MZD NEWZ

MZD NEWZ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MZD NEWZ, News & Media Website, .

24/01/2024

*ٹیلی کلینک*

پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز .
واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔

حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔

🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
🩺ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
🩺ڈاکٹر نعمان اکرم
نیوروفزیشن
0300-9459434
🩺ڈاکٹر خاور شہزاد
آرتھوپیڈک
0333-6574689
🩺ڈاکٹر اعجاز لک
امراض چشم
0300-9650703
🩺ڈاکٹر ذوالقرنین
فیملی فزیشن
0305-5684628
🩺ڈاکٹر رحمن مقبول
جنرل سرجن
0300-6506144
🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام
معدہ جگر
0300-7258400
🩺ڈاکٹر غفران سعید
ماہر امراض جلد
0322-7611321
(واٹسیپ)
🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل
فیملی فزیشن
0322-7611321
🩺ڈاکٹر عنبرین
گائنی
00966-567336011 (واٹس ایپ)

*پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن*
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کرشئیر کیجیے:

24/01/2024

*بریکنگ نیوز*

کمشنر مظفرآباد ڈویژن سردار عبد الوحید خان نے مظفرآباد کے نواحی علاقے نلوچھی میں قائم مدرسہ میں طلباء پر ہونے والے تشدد کے واقع کا سخت نوٹس۔

پولیس کو فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم۔
دوسری جانب ایچ او تھانہ صدر مظفرآباد منظر حسین چغتائی ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئے۔

کمشنر مظفرآباد نے مظفرآباد کے نواحی علاقے نلوچھی میں قائم مدرسہ میں طلباء کے ساتھ پیش آنے والے جنسی جسمانی تشدد کا سخت نوٹس لیتے ہوۓ پولیس کے اعلیٰ احکام کو ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا حکم۔

21/10/2023

نواز شریف کی وطن واپسی

05/10/2023

آزاد کشمیر میں مکمل شٹر ڈائون و پہیہ جام ہڑتال جاری

23/09/2023

Tent Pe***ng Championship Muzaffarabad

بریکنگ نیوزوادی نیلم کے علاقے پھلاوئی کے قریب سیاحوں کی جیپ دریا میں گرگئی ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑ...
30/04/2023

بریکنگ نیوز
وادی نیلم کے علاقے پھلاوئی کے قریب سیاحوں کی جیپ دریا میں گرگئی ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر سمیت 13 افراد سوار تھے۔
دریا سے چار افراد کو زخمی حالت میں جبکہ ایک لاش نکالی گئی ہے۔
امدادی کارروائیوں میں شامل نوجوان رضاکاروں کے مطابق ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے-
حادثے کا شکار ہونے والے سیاحوں کا تعلق لاہور کے ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا جو تاؤبٹ سے واپس کیل کی طرف آ رہے تھے-
مقامی لوگوں کے مطابق حادثہ ساڑھے آٹھ بجے کے قریب پیش آیا مگر اس علاقے میں ٹیلی فون سروس معطل ہونے کی وجہ سے حادثے کی بروقت اطلاع نہیں ملی اور امدادی کارروائیاں بروقت شروع نہ ہوسکی۔

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری، اور مشیر امور کشمیر گلگت بلتستان جناب قمر زمان...
30/12/2022

اسلام آباد:
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری، اور مشیر امور کشمیر گلگت بلتستان جناب قمر زمان کائرہ سے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات۔

 غریب کو جینے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30/12/2022


غریب کو جینے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بائیکیا۔سروس پر پابندی کو عوام نے مسترد کر دیا ۔یہ سروس عوام کیلئے اس مہنگائ کے دور میں ایک بہترین سہولت ہے۔جہاں رکشہ 20...
30/12/2022

بائیکیا۔سروس پر پابندی کو عوام نے مسترد کر دیا ۔یہ سروس عوام کیلئے اس مہنگائ کے دور میں ایک بہترین سہولت ہے۔
جہاں رکشہ 200 میں جاتا ہے وہاں بائیکیا 60 روپے میں سروس دے رہا۔ہے۔
اب جو سروس عوام کے لیئے سہولت دے رہی ہے وہ کیا بند ہو ی چاہیئے ۔فیصلہ آپ کا ۔
ہم بائیکیا سروس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روڈ انجنئرنگ کے  تناظر سے دیکھا جائے تو عین راؤنڈ آباؤٹ میں دیواریں بنانے سے دوسری جانب نگاہ رک جاتی ہےجو حادثہ کا سبب ب...
09/12/2022

