R.K News

R.K News all topic RK news

فلسطین اسرائیل تنازع علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کے خطرہ ہے: روسی وزیر خارجہروس کے وزیر خارجہ سرگئے لاوروف نے جمعرات کو خ...
19/10/2023

فلسطین اسرائیل تنازع علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کے خطرہ ہے: روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ سرگئے لاوروف نے جمعرات کو خبردار کیا ہے کہ ’فلسطین اسرائیل تنازعے کے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کا سنگین خطرہ ہے‘۔

انھوں نے بتایا کہ ان کا ملک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے حوالے سے ترکی کے ساتھ رابطے میں ہے۔

لاوروف نے کہا کہ روس ’ہر چیز کے لیے ایران کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوششوں کو نوٹ کرتا ہے‘ اور کہا کہ روس کے نظر میں ایرانی قیادت کی پوزیشن میں ’کسی حد تک ذمہ داری اور توازن‘موجود ہے۔

مصر نے غزہ میں امداد کے 20 ٹرکوں کو داخل کرنے کے لیے رفح کراسنگ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہےصدر بائیڈن کی اسرائیل کو ’جن...
19/10/2023

مصر نے غزہ میں امداد کے 20 ٹرکوں کو داخل کرنے کے لیے رفح کراسنگ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے
صدر بائیڈن کی اسرائیل کو ’جنگی قوانین‘ کو مدنظر رکھنے کی ہدایت: اسرائیل کی مصر کے راستے غزہ میں امداد کی آمد میں رکاوٹ نہ ڈالنے کی یقین دہانی
اسرائیل کا کہنا ہے کہ الاہلی ہسپتال پر اس نے حملہ نہیں کیا بلکہ وہ غزہ سے ہی داغے گئے راکٹ کا نشانہ بنا
اسرائیلی دفاعی افواج کے مطابق سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے اب تک 306 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چُکے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3700 سے بڑھ گئی ہے جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس کے حملوں میں اس کے 1400 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ پر بمباری کے بعد وہاں سے قریباً 10 لاکھ فلسطینیوں نے نقل مکانی کی ہے جنھیں ’فوری مدد‘ کی ضرورت ہے
اسرائیلی فوج نے غزہ میں یرغمال بنائے جانے والے افراد سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، انتظامیہ کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ یرغمالیوں کی تعداد 203 ہےغزہ میں جمعرات کی صبح ہونے والی بمباری کے بعد کے حالات
اسرائیلی فوج کی جانب سے آج صبح جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وہ غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر ’حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔‘

آئی ڈی ایف نے اس کاروائی سے متعلق بتایا ہے کہ ’ان کی جانب سے غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔‘

جمعرات کی یہ تصاویر کچھ فضائی حملوں کے بعد کے واقعات کو ظاہر کرتی ہیں۔

غزہ کی پٹی روئے زمین پر سب سے گنجان آباد اور غربت زدہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ غزہ کی تاریخ ایسی متعدد مسلح تنازعوں سے بھری...
19/10/2023

غزہ کی پٹی روئے زمین پر سب سے گنجان آباد اور غربت زدہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ غزہ کی تاریخ ایسی متعدد مسلح تنازعوں سے بھری ہوئی ہے جنھوں نے اس خطے کی حالیہ تاریخ تک پہنچنے میں اہم کردار ادا کیا۔

لیکن اس چھوٹی سی پٹی کی اپنی تاریخ کیا ہے جسے انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور خود فلسطینی بھی ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ قرار دیتے ہیں۔

وہ سرزمین جس پر بار بار قبضہ کیا گیا
ستمبر 1992 میں اسرائیلی وزیر اعظم اسحاق رابن نے ایک امریکی وفد سے ملاقات میں کہا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ غزہ سمندر میں غرق ہو جائے لیکن میں جانتا ہوں کہ یہ ناممکن ہے، چنانچہ ہمیں کوئی حل نکالنا ہو گا۔‘

اسحاق رابن کو سنہ 1995 میں ایک اسرائیلی شدت پسند نے قتل کر دیا تھا۔ ان کے اس بیان کے 30 سال گزر جانے کے باوجود اس معاملے کا حل نظر نہیں آ رہا۔

41 کلومیٹر طویل اور 10 کلومیٹر چوڑی غزہ کی پٹی اسرائیل، مصر اور بحیرہ روم کے بیچ موجود ہے جہاں 23 لاکھ لوگ بستے ہیں، اسی لیے اسے دنیا کے گنجان ترین علاقوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔

غزہ کی تاریخ تقریبا چار ہزار سال پرانی ہے اور اس کی کہانی بیرونی حملوں اور قبضوں سے بھری ہوئی ہے۔ مختلف زمانوں میں مختلف سلطنتوں نے اس پر حکومت بھی کی اور اسے تاراج بھی کیا جن میں قدیم مصر سے لے کر سلطنت عثمانیہ تک دنیا کی طاقتور حکومتیں شامل رہیں۔

