Candidates Post

Candidates Post Everything will be shared such as,News, Stories,Sports, Entertainment, Educational Information.

بلوچستان کے مختلف محکموں میں ملازمت  کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
19/04/2024

بلوچستان کے مختلف محکموں میں ملازمت کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

اردو کا جنازہ ہے ،زرا دھوم سے نکلے
10/09/2023

اردو کا جنازہ ہے ،زرا دھوم سے نکلے

10/09/2023

𝐓𝐚𝐲𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫
Allah 🤗
𝐓𝐚𝐫𝐠𝐞𝐭 500k

21/08/2023

"راؤ سردار علی IG بلوچستان پولیس تعینات...

13/08/2023

محکمہ زراعت لواحقین کے آرڈرز ہو گئے.

13/08/2023

اسمبلی مدت مکمل ہونے پر "پیارے دوست" کیلئے خصوصی پیغام،،😁🥴

13/08/2023

جن امیدوار نے جابز کے کاغذات جمع وہ اب قدوس صاحب یاد کررہے ہیں🤨😁

محکمہ پولیس کے جونیئر کلرک کے آرڈرز  جاری کر دیے گئے ہیں۔
12/08/2023

محکمہ پولیس کے جونیئر کلرک کے آرڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔

12/08/2023

Good news for all candidates.

12/08/2023

اہم خبر
انوار الحق کاکڑ پاکستان کےنگراں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
جس کا تعلق بلوچستان سے ہیں۔

11/08/2023

پیر تک محکمہ زراعت بلوچستان کے تمام اضلاع کے آرڈرز جاری ہونگے۔
کنفرم ذرائع.

11/08/2023

لیویز کے آرڈر آج تقسیم ہوئے ہیں ڈپٹی کمشنر  ڈیرہ بگٹی کے آفس میں۔
10/08/2023

لیویز کے آرڈر آج تقسیم ہوئے ہیں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے آفس میں۔

10/08/2023

ایس بی کےاور محکمہ ایجوکیش بھرتی کیس اپڈیٹ
بینچ میں شامل معزز جج کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت 28 آگست تک ملتوی ۔ .

10/08/2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی ‏صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی.
.

09/08/2023

امید ہے آج کچھ آرڈرز ہو جائیں گے,

09/08/2023

بلوچستان ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ کے بھرتیوں کو 15 اگست تک روک دیا.

09/08/2023

بلوچستان لیویز فورس کے ضلع کھچی اور مستونگ کے کامیاب امیدواروں کے نتائج
کا اعلان کر دیا گیا.

Address

Naseerabad
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Candidates Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies