Pakistan News

Pakistan News own

02/09/2024
03/01/2023

13 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو تین بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے ....

10/09/2022

اللّٰہ پاک کی شان اسلام آباد میں دھوپ اور بارش ساتھ ساتھ

02/09/2022

: Match 6

HKG 38/10
Over 10.2
PAK won bay 155 runs

02/09/2022

: Match 6

PAK 193/2
Over 20

01/09/2022

: Match 6

Tomorrow on 7PM
Sharjah

01/09/2022

: Match 5
BAN 183/7 20 Overs
SL 184/8 in 19.2 Overs
SL won by 2 wickets and qualified for Super 4

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کااللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آم...
24/08/2022

موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آمین

یوٹیوبر زید علی اور یمنیٰ اپنے بیٹے کیساتھ عید منا رہے ہیں
04/05/2022

یوٹیوبر زید علی اور یمنیٰ اپنے بیٹے کیساتھ عید منا رہے ہیں

01/04/2022

Aus vs PakLunch breakPak 38/1
14/03/2022

Aus vs Pak
Lunch break
Pak 38/1

Abdullah Shafique isOut
14/03/2022

Abdullah Shafique is
Out

Australia Vs PakistanAus 556/9dPak 26/1
14/03/2022

Australia Vs Pakistan
Aus 556/9d
Pak 26/1

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2022 میں بنگلہ دیش کی ٹیم  نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی بار میچ جیت کر تاریخ رقم کر...
14/03/2022

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2022 میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی بار میچ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کی ٹیم کو نو رنز سے شکست دی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو چونتیس رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم دو سو پچیس رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں مسلسل چار میچز ہارنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری نمبر پر ہے۔

‏تاریخ ساز شخصیات جن کے ہم شکل لوگ کئی سو سال بعد دوبارہ وقوع پذیر ہوئے آپ بھی دیکھیں اور قدرت الٰہی کے حیرت زدہ کردینے ...
14/03/2022

‏تاریخ ساز شخصیات جن کے ہم شکل لوگ کئی سو سال بعد دوبارہ وقوع پذیر ہوئے
آپ بھی دیکھیں اور قدرت الٰہی کے حیرت زدہ کردینے والے کمالات دیکھیں۔۔ اخری والہ دیکھنا تو بلکل بھی نہ بھولیں حیران رہ جائینگے.🌚🥀

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے...
17/02/2022

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ بل گیٹس اپنے پہلے دورۂ پاکستان پر جمعرات کو اسلام آباد پہنچے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بل گیٹس اپنے دورے میں پولیو کے خاتمے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ وہ احساس پروگرام اور این سی او سی کا دورہ بھی کریں گے۔ بل گیٹس کی صدر عارف علوی اور دیگر حکام سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

  VS
14/02/2022


VS

14/02/2022

میاں چنوں میں مبینہ توہینِ مذہب پر ایک شخص کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کے واقعے میں ملوث 100 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں 21 مرکزی ملزمان بھی شامل ہیں۔

14/02/2022

ISLAMABAD UNITED
191/7
OVER 20
KARACHI KING
190/7
OVER 20

14/02/2022

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ ایک رنز سے فتحیاب کراچی کنگز پھر ناکام

Address

Attock
43420

Telephone

+923165352527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News:

Videos

Share