غزہ کو سکندر اعظم، رومیوں اور پھر مسلمانوں نے عمر ابن العاص کی سربراہی میں فتح کیا اور یوں ترقی اور تباہی کے اس سفر میں غزہ میں آباد ہونے والوں اور ا؛ن کی مذہبی شناخت بھی وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ بدلتی رہی۔

سنہ 1917 تک غزہ سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا جس کی پہلی عالمی جنگ میں شکست کے بعد یہ علاقہ برطانیہ کے زیر اثر آیا۔ سنہ 1919 کی پیرس امن کانفرنس میں فاتح یورپی طاقتوں نے ایک متحدہ عرب سلطنت کے قیام کو روکنے کے لیے پورے خطے کو تقسیم کر دیا۔

غزہ ’برٹش مینڈیٹ‘ کا حصہ بنا جو 1920 سے 1948 تک وجود میں رہا۔ تاہم دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانیہ نے فلسطین کے مقدر کا فیصلہ نئی نویلی اقوام متحدہ کی جھولی میں ڈال دیا۔

سنہ 1947 میں اقوام متحدہ نے ایک قراردار کے ذریعے فیصلہ کیا کہ فلسطین کو تین حصوں میں بانٹ دیا جائے: 55 فیصد علاقے پر یہودی اپنی ریاست بنا لیں، بیت المقدس کو عالمی مینڈیٹ کے زیرِ اثر رکھا جائے اور باقی ماندہ حصہ بشمول غزہ مقامی عرب باشندوں کے حصے میں چلا جائے۔

مئی 1948 کو جب اس قراردار نے فلسطین سے برطانوی راج کا خاتمہ کیا تو اسی دن اسرائیل کی آزاد ریاست قائم کر لی گئی اور یوں پہلی عرب اسرائیل جنگ کا بھی آغاز ہوا جس میں لاکھوں مقامی فلسطینی بے گھر ہوئے اور غزہ کی پٹی میں بس گئے۔

پہلی عرب اسرائیل جنگ کا خاتمہ ہوا تو غزہ کی پٹی پر مصر کا قبضہ ہو چکا تھا جو 1967 تک برقرار رہا۔ سنہ 1967 کی چھ روزہ جنگ کے دوران اسرائیل نے مصر اور شام پر مشتمل متحدہ عرب ریپبلک سمیت اُردن اور عراق کو شکست دی اور غربِ اُردن اور مشرقی بیت المقدس سمیت غزہ پر بھی قبضہ کر لیا۔

اسرائیل کی اس فتح نے پرتشدد واقعات کے ایک ایسے تسلسل کو جنم دیا جو آج تک رُک نہیں سکا۔ اسرائیل کے خلاف پہلی فلسطینی انتفادہ تحریک کا آغاز 1987 میں غزہ سے ہی ہوا۔ اِسی سال حماس وجود میں آئی تھی۔

سنہ 1993 میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امریکی ثالثی میں اوسلو معاہدہ ہوا تو ’فلسطین نیشنل اتھارٹی‘ کا قیام ہوا جسے غزہ کی پٹی اور غربِ اردن کے چند علاقوں میں محدود خودمختاری دی گئی۔ اسرائیل نے 2005 میں دوسری اور پہلے سے زیادہ پرتشدد انتفادہ تحریک کے بعد غزہ کی پٹی سے فوج اور 7000 یہودی آبادکاروں کا انخلا کیا۔

ایک ہی سال بعد حماس نے انتخابات میں فلسطینیوں کی دوسری تنظیم ’فتح‘ کو شکست دی اور یوں دونوں کے درمیان طاقت کی جنگ کا آغاز ہو گیا جس میں ایک جانب فلسطینی صدر محمود عباس اور ان کی فتح جماعت تھی تو دوسری جانب حماس۔ تاہم حماس تین جنگوں اور 16 سال کے اسرائیلی محاصرے کے باوجود اب تک غزہ میں برسرِ اقتدار ہے۔

اسرائیل، امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ سمیت کئی ممالک حماس یا اس کے عسکری ونگ کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں تاہم اسے ایران کی حمایت اور معاشی مدد حاصل ہے جو اسلحہ اور تربیت بھی فراہم کرتا رہتا ہے۔

محاصرہ
حماس کے برسر اقتدار آنے کے بعد اسرائیل اور مصر نے غزہ کا زمینی، فضائی اور سمندری محاصرہ کر لیا۔ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مطالبے کے باوجود اسرائیل نے 2007 سے اس محاصرے کو ختم نہیں کیا۔

اس محاصرے کی وجہ سے فلسطینیوں کی نقل وحرکت پر قدغنیں لگ گئیں۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے اور صرف طبی ایمرجنسی میں ہی کسی کو باہر نکلنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی پٹی میں حالات کا موازنہ کرتے ہوئے اسے ’کُھلی جیل‘ قرار دیا۔ اسرائیل کے مطابق غزہ کی سرحدوں پر مصر کی مدد سے ان پابندیوں کے اطلاق سے اسرائیلی شہریوں کو حماس سے بچانا مقصود ہے۔

بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس اس محاصرے کو جنیوا کنوینشن کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے جبکہ اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق تنظیموں نے بھی اس محاصرے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اب تک اسرائیل کے قبضے میں ہے۔

اس محاصرے کے خلاف حماس نے زیر زمین سرنگوں کا ایک جال بچھا رکھا ہے جن کے ذریعے سامان اور اسلحہ غزہ کے اندر لے جایا جاتا ہے۔ اسرائیل ان سرنگوں کو ایک خطرہ سمجھتا ہے اور اکثر فضائی حملوں میں ان کو تباہ کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

19/10/2023

پاکستان کا نام تبدیل کر کے کوفہ رکھ دینا چاہیے کیونکہ ہماری حالت کوفہ قوم کی طرح ہے جو حق دیکھ سکتی ہیں مگر یزید کے ڈر سے حق کا ساتھ نہیں دے سکتی۔۔۔💔💔🇵🇰

25/05/2023

*مرکزی قافلہ عشق و مستی اپنے مرکزی راستوں سے ہوتا ہوا میرپورخاص شہر میں داخل ہوگیا*

*آج رات یہی مارچ کے شرکاء آرام فرمائے گے*

20/04/2023

*جے ڈی سی | JDC ویلفیئر ہے یا نوٹ چھاپنے کی مشین ؟؟*

*آج مورخہ 19 اپریل رات 1:30 بجے JDC ایمبولینس عباسی ہسپتال سے میت لیکر تیسرٹاؤن سیکٹر 36 آیا اور 7,000 سات ہزار روپے کرایا مانگنے لگا ۔۔۔*

*یہ ایمبولینس سروس غریب عوام کی مدد کیلئے ہے یا نوٹ چھاپنے کیلئے ؟؟*

*ظفر عباس ہر روز ویڈیو بیان میں کہتا ہے زکٰوة فطرہ JDC کو دیجئے لیکن پیسے جا کہا رہے ہیں ؟؟*

*آپکا فری ایمبولینس سروس بھی نہیں لیکن دعوے آپ کے بڑے بڑے ۔۔۔۔*

*کیا کیا ہے JDC نے غریب عوام کیلئے ؟؟ غریب کا بچہ انتقال ہوگیا اسکو ہسپتال سے گھر لانے کے بھی پیسے ؟؟*

.K News #

فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دیشہباز شریف کو ضامن کے طور پر نواز شریف کو م...
12/04/2023

فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
شہباز شریف کو ضامن کے طور پر نواز شریف کو ملک واپس لانا تھا لیکن انہوں نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا،فواد چوہدری کی نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں جاری کیس میں فریق بننے

فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - 11 اپریل2023ء) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور ریاست کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں جاری کیس میں فریق بننے کے لیے دائر کی گئی ہے۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نواز شریف کی خرابی صحت کے باعث بیرون ملک جانے کے ضامن تھے۔
شہباز شریف کو ضامن کے طور پر نواز شریف کو ملک واپس لانا تھا لیکن انہوں نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے کیس میں فریق بننے کی میری درخواست مسترد کی۔لاہور ہائیکورٹ کو حکم دیا جائے کہ نواز شریف بیرون ملک جانے کے اجازت کیس میں مجھے فریق بنایا جائے۔

خلاصہسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں 13 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر، آٹھ رکنی لارجر بینچ تشکیلپنجاب م...
12/04/2023

خلاصہ
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں 13 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر، آٹھ رکنی لارجر بینچ تشکیل
پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز جاری نہ کیے جانے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 14 اپریل کو اٹارنی جنرل، گورنر سٹیٹ بینک، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری الیکشن کمیشن کو طلب کر لیا
پاکستان کے زیرِ اتنظام کشمیر کی ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہینِ عدالت کیس میں نااہل قرار دے دیا ہے
آٹھ رکنی لارجر بینچ پر سیاستدانوں کے تبصرے
سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کے خلاف درخواستوں پر 13 اپریل کو سماعت کرنے والے بینچ پر ابھی سے تبصروں کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’اب جب چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کے اکثریتی جج صاحبان پر بینچ تشکیل دے دیا ہے تو امید ہے ان لوگوں کی تسلی ہو ہو گی جو سمجھتے تھے کہ بڑا بینچ ہی مسائل کا حل ہے۔‘

ادھر مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کہتی ہیں کہ ’بینچ دیکھ کر ہی بتایا جا سکتا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ کیا ہوگا۔۔۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم کرے

اسلام آباد پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی...
18/03/2023

اسلام آباد پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجہ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر سمیت 20 سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ ادھر توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والی سیشن کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔
خلاصہ
توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والی سیشن کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔
اسلام آباد میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں ہوئیں اور کارکنوں کے شدید پتھراؤ کے بعد پولیس نے شیلنگ کی۔
پنجاب پولیس نے سنیچر کو تجاوزات ہٹانے اور کارکنان کو گرفتار کرنے کے لیے زمان پارک میں آپریشن کیا ہے
سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ زمان پارک آپریشن کا مقصد عدالت میں پیشی یقینی بنانا نہیں بلکہ انھیں ’جیل بھیجنا تھا‘
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے
لاہور ہائیکورٹ نے نو مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانتیں منظور کی تھیںپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیمرا کے ذریعے ہماری آواز دبانے کی کوشش کی مذمت کرتا ہوں۔

ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیمرا کے ذریعے ٹی وی چینلز پر ہم پر غیر قانونی پابندی اور ہماری آواز کو دبانے کی کوشش کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ یہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔

اب میڈیا کو مزید دباؤ میں لانے کے لیے پیمرا نے ایک اور نوٹس جاری کیا ہے جس میں ٹی وی چینلز پر پہلے کے نوٹس کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ یہ فاشزم کی بدترین صورت ہے۔

واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ 2023ء) آئی ایم ایف نے تمام پیشگی شرائط پر عمل درآمدکے باوجود ایک اور شرط عائ...
16/03/2023

واشنگٹن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ 2023ء) آئی ایم ایف نے تمام پیشگی شرائط پر عمل درآمدکے باوجود ایک اور شرط عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ 30 جون تک فنانسنگ کرنے والے ملکوں کی تحریری یقین دہانی فراہم کی جائے۔ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی تحریری یقین دہانی فراہم کی جائے۔
پاکستانی حکومت تینوں ممالک سے تحریری یقین دہانی حاصل کرنے کیلئے متحرک ہوگئی ہے اور وزارت خزانہ کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کا دفتر بھی سرگرم ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی حکام جلد تحریری یقین دہانیاں حاصل کرنے کیلئے پرُامید ہے، پاکستان نے تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد مکمل کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورآئی ایم ایف حکام ترمیم شدہ ایم ای ایف پی پربھی مذاکرات مکمل کرچکے ہیں اور پاکستان چاہتا ہے موسم بہار میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہوجائے۔
(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی آخری شرط کمرشل بینکوں سےبراہ راست قرض نہ لینےکی تھی جس سے پاکستان نے اتفاق کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان براہ راست قرض کے معاملے پرگزشتہ روز مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ بتایا گیا تھا کہ وزارت خزانہ اور دفترخارجہ کے امریکا اور دیگر ممالک سے رابطوں میں پیشرفت ہوئی، وزیر خارجہ اور خزانہ نے آئی ایم ایف کی مشکل شرائط پردوست ممالک سے مدد کی درخواست کی ہے۔
گزشتہ روز مذاکرات میں وقفے وقفے سے وزیرخزانہ بھی شریک ہوئے جب کہ مذاکرات میں رواں سال بیرونی فنانسنگ 7 ارب ڈالرکے بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ چین سے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے پر بھی بات ہوئی اور چین کی طرف سے 80 کروڑ بھی جلد ملنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف حکام ترمیم شدہ ایم ای ایف پی پربات کرچکے ہیں، اگلے دو دن میں وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف ترمیم شدہ ایم ای ایف پی تیارکریں گے، نئی ایم ای ایف پی میں گردشی قرض میں کمی کا شیڈول شامل کرنے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ نے ایک مرتبہ پھر اگلے دو روز میں اسٹاف لیول معاہدے کے لیے امید ظاہر کی ہے۔

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ 2023ء) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ ت...
16/03/2023

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ 2023ء) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کے اضافے کے بعد 272 روپے فی لیٹر ہو گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا ۔
لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 6 فیصد کمی سے 72 عشاریہ 80 ڈالرز کی سطح پر آ گئی، جبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالرز پر آگئی۔

تیل کی قیمتوں میں کمی کے علاوہ گیس کی قیمت بھی ساڑھے 6 فیصد کم ہوئی ہے، جبکہ کوئلے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اس وقت تیل کی قیمتیں دسمبر 2021 کی قیمتوں کی سطح پر آ گئی ہیں۔ تاہم عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کا پاکستان کے صارفین کو فوری ریلیف نہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف شرائط اور روپے کی بےقدری کی وجہ سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
یہاں یہ واضح رہے کہ روس اور یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 130 ڈالرز کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچ گئی تھیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائی اور معاشی سست روی کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے پاکستان بھی برح طرح متاثر ہوا، جہاں گزشتہ ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 120 روپے سے زائد اضافہ ہو چکا ۔

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ 2023ء) لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے تک ان...
12/03/2023

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ 2023ء) لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے تک انتخابات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب تک نواز شریف کے خلاف عدلیہ کی طرف سے دیا گیا فیصلہ واپس نہیں ہوتا اس وقت تک انتخابات نہیں ہوں گے۔ پرویز بٹ نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ جب تک نواز شریف کے خلاف عدلیہ کی طرف سے دیا گیا فیصلہ واپس نہیں ہوتا اس وقت تک انتخابات نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے عدل کے دونوں پلڑے برابر کئے جائیں پھر الیکشن ہوں، یہی ہمارا مطالبہ ہے۔ اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا کہ ہمارے قائد کیساتھ زیادتی کر کے ان کو تاحیات نااہل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اب عدلیہ کو اپنے اوپر لگا داغ دھونا ہوگا تبھی الیکشن ہوگا۔
(جاری ہے)

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ 2023ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میں کی...
12/03/2023

