Rao Waqar Vicky

Rao Waqar Vicky اللّه ہو اکبر💖
درود شریف پڑھ لیں۔۔۔۔۔۔

24/03/2024

بارش کہاں کہاں ہوئی ہے ؟

🌧🌧☔🌧🌦

16/03/2024

اس رمضان میں سب سے زیادہ نقصان کس کاروبار والے کا ہو گا ؟؟؟

16/03/2024

باپ سراں دے تاج محمد 😥
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں💖😘

13/03/2024

معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں یارب

مگر اس رمضان کے صدقے بخش دے

06/03/2024

تو آئیے ناظرین! بھیک مانگنے کا سلسلہ وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے چند ماہ قبل منقطع ہوا تھا 😂
beggars_cant_be_choosers

03/03/2024

اصل اپوزیشن تو اب آئی ہے اب مزہ ائے گا کھیل کا۔۔۔۔

‏کیا خان صاحب کے طرف سے IMF اور یورپی یونین کو خط لکھنا درست فیصلہ ہے ؟؟
23/02/2024

‏کیا خان صاحب کے طرف سے IMF اور یورپی یونین کو خط لکھنا درست فیصلہ ہے ؟؟

استغفار استغفراللہ
11/01/2024

استغفار استغفراللہ

10/01/2024

ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللّه خان کا دبنگ فیصلہ
منچن آباد میں کھلی کچہری کے دوران قصوروار ثابت ہونے پر SHO اور تفتیشی ASI دونوں معطل اور قبضہ مافیا کے خلاف فوری پرچے کا حکم۔
ویلڈن DPO بہاولنگر.👍❤🌹

29/12/2023

سابق وزیر میاں جاوید لطیف مسلم لیگ نون کو ان کے اپنے ہی حلقے کی عوام نے دھودیا جو قابل مذمت۔۔۔۔؟

30/11/2023

شاہ رخ خان کی فلم "جوان" میں سے لیا گیا یہ وڈیو کلپ ضرور سنیں۔
الیکشن آنے والے ہیں۔ سوچ سمجھ کر اپنے بچوں کی خاطر ، اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر کسی اچھے لیڈر کو ووٹ دینا۔۔۔! یہی حالات ہمارے علاقے کے ہیں اٹھو اپنا حق لو اور ان ظالموں کو تفصیلات بتاؤ۔۔۔۔۔۔
#ووٹ #الیکشن

ہم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے وہ خانہ کعبہ کا کونسا حصہ ہے جو ہمارے ملک کے سامنے آتا...
26/11/2023

ہم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے وہ خانہ کعبہ کا کونسا حصہ ہے جو ہمارے ملک کے سامنے آتا ہے☺️ 🥰🥰👇

07/11/2023

سافٹ پورن کس طرح معاشرہ تباہ کر رہا ہے۔۔۔۔۔؟
سافٹ پورن اور دیگر ایسی چیزوں سے بچوں،نوجوانوں کو کیسے بچایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟

الیکشن کروانے کے لیے اساتذہ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔۔۔۔
07/11/2023

الیکشن کروانے کے لیے اساتذہ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔۔۔۔

چوہدری لے دے کے گل فیر تیرے تے آگںٔی اے🤣
07/11/2023

چوہدری لے دے کے گل فیر تیرے تے آگںٔی اے🤣

05/09/2023
01/08/2023

کوئی ایک جملہ پی ڈی ایم حکومت کے لیے۔۔۔؟

23/02/2023

اللّه ہو اکبر

22/01/2023

یا اللہ
مغرور کرنے والا مال نہ دے
اور مایوس کرنے والی غریبی نہ دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

21/01/2023

مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے میں شہباز شریف رانا ثناءاللہ اور ایجنسی کا ایک اعلی افسر شامل تھا وقار ستی مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف نے میرے خلاف توہین مذہب کا پراپیگنڈہ کیا۔
میں حملے کے بعد اپنی حکومت ہوتے ہوئے ایف آئی آر درج نہیں کروا سکا جے آئی ٹی کے ممبران اپنے بیانات سے مکر گئے کیونکہ یہاں جنگل کا قانون ہے۔ چیئرمین عمران خان

21/01/2023

اے شہنشاہوں کے شہنشاہ
اے بادشاہوں کے بادشاہ
رب العالمین ہماری پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے
آمین یارب العالمین

21/01/2023

رُکو رُکو بھائی 🤌🤌
👈 اللّٰہ 👉
لکھتے جانا جس نے اب تک تمہاری حفاظت کی ہے

21/01/2023

پاکستان کی تاریخ میں جتنا برا حال پاکستان کا اب ہوا ہے کبھی نہیں ہو۔۔۔عمران خان
مرشد یہ پہلے اکیلے اکیلے لوٹتے تھے اب سارے ایک ساتھ مل کر لوٹ رہے ہیں🤔

اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔سب کہو ان شاءاللہ✌️
21/01/2023

اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ✌️

ریلی کی تیاریاں مکمل انشاءاللہ قائد عمران خان کے حکم پر کل 20جنوری انشاءاللہ مہنگائی مکاؤ  الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی جس ...
19/01/2023

ریلی کی تیاریاں مکمل
انشاءاللہ قائد عمران خان کے حکم پر کل 20جنوری انشاءاللہ مہنگائی مکاؤ الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی جس کی قیادت راؤ سمیع اللہ ایڈوکیٹ صاحب کریں گے جو مجاہد چوک سے انشاءاللہ جمعہ کی نماز کے فوراً بعد 1 بجے نکالی جائے گی سب بھائیوں سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے منجانب پی ٹی آئی ڈونگہ بونگہ۔

15/01/2023

!!عمران خان!!
کےٹائیگرز ایک دوسرے کی پوسٹس نظرانداز مت کیا کریں آپ کی وجہ سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔۔۔💞
Follow Please

کیا وزیراعلی پنجاب سچ میں اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں ہیں۔۔۔؟
20/12/2022

کیا وزیراعلی پنجاب سچ میں اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں ہیں۔۔۔؟

Address

Bahawalnagar
Bahawalnagar

Telephone

+923084086496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Waqar Vicky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Bahawalnagar

Show All