started prescribing “nature” to their patients to reduce anxiety and increase happiness.

🛑Smoking
Problem: Smoking is one of the main factors that cause blackheads and whiteheads in women over 25. To***co stimulates a chemical that influences sebum production and clogging of pores.

Solution: If you are a smoker, quitting is one of the best things that you can do for both your skin and your overall health. It may not be easy, but it will probably be worth it!

🛑Humidity
Problem: Hot climates may be lovely, but many people experience a worsening of oily skin and clogged pores during the humid summer months.

Solution: What we can do? Use products that that reduce excess sebum production and prevent clogging - products containing salicylic acid are especially effective!

🛑Skin Care
Problem: Many women over-cleanse and dry out their oily skin to deal with breakouts. What they don’t know is that this can increase oil production even more – which can lead to more clogged pores and breakouts! Oily skin may even be a symptom of dehydration – which means that drying the skin out even more is a really bad idea.

Solution: What your skin really needs is a cleanser that is both moisturising and gentle, leaving your skin happy and hydrated.

وہ تمام احباب جو  یورپ کی نمبر 1 ڈائریکٹ سیلنگ بیوٹی کمپنی *اوری فلیم کاسمیٹکس* کے پلیٹ فارم پر پارٹ ٹائم یا فل ٹائم ورک...
07/07/2021

وہ تمام احباب جو یورپ کی نمبر 1 ڈائریکٹ سیلنگ بیوٹی کمپنی *اوری فلیم کاسمیٹکس* کے پلیٹ فارم پر پارٹ ٹائم یا فل ٹائم ورکنگ کر کے اپنی آمدنی میں اضافے اور اپنا لائف اسٹائل بدلنے کے خواہش مند ہیں ان کے لئے آن لائن

*" LIFE CHANGING ON Line Working Opportunity *

Which oncolour products are your favorite?♥U can get whole set and seperate products too.Inbox for order
07/07/2021

Which oncolour products are your favorite?♥

U can get whole set and seperate products too.

Inbox for order

  موجودہ دور کا سب سے زیادہ تیز ترین پیسہ کمانے والا بزنس ہے یہ تین سال میں انسان کو وہاں پہنچا دیتا ہے جہاں پہنچنے میں ...
06/07/2021

موجودہ دور کا سب سے زیادہ تیز ترین پیسہ کمانے والا بزنس ہے یہ تین سال میں انسان کو وہاں پہنچا دیتا ہے جہاں پہنچنے میں کم ازکم دس سال لگ جاتے ہیں اور دس سال میں وہاں پہنچا دیتا ہے جہاں کا انسان نے سوچا بھی نہیں ہوتا...
میں یہ #بزنس کررہی ہوں ایک بہت بڑے پلیٹ فارم پر جہاں گرلز بھی کر رہی یہ بزنس اور بہت اچھے سے آگے بڑھ رہی ہیں اس کو سمجھنے کے لۓ پہلے آپکو ٹریننگ لینا پڑے گی جو کہ بلکل فری ہے اگر آپ اس بزنس اور پلیٹ فارم کو دیکھنا چاھتے ہیں تو انباکس کریں ۔

Only interested person DM

  #
05/07/2021

#

   &Honeysoap &Honeysugerscrub #
03/07/2021

&Honeysoap &Honeysugerscrub #

Good morning have a nice day
02/07/2021

Good morning have a nice day

Irresistible Italian Sophistication!For 40 years, Giordani Gold has strived to create beautiful, premium products infuse...
17/06/2021

Irresistible Italian Sophistication!

For 40 years, Giordani Gold has strived to create beautiful, premium products infused with the world’s most exclusive raw ingredients. The quest for craftsmanship and perfection reflects our desire to help you live your life beautifully.

13/06/2021

*دعا تقدیر بدل دیتی ہے آپ یقین کر کے تو دیکھیے ۔۔ ممکن ہے جو اب تک نہیں مل سکا اب مل جائے آپ اس رب سے مانگ کر تو دیکھیے۔۔ جو اللہ اتنے سالوں بعد حضرت یعقوب کو حضرت یوسف لوٹا دیتا ہے ۔۔ وہ اللہ کنوے سے نکال کر یوسف کو مصر کا بادشاہ بنا سکتا ہے ۔۔ ویران صحرا میں حضرت حاجرہ کے لئے زم زم کا انتظام کر سکتا ہے تو آپکی دعا بھی وہ قبول کرے گا ، لیکن اس نے ہر چیز کا ایک بہتر وقت مقرر کر رکھا ہے ۔ دعا کیجئے اور انتظار کیجئے ۔ وقت اور اللہ پر کامل یقین سب بدلنے پر قادر ہیں۔۔۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*

مجھے اپنی ٹیم کے لئے سنجیدہ اور محنتی لڑکیوں کی ضرورت ہے حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ شدہ دنیا کی بہترین اور یورپ کی نمبر  ون...
12/06/2021

مجھے اپنی ٹیم کے لئے سنجیدہ اور محنتی لڑکیوں کی ضرورت ہے
حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ شدہ دنیا کی بہترین اور یورپ کی نمبر ون کمپنی میں
نمبر 1⃣ ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی Oriflame میں

Online Home Based Job
( باہر جانے کی ضرورت نہیں گھر بیٹھے ہی اپنے کاروبار کا آغاز کریں بغیر کسی انویسٹمنٹ کے)

اگر آپ کی تعلیمی قابلیت انٹر یا بی اے ہے ۔
اور آپ موبائل فون اور سوشل میڈیا کا استعمال جانتی ہیں
آپ محنتی اور لگن سے کام کرنے والی ہیں
اور آپ بے روزگار ہیں اور اپنی فیملی کا سہارا بننا چاہتی ہیں
اور اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتی ہیں

یا اپنی جاب کے ساتھ اضافی گھر بیٹھے پیسے کمانا چاہتی ہیں.
یا آپ بیوٹی پالر میں کام کرتی ہیں
یا آپ خود بیوٹیشن ہیں
تو آپ کے لیے میرے پاس مواقع ہیں
جو کام کرنا چاہتی ہیں رابطہ کر سکتی ہیں اور ہماری بہترین مارکیٹنگ ٹیم میں شامل ہو جائیں ۔
فی میل فل ٹائم، پارٹ ٹائم ورکنگ کے لیے آمدن اور ترقی کے یکساں مواقع ۔
یہاں پہ آپکو ملے گی فری ٹریننگ اور ترقی کے بھر ہور مواقع ،
*ماہوار 20000 سے 50000 بلکہ جتنی آپ کی محنت اتنا ہی زیادہ کمیشن
*اپنی مرضی کے اوقات کار ۔
*بغیر سرمائے کے کاروبار
*اعلیٰ کارکدگی پر انعامات و اعزازات
*تعلقات میں وسعت
*تجدیدی کمیشن
کیش ایوارڈ
ہزاروں کی مالیت کے ماہانہ تحفے
ہرمہینے کمیشن میں خاطر خواہ اضافہ
25 فیصد فوری منافع ہر پراڈ کٹ پر
سپیڈ اپ بونس
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں ۔

گھر بیٹھے پیسے کمانا
اتنا آسان نہیں لیکن جو مائیں بہنیں بیٹیاں گھر بیٹھے واقعی کچھ کمانا چاہتی ہیں وہ رابطہ کر سکتی ہیں
Only Serious ladies and girls contact me.
100% Genuine and Halaal work.


For details whatsapp me 0336 4795659
0336 4795659

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923364795659

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiza skin care consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share