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ 2023ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میں کیوں کہتا تھا کہ بھگوڑے کرپٹ کو آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنی چاہیئے، عدالت نے اس کو مجرم قرار دیا ہے، اس کے اربوں ڈالر باہر ہیں، وہ لندن میں بیٹھ کر ملک کے فیصلے کررہا ہے، بیٹی یہاں دندناتی پھر رہی ہے، خون کے آخری قطرے تک ان کا مقابلہ کروں گا؟ انہوں نے ویڈیولنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظل شاہ کے قتل پر مجھے اور پوری قوم کو دکھ ہے، میں نے تصاویر دیکھی ہیں اس پر ظلم کرکے لاش سڑک پر پھینک دی گئی، ایک زرداری جیسے مجرم کا بغل بچہ اس کو اس لئے بٹھایا گیا ، اس کے اندر ہمارے خلاف بہت زہر تھی، اس لئے اس کو سی ایم بنایا گیا۔
سی سی پی او اور آئی جی جیسے لوگوں کی وجہ سے پولیس بدنام ہے، ان کی شرمناک پریس کانفرنس تھی، یہ لوگوں کو انسان نہیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں، ظل شاہ کے قتل کا مقدمہ میرے اوپر ڈال دیتے ہیں، آج پریس کانفرنس میں کہتے کہ حادثہ ہوا ہے،پولیس والوں نے مجھے کہا کہ نامعلوم افراد نے تشدد کیا۔
(جاری ہے)

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر زبیر احمد خان کو مبینہ طور پر اغواکرلیاگیا۔نجی ٹی وی...
09/03/2023

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر زبیر احمد خان کو مبینہ طور پر اغواکرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زبیر احمد خان کوان کے گھر سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا،واقعہ کل رات 11 بجے کے قریب پیش آیا،نامعلوم افراد زبیر احمد خان کو زدوکوب کرتے ہوئے لیکر روانہ ہو گئے تھے ،زبیر احمد خان سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر رہ چکے ہیں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج دنیا کی بڑی فوج ہونے کے باوجود نااہلی میں بھی اپنا نام روشن کئے ہوئے ہے، ایسے...
09/03/2023

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج دنیا کی بڑی فوج ہونے کے باوجود نااہلی میں بھی اپنا نام روشن کئے ہوئے ہے، ایسے ہی ایک واقعے میں بھارتی فوج نے اپنے ہی گاؤں پر مارٹر گولہ داغ دیا جس کے سبب 3 دیہاتی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک بھارتی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بھارتی فوج نے تربیتی مشقوں کے دوران توپ کا گولہ ریاست بہار کے ایک گاؤں کی جانب فائر کر دیا۔

گولہ ایک گھر پر گر کر پھٹ گیا جہاں موجود ایک نوجوان جوڑا اور ہمسایہ ہلاک ہو گیا۔ مارٹر گولہ لگنے سے گھر کے صحن میں موجود دیگر لوگ شدید زخمی بھی ہوئے۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات ...
07/03/2023

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.87 روپے کا ہو کر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر 277.92 روپے پر بند ہوا تھا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے پر بند ہواہے ۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8)  کے 24 ویں میچ کیلئے ملتان سلطانز اور اسلام آ باد یونائیٹ...
07/03/2023

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے 24 ویں میچ کیلئے ملتان سلطانز اور اسلام آ باد یونائیٹڈ کی ٹیمیں میدان میں اتر آئیں۔ اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں اس سے پہلے ایک بار مد مقابل آچکی ہیں جس میں کامیابی ملتان سلطانز کے نام رہی ۔ ملتان سلطانز نے 190 رنز بنائے جس کے جواب میں اسلام آباد کی ٹیم 138 رنز ہی بنا پائی اور یہ میچ ملتان نے 52 رنز سے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سات میں سے پانچ میچز میں کامیابی کے ساتھ 10 پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں جب کہ ملتان کی ٹیم سات میں سے چار میچوں میں کامیابی کے ساتھ آٹھ پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ دونوں ہی ٹیموں کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے امکانات ہیں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا انتخابات سے متعلق حکم نامہ خوش آئند...
04/03/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا انتخابات سے متعلق حکم نامہ خوش آئند ہے، عمران خان کی بہترین حکمت عملی کی بدولت ملک کا رخ الیکشن کی جانب مڑ چکا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق زلفی بخاری نے کہاکہ جیل بھرو تحریک کے تمام گرفتار قائدین جیل سے رہا ہو چکے ہیں،جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاریاں دینے والوں کے مشکورہیں،جیل بھرو تحریک مہنگائی کے خلاف اور الیکشن تاریخ لینے کیلئے چلائی گئی۔

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا۔نجی...
04/03/2023

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاکہالیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس سیکرٹریٹ کو موصول ہو چکا ہے،خط سیکرٹری گورنر ہاﺅس کے نام اورسربمہر ہے ۔

گورنر خیبرپختونخوا کاکہناتھا کہ خط کھولنے کا مجاز نہیں ،سیکرٹری کے چھٹی پر ہونے کے باعث خط پیر کو کھولا جائے گا،غلام علی نے کہاکہ خط پڑھنے کے بعد الیکشن کمیشن سے بات ہو گی ،عدالتی فیصلے کی روشنی میں دستیاب تاریخ میں الیکشن کرا دیں گے ۔

