Voice Of Attock

Voice Of Attock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Attock, TV Network, Attock.

03/02/2024
03/02/2024
03/02/2024
برھان۔اقبال خان امیدوار این اے 49اور اویس اسلم مرزا امیدوار پی پی 2نے جماعت اسلامی کے سپوٹر تاج افضل خان کے ڈیرے پر منقع...
29/11/2023

برھان۔اقبال خان امیدوار این اے 49اور اویس اسلم مرزا امیدوار پی پی 2نے جماعت اسلامی کے سپوٹر تاج افضل خان کے ڈیرے پر منقعدہ مشاورتی اجلاس میں شرکت،گاؤں کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ اور آئیندہ کی حکمت عملی طے
اس موقع پر اقبال خان خان کا کہنا تھا کہ برھان پہلے بھی جماعت اسلامی کا گڑھ تھا اور انشاء اللہ اس دفعہ بھی برھان مایوس نہیں کرے گا




جماعت اسلامی کی بھرپور جارحانہ مہم جاری اس دفعہ لگ رہا ہے کہ اٹک سرپرائز دے گا
28/11/2023

جماعت اسلامی کی بھرپور جارحانہ مہم جاری
اس دفعہ لگ رہا ہے کہ اٹک سرپرائز دے گا

آج ہم اپنے پول کا احتتام کرتے ہیں اور اس کا نتیجہ کچھ یوں ہےاقبال خان  338پی ٹی آئی  209شیخ آفتاب 38میجر گروپ 23پی پی پی...
18/11/2023

آج ہم اپنے پول کا احتتام کرتے ہیں اور اس کا نتیجہ کچھ یوں ہے
اقبال خان 338
پی ٹی آئی 209
شیخ آفتاب 38
میجر گروپ 23
پی پی پی 8
حیرت انگیز طور پر ضلع اٹک میں جماعت اسلامی پچھلے جتنے بھی پول ہوئے ہیں جماعت اسلامی دن بہ دن اگے بڑھ رہی ہے اور جماعت اسلامی کے امیدوار اقبال خان جو کہ یوسی کے ناظم بھی رہے ہیں اور اپنا اثر سوراخ رکھتے ہیں ائے دنوں شمولیتی جلسہ،عوام کی خوشی غمی میں ہر وقت شریک رہتے اور اس کا نتیجہ ہے کہ کوئی پول ہو یا عوامی طاقت کا مظاہرہ جماعت اسلامی اٹک کی سطح پر فی الحال اگے جارہی ہے اگر یہی حکمت عملی جماعت اسلامی اختیار کرے تو ضلع اٹک میں سرپرائز دے سکتی ہے
لیکن یہ بات بھی قابل زکر ہے پی ٹی ائی کا بھی خاموش ووٹر بھی موجود ہے

15/11/2023

ضلع اٹک کی تاریخ اور تاریخی پس منظر
اور کۓواگوشت کہاں کا مشہور
سنیں آفتاب اقبال کی زبانی

14/11/2023

پیر مہر علی شاہ (اٹک کیمپس)کی حالت زاراور اربوں کی کرپشن
اقبال خان امیدوار این اے 49 وصوبائی جنرل سیکرٹری آپ کو تفصیل سے آگاہ کررہے ہیں

12/11/2023

بچپن میں کہانی سنی تھی اب دیلھ بھی لیا سبحان اللہ

اٹک الیو دسو
03/11/2023

اٹک الیو دسو

30/10/2023
20/10/2023

l

12/09/2023

اٹک آلیو سنا وے وڈے لیڈر صاحب نس نس کے تھک گئے ون ہونڑ کوئی چھتری ڈھونڈے لگے پے ون

حسن ابدال اور اٹک کی عوام مبارکباد کے مستحق ہیں انھوں نے بھرپور شرکت کی
02/09/2023

حسن ابدال اور اٹک کی عوام مبارکباد کے مستحق ہیں انھوں نے بھرپور شرکت کی

02/09/2023

آج سنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت (جماعت اسلامی)کی ہڑتال پورے ملک حصوصا ضلع اٹک میں عوام نے بھرپور شٹر ڈوان ہڑتال ہوئی ہے

جماعت اسلامی کی کال پر اٹک بار اور حسن ابدال بار نے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا
01/09/2023

جماعت اسلامی کی کال پر اٹک بار اور حسن ابدال بار نے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

01/09/2023

کیا ان صاحب نے شیخ آفتاب صاحب کے بارے میں ٹھیک تجزیہ کیا ہے

میڈیا اور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
31/08/2023

میڈیا اور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

30/08/2023

2ستمبر کو ایک سیاسی پارٹی(جماعت اسلامی)نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے کون کون اس کی حمایت کرتا ہے

30/08/2023

WellCome on the page of voice of Attock

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Networks in Attock

Show All