Our "Bahawalpur"

Our "Bahawalpur" news,views,history,analysis,awareness
(18)

24/11/2024

3 پیس سردیوں کی کلیکشن دستیاب ہے مناسب قیمت میں رابطہ 03336396181

ناکام لوگوں کو یہ حرکات چھوڑ کر کامیاب ہو جانا چاہیے اللہ کے کرم سے ۔
24/11/2024

ناکام لوگوں کو یہ حرکات چھوڑ کر کامیاب ہو جانا چاہیے اللہ کے کرم سے ۔

الحمدللّٰہ!بےشک اللّٰہ الحق ہے، سچ کا خُدا ہے۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے...
20/11/2024

الحمدللّٰہ!

بےشک اللّٰہ الحق ہے، سچ کا خُدا ہے۔
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انھیں رہا کردیا جائے۔

.اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ایک اور اعزازپروفیسر ڈاکٹر سعید بزدار  وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر تعیناتسماجی و سیاسی...
16/11/2024

.اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ایک اور اعزاز

پروفیسر ڈاکٹر سعید بزدار وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر تعینات
سماجی و سیاسی شخصیت وسیم قریشی صاحب کی ڈاکٹر صاحب سے ملاقات اور مبارکباد

جس پچ پر انگلیںڈ بلےباز آؤٹ ہی نہیں ہو رہے تھے وہاں پاکستانی بلےبازوں کی کانپیں کیوں ٹانگنے لگیں؟جو پچ اب تک ہائی وے پچ ...
10/10/2024

جس پچ پر انگلیںڈ بلےباز آؤٹ ہی نہیں ہو رہے تھے وہاں پاکستانی بلےبازوں کی کانپیں کیوں ٹانگنے لگیں؟

جو پچ اب تک ہائی وے پچ کہلائی جا رہی تھی
وہ اچانک مشکل ترین باؤلنگ پچ کیسے بن گئی

21/09/2024

ابھی تک PHA سویا ہوا ہے بہت بار شکایت کی پوسٹ لگائی بتایا کہ مالی نہیں ا رہا 2 مہینے سے لوگوں کے پاس سرکاری کمرے کی چابی ہے پورا سال صرف بارش کا پانی پارک میں لگتا ہے گیٹ ٹوٹ چکا ہے پیدل چلنے والی جگہ برباد ہے حکومت شہر گرانے پر مصروف ہے بنانے کا ہوش نہیں ہے(مکی مدنی پارک سٹلائٹ ٹاون سی بلاک بہاولپور )

12/09/2024

یہ کوئی کھنڈرات نہیں بلکہ سٹلائٹ ٹاون سی بلاک کا مکی مدنی پارک ہے نہ پودوں کی حفاطت ہے نا PHA کی۔توجہ ہے کوئی لوکل ادارہ کام نہیں کر رہا بغیر مالی کے سرکاری کمرہ پارک کے اندر کھلا ہوا ہے اور مالی نے اپنا کام کسی سیول بندے کے ذمہ لگایا ہوا ہے جو قانون کے مطابق جرم ہے ۔

10/09/2024

I gained 179 followers, created 23 posts and received 2,123 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

The best Pakistan Test playing side ...
02/09/2024

The best Pakistan Test playing side ...

اسلامی کالونی میں یہ گھر عمران نامی شخص کا ہے ان کا گٹر 45 دن سے بند ہےکارپوریشن کے ہر افسر ہر سپر وایزر عملے کو کہا لیک...
31/08/2024

اسلامی کالونی میں یہ گھر عمران نامی شخص کا ہے ان کا گٹر 45 دن سے بند ہےکارپوریشن کے ہر افسر ہر سپر وایزر عملے کو کہا لیکن کوئی سنوائی نہیں بندہ گھر بیچنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔

30/08/2024
05/08/2024

پاکسان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر

01/08/2024

بارشوں سے لاہور کے ہسپتال پانی سے بھر گئے سڑ کیں پل ۔۔۔۔بھی

گرفتار یاں
22/07/2024

گرفتار یاں

14/07/2024

صنم جاوید کو پھر گرفتار کر لیا-

Address

Street No 3
Bahawalpur
63102

Telephone

+923336396181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our "Bahawalpur" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Our "Bahawalpur":

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All