Roshan Media

Roshan Media اسلام علیکم ِتمام علمائے کرام سے گزارش ہے کہ وہ اتحاد کر لیں۔پاکستان میں نظام مصطفیٰؐ نافذ کرنے کے لئے
(1)

19/09/2020

🌾تیری رحمت پہ پلتا ہے زمانہ یارسول اللہﷺ🍂
🌾تمہارا در ہے منگتوں کا ٹھکانہ یارسول اللہﷺ🍂

🌾کسے جا کر سناؤں میں فسانہ یارسول اللہﷺ🍂
🌾مجھے اپنی ہی کملی میں چھپانا یارسول اللہﷺ🍂

🌾خدا جانے یہ کیسی سلطنت ہے شاہِ بطحا کی🍂
🌾ملائک ہیں غلامِ آستانہ یارسول اللہﷺ🍂

🌾ذرا حسنین کا صدقہ میری جھولی بھی بھر جائے🍂
🌾سخی تو ہے، سخی تیرا گھرانہ یارسول اللہﷺ🍂

🌾کبھی بلوائیں روضے پر کبھی آجائیں خوابوں میں🍂
🌾رہے یوں ہی سدا یہ آنا جانا یارسول اللہﷺ🍂

🌾ذکر سنتا ہوں جنّت کا تو آجاتا ہے آنکھوں میں🍂
🌾تیرے روضے کا وہ منظر سہانا یارسول اللہﷺ🍂

🌾تیری فرقت میں کھو بیٹھا ہوں کچھ ہوش و خرد ایسے
🌾کہ لگتا ہوں میں بس تیرا دیوانہ یارسول اللہﷺ🍂

🌾تیرے جلووں کی حسرت میں بیتائی ہے عمر ساری🍂
🌾بوقتِ جاں کنی جلوہ دکھانا یارسول اللہﷺ🍂

🌾لحد میں بھی ہو شانِ مصطفی وردِ زباں میرے🍂
🌾وہاں پہ بھی ثناخوان ہی بنانا یارسول اللہﷺ🍂

🌾بری ہوگا قیامت کی عدالت سے وہی مجرم🍂
🌾شفیع اپﷺکو ہے جس نے آج مانا یارسول اللہﷺ🍂

🌾سگانِ مصطفیﷺ میں نام آ جائے رضا کا بھی🍂
🌾عطا ہو اِس کو بھی نسبت سگانہ یارسول اللہﷺ🍂