رحیم یارخان (ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو بحران سے نکالنے کی انوکھی اور مہنگی تجویز پیش کر دی۔ ...
01/03/2023

رحیم یارخان (ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو بحران سے نکالنے کی انوکھی اور مہنگی تجویز پیش کر دی۔

ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اور سابق گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے اختیار میں ہو تو پیٹرول 500 روپے لیٹر کر دوں،اگرٹریفک پھر بھی کم نہ ہوئی تو پیٹرول 600 روپے فی لیٹر کردوں۔

مخدوم احمد محمود کا کہنا تھا کہ اگربجلی کا یونٹ 100 روپے ہو تو ہیوی لائٹس کوئی بھی نہیں چلائے گا،ملک کو بچانے کے لیےگیس کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کیاجائے، لیڈر عوام کی بات کو سن کر سیاست کرتے رہے تو ملک نہیں بچے گا۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدا...
01/03/2023

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواستوں کو یکجا کر دیا، سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی ، عدالت نے کہاکہ اسی نوعیت کے کیسز کو 6 مارچ کیلئے رکھا ہے ،اس کیس کو بھی اسی دن سنیں گے ،عدالت نے اسی نوعیت کی تمام درخواستوں کو اکٹھا کر دیا۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی پر بھی پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ د...
01/03/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی پر بھی پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا،مقدمے میں 20 افراد نامزد،150 نامعلوم کارکن شامل ہیں،مراد سعید، علی نواز اعوان، خرم نواز، فرخ حبیب کے نام مقدمے میں شامل ہیں، مقدمے کے متن میں کہاگیاہے کہ ملزمان نے اسلحہ لہرا کر افسران اور اہلکاروں کو جانے سے مارنے کی دھمکیاں دیں ۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی پیشی کے معاملے پر رجسٹرار بینکنگ کورٹ عبد الوہاب نے آئ...
27/02/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی پیشی کے معاملے پر رجسٹرار بینکنگ کورٹ عبد الوہاب نے آئی جی اسلام آباد کو سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مراسلہ میں کہاگیاہے کہ 28فروری کو بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کیلئے سیکیورٹی فراہم کی جائے، متعلقہ بینکنگ کورٹ میں حساس کیسز زیر سماعت ہوتے ہیں، عملے کو بھی سیکیورٹی خدشات ہیں ،مراسلہ میں کہاگیاہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آئندہ سماعت پر فل پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں۔

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) سرگودھا ڈویژن کے  خواتین ونگ، سوشل میڈیا اور یوتھ کا اجلاس ہوا۔ سین...
24/02/2023

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) سرگودھا ڈویژن کے خواتین ونگ، سوشل میڈیا اور یوتھ کا اجلاس ہوا۔ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازنے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ دیہی علاقے کی خواتین کو بھی سیاسی عمل میں شرکت کے مواقع دیں گے، خواتین گھر چلاسکتی ہیں تو فیصلوں میں بھی کلیدی کرداراداکرسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا ونگ نے رضاکارانہ طورپر روبوٹس اور کروڑوں روپے سے چلنے والے ٹرولز کا مقابلہ کیا، 1973 کے آئین کے نفاذ کے پچاس سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا خصوصی مہم چلائی جائے، نوجوانوں کو آگاہ کیاجائے کہ آئین کی ریاست اور عوام کے لئے کیا اہمیت ہے اور آئین نہ ہو تو ملک جنگل بن جاتے ہیں، جب آئین شکنی ہوتی ہے تو مہنگائی، بے روزگاری، دنیا میں ملک کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔

لاہور (نمایندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک  کا تھرڈ راؤنڈ کل راولپنڈی میں شروع ہو گا  جبکہ لاہور میں "دوسری باری ...
23/02/2023

لاہور (نمایندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا تھرڈ راؤنڈ کل راولپنڈی میں شروع ہو گا جبکہ لاہور میں "دوسری باری " بھی کھیلی جائے گی۔ اب تک کے شیڈول کے مطابق 24 فروری کو راولپنڈی, 25 فروری کو ملتان,26 فروری کو گوجرانوالہ,27 فروری کو سرگودھا,28 فروری کو ساہیوال اور یکم مارچ کو فیصل آباد میں جیل بھرو تحریک پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اب پھر لاہور کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے 4مارچ کو باری آنے کا امکان ہے مزید مشاورت جاری ہے اور فوکل پرسن اعجاز چودھری باقی اضلاع کے ساتھ رابطے کررہے ہیں تاکہ ان سے مشاورت کرکے باقی اضلاع میں بھی تحریک پر عمل کیا جائے ۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر 3بجے وزیر اعظم ہاﺅس می...
23/02/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر 3بجے وزیر اعظم ہاﺅس میں طلب کرلیا۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں چاروں وزراءاعلیٰ ، وفاقی وزراء، سیکیورٹی اداروں کے سربراہان اور عسکری حکام شرکت کریں گے، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ پشاور میں ہونیوالے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد پربھی غور کیا جائے گا ۔ اس موقع پر انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان کی جانب سے اجلاس کے شرکاءکو بریفنگ دی جائے گی ۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ موخر کردیاگیا۔نجی ٹی وی چینل دن...
22/02/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ موخر کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ قانونی ٹیم کی رائے کے بعد الیکشن کمیشن نے معاملہ موخر کیا، ذرائع الیکشن کمیشن کاکہناتھا کہ قانونی ٹیم نے مشورہ دیا کہ معاملہ عدالت میں ہے ،گزشتہ روز اجلاس میں غلام محمود ڈوگرکا معاملہ ایجنڈے کا حصہ تھا ۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے پاکستانی پاسپورٹ پر غیر قانونی طور پر سفر کرنیوالے افغانی باشندے کو کراچی ایئ...
22/02/2023

