Ch bilal sahi

Ch bilal sahi I'm Bilal Hayder SAHI. property advisor business coach and motivational speaker.

https://youtu.be/ivZ2YuvjlZA
06/08/2023

https://youtu.be/ivZ2YuvjlZA

SAHI.online real estate fashion and marketing and interior designing YouTube channel is a platform that provides engaging and informative content related to...

04/07/2023
01/05/2023

SAHI.online real estate fashion and marketing and interior designing YouTube channel is a platform that provides engaging and informative content related to...

25/04/2023

بہاولپور میں ایک شخص نے بھوک افلاس سے تنگ آہ کر خود کشی کرلی ۔ حکمرانوں اور اہل ثروت جو دولت پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں ۔ الله پاک کے پاس اپنے انجام کی فکر کریں ۔ اگر آپ کے پاس دولت ہے اور اپکا ہمسایہ بھوکا سوگیا یا بھوک سے خود کشی کرلی تو روز قیامت اپنے رب کو کیا منہ دیکھاو گے ۔ ہر چیز کا مالک اللّٰہ ہے ۔ ہمارے لیے یہ دولت اولاد اور شہرت صرف ازمائش ہے ۔

13/03/2023

Habib Jalib Urdu Zuban k Aik azeem shayer hain, Unki Poetry Inqilab se bari howi hy, jo ke Pakistan or Hindustan ke logo ko aik tarah se pegham deti haintum ...

Subscribe my channel.
13/03/2023

Subscribe my channel.

۔ جاپان سٹی بہاولپور میں پلاٹس کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کریں ۔ چوہدری بلال ساہی پراپرٹی ایڈوائزر

12/03/2023
11/03/2023

ہمیں زندگی میں کتنی دولت چاہیے ۔۔
سنیں جاوید چوہدری کے مطابق ۔

Ch Bilal SAHI in Japan  Citi Bahawalpur
11/03/2023

Ch Bilal SAHI in Japan Citi Bahawalpur

11/03/2023

انتشاری سیاست سے بچیں

پاکستان کی سیاست الزامات اور جھوٹ سے لبریز ہو کر آخر کار انتشار کی طرف جاچکی ہے۔اکثر پاکستانی کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے وابستہ ہیں اور اپنی وابستگی کو پاکستان کے مفاد سے اعلی تر سمجھ کر اسی جماعت کے دفاع میں اپنا تن من دھن سب قربان کررہے ہیں
انتشاری سیاست کا سب سے بڑا نقصان ہی یہی ہے کہ عوام الناس کو ریاستی اداروں کے خلاف بھڑکا کر, کھڑا کردیا جاتا ہے بے بنیاد الزامات لگا کر اور جھوٹا بیانیہ بنا کر قوم کے دلوں سے اداروں کا احترام ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔عوام کو ہی ڈھال کے طور پہ استعمال کیا جاتا ہے
شر پسندوں کا پہلا نشانہ عوام ہےعوام کے اندر پھوٹ ڈال کر شرپسند اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کرتے ہیں
انہوں نےمذہبی اور لسانی تفاوت کی آگ بھڑکا کر دیکھ لیا مگر قوم کی یکجہتی اور اتحاد کی وجہ سے ناکامی ملی۔ اب سیاسی طور پہ قوم کو تقسیم کرکے مقاصد حاصل کیے جارہے ہیں
مختلف صوبوں میں رہنے والی اقوام کو ایک پلیٹ فارم پہ جمع کرنے والی ریاست پاکستان آج سیاسی انتشار کا شکار ہے۔ عوام کے نماٸندہ سیاست دان ہی عوام کو ریاست کے خلاف اکسا رہے ہیں۔ ایک نظریہ ایک منزل کی حامل قوم کو سیاسی طور پہ تقسیم کرکے عدم استحکام کی طرف دھکیل رہے ہیں
اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے دشمن سیاست دان ہیں جو عوام کو سیاسی بنیادوں پہ تقسیم کرکے انہیں ریاستی اداروں کے خلاف بھڑکا کر انتشار پھیلا رہے ہیں۔
جن لیڈروں نے قوم کو متحد کرنا تھا اتحاد کا درس دینا تھا وہی قومی اتحاد کی مضبوط عمارت کو ذاتی مفاد کے لیے توڑ رہے ہیں
اتفاق و اتحاد ہی قوموں کی ترقی کا موجب ہیں جب قومیں متحد نہیں رہتی تو ان کا نام و نشان جلد یا بدیر مٹ جاتا ہے
پاکستان کے حصول کے لیے ہمارے آباٶ اجداد نے متحد ہوکر کوششیں کیں اس کے بعد آزادی کی نعمت میسر ہوٸی آج بھی قوم اسی نقش قدم پر چل کر ملک کی تعمیر کرسکتی ہے.
محنت لگن اور وطن سے دلی محبت ہی وہ جذبات و احساسات ہیں جو عمل کا روپ دھار کر کسی بھی قوم کی خوشحالی اور فلاح کا موجب بنتے ہیں۔ قوم جب اپنے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈال دیتی ہے اور صرف قومی مفاد کو مدنظر رکھتی ہے تو ترقی کی منازل خود بخود طے ہوتی جاتی ہیں
ترقی کی منزل پانے کے لیے قوم کو انتشاری سیاست سے دور رہنا ہوگا۔ اللہ پہ مکمل بھروسہ رکھتے ہوٸے اپنی ریاست پہ بھروسہ کرنا ہوگا۔ سیاسی اختلافات میں اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوٸےوطن کے مفاد کو ترجیح دینی ہوگی.
ہمارا اتحاد ہی وہ طاقت ہے جو ہمیں ناقابل شکست بناتا ہے
پاکستان کی انتشاری سیاست نے جہاں قوم کو تقسیم کیا ہے وہیں ملک کو عدم استحکام سے دوچار کیا ہے۔ پاکستان کی معاشی دگرگوں حالت بھی اسی سیاسی انتشار کا نتیجہ ہے۔ ہم ایک مربوط جمہوری نظام کے حامل ہیں لیکن ہمارے سٹیک ہولڈرز جمہوری طریقے سے معاملات کو ہینڈل نہیں کرتے.
جمہوری نظام میں صرف جمہوری رویے اپنا کر ہی ملک کو تعمیر و ترقی کی ڈگر پہ چلایا جا سکتا ہے۔ آٸین پاکستان کا احترام اور جمہوری رویے ہی انتشاری سیاست کو ختم کرسکتے ہیں اور اداروں کی مضبوطی کا باعث بن سکتے ہیں۔
ہمیں بحیثیت قوم اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرنا چاہیے.
انتشاری سیاست سے بچتے ہوٸے باہم متحد ہوکر ہی مساٸل حل کیے جا سکتے ہیں۔ ہمارے حالات میں بہتری تبھی آٸے گی جب ہم ہر طرح کی سیاسی وابستگی چھوڑ کر صرف پاکستان کے لیے اپنی صلاحیتیں وقف کریں گے۔
پاکستان کا امن اہل پاکستان کے اتحاد میں ہے.

