Xardar Saifullah Khan kashmiri Official

Xardar Saifullah Khan kashmiri Official لا تقنطو من رحمت اللہ۔
(1)

18/01/2024

دیوبند ثانی جامعہ دار العلوم اکوڑہ خٹک...❤️

15/01/2024

موجودہ وقت میں ہونیوالے اسطرح کے ملتے جلتے مختلف فراڈ سے اگاہی حاصل کرنے کیبعد خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے متعلقہ احباب کو بھی محفوظ رہنے کی تلقین کریں شکریہ...!



Xardar Saifullah Khan Kashmiri

21/11/2023

یمن نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینے کی ویڈیو نشر کر دی ہے

20 نومبر 2023...!

جانوروں کے حقوق اور انکی محبت کا راگ الاپنے والے انسانی حقوق کے جعلی عمبردار انسانیت کے سفاک و درندہ صفت قاتل نکلے...!ف ...
30/10/2023

جانوروں کے حقوق اور انکی محبت کا راگ الاپنے والے انسانی حقوق کے جعلی عمبردار انسانیت کے سفاک و درندہ صفت قاتل نکلے...!

ف ل سطین میں شہداء کی تعداد 11 ہزار کے قریب ہو چکی...!

08/10/2023

القدس لنا...✌️✊️🔥🇦🇪


24/07/2023

سوشل میڈیا پر ہماری اخلاقی پستی پر مبنی زبوں حالی..!


پر اسرار وقعات...  جہاز کے موجد کی اپنے ہی بنائے ہوئے بحری جہاز میں ڈوب کر موت وقع ہوئی،جس نے یہ دعوہ کر رکھا تھا اس جہا...
22/06/2023

پر اسرار وقعات...

جہاز کے موجد کی اپنے ہی بنائے ہوئے بحری جہاز میں ڈوب کر موت وقع ہوئی،جس نے یہ دعوہ کر رکھا تھا اس جہاز کو مسلمانوں کا خدا بھی نہیں غرق کر سکتا۔۔

اسی ڈوبے ہوئے جہاز کا ملبہ دیکھنے کیلئے بنائی گئ #آبدوز کا موجد بھی اسی آبدوز میں سمندر برد ہوا..

اس سیاحتی آبدوز میں پاکستان کے معروف بزنس مین شہزادہ داوود بھی اپنے بیٹے سمیت فی پرسن دو لاکھ ڈالر کے ٹکٹ وصول کر کے شامل ہوئے...

حیرانکن بات یھیکہ کہ یہ واقعہ عین اسوقت ہوا جب مسلمانوں کے ہاں عید الاضحی اور حج جیسے مقدس ایام کا دور دورہ ہے،ہمیشہ لبرلز اور سکولر ذہنیت کے لوگوں کیجانب سے مسلمانوں کو اس تنقید کا سامنا رہا کہ جو روپے یہ حج یا عید الاضحی کی قربانی پر خرچ کرتے ہیں یہ کسی غریب کو دے دیں تو اسکا بھلا ہو جائے مگر اس ذہنیت کے لوگوں کو کروڑوں روپے دے کر آبدوز میں نصب شدہ کیمرے سے سو سال پہلے ڈوبے بحری جہاز کو محض دیکھنے کیلئے رسک لیتے ہوئے موت کے گھاٹ اترتے باپ بیٹا بلکل بھی نہیں دکھائی دے رہے۔۔

اسی واقعے کے چند روز پہلے یونان کشتی حادثہ میں سینکڑوں نوجوان لقمہ اجل بنتے ہیں عالمی میڈیا پر جوں نہیں رینگتی مگر پانچ لوگ آبدوز کی نذر ہو کر جان گنوا بیٹھتے ہیں تو اسکے عالمی و بین الاقوامی میڈیا پر چرچے..!?

✍️Xardar Saifullah Khan Kashmiri

27/02/2023

پاکستان کا سفر یہاں سے مذہب کو بنیاد بنا کر شروع ہوا تھا اور انگریز کے ایجنڈے کی تکمیل ہوئی تھی جسکی بنیاد پر ہندوستان ٹوٹا تھا ....

کسے معلوم تھا آنے والے وقتوں میں یہ مغربی آقاوں کی آماجگاہ بنے گا....

