Fahad Kashmiri

Fahad Kashmiri ✰°🔐🤍🖇️°
*وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ🥀*

بکرا چوری کر کے سری پائے امام صاحب کو دینے سے بکرا حلال نہیں ہوجاتا ایسے ہی KFC کو پاٹنربناکر جھنڈا لہرا دیا.✋ گلہ نہیں ...
20/03/2024

بکرا چوری کر کے سری پائے امام صاحب کو دینے سے بکرا حلال نہیں ہوجاتا ایسے ہی KFC کو پاٹنربناکر جھنڈا لہرا دیا.✋

گلہ نہیں مجھے تیری منافقت کا مگر
منافقت کو خلوص وفا کا نام نہ دے...

14/01/2024

اللہ پاک سب کو عزت دے۔

جسم پر بننے والے ان نشانوں کو دھپڑ یا وہیل کہتے ہیں اور اس حالت کو چھپاکی (urticaria) کہتے ہیں۔مریض کو جسم پر بےتحاشہ خا...
25/06/2023

جسم پر بننے والے ان نشانوں کو دھپڑ یا وہیل کہتے ہیں اور اس حالت کو چھپاکی (urticaria) کہتے ہیں۔مریض کو جسم پر بےتحاشہ خارش کا مسلہ ہوتا ہے ۔یہ دھپڑ بنتے اور غاٸب ہوتے رہتے ہیں اور درمیان میں ایسے لگتا ہے جیسے بالکل غاٸب ہو گۓ ہوں۔
یہ ایک الرجک ردعمل ہے.
اس کی وجہ خوراک (انڈے، مونگ پھلی وغیرہ)،درخت,پودے,حشرات,
دواٸیاں، اور یہاں تک کہ وائرل انفیکشن بھی ہو سکتے ہیں۔
اس حالت کا علاج الرجی کی ادویات کے استعمال سے کیا جاتا ہے۔ کچھ سنگین صورتوں میں ہمیں سٹیراٸڈ ادویات کی ضرورت ہوتی ہے۔
اہم یہ ہے کہ محرک عنصر کی نشاندہی کریں اور اس سے بچیں تاکہ مستقبل میں دوبارہ ہونے سے روکا جا سکے

WhatsApp Group Invite

08/01/2023

✰°🔐🤍🖇️°
*وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ🥀*
*اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے☑️🔥🤞💫*
°¬ 🖤🌸🔐))

Address

Ajk Bagh
Bagh

Telephone

+923478897714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahad Kashmiri:

Videos

Share

Nearby media companies