Shummi khan

Shummi khan 𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡♥️
Kashmiri📍| Sudozai |
Instagram :
Tiktok:

اخلاقیات کے ایک استاد نے طلباء سے پوچھا !اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی لٹیرا ان میں سے 10 روپےچھین کر بھاگ جائ...
12/06/2023

اخلاقیات کے ایک استاد نے طلباء سے پوچھا !

اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی لٹیرا ان میں سے 10 روپےچھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟

کیا تم اُس کے پیچھے بھاگ کر اپنی لوٹی ہوئی 10 روپےکی رقم واپس حاصل کرنے کی کوشش کروگے
یا پھر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپےکو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟

کلاس روم میں موجود اکثریت نے کہا کہ ہم 10 روپے کی حقیر رقم کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے باقی کے پیسوں کو حفاظت سے لیکر اپنے راستے پر چلتے رہیں گے۔

استاد نے کہا : تمھا را بیان اور مشاہدہ درست نہیں۔ میں نے دیکھا ہے کہ ذیادہ تر لوگ اُن 10 روپے کو واپس لینے کے چکر میں ڈاکو کا پیچھا کرتے ہیں اور نتیجے کے طور پر اپنے باقی کے بچے ہوئے 86،390 روپے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

طلباء نے حیرت سے استاد کو دیکھتے ہوئے کہا: سر، یہ ناممکن ہے، ایسا کون کرتا ہے؟

استاد نے کہا!
یہ 86،400 اصل میں ہمارے ایک دن کے سیکنڈز ہیں۔
کسی 10 سیکنڈز کی بات کو لیکر، یا کسی 10 سینکنڈز کی ناراضگی اور غصے کو بنیاد بنا کر ہم باقی کا سارا دن سوچنے، جلنے اور کُڑھنے میں گزار کر اپنا باقی کا سارا دن برباد کرتے ہیں یہ والے 10 سیکنڈز ہمارے باقی بچے ہوئے 86،390 سیکنڈز کو بھی کھا کر برباد کر دیتے ہیں۔

باتوں کو نظر انداز کرنا سیکھیئے۔ ایسا نہ ہو کہ آپ کا کوئی وقتی اشتعال، ناراضگی آپ سے آپ کے سارے دن کی طاقت چھین کر لے جائے۔

PC: Shamama Riaz

Beshaq❤️🦄
06/08/2021

Beshaq❤️🦄

My world is a beautiful place because of you ....Because of this love that you have given me ❤️🌎😩،
17/05/2021

My world is a beautiful place because of you ....
Because of this love that you have given me ❤️🌎😩،

23/03/2021
15/03/2021

😇❤️🌏

26/02/2021
14/02/2021

کشش کہ عشق دارد نہ گزاردت بد ینساں۔۔۔♥
بہ جنازہ گرنیاٸ بہ مزار خواہی آمد۔۔۔۔🔥

(ترجمہ): عشق کی کشش تجھےچین سے نہیں رہنےدےگی۔۔۔تو اگر جنازے پر نہیں آیا تو مزار پرضرور آۓ گا۔🔥💯

_~Hashtag




-e-bismil

07/02/2021

‏بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں✨
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی.🥀
•~Hashtag




•°~محبت کیا ہے!؟محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ آپ اپنی اناؤں میں رہ کر کسی کو روز رات کے پہلو میں تنہا چھوڑ دو۔۔۔  محبتیں یہ ...
26/01/2021

•°~محبت کیا ہے!؟

محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ آپ اپنی اناؤں میں رہ کر کسی کو روز رات کے پہلو میں تنہا چھوڑ دو۔۔۔ محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ آپ بالکل بے رحم ہو جاؤ اور ماں کی لاڈلی/لاڈلے کو آزمائش میں ڈال کر نفسیاتی مریض بنا دو!! محبت یہ تو نہیں کہتی کہ آپ اس سے اس کی خوشی چھین لو۔۔۔ یار !!! محبت تو احساس ہے خلوص ہے عبادت کی طرح پاک ہےآپ جیسے لوگ کیوں محبت کو مذاق سمجھتے ہوں کیوں نہیں سمجھتے کہ محبت کا لفظ کہنا اور نبھانا مشکل ہے محبت تو وہ ہے جس کو محسوس کرنے سے ایک ایسی مہک آئے جو دن بھر کی تھکن کو اتار دے جسے صرف سوچنے سے ہی چہرے پر مسکراہٹ آ جائے۔ ۔ محبت کرو تو اس کا احساس بھی کرو کیونکہ جہاں احساس نہیں وہاں محبت بھی نہیں۔۔💔🥀
•~Hashtag




Hashtag
26/01/2021

Hashtag




22/01/2021

•~جب کوئی ساتھ نا ہو تو نااُمید نہیں ہوتے کیونکہ ہمارا رب ہر جگہ ہر پل ہمارے ساتھ ہوتا ہے جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے تم نہیں جانتے لیکن وہ تمہارے لیے بہتر ہے۔ اگر وہ کچھ لیتا ہے تو اس سے بہترین سے نوازتا ہے وہ ہمیں کبھی نہیں بھولتا ہمیشہ ہر پل ہمارے ساتھ ہوتا ہے دنیا کے سہارے تو وقتی ہیں بس اسی کی ذات ہے جو ابد تک ساتھ رہتی ہے۔ وجہ کوئی بھی ہو ہمیں کبھی بھی زندگی سے ناامید نہیں ہونا چاہیئے وہ جہاں مشکلات دیتا ہے وہی آسانیاں بھی پیدا کرتا ہے۔ ہمیں ہر حال میں بس اس کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔بے شک وہ بہترین سے نوازتا ہے۔⁦♥️⁩
•Hashtag




20/01/2021

لوگ انا پرست اور مطلب پرست ہوتے ہیں۔۔ میں دوستی پرست ہوں۔۔ جہں لوگ محبت کا نام استعمال کر کے اپنی انا کا پرچم بلند رکھتے ہیں وہیں میں اکیسویں صدی میں بھی تعلقات صرف محبت کی بنیاد پر ہی بناتی ہوں۔۔
کیونکہ
وہی اہم ہے۔۔ دوستی اہم ہے۔👭👬❤♥

Address

Mang
Azad Kashmir

Telephone

+923408185430

Website

https://youtube.com/@Shummikhan?si=wtZNcVSOTocCLtDv, ht

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shummi khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shummi khan:

Videos

Share


Other Digital creator in Azad Kashmir

Show All