روڈ انجنئرنگ کے تناظر سے دیکھا جائے تو عین راؤنڈ آباؤٹ میں دیواریں بنانے سے دوسری جانب نگاہ رک جاتی ہےجو حادثہ کا سبب بن سکتی ہے اظہر گیلانی صاحب خود بھی سمجھ دار آدمی ہیں خدا نخواستہ کوئی نقصان ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کس پر ہوگی ؟ کریڈیٹ کے چکر نے اس راؤنڈ آباؤٹ کو “ کنجری کا گہنہ “ بنا دیا ہے جس کا ہر کوئی حصم بن جاتا ہے ، محترم مسعود الرحمان صاحب نے یہاں چنار کے بوٹے نہیں لگوانے دیئے کہ دوسرے جانب نگا ہ رک جائے گی اس کا نام آزادی چوک تھا بھائی لوگن نے فاروق حیدر صاحب کی گردن پر لات رکھ کر اس کا نام تبدیلی کا نوٹفیکشن جاری کردیا اس سے پہلے ملحقہ پل کو بھائی لوگن کی سہولت کے لئے پہلی تجویز شدہ جگہ سے یہاں تبدیل کیا گیا چودہری مجید صاحب کی گردن پر لات رکھ کر اور سڑک سے آٹھ دس فٹ نیچے بنایا گیا آگے جس سڑک سے اس نے ملانا تھا اس سڑک کا ایک موڑ بھی انجنیرنگ کے کسی اصول کے مطابق نہیں اس کے لئے فاروق حیدر حکومت نے جاتے جاتے ایک منصوبہ بھی پاس کیا جس میں دریا پار جانے والوں کے لئے الگ پاتھ بننا تھا نہ جانے اس کا کیا ہوا اور اب اس کے ساتھ کیا کیا مزید ہوگا ؟ کوئی نہیں جانتا ۔ لیکن انجیرنگ کے فالٹ سے کوئی مرگیا تو کس کے سر ؟

30/11/2022

سینئر وزیر حکومت آزادکشمیر خواجہ فاروق احمد نے اپنے دیرینہ کارکن اور ساتھی حمزہ خان کو میڈیا کوآرڈینیٹر براۓ وزارت لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی تعینات کردیا
حمزہ خان کا بحیثیت میڈیا کوآرڈینیٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
بدھ کے روز سینئر وزیر حکومت آزادکشمیر خواجہ فاروق نے اپنے دفتر میں نوٹیفکیشن دیگر کارکنان کے ہمراہ حمزہ خان کو پیش کیا اس موقع پر کارکنان اور عہدیدران کی بڑی تعداد موجود تھی ۔وزیر بلدیات و دیہی ترقی آزادکشمیر خواجہ فاروق احمد کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ حمزہ خان پاکستان تحریک انصاف کا فعال اور متحرک کارکن ہے جماعت کی مضبوطی اور اسے فعال بنانے میں حمزہ خان اور ان کے ساتھیوں نے گرانقدر خدمات سر انجام دی ہیں پاکستان تحریک انصاف کیلئے قربانیاں دینے والے کارکنان کو ان کے حقوق بغیر کسی مطالبے کے ملیں گے تحریک انصاف کے کارکن مطمئن رہیں مخلص اور نظریاتی کارکنان کی صوابدیدی عہدوں پر تعیناتیاں کی جائیں گی اور کارکنان کو میرٹ پر ایڈجسٹ کیا جائے گا

29/11/2022
مظفرآبا۔راجہ شیراز خان کا وارڈ نمبر 32 بیلا نورشاہ سے لوکل کونسل کے لیے جمع کرواے جانےوالے کاغزات کی سکروٹنی کلیر ہونے ک...
25/10/2022

مظفرآبا۔
راجہ شیراز خان کا وارڈ نمبر 32 بیلا نورشاہ سے لوکل کونسل کے لیے جمع کرواے جانےوالے کاغزات کی سکروٹنی کلیر ہونے کے بعد دوستوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

معروف بزنس مین سیکرٹری جنرل حیدری بازار راجہ شیراز خان نے وارڈ 32 بیلہ نور شاہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا..  الیکشن ...
19/10/2022

معروف بزنس مین سیکرٹری جنرل حیدری بازار راجہ شیراز خان نے وارڈ 32 بیلہ نور شاہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا.. الیکشن کمشن سے کاغذات نامزدگی لیتے ہوئے ان کا کہنا تھا الیکشن کمشن اور سپریم کورٹ آذاد کشمیر مبارکباد کی مستحق ھے 31 سال بعد الیکشن کے انعقاد کا سارا کریڈٹ سپریم کورٹ کو جاتا ھے اگر سیاسی پارٹیوں تک ھوتا تو مزید 31 سال تک ریاستی نوجوانوں کا استحصال کیا جاتا. آذاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن سے نئی قیادت سامنے آئے گی جو نئے عزم سے میدان میں اتر کر ریاست اور اسکی عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پہ حل کریں گے. ان کا کہنا تھا ماضی اور موجودہ حکومت نے بیلہ نور شاہ کو مسلسل نظرانداز کیے رکھا ھے وارڈ 32 شہر کے دل میں ھے لیکن آج بھی خستہ حالی کا شکار ھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MZD NEWZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share