آمین اللھم آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم

22/04/2020

ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ‏( 4 ‏) ﻣﺴﺎﺟﺪ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ :
● ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ،
● ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻗﺼﯽ،
● ﻣﺴﺠﺪ ﻗﺒﺎﺀ،
● ﻣﺴﺠﺪ ﺿﺮﺍﺭ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﮫ ‏( 6 ‏) ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﻣﮑﮧ،
● ﻣﺪﯾﻨﮧ،
● ﻣﺼﺮ،
● ﺣﻨﯿﻦ،
● ﺑﺎﺑﻞ،
● ﺍﯾﮑﮧ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ‏( 4 ‏) ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﻃﻮﺭ،
● ﻣﺼﺮﯼ،
● ﺻﻔﺎ،
● ﻣﺮﻭﮦ۔
ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ‏( 4 ‏) ﺩﮬﺎﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺳﻮﻧﺎ،
● ﭼﺎﻧﺪﯼ،
● ﻟﻮﮨﺎ،
● ﺗﺎﻧﺒﺎ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ‏( 3 ‏) ﺳﺒﺰﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﭘﯿﺎﺯ،
● ﻟﮩﺴﻦ،
● ﮐﮑﮍﯼ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ‏( 3 ‏) ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﮐﮭﺠﻮﺭ،
● ﺯﯾﺘﻮﻥ،
● ﺑﯿﺮﯼ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭼﮫ ‏( 6 ‏) ﭘﮭﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺍﻧﺠﯿﺮ،
● ﺯﯾﺘﻮﻥ،
● ﺍﻧﺎﺭ،
● ﮐﯿﻼ،
● ﺗﺮﮐﮭﺠﻮﺭ،
● ﺍﻧﮕﻮﺭ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ‏( 5 ‏) ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺍﺑﺎﺑﯿﻞ،
● ﮨﺪﮨﺪ،
● ﮐﻮﺍ،
● ﺗﯿﺘﺮ،
● ﭨﮉﯼ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ‏( 10 ‏) ﺣﺸﺮﺍﺕ ﺍﻻﺭﺽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ،
● ﻣﮑﮭﯽ،
● ﻣﭽﮭﺮ،
● ﮐﮑﮍﺍ،
● ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ،
● ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ،
● ﺟﻮﮞ،
● ﻣﯿﻨﮉﮎ،
● ﺳﺎﻧﭗ،
● ﺍﮊﺩﮬﺎ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍﮞ ‏( 13 ‏) ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﮨﺎﺗﮭﯽ،
● ﺍﻭﻧﭧ،
● ﮔﺎﺋﮯ،
● ﺩﻧﺒﮧ،
● ﺑﮑﺮﯼ،
● ﺑﮭﯿﮍﯾﺎ،
● ﮔﮭﻮﮌﺍ،
● ﮔﺪﮬﺎ،
● ﺧﺒﺮ،
● ﺑﻨﺪﺭ،
● ﺧﻨﺰﯾﺮ،
● ﮐﺘﺎ،
● ﻣﭽﮭﻠﯽ۔
■ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﭽﯿﺲ ‏( 25 ‏) ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﯿﮟ :
● ﺁﺩﻡ ‏( ﺃﺑﻮ ﺍﻟﺒﺸﺮﻳﺔ ‏) ،
● ﺇﺩﺭﻳﺲ ‏( ﺍﺧﻨﻮﺥ ‏) ،
● ﻧﻮﺡ ‏( ﺷﻴﺦ ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﻴﻦ ‏) ،
● ﻫﻮﺩ ‏( ﻋﺎﺑﺮ ‏) ،
● ﺻﺎﻟﺢ ﻋﻠﻴﺔ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻟﻮﻁ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺇﺑﺮﺍﻫﻴﻢ ‏( ﺃﺑﻮ ﺍﻻﻧﺒﻴﺎﺀ ‏) ،
● ﺇﺳﻤﺎﻋﻴﻞ ‏( ﺍﻟﺬﺑﻴﺢ ‏) ،
● ﺇﺳﺤﺎﻕ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻳﻌﻘﻮﺏ ‏( ﺇﺳﺮﺍﺋﻴﻞ ‏) ،
● ﻳﻮﺳﻒ ‏( ﺍﻟﺼﺪﻳﻖ ‏) ،
● ﺷﻌﻴﺐ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺃﻳﻮﺏ ‏( ﺍﻟﺼﺎﺑﺮ ‏) ،
● ﺫﻭ ﺍﻟﻜﻔﻞ ‏( ﺑﺸﺮ ‏) ،
● ﻳﻮﻧﺲ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻣﻮﺳﻰ ﺑﻦ ﻋﻤﺮﺍﻥ ‏( ﻛﻠﻴﻢ ﺍﻟﻠﻪ ‏) ،
● ﻫﺎﺭﻭﻥ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺇﻟﻴﺎﺱ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺍﻟﻴﺴﻊ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺩﺍﻭﺩ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺳﻠﻴﻤﺎﻥ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﺯﻛﺮﻳﺎ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻳﺤﻴﻰ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻋﻴﺴﻰ ﺑﻦ ﻣﺮﻳﻢ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ،
● ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﺧﺎﺗﻢ ﺍﻟﻨﺒﯿﯿﻦ ﺳﯿﺪ ﺍﻟﻤﺮﺳﻠﯿﻦ ﺃﻓﻀﻞ ﺍﻟﺼﻼﺓ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ۔
‏) ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺿﺮﻭﺭ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ! ‏

02/09/2018

*غصہ کیا ہے ۔۔۔ ؟*

آدمی کی تخلیق اس اندازمیں کی گئی کہ اس کی فنا اوربقا مقصود تھی لہٰذا اس میں غصہ رکھ دیا گیا۔ یہ حمیت و غیرت کی قوت ہے جو انسان کے باطن سے پھوٹتی ہے۔

اللہ تعالیٰ نے غصہ کو آگ سے پیدا فرمایا اور اسے انسان کے باطن میں رکھ دیا پس جب وہ ارادہ کرتا ہے تو غصے کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اورجب جوش پیدا ہوتا ہے تو دل کا خون کھول کر رگوں میں پھیل جاتا ہے پھر وہ آگ کی طرح بدن کے بالائی حصے کی طرف اٹھتا ہے یا اس پانی کی طرح جو (برتن کے اندر) کھولتا ہے اور اس طرح وہ چہرے کی طرف اٹھتا ہے پس چہرہ سرخ ہو جاتا ہے۔

چنانچہ جب اپنے سے کم مرتبے والے پر غصہ آئے اور اسے معلوم ہو کہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہے تو جِلد سرخ ہو جاتی ہے لیکن اگر اپنے سے بڑے پر غصہ آئے اور اسے خوف محسوس ہو تو خون ظاہری جلد سے اکٹھا ہو کرواپس چلا جاتا ہے، اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے اور وہ غمگین ہو جاتا ہے لیکن اگر غصہ کسی برابر والے پر آئے تو خون سکڑنے اور پھیلنے کی وجہ سے چہرے پر زردی اور سرخی والی کیفیات طاری ہوجاتی ہیں اور وہ مضطرب ہو جاتا ہے۔

*[لباب الاحیاء ، ص؛254 ، مدینہ لائبریری ]*
*(منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی)*

01/09/2018

*رسول اللہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کی وصیت*

حضرت سیِّدُنا معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے مجھے وصیت فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:
"اے معاذ! میں تمہیں اللہ سے ڈرنے،سچ بولنے،وعدہ پوراکرنے،امانت کی ادائیگی،
خیانت نہ کرنے، پڑوسی کی حفاظت، یتیم پررحم کرنے، نرم گفتگو کرنے، سلام پھیلانے ،اچھا عمل کرنے، امید کم رکھنے، ایمان پر قائم رہنے، قرآن مجید کی سمجھ حاصل کرنے ، آخرت سے محبت کرنے، حساب وکتاب سے ڈرنے اورعاجزی وانکساری کرنے کی وصیت کرتا ہوں
اورتمہیں کسی دانا کوگالی دینے، کسی سچے کوجھٹلانے، گنہگارکی اطاعت کرنے،
عدل کرنے والے حکمران کی نافرمانی کرنے،اور زمین میں فساد پھیلانے سے منع کرتاہوں
اور ہرپتھر،درخت اورڈھیلے کے پاس اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں
نیزہرگناہ سے توبہ کرنے، پوشیدہ گناہ کی پوشیدہ اوراعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کرنے کی وصیت کرتا ہوں۔"

*(حلیۃ الاولیاء ،معاذ بن جبل ،الحدیث۸۱۳،ج۱،ص۳۰۴، بتغیرٍ)*
*(منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی)*

