Umme Writes

Umme Writes A writer is a skilled individual who uses language as a medium to craft and communicate ideas, stories, or information.

‏اے میرے مولا غریب کی روٹی کا بندوبست خود ہی کر ..تیرے بندے بہت ذلیل کرتے ہیں😥
19/03/2024

‏اے میرے مولا غریب کی روٹی کا بندوبست خود ہی کر ..
تیرے بندے بہت ذلیل کرتے ہیں😥

18/03/2024

I Requested to All Members..
Please Like And Follow My Page..❤️

یارمن!!!....❤️ایسے منہ نا بنا، لا دوں گا چوڑیاں...😊غصہ نہیں دکھا، لا دوں گا چوڑیاں.....🌺کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مج...
17/03/2024

یارمن!!!....❤️

ایسے منہ نا بنا، لا دوں گا چوڑیاں...😊
غصہ نہیں دکھا، لا دوں گا چوڑیاں.....🌺

کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے.....❤️
ہوتی ہے کیوں خفا لا دوں گا چوڑیاں....🥰

نیلا، لال، سبز، سیاہ یا جامنی....🌸
پسندیدہ رنگ بتا، لا دوں گا چوڑیاں.....💙

وعدہ رہا ویران نہ ہوں گی کلائیاں....🥀
اب تو مسکرا، لا دوں گا چوڑیاں....🤍

17/03/2024

Assalamualaikum
I requested to all for like and follow my page

17/03/2024

یہ دنیا عشرت و آرام کا جھوٹا لبادہ ہے
فقط جنت حقیقت ہے یہ میرے رب کاوعدہ ہے❤️

16/03/2024

اسرائیل ایک "دہشتگرد ریاست" ہے اگر شئیر نہیں کر سکتے تو فیس بک استعمال کرنا چھوڑ دو

10/03/2024

جب کوئی عورت یہ کہتی ہے کہ دنیا کے سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس نے دنیا کے سارے مردوں کو آزمایا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے جس مرد کو آزمایا تھا وہی اس کی دنیا تھا۔

23/02/2024

ہم ختم نبوت کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتی کی نوک پہ رکھتے ہیں۔
ختم نبوت زندہ باد

22/02/2024
‏یہ سب ملے ہوئے ہیں سارے ہی امریکہ کے تلوے چاٹنے والے ہیں
22/02/2024

‏یہ سب ملے ہوئے ہیں سارے ہی امریکہ کے تلوے چاٹنے والے ہیں

21/02/2024

اکاونٹ اڑتا ہے تو اڑ جاۓ ایک اکاونٹ فلسطین کے۔نام
🇦🇪 ⚔️🇯🇴ٹرینڈ چلاؤ 🔥
خدا اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے مٹا دے
آمین🤲

گھروں کو بھرنا تھا قدرت نے رنگ و خوشبو سے !پھر کہیں پہ پھول اور کہیں پہ بیٹیاں بنانا پڑیں❤
20/02/2024

گھروں کو بھرنا تھا قدرت نے رنگ و خوشبو سے !
پھر کہیں پہ پھول اور کہیں پہ بیٹیاں بنانا پڑیں❤

🥀🩶
20/02/2024

🥀🩶

🥀🩶🌙
19/02/2024

🥀🩶🌙

🥀🌸🩶
19/02/2024

🥀🌸🩶

ALHAMDULILAH 🤍
19/02/2024

ALHAMDULILAH 🤍

15/02/2024

کبھی کبھی آپ کے اندر سب کچھ روتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔🍂
سوائے آپ کے آنکھوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔💔

15/02/2024

مختصر یہ کہ تمہیں دل سے چاہا ہے اور طویل یہ ہے کہ آخری سانس تک چاہیں گے - 🙂🔥🥀

15/02/2024

کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں 🥀
کچھ لفظوں میں سن لو کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو..🖤

14/02/2024

جائز نہیں ہجراں میں ہلکا سا تماشہ یوں
یا آہ بھی مت کیجئے یا حشر اٹھا دیجئے
💫🍂🤍🤍❤️❣️😊

14/02/2024

" ہم بھی ایک موسم تھے "

اُسے کہنا۔۔۔
خیالِ یار کا یہ دُکھ
بڑا ہی بے مروت ہے
دلوں کی بے قراری کے
یہ موسم آتے جاتے ہیں
یہاں کوئی بھی سَدا
کبھی باقی نہیں رہتا
اُسے کہنا ۔۔۔
ہمیں کب فرق پڑتا ہے
کہ ہم تو شَاخ سے ٹوٹے ہوئے
اُن پتوں کے جیسے ہیں
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مر چُکی دل کیں
کوئی پاؤں تلے روندے
جَلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دے ہم کو
سپُردِ خَاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے
کہ ہم بھی ایک موسم تھے
بہاروں کی تمنّا میں
خزاں ہی بن گئے آخر

