Muhammad Adnan

Muhammad Adnan Facebook Ads Strategist | WordPress Designer
(2)

14/08/2024

اسلام علیکم! آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟

Wanna learn FB Ads Strategies, Tips and Tricks? Follow me now for useful content. Let's get connected.
19/07/2024

Wanna learn FB Ads Strategies, Tips and Tricks? Follow me now for useful content. Let's get connected.

27/03/2024

بچپن کی کوئی ایسی بیوقوفانہ بات جس پر آپ دل وجان سے یقین رکھتے تھے😅

25/03/2024

وعدہ کریں پتنگ بازی سے یکسر انکار کریں گے 🙏🙏🙏
اپنے چھوٹے بھائیوں کزنز کو بھی سختی سے روکیں گے

24/03/2024

ابلیس ان دنوں قید میں نہ ہوتا تو اس کو بھی کوئی نہ کوئی تمغہ ضرور مل جاتا۔۔

23/03/2024

کرتب دکھانے کی اصل جگہ شکر پڑیاں گراونڈ نہیں بلکہ فلسطین ہے !!

🫡🛩✈️🚀

23/03/2024

ںے شک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجا کرو

20/03/2024

اللّٰہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

16/03/2024

اللّٰہ تعالٰی ہمارے روزے اور عبادتیں قبول کرے۔

16/03/2024

اللّٰہ پاک ہمیں رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین

14/03/2024

خوشیاں اور محبتیں بانٹیں۔ غم تو ویسے ہی مل جاتے ہیں۔

13/03/2024

اور تمہارے ربّ نے فرمایا
تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا

مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں  🙂
27/02/2024

مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں 🙂

پاکستان میں آن لائن بزنس کرنے کے لئے کیا کیا چیزیں ضروری ہیں 1-ایک فیسبک پیج 2-ایک ویب سائٹ( ای کامرس سٹور)3- پراڈکٹ 4- ...
18/02/2024

پاکستان میں آن لائن بزنس کرنے کے لئے کیا کیا چیزیں ضروری ہیں

1-ایک فیسبک پیج

2-ایک ویب سائٹ( ای کامرس سٹور)

3- پراڈکٹ

4- پراڈکٹ کی سورسنگ

5۔ برانڈنگ، پیکجنگ

6-مارکیٹنگ

7-بینک اکاؤنٹ

8- کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ

اگر آپ پاکستان میں آن لائن بزنس یعنی لوکل ای کامرس کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنی پراڈکٹ کو بیچنے کے لئے Shopify پہ اپنا ای کامرس سٹور بنائیں
اگر سٹارٹ میں ویب سائٹ افورڈ نہیں کر سکتے تو فیسبک پیج اور انسٹاگرام پروفائل سے شروعات کریں اگر بزنس کو اچھے لیول پر سکیل کرنا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ، انوینٹری، اور اچھا مارکیٹنگ بجٹ لازمی ہے

پراڈکٹ کیسے سلیکٹ کریں؟
پراڈکٹ سلیکٹ کرتے وقت کچھ چیزوں کا خیال رکھیں

پراڈکٹ منفرد ہو
پرابلم سولونگ ہو
اور عام مارکیٹ میں آسانی سے نا ملتی ہو

دراز پہ چیک کریں پرابلم سولونگ پراڈکٹس کیسی ہوتی ہیں

پراڈکٹ کی سورسنگ کے لئے اپنے ارد گرد ہول سیل مارکیٹس وزٹ کریں یا فیسبک گروپس میں اپنی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ وینڈر تلاش کریں جس سے آپ پراڈکٹ خرید سکیں
پراڈکٹ پہ کم سے کم 30 سے 40 پرسنٹ پرافٹ مارجن ہونا ضروری ہے تب ہی آپ کا بزنس سروائیو کر سکے گا

برانڈنگ کرتے وقت برانڈ نیم، لوگو، ڈومین، اپنے برانڈ کی کلر تھیم، پراڈکٹ فوٹو شوٹ پیکجنگ کا خاص خیال رکھیں

مارکیٹنگ کے لئے
Facebook marketing
Google ads(ppc)
Instagram marketing
TikTok ads
ان سب کا استعمال کریں, اور اس سب کے لئے یا تو خود ایکسپرٹ مارکیٹر بن جائیں یا کسی ایکسپرٹ کو ہائیر کر لیں کیوں کے آپ کے ان لائن بزنس کو ایک ایکسپرٹ ڈیجیٹل مارکیٹر ہی اپنی سٹریٹجیز سے بلندیوں پر پہنچاتا ہے

اب اپنے آرڈرز کو پورا کرنے کے لئے کسی بھی کورئیر سروس کمپنی سے رابطہ کر کے اپنا COD کیش آن ڈلیوری اکاؤنٹ کھلوائیں اور اپنا بینک اکاؤنٹ اٹیچ کریں تاکہ رقم آپ کے اکاؤنٹ میں آ سکے

06/02/2024

ووٹ لازمی دیں۔ ہمارا کام کوشش کرنا ہے۔ نتیجہ اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے

05/02/2024

20k+ Reels Bundle in One Package. Reasonable Price. Copyright Free Reels for Lifetime. Instant Access. Contact on WhatsApp

04/02/2024

دینا شروع کر دیں۔ آنا خود با خود شروع ہو جائے گا۔ بھلے وہ دولت ہو یا عزت

کیا آپ کو معلوم ہے فیس بک پر ایڈز رن کرنے نا سب سے پہلا مقصد کیا ہوتا ہے۔ - آپ کا ایڈ سستا دِکھے- آپ کا ایڈ پہلے دِکھےان...
03/02/2024

کیا آپ کو معلوم ہے فیس بک پر ایڈز رن کرنے نا سب سے پہلا مقصد کیا ہوتا ہے۔
- آپ کا ایڈ سستا دِکھے
- آپ کا ایڈ پہلے دِکھے

ان دونوں چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنے ایڈ کو ایسے ڈیزائن کرنا ہوتا ہے کہ آپ کا ایڈ فیس بک کے سسٹم میں جیت سکے۔ اور ایسا کونسا سسٹم ہے جس میں ہم نے جیتنا ہے؟ آئیے میں آپ کو سمجھاتا ہوں۔

فیس بک ایڈز کو رینک کرنے کے لیے Auction سسٹم کی پیروی کرتا ہے۔ جس کو عام زبان میں بولی لگانا کہتے ہیں۔ اس بولی میں تین چیزوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے:

- بولی کی قیمت یا Bid
- ویزیٹر کے کسٹمر میں تبدیل ہونے کے مواقع
- ایڈ کی کوالٹی۔

1) اگر بولی کی قیمت کی بات کی جائے تو وہ ہم خود بھی ایک Amount لکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پہ میں کہتا ہوں کہ میں اپنی ویب سائٹ پہ ایک خریداری (Purchase) کے 200 روپے دینا چاہ رہا ہوں۔
لیکن یہ طریقہ بہتر نہیں ہے۔ کیونکہ میں نہیں جانتا کہ میرا مد مقابل (Competitor) اس کی کتنی قیمت دے رہا ہے۔ اور اگر وہ مجھ سے زیادہ قیمت دیتا ہے تو میں یہ بولی ہار جاؤں گا ۔

تو بہتر یہی ہے کہ اس Bid کی رقم کو فیس بک کے حوالے کر دیا جائے۔ اور فیس بک خود ہی Bid کی رقم مختص کرے۔

2) دوسرے نمبر پہ آتا ہے ویزیٹر کا کسٹمر میں تبدیل ہونے کا چانس۔ اگر میں اپنا ایڈ ایسے لوگوں کو دکھا رہا ہوں جو میری پراڈکٹ سے منسلک ہے اور میرا پراڈکٹ خرید سکتا ہے۔ تو میرے Auction میں جیتنے کے زیادہ چانسز ہیں۔

تو کوشش کریں اپنی ٹارگٹنگ کو مخصوص رکھیں تاکہ وہ لوگ زیادہ سے زیادہ آپ کا ایڈ دیکھ سکیں جو آپ کی پراڈکٹ خریدنا چاہتے ہوں۔

3) تیسرا نبمر ہے ایڈ کوالٹی کا۔ آپ کا ایڈ کریئیٹو بہترین ہونا چاہیے۔ کسٹمر کو دیکھ کر سمجھ آ جائے کہ آپ کیا بیچنا چاہ رہے ہو۔
اگر آپ ویڈیو استعمال کر رہے ہو تو اس کی کوالٹی HD ہونی چاہئے۔ اور آپ کے ایڈ کی کاپی مختصر اور جامع ہونی چاہیے۔

اگر آپ ان سب نقات کو مد نظر رکھ کے ایڈ لگاتے ہیں تو بہت زیادہ چانسز ہیں کہ آپ کا ایڈ کم قیمت اور زیادہ نتائج دے گا۔

اگر آپ اس حوالے سے ہماری سروس لینا چاہتے ہیں تو ابھی وٹس ایپ پہ رابطہ کریں
03168117220
https://wa.me/message/DJ7UHIX7PWB5F1

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Adnan:

Videos

Share