مگر جنہوں نے اسوقت موجودہ وقت کے ناساز حالات کی پیشنگوئیاں کی تھیں آج وہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور ان پر نہ جانے کیا کچھ قدغنیں لگتی رہیں اور آج تک انکے نظریات پر چلنے والے لوگ منفی قیاس آرائیوں کی زد میں ہیں...

✍️سیف اللہ

1947

16/01/2023
23/12/2022

Video showcasing where the Mississippi River and Gulf of Mexico meet.

🥀

مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال...
19/12/2022

مولانا روم سے 5 سوال پوچھے گئے، مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔

سوال ۔ 1 ۔ خوف کس شے کا نام ہے ؟
جواب ۔ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے ۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک مُہِم جُوئی میں تبدیل ہو جاتا ہے

‏سوال ۔ 2 ۔ حَسَد کِسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ دوسروں میں خیر و خُوبی تسلیم نہ کرنے کا نام حَسَد ہے ۔ اگر اِس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رَشک اور کشَف یعنی حوصلہ افزائی بن کر ہمارے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔

‏سوال ۔ 3 ۔ غُصہ کس بلا کا نام ہے ؟
جواب ۔ جو امر ہمارے قابو سے باہر ہو جائے ۔ اسے تسلیم نہ کرنے کا نام غُصہ ہے ۔ اگر کوئی تسلیم کر لے کہ یہ امر اُس کے قابو سے باہر ہے تو غصہ کی جگہ عَفو ۔ درگذر اور تحَمّل لے لیتے ہیں

‏سوال ۔ 4۔ نفرت کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ کسی شخص کو جیسا وہ ہے ویسا تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے ۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ محبت میں تبدیل ہو سکتا ہے.

‏سوال ۔ 5 ۔ زہر کسے کہتے ہیں ؟
جواب ۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ” زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت یا اقتدار ہو ۔ انانیت ہو ۔ دولت ہو ۔ بھوک ہو ۔ لالچ ہو ۔ سُستی یا کاہلی ہو ۔ عزم و ہِمت ہو ۔ نفرت ہو یا کچھ بھی ہو....

جاگتے کو جگانا ہے...!
01/12/2022

جاگتے کو جگانا ہے...!

یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَاسَیِّدََالبَشَرْمِنْ وَجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْلَا یُمْکِنُ الثَّنَائُ کَ...
18/11/2022

یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَاسَیِّدََالبَشَرْ
مِنْ وَجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْ
لَا یُمْکِنُ الثَّنَائُ کَمَا کَانَ حَقَّہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

اے کہ آپ صاحبِ جمال ھیں...اور تمام انسانوں کے سردار ھیں...آپ کے رُوئے تاباں سے چاند روشن ھوتا ھے ...آپ کی تعریف، آپ کے شایانِِ شان ممکن نہیں....مختصر یہ کہ آپ خدا تعالیٰ کے بعد سب سے بڑی ھستی ھیں...

صلیّ اللہ علیہ و آلہ ِ وسلم 💜

15/09/2022

غلط فہمیاں کیسے پیدا ہوتی ہیں...!
اور کیا نقصان کرتی ہیں .....!!

26/08/2022

شدت پسند ، پتھر کے زمانے کے پسماندہ لوگ ، دہشتگرد بازی لے گئے...🤔

موجودہ وقت میں پیچیدہ صورتحال کے پیش نظر چند ضروری گزارشات مکمل سنیں اور اپنے متعلقہ احباب کو بھی اگاہ کریں شکریہ...💬

😥

💔

کشمیری قوم کو اگر کوئی بین الاقوامی سطح کا مخلص لیڈر ملتا تو آج دونوں اطراف کے مزاحمت کار کشمیریوں کی جد و جہد آزادی کسی...
13/08/2022

کشمیری قوم کو اگر کوئی بین الاقوامی سطح کا مخلص لیڈر ملتا تو آج دونوں اطراف کے مزاحمت کار کشمیریوں کی جد و جہد آزادی کسی فیصلہ کن موڑ پر ہوتی مگر افسوسس! ایسا ممکن نہیں ہو سکا ...!!!

🍁

30/07/2022

پاکستان کے زیر انتطام ریاست جموں کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور گھمبیر صورتحال...‼️

ریاستی باشندوں کی ذمہ داریاں...?

Xardar Saifullah Khan Kashmiri

30/06/2022

وحدت کشمیر کانفرنس راولاکوٹ🌹

سب راستے سب قافلے سر زمین شہدا و غازی ملت راولاکوٹ کیطرف...🌹✌🌹
27/06/2022

سب راستے سب قافلے سر زمین شہدا و غازی ملت راولاکوٹ کیطرف...🌹✌🌹

23/06/2022

30/03/2022

پاکستان کے نااہل حکمران عمران نیازی پر ہمارے گاوں کے مرشد جی کا تبصرہ...😎

قدرتی حسین مناظر سے محظوظ ہونے کا اپنا ہی لطف ہے...♥️
20/03/2022

قدرتی حسین مناظر سے محظوظ ہونے کا اپنا ہی لطف ہے...♥️

08/02/2022

حوس میں لپٹے بھیڑیوں کی درندگی کے سامنے اسلام کی غیرت مند شہزادی ...✌✊🌹

غیرت مسلم زندہ ہے...✌✊

امت مسلمہ کو آج زمانے بعد صحابیہ حضرت خولہ رضی اللہ عنھا کے کردار سی خوشبو محسوس ہوئی....🌹🥀💖


03/02/2022

صرف چہرے کی سفیدی کا نام خوبصورتی نہیں ہوا کرتا...♥️

13/01/2022

ایوان بالا (پاکستان) کے لرزتے اقتدار کی صورتحال ..🔴

10/01/2022

پاکستان دنیا کا وہ نایاب ترین ملک ہے جہاں ہر حادثے سے پہلے لوگوں کو اگاہی رہتی ہے مگر پھر بھی حادثہ ہو جاتا ہے اور اسکیبعد مجرموں کا ملبہ وہاں کے شہری آپس میں بانٹنا شروع ہو جاتے ہیں اور یوں اتنی گہما گہمی کیبعد ایک دوسروں کو مورد الزام ٹھرا کر بنا کوئی نتیجہ اخذ کئے بغیر کوئی مستقبل کا بہتر پلان ترتیب دیئے دو چار دن گزرنے کیبعد امن و سکون کی فضاء بحال ہو جاتی ہے اور یوں ہی وہاں کا نظام پرانی بوسیدہ طرز پر ہی چل پڑھتا ہے۔۔۔۔

محترم دوستو! آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ ...
09/01/2022

محترم دوستو!
آپ حیران ہوں گے میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند 1858ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ برصغیر کے لوگ ہماری عقل سے آدھے ہوتے ہیں اس لیے ہمارے پاس " پاسنگ مارکس " 65 ہیں تو برصغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔
دو سال بعد 1860ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کر دیے گئے اور ہم 2018 میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔
جاپان کی مثال لے لیں تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ہی مضمون سکھایا جاتا ہے اور وہ " اخلاقیات " اور " آداب " ہیں۔
حضرت علیؓ نے فرمایا: "جس میں ادب نہیں اس میں دین نہیں"۔ مجھے نہیں معلوم کہ جاپان والے حضرت علیؓ کو کیسے جانتے ہیں اور ہمیں ابھی تک ان کی یہ بات معلوم کیوں نہ ہو سکی۔
بہر حال، اس پر عمل کی ذمہ داری فی الحال جاپان والوں نے لی ہوئی ہے۔ ہمارے ایک دوست جاپان گئے اور ایئر پورٹ پر پہنچ کر انہوں نے اپنا تعارف کروایا کہ وہ ایک استاد ہیں اور پھر ان کو لگا کہ شاید وہ جاپان کے وزیر اعظم ہیں۔
یہ ہے قوموں کی ترقی اور عروج و زوال کا راز...
اشفاق احمد صاحب کو ایک دفعہ اٹلی میں عدالت جانا پڑا اور انہوں نے بھی اپنا تعارف کروایا کہ میں استاد ہوں وہ لکھتے ہیں کہ جج سمیت کورٹ میں موجود تمام لوگ اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے... اس دن مجھے معلوم ہوا کہ قوموں کی عزت کا راز استادوں کی عزت میں ہے...
آپ یقین کریں استادوں کو عزت وہی قوم دیتی ہے جو تعلیم کو عزت دیتی ہے اور اپنی آنے والی نسلوں سے پیار کرتی ہے۔ جاپان میں معاشرتی علوم " پڑھائی" نہیں جاتی ہے.. کیونکہ یہ سکھانے کی چیز ہے اور وہ اپنی نسلوں کو بہت خوبی کے ساتھ معاشرت سکھا رہے ہیں۔
جاپان کے اسکولوں میں صفائی ستھرائی کے لیے بچے اور اساتذہ خود ہی اہتمام کرتے ہیں...صبح آٹھ بجے اسکول آنے کے بعد سے 10 بجے تک پورا اسکول بچوں اور اساتذہ سمیت صفائی میں مشغول رہتا ہے۔