کہ" ہم بھی ایک موسم تھے "
جسے گزر ہی جانا تھا ...🥀🦋

‏خوشیاں خوبصورت جسموں کے لیے ہوتی ہیں جبکہ غم خوبصورت روحوں کے لیے🤍 🩶
13/02/2024

‏خوشیاں خوبصورت جسموں کے لیے ہوتی ہیں جبکہ غم خوبصورت روحوں کے لیے🤍

🩶

✨🩶
13/02/2024

✨🩶

13/02/2024

*میرے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے، کہ اگر بیٹی کا رشتہ غریب مگر نیک لڑکے کا آئےتو یہ کہہ کر انکار دیا جاتا ہے کہ لڑکا غریب ہے...*
*اور اگر بیٹی کا رشتہ امیر اور بگڑےہوئے لڑکے کا آئے تو الله ہدایت دےگا یہ کہہ کر ہاں کر دی جاتی ہے.*.
*اب سوال یہ ہے کہ کیا جو اللّٰہ بگڑے ہوئےکو ہدایت دےسکتا ہے وہ غریب کو امیر کرنے پر قادر نہیں*...
*تمام احباب سوچییے گا ضرور*..❤️🥀👆

12/02/2024

جب بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ
تو اُسکی شادی نہیں علاج کرائیں
لوگوں کی معصوم بیٹیاں اپنے نااہل بیٹے کو درست کرنے پر برباد نہ کریں
Agree❤

12/02/2024

اگر تم میری آنکھوں میں مجسم دیکھ لو خود کو
تمہیں میری محبت سے بلا کا عشق ہو جائے 🥺🥀

آج بھی نقش ہیں __ دل پر تیری آہٹ کے نشاں..!!!ہم نے تیرے بعد اس راہ سے کسی کو گزر نے نہیں دیا.💔🍂               ...
12/02/2024

آج بھی نقش ہیں __ دل پر تیری آہٹ کے نشاں..!!!
ہم نے تیرے بعد اس راہ سے کسی کو گزر نے نہیں دیا.💔🍂














12/02/2024

دکھ لکھنا اور دکھ سہنا دونو ہی بہت مشکل ہیں۔۔ یہ دکھ انسان کو اندر سے ختم کر دیتے ہیں۔ راتوں کی نیند چھین لیتے ہیں۔۔ دل ویران کر دیتے ہیں۔۔ لیکن پتا ہے۔۔ میں پھر بھی کم از کم دکھ لکھنا نہیں چاہتا۔۔ سہنا چاہتا ہوں کیوں کہ دکھ لکھنے والا دکھ لکھے اور پڑھنے والا اسے محسوس کر لے یہ نہی ہو سکتا۔۔ یہ کبھی نہیں ہو سکتا ۔۔ ہم دکھ لکھتے ہیں اور پڑھنے والا صرف ہمارے لفظ پڑھتا ہے اور ان کے معنوں میں کھو جاتا ہے اور ہمارا دکھ ۔۔۔۔۔وہ وہیں رکھا ہماری طرف طنز سے دیکھتا رہتا ہے ......اور کہتا ہے لو بتاؤ کیا ملا مجھے تحریر کر کے پہلے سے زیادہ شدت ۔۔ بس ؟؟

یہاں انسان بے بس سا ہو جاتا ہے۔۔ کھوکھلا ہو جاتا ہے انسان۔۔ خواب ٹوٹ جاتے ہیں۔۔ اور آنکھوں میں ان کی کرچیاں چبھ جاتی ہیں۔۔ یہ دکھ ایسے چمٹ جاتے ہیں کہ انسان پہ اداسی اور ویرانی اپنا پہرہ بٹھا لیتی ہے۔۔ اور پھر پتا ہے۔۔ نیند آنے سے بھی خوف آتا ہے اور خواب دیکھنے سے بھی ڈر لگتا ہے
‏میری تحریر میں لپٹے ہوۓ تابوت نہ کھولو
لفظ جی اٹھے تو تم خوف سے مرجاو گے!!

زیادہ دعوے تو نہیں کرتی میں لیکن!ہاتھ تھامنے والے کا سر کبھی جھکنے نہیں دوں گی 💯                                       ...
12/02/2024

زیادہ دعوے تو نہیں کرتی میں لیکن!
ہاتھ تھامنے والے کا سر کبھی جھکنے نہیں دوں گی 💯

















Address

Khairpur Road
Alipur
34450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies