Raja Rehan Khan

Raja Rehan Khan کھکہ راجپوت

09/02/2024

تاریخ میں لکھا جائے گا کشمیریوں کا لیڈر ان کے لیے عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا اور کشمیری دوسروے لیڈروں کے نعرے لگا رہے تھے.🙂

08/02/2024

الیکشن کا نتیجہ فوری طور پر عیاں کیا جائے ورنہ آذاد کشمیر کے پہاڑیے کچھ بھی کرسکتے ہیں فیسبک پر !😛بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ

08/02/2024

فیسبک والوں نے تو پی ٹی آئی کو جیتوا دیا اب دیکھتے ہیں کی بڑے بوٹوں والے کس کو جتوائیں گے۔🤔🤫

05/02/2024

آج کس کس نے یوم یکہی کشمیر میں شرکت کی 😅 😎😎

30/01/2024

مسلسل حادثوں سے بس مجھے اتنی شکایت ہے
کہ یہ آنسو بہانے کی بھی تو مہلت نہیں دیتے

19/12/2023

نیوٹک کے تعاون سے اجالا انسٹیٹیوٹ روانی میں مندرجہ ذیل شارٹ کورسز *مفت* آفر کیے جا رہے ہیں۔
1۔ *کمپیوٹر گرافکس اینڈ ویڈیو ایڈیٹنگ*
2۔ *ہیٹنگ وینٹیلیشن اینڈ ریفریجریشن*
اپلائ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔
*https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
جو طلباء آنلائن فارم نہیں فل کر سکتے وہ مندرجہ ذیل چیزوں کے ہمراہ ادارہ ہذا میں تشریف لائیں۔
؎ *قومی شناختی کارڈ*
؎ *تعلیمی قابلیت کی مارک شیٹ*
؎ *پاسپورٹ سائز تصویر*
داخلے کے لیے حد عمر اٹھارہ سال سے چالیس سال۔
فارم فل کرنے کی آخری تاریخ *27* *دسمبر* *2023* ہے

22/09/2023
نصرمین اللہ و فتن قریب
13/04/2023

نصرمین اللہ و فتن قریب

13/03/2023

Mr Nano gaming is live now — playing PUBG Mobile.

Address

Danna
Azad Kashmir

Telephone

+923355481520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Rehan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Rehan Khan:

Share


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All