میکڈونلڈ والوں کا نیا تجربہ کوکا کولا سے سپرے کریں مکھیاں ماریں مہمانوں کو خوش کریں دو مزے۔
اور ہم عقلمند، یہ 24 تیزابوں سے لبریز زہر خود بھی پیتے ہیں، دوستوں اور مہمانوں کی تواضع بھی اس زہر سے کرتے ہیں۔۔
بہاولپور بھتہ نہ ملنے پر تھانہ صدر پولیس کا گزشتہ چھ ماہ میں داتا پٹرولیم سروس پر تیسرا جھوٹا مقدمہ،ایس او پیز پوری ہونے کے باوجود ہمیں ناجائز تنگ و حراساں کیا جا رہا ہے،پمپ مالک عبدالمجید کی میڈیا سے گفتگو,
تفصیل کے مطابق گوٹھ لشکر نزد سول ہسپتال داتا پٹرولیم سروس کے مالک عبدالمجید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم عرصہ بارہ سال سے داتا پٹرولیم سروس کے کاروبار سے منسلک ہیں پوری ایمانداری سے کاروبار کر رہے ہیں میں دل اور شوگر کا مریض ہوں،ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں میرے کاروبار کی تمام ایس او پیز بشمول سیکورٹی گارڈز مکمل ہیں مگر پولیس تھانہ صدر بھتہ نہ ملنے پر ہمیں ناجائز اور غیر قانونی طور پر حراساں اور پریشان کرنے کے لئے سوۓ ہوۓ ملازمین کو اٹھا لے جاتے پھر رشوت لے کر چھوڑ دیتے ہیں اس کے علاؤہ اس سال تین مقدمات بھی درج کر چکی ہے جن میں مقدمہ نمبر 56/20 ،197/20، 340/20 شامل ہے،عبدالمجید نے مذید کہا کہ میں ذہنی طور پر شدید پریشان ہوں اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری تھانہ صدر پولیس پر ہوگی عبد المجید نے وزیر اعلی پنجاب،آئی جی پنجاب،ڈی پی اور بہاولپور سمیت دیگر اعلی حکام سے اپیل کی کہ تھانہ صدر پولیس کو غیر قانونی طور پر کاروائی کرنے سے باز و ممنوع رکھا جاۓ
Teacher
😭😭 پاکستان میں اس لاک ڈاؤن نے لاکھوں پرائیویٹ سکول ٹیچرز بےروزگار کردیئے سکول ٹیچروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے،
🙏🙏 ہماری گورنمنٹ آف پاکستان سے اپیل ہے کہ پرائیویٹ سکول ٹیچرز لوگوں کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کیا جائے،
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلی حکام تک یہ ویڈیو پہنچ سکے اور ٹیچرز کے لیے کوئی امدادی پیکج کا اعلان کیا جاسکے، شکریہ
Bahawalpur news page
میرے پنڈ دیاں گزریاں گلاں🤔 کر ہاں چتا ایداں ہی سی نا