Bakhabar News

Bakhabar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bakhabar News, Media/News Company, Banjot.
(10)

15/10/2023

😰😥😭 child of flasteen😭😥😢

01/10/2023

دہ کولام د سید عمران زوئے سعود پہ حق رسیدلے دے نن پہ 3 بجے پہ کولام کے جنازہ وی
یکم اکتوبر 2023

صحافی عمران ریاض بازیاب ہوگٸے
25/09/2023

صحافی عمران ریاض بازیاب ہوگٸے

احتیاط ضروری ہے !!دوران ڈرائیونگموبائل فون کا استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہےآپکی اپنی پولیس خیبر پختو نخوا پولیس
21/09/2023

احتیاط ضروری ہے !!

دوران ڈرائیونگ

موبائل فون کا استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے

آپکی اپنی پولیس خیبر پختو نخوا پولیس

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین  و سابق وزیر اعلی محمود خان سے سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرن ضیاء ...
21/09/2023

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین و سابق وزیر اعلی محمود خان سے سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرن ضیاء اللہ بنگش اور سابق ایم پی اے ارباب وسیم نے پشاور میں ملاقات کی۔
ملاقات میں پشاور کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک، وائس چیئرمین محمود خان اور سیکرٹری اطلاعات ضیاءاللہ خان بنگش سوا...
21/09/2023

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک، وائس چیئرمین محمود خان اور سیکرٹری اطلاعات ضیاءاللہ خان بنگش سوات کا دورہ کرینگے۔
دورہ سوات کے دوران 22 ستمبر کو مسلم لیگ ن سوات کے سابقہ جنرل سیکرٹری سید حبیب علی شاہ کے شمولیتی پروگرام اور 23 ستمبر کو مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر محبوب الرحمن کے شمولیتی پروگرام میں شرکت کرینگے۔

19/08/2023
09/08/2023

غوز چھڑائی بند ہے لہذا متبادل راستہ اختیار کریں

علی مسجد شہید ،نوجوان پولیس آفیسر شہید ،قرآن مجید کی بے حرمتیمیڈیا امت مسلمہ تک خبر پہنچائیں تاکہخدا کی گھر کی بے حرمتی ...
25/07/2023

علی مسجد شہید ،
نوجوان پولیس آفیسر شہید ،
قرآن مجید کی بے حرمتی
میڈیا
امت مسلمہ تک خبر پہنچائیں تاکہ
خدا کی گھر کی بے حرمتی کرنے والوں کیخلاف ساری دنیا کے مسلمان یک آواز ہوں ۔

سوات: کبل ہزارہ میں شادی ھال کی دیوار گرنے سے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے ، ریسکیو1122سوات: حادثے میں دو جاں بحق، مقامی ذ...
24/07/2023

سوات: کبل ہزارہ میں شادی ھال کی دیوار گرنے سے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے ، ریسکیو1122
سوات: حادثے میں دو جاں بحق، مقامی ذرائع
سوات: ریسکیو1122 اہلکاروں نے ملبے میں دبے پانچ افراد کو نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔
سوات: ہسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹروں نے دو افراد کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ باقی تین افراد کو تشویشناک حالت میں سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔

جے یوآئی مٹہ سوات_قائد جمعیت کے حکم پر سویڈن میں قرآن پاک کی بحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرے سے جی یو آئی ک...
23/07/2023

جے یوآئی مٹہ سوات_قائد جمعیت کے حکم پر
سویڈن میں قرآن پاک کی بحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرے سے جی یو آئی کے صوبائی ترجمان سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ۔۔۔

ہسپتال کے بستر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں پڑا یہ نوجوان کانجو کا عبداللہ ہے، جسے کل شام ککڑئی چیک پوسٹ پر پولیس اہل ک...
23/07/2023

