Glooble

Glooble Inspire Solutions Bagh (Pvt) Ltd is a leading Printing & Graphic Design expert company providing sup

12/03/2023

B love network use refral code AHPVKXCNDQ
اس نیٹ ورک نے پچھلے سال ایک ٹوکن ریلیز کیا تھا جس کا نام BFIC تھا لیکن لوگوں نے جانے انجانے میں اس کو جوائن نہیں کیا۔۔ اج اس ایک ٹوکن کی قیمت 19 ڈالر ہے۔ ابھی اسی کمپنی نے BLV ٹوکن شائع کیا ہے جسکی قیمت 0.02 ڈالر ہے۔ 100 ٹوکن کمپنی صرف آج کی تاریخ یعنی 8 فروری کو مفت دے رہی ہیں۔ اس کے بعد اس کو خریدنا پڑے گا۔۔
یہ کوئی معمولی کمپنی نہیں اس کا برانڈ ایمبیسڈر پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم ہے۔ اپ اس کو نیٹ پر بھی سرچ کر سکتے ہیں۔
اکاؤنٹ بنانے کے لیے اپ کو پلے سٹور سے B LOVE AAP لکھ کر ڈائونلوڈ کرنا ہوگا۔۔ انسٹال کرنے کے بعد میرا ریفرل کوڈ دینا اور ای میل ویریفیکیشن کے بعد ائی ڈی بن جائے گی
B-Love Network App & Get 500 BLV Tokens for Free
نوٹ : اگر آپ اس کو ٹائم نہیں دے سکتے تو پھر جوائن نہ کرنا اچھا ہے۔ کیونکہ کہ اگر آپ وقت دوگے تب ہی پیسے کماؤ گے۔
نیچے یہ ریفرل ہے یہ ڈالے۔ اپ کا اکاونٹ بن جائے گا

Download App and Put Refral Code: AHPVKXCNDQ

Hi! I would like to invite you to B-Love Network.

Follow the link, download the B-Love Network App & Get 500 BLV Tokens for Free by using this Referral Code: AHPVKXCNDQ

https://play.google.com/store/apps/details?id=biz.innovationfactory.bnetwork

Inspire Solutions Bagh (Pvt) Ltd is a leading Printing & Graphic Design expert company providing sup

28/08/2022

وہ کیسی عورتیں تھیں

جو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولہا جلاتی تھیں
جو سل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیں
صبح سے شام تک مصروف، لیکن مسکراتی تھیں

بھری دوپہر میں سر اپنا ڈھک کر ملنے آتی تھیں
جو پنکھے ہاتھ کےجھلتی تھیں اور پھر بھی تھک نہ پاتی تھیں
جو دروازے پہ رک کر دیر تک رسمیں نبھاتی تھیں

پلنگوں پر نفاست سے دری چادر بچھاتی تھیں
بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیں
اگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں

جو اپنی بیٹیوں کو سوئیٹر بننا سکھاتی تھیں
سلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
بڑی پلیٹوں میں جو افطار کے حصّے بناتی تھیں

جو کلمےکاڑھ کر لکڑی کے فریموں میں سجاتی تھیں
دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلاتی تھیں
اور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں

کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلاتی تھیں
پڑوسن مانگ لے کچھ، باخوشی دیتی دلاتی تھیں
جو رشتوں کو برتنے کے کئی نسخے بتاتی تھیں

محلے میں کوئی مر جائے تو آنسو بہاتی تھیں
کوئی بیمار پڑ جائے تو اس کے پاس جاتی تھیں
کوئی تہوار ہو تو خوب مل جل کر مناتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں.....

میں جب گھر اپنےجاتی ہوں تو فرصت کے زمانوں میں
انہیں ہی ڈھونڈتی پھرتی ہوں گلیوں اور مکانوں میں
کسی میلاد میں، جزدان میں، تسبیح کے دانوں میں
کسی برآمدے کے طاق پر، باورچی خانوں میں

مگر اپنا زمانہ ساتھ لیکر کھو گئی ہیں وہ
کسی اک قبر میں ساری کی ساری سو گئی ہیں وہ...!!
Copy......

کیا آپ بھی میڈیکل بلنگ سیکھنا چاہتے ہیں ؟ تو دیر کس بات کی دیئے گئے لنک پہ کلک کریں اور وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔ج...
18/08/2022

کیا آپ بھی میڈیکل بلنگ سیکھنا چاہتے ہیں ؟ تو دیر کس بات کی دیئے گئے لنک پہ کلک کریں اور وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔
جہاں آپ کو سیکھنے کو ملے گا کہ میڈکل بلنگ کیا ہے ؟
کس کس ملک میں یہ کام ہو رہا ہے۔
اور ہم آن لائن بلنگ کر کہ کیسے پیسہ کما سکتے ہیں۔
https://chat.whatsapp.com/KRxGYehiVcNJfMemfPSTK4

06/08/2022
کوئی شک نہیں
24/07/2022

کوئی شک نہیں

Follow Prophet PBUH
24/07/2022

Follow Prophet PBUH

Say yas
24/07/2022

Say yas

Job for graduate
21/07/2022

Job for graduate



01/07/2022


22/03/2022

PAKISTAN RESOLUTION DAY 23rd MARCH 2022











INSPIRE ACADEMY BAGHPlease Contact us For ADMISSION
20/03/2022

INSPIRE ACADEMY BAGH
Please Contact us For ADMISSION









A big & new project launch in Bagh first time.INSPIRE ACADEMY BAGH
16/03/2022

A big & new project launch in Bagh first time.
INSPIRE ACADEMY BAGH









13/03/2022

INSPIRE SOLUTIONS BAGH
ROCKING MOMENTS
surf the wave of future




Address

NADRA Office Bypass Road Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Telephone

+923404436527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glooble posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Glooble:

Videos

Share

Category

Nearby media companies