syassi gunah

syassi gunah This page create for update real news critics political affairs.

https://youtu.be/ZNoWL-KHZX0ELECTION 2023 SURVEY REPORT TEH YAZMAN BAHAWALPUR
06/04/2023

https://youtu.be/ZNoWL-KHZX0

ELECTION 2023 SURVEY REPORT TEH YAZMAN BAHAWALPUR

VERY INTRESTING POLITICAL SITUATION IN TEHSIL YEZMAAN A STRONG CANIDATE OF PDM BETWEEN PAKISTAN TEHRIK INSAAF . THIS IS VERY HIGHLIGHT POLITICAL GROUND LET...

https://youtu.be/Obz2FWwTzPM
02/02/2023

https://youtu.be/Obz2FWwTzPM

we'll be discussing how Imran Khan was exposed for being a puppet of the generals behind Pakistan's Destabilization. We'll be discussing the details of what ...

31/01/2023

PAKISTAN CURRENT AFFAIRS, PTI CONTROLED HIS POSITION IN WHOLE COUNTRY, CHALLAGE FOR MAFIA

25/01/2023

واد چوہدری کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی
پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری غیر قانونی ہے،انہیں ایف آئی آر تک نہیں دکھائی گئی،درخواست میں مؤقف۔ بدھ 25 جنوری2023

فواد چوہدری کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

لاہور (سیاسی گناہ،اخبارتازہ ترین ۔ 25 جنوری 2022ء) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے،رہنما تحریک انصاف کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی،درخواست احمد پنسوتا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی ہے،رہنما تحریک انصاف کو ایف آئی آر تک نہیں دکھائی گئی،پولیس نے گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائیں،فواد چوہدری سپریم کورٹ کے وکیل اور سابق وفاقی وزیر ہیں۔
فواد چوہدری کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب لاہور کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمارنڈ منظور کر لیا۔
(جاری ہے)

کینٹ کچہری میں فواد چوہدری کے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ مںظور کر لیا،عدالت نے فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے کی اجازت دے دی،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کا میڈیکل کرنے کا حکم دے دیا اور قرار دیا کہ فواد چوہدری کا طبی معائنہ کروا کر اسلام آباد لے جایا جائے۔
پولیس رہنما تحریک انصاف کو کینٹ کچہری سے لیکر روانہ ہو گئی ہے۔عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا میڈیکل کروانے کی استدعا منظور کی،پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ فواد چوہدری کے وکلا بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے، تفتیشی افسر نے مقدمے کی کاپی اور فواد چوہدری کی گرفتار کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ اس موقع پر فواد چوہدری نے فاضل جج سے استدعا کی کہ مجھے ایف آئی آر کی کاپی دی جائے اور میرا میڈیکل کرانے کا حکم دیا جائے،عدالتی حکم پر فواد چوہدری کو ایف آئی آر کی کاپی دے دی گئی اور عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی رہنماء کا میڈیکل کروانے کی استدعا بھی منظور کرلی۔

30/10/2022

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923006831697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syassi gunah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to syassi gunah:

Videos

Share