ہسپتال کے بستر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں پڑا یہ نوجوان کانجو کا عبداللہ ہے، جسے کل شام ککڑئی چیک پوسٹ پر پولیس اہل کاروں نے بڑی بے دردی سے اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے کہ گاڑی میں فلیش لائٹس کیوں ہیں؟ اس کے اعضائے مخصوصہ زخمی ہیں، آپریشن کے عمل سے گزرنے کے بعد اب یہ بستر پر بے دم پڑا ہے۔ دوسری طرف ہماری مثالی پولیس اس کے خاندان پر دباو ڈال رہی ہے کہ مفاہمت کا راستہ اختیار کیا جائے، یعنی اس ظلم کے باوجود "محکمۂ پولیس" کی "لاج" رکھی جائے۔
اب اگر اس ظلم پر بھی ہمیں کچھ لکھنے یا آواز اٹھانے کی طاقت نہ ہو، تو اس سے بہتر ہے کہ چوڑیاں پہن لی جائیں اور امورِ خانہ داری میں خواتین کا ہاتھ بٹایا جائے کہ کچھ تو فائدہ ہوگا۔
پوسٹ بہ شکریہ امجد علی سحاب صاحب۔۔۔۔

عوامی نیشنل پارٹی سے درینہ اور نظریاتی رہنماؤں کا جانے کا سلسلہ جاری،،،، سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کو زور کا جھٹکا۔۔۔۔۔...
23/07/2023

عوامی نیشنل پارٹی سے درینہ اور نظریاتی رہنماؤں کا جانے کا سلسلہ جاری،،،، سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کو زور کا جھٹکا۔۔۔۔۔

سوات۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سرکردہ رہنما و سابقہ صوبائ وزیر واجد علی خان ، سابقہ ایم این اے مظفرالملک خان کاکی کے بیٹوں اجمل خان اور ایمل خان ،عبداللّٰہ خان یوسفزئ، سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی عبدالکریم خان، گورتئ سے تعلق رکھنے والے عدالت خان لالاجی، بہار ، جامبل سے تعلق رکھنے والے عبید خان، سنگوٹہ سے تعلق رکھنے والے انورالدین خان اور سابقہ ناظم ریاض خان نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سے طویل مشاورت کے بعد مشیروزیراعظم و صدر ن لیگ خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کی موجودگی میں ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ کیا۔
انکا کہنا تھا کہ شمولیت کا باقاعدہ اعلان وہ سابقہ ایم این اے مظفرالملک کے حجرے میں 30 جولائی بروز اتوار کو ایک پرہجوم جلسئہ عام میں کرینگے۔
مشیروزیراعظم نے عوامی نیشنل پارٹی کے سرکردہ رہنما و سابقہ صوبائ وزیر واجد علی خان کے رہائشگاہ پر سابقہ ایم این اے مظفرالملک خان کاکی کے بیٹوں اجمل خان اور ایمل خان ،سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی عبدالکریم خان، گورتئ سے تعلق رکھنے والے عدالت خان لالاجی، جامبل سے تعلق رکھنے والے عبید خان، سنگوٹہ سے تعلق رکھنے والے انورالدین خان، سابقہ ناظم ریاض خان سمیت انکے خاندانوں اور ساتھیوں کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور انکے ن لیگ میں شمولیت کو نہ صرف سراہا بلکہ اس فیصلے کو سوات سمیت صوبے اور ملک کی مفاد میں بہترین فیصلہ قرار دیا۔

ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ  بروز  بدھ بمقام بائیوجین میڈیکل کمپلکس نزد سیدو شریف ہسپتال   03431946313/0946729655          ...
23/07/2023

ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز بدھ بمقام بائیوجین میڈیکل کمپلکس نزد سیدو شریف ہسپتال 03431946313/0946729655

سوات: مالم جبہ روڈپر خمبہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر ،پولیس اورعوام  امدادی کاموں  میں  مصروف
23/07/2023

سوات: مالم جبہ روڈپر خمبہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر ،پولیس اورعوام امدادی کاموں میں مصروف

پاسپورٹ کی آن لائن  تجدید
22/07/2023

پاسپورٹ کی آن لائن تجدید

سوات مینگورہ کے سابقہ ایم پی اے اے این پی کا ورکر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا علان۔
22/07/2023

سوات مینگورہ کے سابقہ ایم پی اے اے این پی کا ورکر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا علان۔

ضلع انتظامیہ نے موسم برسات میں بارشوں کے لئے الرٹ جاری کر دیا۔۔۔
22/07/2023

ضلع انتظامیہ نے موسم برسات میں بارشوں کے لئے الرٹ جاری کر دیا۔۔۔

کے پی فوڈاتھارٹی سوات کا آڑو کی چمک اور صفائی میں مضر صحت کیمیکلز کی استعمال پر فوری کاروائی جبکہ کڑی نگرانی بھی شروع۔تف...
19/07/2023

کے پی فوڈاتھارٹی سوات کا آڑو کی چمک اور صفائی میں مضر صحت کیمیکلز کی استعمال پر فوری کاروائی جبکہ کڑی نگرانی بھی شروع۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل بابوزئی میں مختلف جگہوں پر آڑو بیچنے والے لوگوں کے متعلق شکایت موصول ہونے پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے فوری کاروائی کی۔ دوران انسپکشن آڑو کی صفائی اور چمک کیلیے انتہائی مضر صحت کیمیکلز کا استعمال ہورہا تھا جس پر ٹیم نے متعلقہ آڑو ضبط کرکے ضائع کی گئے۔
ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عوام بھی ایسے افراد کی نشاندہی کریں آڑو میں حد سے ذیادہ شوخ رنگ یا کسی کیمیکلز کی بو آنے پر فوڈاتھارٹی کی ٹیم کو 0946721071 پر اطلاع کریں تاکہ مفاد عامہ میں فوری ایکشن لی جاسکے۔

سیاحتی مقام ملم جبہ میں سیاحوں سے زیادہ فیس لینے کا معاملہ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان نے عوامی شکایات پر نوٹس لے ل...
19/07/2023

سیاحتی مقام ملم جبہ میں سیاحوں سے زیادہ فیس لینے کا معاملہ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان نے عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا، انٹری فیس ختم کرنے کی ہدایت جاری کی، گیارہ سو روپے فیس میں داخلے سمیت دیگر کھانے پینے کی ایشیاء فراہم کی جائے گی، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان نے احکامات جاری کردئے
سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں عوامی شکایات پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ نے نوٹس لیتے ہوئے اعلی سطح کا اجلاس ملم جبہ میں طلب کردیا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سردار زیب خان،سیکرٹری ٹو کمشنر محمد علی اور اسسٹنٹ کمشنر چارباغ سہیل خان سمیت سیمسنز گروپ اور اسکی ریزارٹ کے جنرل مینجر ریٹائرڈ کپٹن اصف خان اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملم جبہ میں زیادہ فیس اور نرخ ناموں میں اضافے سے متعلق عوامی شکایات سے اسکی ریزارٹ کے انتظامیہ کو اگاہ کیا اور اسکی ریزارٹ کے انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی کہ جو انٹری فیس لیاجاتا ہے وہ ختم کردیا جائے تاکہ سیاحوں کو ریلیف مل سکے۔اجلاس میں کمشنر مالاکنڈ نے اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈرایکٹر سردار زیب کو احامات جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملم جبہ میں پارکینگ کے مسائل بہت ہے، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی پارکینگ کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرے، جس پر ڈپٹی ڈائریکٹریو ایس ڈی اے سردار زیب خان نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کو پارکینگ کے مسائل کے حل کے لیے مختلف تجاویزپیش کئے جس پر کمشنر مالاکنڈ نے ان تجاویز پر انتظامیہ کے ساتھ مزید کام کرنے کے لیے احاکامات جاری کئے ۔اخر میں کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے اجلاس سے کہا کہ سوات میں سیاحت کے فروغ کے لئے اور سیاحوں کی مشکلات دور کرنے کے لیے ٹھوس اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں اور سیاحوں سے لوٹ مار اور زیادہ منفع خوری کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

مئیر سوات شاہد علی خان سے وتکے ٹرانسپورٹ اڈہ کے ٹرانسپورٹرز کی ملاقات، اڈہ ٹھیکیدار کی جانب سے ٹیکس میں اضافے اور دیگر م...
19/07/2023

مئیر سوات شاہد علی خان سے وتکے ٹرانسپورٹ اڈہ کے ٹرانسپورٹرز کی ملاقات، اڈہ ٹھیکیدار کی جانب سے ٹیکس میں اضافے اور دیگر مسائل سے مئیر سوات شاہد علی خان کو آگاہ کیا اس موقع پر شاہد علی خان نے متعلقہ ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر ٹیکس میں اضافے کو واپس لے جس پر ٹھیکیدار نے ٹرانسپورٹروں پر اضافی ٹیکس کو واپس لے لیا اس موقع پر ٹرانسپورٹروں نے اہم مسئلہ حل کرنے پر مئیر سوات شاہد علی خان کا شکریہ ادا کیا