28/08/2018

Sab ko share kro plz

04/08/2018

آج کا سبق:
بیمار دل کی علامات

انسان کو کیسے پتہ چلے کہ اس کا دل بیمارہے؟
اس سلسلہ میں حافظ ابن قیم رحمتہ اللہ نے کچھ علامت بتائی ہیں ۔
پہلی علامت: جب انسان فانی چیزوں کو باقی چیزوں پر ترجیح دینے لگے تو وہ سمجھ لے کہ میرا دل بیمار ہے ۔ مثلاً دنیا کا گھر اچھالگتا ہے مگر آخرت کا گھر بنانے کی فکر نہیں ہے ۔ دنیا میں عزت مل جائے مگر آخرت کی عزت یا ذلت کی سوچ دل میں نہیں ۔ دنیا میں آسانیاں ملیں مگر آخرت کے عذاب کی پرواہ نہیں ۔
دوسرے علامت:جب انسان رونا بند کردے تو وہ سمجھ لے کہ دل سخت ہوچکا ہے۔ کبھی کبھی انسان کی آنکھیں روتی ہیں اور کبھی کبھی انسان کا دل روتاہے ۔ دل کا رونا آنکھوں کے رونے پر فضیلت رکھتاہے۔یہ ضروری نہیں کہ انکھ سے پانی کا نکلنا ہی رونا کہلاتا ہے،بلکہ اللہ کے کئی بندے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ ان کےدل رو رہے ہوتے ہیں گویا ان کی آنکھوں سے پانی نہیں نکلتا مگر ان کا دل سے رونا اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول ہو جاتاہے اور ان کی توبہ کے لئے قبولیت کے دروازے کھل جاتے ہیں تو دل اور آنکھوں میں سے کوئی نہ کوئی چیز ضرور روئے اور بعض کی تو دونوں چیزیں رورہی ہوتی ہیں ۔آنکھیں بھی رو رہی ہوتی ہیں اور دل بھی رورہا ہوتاہے ۔
تیسری علامت :مخلوق سے ملنے کی تو تمنا ہو لیکن اسے اللہ رب العزت سے ملنا یاد ہی نہ ہو تو سمجھ لے کہ یہ میرے دل کے لیے موت ہے ۔ لوگوں کے ایک دوسرے کے ساتھ ایسے تعلقات ہوتے ہیں کہ ان کے دل میں ایک دوسرے سے ملنے کی تمنا ہوتی ہے وہ اداس ہوتے ہیں اور انہیں انتظار ہوتاہے مگر اللہ کی ملاقات یاد ہی نہیں ہوتی ۔
چوتھی علامت : جب انسان کا نفس اللہ رب العزت کی یاد سے گھبرائے اور مخلوق کے ساتھ بیٹھنے سے خوش ہو تو وہ بھی دل کی موت کی پہچان ہے ۔ اللہ کی یاد سے گھبرانے کا مطلب یہ ہے کہ جب انسان کا دل تسبیح پڑھنے اور مراقبہ کرنے سے گھبرائے ۔ اس کے لیے مصلیٰ پربیٹھنا بوجھ محسوس ہوتاہے ۔ ایک موٹا سا اصول سمجھ لو کہ اگر بندے کا اللہ کے ساتھ تعلق دیکھنا ہو تو اس کا مصلے پر بیٹھنا دیکھ لو۔ ذاکر شاغل بندہ مصلے پر اسی سکون کے ساتھ بیٹھتا ہے جس طرح بچہ ماں کی گود میں سکون کےساتھ بیٹھتا ہے اور جس کے دل میں کجی ہوتی ہے اس کے لیے مصلے پر بیٹھنا مصیبت ہوتی ہے وہ سلام پھیر کر مسجد سے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں ۔ کئی تو ایسے ہوتے ہیں کہ مسجد میں آنے کے ان کا دل آمادہ ہی نہیں ہوتا۔

Please like and share
04/08/2018

Please like and share

Please is Baat Ko Samjha aur apne doston ke saath share lazmi Kare Shukriya
04/08/2018

Please is Baat Ko Samjha aur apne doston ke saath share lazmi Kare Shukriya

Mashallah Subhanallah
04/08/2018

Mashallah Subhanallah

04/08/2018

Yeh Hai Musalmano Kay leader in ko kehte hain leader,plz share

02/08/2018

یہ بیان لازمی سنے اور اپنے دوستوں کے ساتھ share کریں شکریہ

share plz
02/08/2018

share plz

02/08/2018

اللہ نے حضرت علی رضی اللہ کو کتنا علم عطا فرمایا اس کی ایک چھوٹی سی مثال دیکھے اور اپنے دوستوں کے ساتھ share کریں

02/08/2018

اللہ ہمارے دلوں میں اپنا خوف عطا فرماے ۔سب دوست امین لکھ کر Like اور comt کریں شکریہ۔ دوستوں share لازمی کیا کریں

29/07/2018

اللہ اپنے بندوں کے گناہ کس طرح معاف فرماتا ہے۔خود بھی سنے اور اپنے دوستوں کے ساتھ Share بھی کرے۔شکریہ

10/07/2018

Ya bayan ap sonay

10/07/2018

Most beautiful bayan

21/06/2018
20/12/2017

اس ویڈیوکولازمی دیکھیں اور دوستوں سے شیئر کیجئے

20/12/2017

لازمی شیئر کیجئے

13/12/2017

خوبصورت انداز حضرت صاحب کے بیان کا آپ خود بھی سنئیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر بھی کیجئے شکریہ

10/12/2017

سنیے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن مبارک جوکہ حضرت رضا مصطفائی ثاقب صاحب بیان فرما رہے ہیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کری

10/12/2017

اس ویڈیو کو سنیں اور اب دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کیجئے

یہ سب اہل سنت کے جگمگاتے تارے ہیں اللہ تعالی  اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ان تصویروں کو خود بھی دیکھیں اور لایک کریں اپنے ...
08/12/2017

یہ سب اہل سنت کے جگمگاتے تارے ہیں اللہ تعالی اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ان تصویروں کو خود بھی دیکھیں اور لایک کریں اپنے دوستوں کے ساتھ ضرر شیر کریں

08/12/2017

بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ویڈیو دیکھیے اور لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

Address

Street No 1
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All