06/02/2021
جامشورو: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ جامشورو پہنچ گئے
جامشورو میں نامور شخصیت سید متارو شاھ کے ورثہ سے تعزیت کی
جامشورو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاھ کی میڈیا سے گفتگو
جامشورو: 9 فروري کو حیدرآباد میں پی ڈی ایم کا تاریخی جلسہ عام ہوگا
جامشورو: جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں یہ آئین، روینیو ریکارڈ اور 18 ترمیم میں واضح لکھا ہوا ہے۔ مراد علی شاھ
جامشورو: جو لوگ جزیرے وفاق کی ملکیت سمجھتے ہیں وہ آئین اور عدالت فیصلوں کا مطالعہ کریں۔ مراد علی شاھ
جامشورو: وفاق کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ میں کم رقم ملنے کی زیادتیاں جاری ہیں۔ مراد علی شاھ
جامشورو: ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ سندھ سمیت دیگر جامعات کو مقرر کردہ حصہ سے کم رقم دی گئی ہے۔ مراص علی شاھ
جامشورو: ہم کوشش کریں گے کہ تعلیمی اداروں کو سندھ حکومت سے خصوصی مالی مدد دے کر بحران سے نکالا جائے گا۔ مراد علی شاھ
جامشورو: کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے، مراد علی شاھ
جامشورو: کراچی سمیت سندھ کے کورونا متاثر علاقوں میں ویکسینیشن سینٹر اولیت کی بنیاد پر قائم کیئے گئے ہیں۔ مراد علی شاھ
جامشورو: پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل عملے کو ویکسینیشن کی جائے گی۔ مراد علی شاھ