مئیر سوات شاہد علی خان اور سابق ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی کی عدالت میں بی بی اے کنفرم نہ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرف...
19/07/2023

مئیر سوات شاہد علی خان اور سابق ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی کی عدالت میں بی بی اے کنفرم نہ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار، عدالت سے مینگورہ تھانہ منتقل،

ملاکنڈ ڈویژن صدر فضل حکیم خان کو گرفتار کر لیا گیا
19/07/2023

ملاکنڈ ڈویژن صدر فضل حکیم خان کو گرفتار کر لیا گیا

کرایہ نامہ خوزخیلہ  اسیسٹنٹ کمشنر خوزخیلہ
18/07/2023

کرایہ نامہ خوزخیلہ اسیسٹنٹ کمشنر خوزخیلہ

پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق محرم الحرام 1445ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔۔پاکستان کی مرکزی رویت...
18/07/2023

پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق محرم الحرام 1445ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔۔
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق محرم الحرام 1445ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔۔

یکم محرم الحرام ان شاءاللہ 20 جولائی بروز جمعرات ہوگی ۔۔

یوم عاشورا ان شاءاللہ 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا ۔۔
یکم محرم الحرام ان شاءاللہ 20 جولائی بروز جمعرات ہوگی ۔۔

یوم عاشورا ان شاءاللہ 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا ۔۔

متوڑیزی قامی جرگے کا چارباغ میں تاریخی احتجاج
18/07/2023

متوڑیزی قامی جرگے کا چارباغ میں تاریخی احتجاج

18/07/2023

Breaking News..
خیبرپختونخوا میں 19جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔بارشوں سے پشاور،چارسدہ، نوشہرہ، مردان کے بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ,بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 23 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، مراسلہ

17/07/2023

پی ٹی آئی سے علیدگی اور پرویز خٹک کے پارٹی میں شامل

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ،سابق وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ ، سابق ممبر اسمبلی ارباب وسیم، ملک واجد،پیر فدا،ضیاء اللہ بنگش،آغاز گنڈاپور،احتشام جاوید، غزن جمال،سید احمد حسین شاہ، وزیر زادہ،محب اللہ، فضل مولا، انور زیب خان، ظہور شاکر، تاج محمد خان، عزیز اللہ خان، فرید صلاح الدین، سید عبدالغفار، محمد دیدار، مصور خان، محمد اعظم خان، ملک شوکت علی، افتخار مشوانی، ابراہیم خٹک اور ممبران قومی اسمبلی میں
شوکت علی، عمران خٹک، ندیم خیال، یعقوب شیخ، صالح محمد اور شیر اکبر پی ٹی آئی چھوڑ کر پرویز خٹک کی پارلیمنٹرین شامل ہوگئے

17/07/2023

محمودخان کے بعد عزیزاللہ گران ،محب اللہ خان اور حاجی فضل مولابھی پرویزخٹک کے ساتھی؟🫠

17/07/2023

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور محب اللہ خان نے تحریک انصاف چھوڑ دی🫠

پشاور: سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔ پشاور: پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باق...
17/07/2023

پشاور: سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔
پشاور: پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔
پشاور: سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل۔
پشاور: پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی کا پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان-
پشاور: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ اور شوکت علی نئی پارٹی کا حصہ۔
پشاور: ارکانِ اسمبلی نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کی۔
پشاور: سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پرویزخٹک

سابق وزیراعلی محمود خان کے لئے ایک جملہ
17/07/2023

سابق وزیراعلی محمود خان کے لئے ایک جملہ

17/07/2023

سوات کے وفادار لوگ بھی پرویز خٹک کے ساتھ شامل
تفصیل بہت جلد سوات

تصاویر بولتے ہیں
17/07/2023

تصاویر بولتے ہیں

15/07/2023

🏜 GuwajaloDab Watch Videos To End And 👍👍 🏞🏝

🏝🏞

بریکنگ نیوز پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان  اطلاق آج رات...
15/07/2023

بریکنگ نیوز
پٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا.

Address

Banjot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhabar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakhabar News:

Videos

Share