فش مارکیٹ دبی میں امجد بھائی کے ساتھ وزٹ کرتے ہوئے ۔ پرانی یادیں
10/03/2023

فش مارکیٹ دبی میں امجد بھائی کے ساتھ وزٹ کرتے ہوئے ۔ پرانی یادیں

پاکستان کی خوبصورت پہچان ۔بحریہ ٹاؤن پاکستان ۔
10/03/2023

پاکستان کی خوبصورت پہچان ۔
بحریہ ٹاؤن پاکستان ۔

GOaT 🐐🐐 Park 🏞️
10/03/2023

GOaT 🐐🐐 Park 🏞️

میں  حق   پرستوں کی  اک  قبیل  سے  ہوںجو حق پہ ڈٹ گیا اسی لشکرٍ قلیل سے ہوںمیں یوں ہی دست و گریباں نہیں  ہوں زمانے سےمیں...
15/11/2022

میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اسی لشکرٍ قلیل سے ہوں

میں یوں ہی دست و گریباں نہیں ہوں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں۔

27/09/2022

*اگر ہزار منافق مل کر تمہاری جڑیں بھی کاٹ دیں اور اگر کوئی ایک اچھا، خاندانی اور مخلص دوست آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین مانیں آپ کبھی گر نہیں سکتے*

*اپنے دل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے یہ توقع کرناچھوڑ دیں کہ وہ تمہاری بات سمجھے گا ہر بات ہر ایک کے لئے نہیں ہوتی*

*خامیاں کِس میں نہیں ہوتیں ہاں یہ ضرور ہےکچھ خامیاں ناقابلِ برداشت ہوتی ہیں اس لئے اکثر تعلق برقرار رکھنے ہوں تو قوتِ برداشت کو بھی بڑھانا پڑتا ہے*

*اللہ پاک اپنی حکمتوں سے ہمیں راہ راست اور راہ نجات کیطرف لے جائے*

*آمین ثم آمین یا رب العالمین*

09/08/2022

شہادت امام حسین علیہ السلام ہمیں صبر استقامت اور حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے ۔ بلال ساہی

29/07/2022

ڈالر مہنگا ہونے سے نہ ڈریں ۔ الله پر یقین پختہ کریں اور ڈالر کا بائیکاٹ کریں غیر ملکی مصنوعات کا استعمال ترک کردیں ان شاء الله ڈالر کو اوقات یاد آہ جائے گی

Address

Bahawalpur

Telephone

+923077963317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch bilal sahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch bilal sahi:

Videos

Share

Nearby media companies