دوسری طرف آپ ہمارا تعلیمی نظام ملاحظہ کریں
جو صرف نقل اور چھپائی پر مشتمل ہے،
ہمارے بچے " پبلشرز " بن چکے ہیں۔
آپ تماشہ دیکھیں جو کتاب میں لکھا ہوتا ہے
اساتذہ اسی کو بورڈ پر نقل کرتے ہیں..
بچے دوبارہ اسی کو کاپی پر چھاپ دیتے ہیں،
اساتذہ اسی نقل شدہ اور چھپے ہوئے مواد کو امتحان میں دیتے ہیں...خود ہی اہم سوالوں پر نشانات لگواتے ہیں اور خود ہی پیپر بناتے ہیں اور خود ہی اس کو چیک کر کے خود نمبر بھی دے دیتے ہیں...
بچے کے پاس یا فیل ہونے کا فیصلہ بھی خود ہی صادر کر دیتے ہیں اور ماں باپ اس نتیجے پر تالیاں بجا بجا کر بچوں کے ذہین اور قابل ہونے کے گن گاتے رہتے ہیں....
جن کے بچے فیل ہو جاتے ہیں وہ اس نتیجے پر افسوس کرتے رہتے ہیں اور اپنے بچے کو "کوڑھ مغز" اور "کند ذہن" کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔
آپ ایمانداری سے بتائیں اس سب کام میں بچے نے کیا سیکھا... سوائے نقل کرنے اور چھاپنے کے؟
ہم 13، 14 سال تک بچوں کو قطار میں کھڑا کر کر کے اسمبلی کرواتے ہیں اور وہ اسکول سے فارغ ہوتے ہی قطار کو توڑ کر اپنا کام کرواتے ہیں،
جو جتنے بڑے اسکول سے پڑھا ہوتا ہے
قطار کو روندتے ہوئے سب سے پہلے اپنا کام کروانے کا ہنر جانتا ہے ۔
ہم پہلی سے لے کر اور دسویں تک اپنے بچوں کو " سوشل اسٹڈیز " پڑھاتے ہیں اور معاشرے میں جو کچھ ہو رہا ہے
وہ یہ بتانے اور سمجھانے کے لیے کافی ہے کہ ہم نے کتنا " سوشل " ہونا سیکھا ہے؟
اسکول میں سارا وقت سائنس " رٹتے " گزرتا ہے اور آپ کو پورے ملک میں کوئی "سائنس دان" نامی چیز نظر نہیں آئے گی....کیونکہ بدقسمتی سے سائنس "سیکھنے" کی اور خود تجربہ کرنے کی چیز ہے اور ہم اسے بھی "رٹّا" لگواتے ہیں۔
ہمارا خیال ہے کہ اسکولز کے پرنسپل صاحبان اور ذمہ دار اساتذہ اکرام سر جوڑ کر بیٹھیں...

اس "گلے سڑے" اور "بوسیدہ" نظام تعلیم کو اٹھا کر پھینکیں، بچوں کو "طوطا" بنانے کے بجائے "قابل" بنانے کے بارے میں سوچیں تو زیرِنظر تصویر میں پوچھے گئے مسئلے کا حل خود بخود ہو جائے گا۔۔

خیر اندیش
تحسین کاظمی

دنیا کی عارضی آسائشیں...😥💔    ⏰
27/12/2021

دنیا کی عارضی آسائشیں...😥💔

17/12/2021

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی حرافات پر ایک نظر...⬇️

Address

Mang
Azad Kashmir

Telephone

+923431513780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xardar Saifullah Khan kashmiri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xardar Saifullah Khan kashmiri Official:

Videos

Share


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All