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے پاکستانی پاسپورٹ پر غیر قانونی طور پر سفر کرنیوالے افغانی باشندے کو کراچی ایئرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے حکام نے اطلاع ملنے پر افغان باشندے کی سفری دستاویزات چیک کیں تو انکشاف ہوا کہ وہ جعلی پاسپورٹ پر سعودی عرب جا کر پاکستانی حکام کیلئے بدنامی کا سبب بننے کے جرم کا ارتکاب کر رہا تھا۔

ملزم نے غیر قانونی طور پر پاکستانی پاسپورٹ بنوا رکھا تھا جس پر ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب کا ویزا بھی لگوا رکھا تھا۔ ملزم کی محمد شریف کے نام سے شناخت کی گئی جبکہ اسے طیارے سے آف لوڈ کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

Toggle navigationاہم موضوعاتوزیر اعظم شہباز شریفعمران خانشیخ رشیدپاکستان سپر لیگ 8ادبی میلےعمران خان کی جیل بھرو تحریک ک...
21/02/2023

Toggle navigation

اہم موضوعات
وزیر اعظم شہباز شریف
عمران خان
شیخ رشید
پاکستان سپر لیگ 8
ادبی میلے
عمران خان کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے پنجاب میں حکمت عملی بنا لی گئی

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کی کال پر احتجاج کرنے والوں کے حوالے سے حکمت عملی بنا لی۔

ذرائع کے مطابق جو بھی طلباء جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں گے اُن کا کالج اور یونیورسٹی سے داخلہ کینسل کر دیا جائے گا، اگر کاروباری حضرات اس احتجاج میں حصہ لیں گے تو اُنکا لائسنس چیمبر آف کامرس سے منسوخ کر دیا جائے گا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سی سی ٹی وی بسیں زمان پارک اور ہائی کورٹ کے اطراف میں کھڑی کر دیں۔

پنجاب کی نگران حکومت نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی متحرک کر دیا، جو بھی طلباء اس احتجاج میں قانون کو ہاتھ میں لیں گے ان کا کریکٹر سرٹیفیکٹ نہیں بنے گا، کریمینل ریکارڈ چیک کیا جائے گا، گرفتار شدگان کے ٹیکس اور بینک ریکارڈ کی بھی جانچ کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کسی بھی بدعنوانی یا کریمینل کیس میں ملوث گرفتار شدہ افراد کے خلاف فوری کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، لاہور کی جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش نہیں لہٰذا لوگوں کو میانوالی اور ڈیرہ غازی خان کی جیلوں میں منتقل کیا جائے گا۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ 85 ممبران پر مشتمل ہے ،...
21/02/2023

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ 85 ممبران پر مشتمل ہے ، 100 اراکین نہیں ہیں، 15کم ہیں، یہ بھی بہت زیادہ ہیں ، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا اور میں بھی نہیں کر سکتا ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا کاتھا ل 85 میں سے آدے سے زیادہ لوگوں کو کوئی سہولتیں نہیں دی جارہی ، مسلم لیگ ن کے وزراءاور زیادہ تر معاون خصوصی بغیر تنخواہ اور مراعات کام کر رہے ہیں، بوجھ کو کم کرنے کی کوشش ہے ، پاکستان کی اشرافیہ بشمول حکومت کو پہلے سے زیادہ محسوس کرنا چاہیے کہ عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے وہ اپنی اضافی ضروریات کو ختم کریں، جیسا کہ احسن اقبال نے بڑی گاڑی واپس کرتے ہوئے چھوٹی گاڑی لے لی ہے ۔ہر وزیر اور معاون کو یہ مثال قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے پی ڈی ا...
21/02/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے پی ڈی ایم حکومت کا سلوک شرمناک ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ دبئی کے ٹکٹ میں 50 ہزار اور شارجہ کے ٹکٹ میں 75 ہزار روپے کا ٹیکس لگا دیا گیا ہے ۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سنگل بنچ فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلو ں پر س...
20/02/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سنگل بنچ فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلو ں پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ نئی ترمیم کے مطابق بھی یونین کونسلز میں اضافے کااختیار وفاق کا ہے ،کیا گارنٹی ہے وفاقی حکومت پھر یوسیز کی تعداد نہیں بڑھائے گی؟

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنگل بنچ فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلو ں پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے یوسیز میں اضافے کا بل منظور کیا جا چکا ہے،صدراب دستخط نہ بھی کریں تو 25 فروری تک بل قانون بن جائے گا۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس چیف آفس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز تھانے میں درج کر لیا گیا جس کی تفصی...
19/02/2023

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس چیف آفس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز تھانے میں درج کر لیا گیا جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں دہشت گرد حملے کا مقدمہ ایس ایچ او صدر کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے مطابق 3 ہلاک سمیت کالعدم تحریک طالبان کے مجموعی طور پر 5 دہشت گرد نامزد ہیں۔ مقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت سنگین نوعیت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ شام سوا سات بجے کراچی پولیس چیف آفس پر حملے کی اطلاع وائرلیس کے ذریعے ملی۔ ڈی آئی جی جنوبی کی سربراہی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ترتیب دیا گیا۔ سکیورٹی اداروں کے جوابی حملے میں ایک دہشت گرد نے تیسری منزل پر خودکش دھماکے سے اڑایا۔ دوسرا دہشت گرد چوتھی منزل پر، تیسرا چھت پر جوابی کارروائی میں مارا گیا۔ مارے گئے دونوں دہشت گردوں نے خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نوازشریف میرے لیڈر ہیں، پارٹی سے کو...
18/02/2023

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ نوازشریف میرے لیڈر ہیں، پارٹی سے کوئی اختلاف نہیں ،جو نئی لیڈرشپ آئے اسے کام کا موقع دیا جائے ،35 سال سے ن لیگ کے ساتھ ہوں، یہاں سے گھر ہی جاﺅں گا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ نیب کو ختم کیا جائے ورنہ حکومت نہیں چلے گی،ملک کی سیاست پر قبضہ کرنے کیلئے نیب کو بنایاگیا،نیب ملکی معاملات پر اثرانداز ہوتا ہے،نیب کرپٹ اور معاملات کو خراب کرنے والا ادارہ ہے ،حکومتی نظام مفلوج ہے،سابق چیئرمین نیب کے احتساب تک ملکی معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔تفصیلات کے ...
16/02/2023

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظورکرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیاہے ، عثمان بزدار عبوری ضمانت کیلئے احتساب عدالت پہنچے تھے، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاہے ۔

خلاصہاسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران...
15/02/2023

خلاصہ
اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی کی بنیاد پر خارج کر دی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جج کو 22 فروری تک ان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روکتے ہوئے عمران خان کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس سپلیمینٹری بل 2023 پیش کیا ہے جس کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نے سابقہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپیلیں ’غیر مؤثر‘ ہونے کی بنا پر خارج کر دی ہیں
لائیو رپورٹنگ

بریکنگ
پیٹرول کی قیمت میں 22.2 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 22.2 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔

22.2 روپے کے اضافے کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9.68 اور ہائی سپیڈ ڈیزل میں 17.2 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یوں دونوں کی نئی قیمتیں بالترتیب 280 اور 196.68 روپے ہیں۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 202.73 فی لیٹر ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ماہ کے اواخر میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔

ان کی کوشش ہے عمران خان کو گرفتار کر کے نااہل کریں، آرمی چیف وزیر اعظم کا فون کیسے ٹیپ کر سکتا ہے: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان نے لاہور میں غیر ملکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر اتر آئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ہم نے الیکشن کے لیے حکومتوں کی قربانی دی، اگر الیکشن نہ ہوئے تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔‘

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ ڈرے ہوئے ہیں عوام منڈیٹ والی حکومت لے آئے گی اور ان کی کوشش ہے عمران خان کو گرفتار کر کے نااہل کیا جائے۔‘

انھوں نے کہا کہ ’جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا۔ جب ملک میں آئین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو عدالتوں کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہوتا۔‘

عمران خان کا کہنا تھا کہ ’مریم اور ان کا سوشل میڈیا عدالتوں پر دباؤ ڈال رہا یے۔ مریم نے چیف جسٹس پر جانب دار ہونے کا الزام لگایا۔‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’صرف عوام ہی عدالتوں اور اداروں کو مضبوط رکھی سکتی ہے۔ جنرل باجوہ نے مان لیا کہ انہوں نے رجیم تبدیل کی۔‘

عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے تسلیم کیا کہ جنرل باجوہ مجھے ریکارڈ کرتے تھے انھوں نے اس بات کو تسلیم کر کے حلف کی خلاف ورزی کی۔

’انھوں نے تسلیم کیا کہ نیب ان کے زیرِ اثر تھا، کوئی آرمی چیف اپنے وزیر اعظم کا فون کیسے ٹیپ کر سکتا ہے۔ بطور آرمی چیف ایسا کرنا ایک سنجیدہ جرم ہے۔‘

عمران خان کا کہنا تھا کہ ’باجوہ کہتا تھا کہ امریکہ خوش نہیں ہے اور وہ روس کی مخالفت میں بیان دے رہے تھا۔ ہمیں یہاں نیوٹرل رہنا چاہیے تھا۔‘

Address

Nabisar Roads

Telephone

+923421785911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.K News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to R.K News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share