Mian Khurshid Correspondent BOL News Muzaffar Garh

Mian Khurshid Correspondent BOL News Muzaffar Garh Broadcast Journalist / Print and Social Media Activist /Social Media Influencer
(2)

الحمدللہکسانوں کے لئے کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی مظفرگڑھ ایم این اے سردار عامر طلال خان گوپانگ کا اہم اقدامکسانوں ک...
23/04/2024

الحمدللہ
کسانوں کے لئے کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی مظفرگڑھ ایم این اے سردار عامر طلال خان گوپانگ کا اہم اقدام

کسانوں کے لئے گندم کے بار دانہ کی میرٹ پر اور منصفانہ تقسیم کے لئے ڈی سی مظفرگڑھ سے اہم گفتگو

کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی سردار عامر طلال خان گوپانگ کی ہدایات پر ڈی سی مظفرگڑھ نے کمیٹی تشکیل دے دی جو کہ پاسکو سنٹرز پر بار دانہ کی میرٹ پر منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے گی, ڈی سی مظفرگڑھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی مظفرگڑھ ایم این اے عامر طلال خان گوپانگ کا گندم کی خریداری کے حوالے سے اہم پیغام میں بطو...
23/04/2024

کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی مظفرگڑھ ایم این اے عامر طلال خان گوپانگ کا گندم کی خریداری کے حوالے سے اہم پیغام

میں بطور کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی ضلع مظفر گڑھ ایم این اے عامر طلال خان گوپانگ ٫ جنرل منیجر پاسکو اور ڈی جی ایم پاسکو اور انچارج خریداری مراکز پاسکو گندم کو تنبیہہ کرتا ہوں کہ اگر میرٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسانوں کی بجائے آڑھتیوں اور بیوپاریوں کو باردانہ گندم بیچا گیا تو بطور ڈسٹرکٹ کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی زمہ داران کے خلاف نیشنل اسمبلی تک آواز بلند کروں گا اور سخت سے سخت کاروائی انکے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی میں بطور کنوینئر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی ڈی سی مظفر گڑھ اور اے سی علی پور کو یہ ہدایت کرتا ہوں کہ وہ اپنا عملہ ہر پاسکو خریداری مرکز پر تعینات کریں اور میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنائیں تاکہ بار دانہ گندم آڑھتی اور بیوپاری کی بجائے کسانوں کو ملے نیز پورے ضلع کے آڑھتیوں اور بیوپاریوں کو بھی آگاہ کرتا ہوں کہ پاسکو عملہ کے ساتھ غیر قانونی خرید و فروخت سے باز رہیں ورنہ نقصان کے اور قانونی کاروائی کے خود ذمہ دار ہونگے مظفرگڑھ ضلع کے کاشتکاروں سے میرا وعدہ ہے کہ پاسکو مراکز پر گندم کی خریداری میرٹ پر اور شفافیت کے ساتھ ہوگی

29/03/2024

استاد محترم سید ناصر عباس بخآری کو بار ایسوسی ایشن علی پور میں بہترین افطار پارٹی اور محفل سماع منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

استاد محترم سید ناصر عباس بخآری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کل مورخہ 28 مارچ بروز جمعرات کو شہباز ر...
27/03/2024

استاد محترم سید ناصر عباس بخآری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کل مورخہ 28 مارچ بروز جمعرات کو شہباز رضوی حال میں منعقد کی جارہی ہے

21/03/2024

ماہ رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک ہو پروردگار میرے سب دوست احباب کو اپنے پیارے محبوب صلی علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے صحت تندرستگی کے ساتھ خوش رکھے ھمیشہ اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ھمیشہ میری ہر وقت سب دوست احباب کے لئے دعا ھے آ مین یارب العالمین

20/03/2024

‏السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔

‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ
اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ

19/03/2024

السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبر ایک ایس سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی' نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں۔
ناویں سحری

قائد سید ہدایت علی رضوی زندہ بادآج الحمد للہ ہمارے قائد صدر تحصیل پریس کلب علی پور (رجسٹرڈ)  اور بڑے بھائی سابق صدر تحصی...
19/03/2024

قائد سید ہدایت علی رضوی زندہ باد

آج الحمد للہ ہمارے قائد صدر تحصیل پریس کلب علی پور (رجسٹرڈ) اور بڑے بھائی سابق صدر تحصیل پریس کلب علی پور(رجسٹرڈ) چیف ایگزیکٹو مرکزی انجمن تاجران کی ذاتی کاوشوں سے تحصیل پریس کلب علی پور کے ممبران شیخ واجد سعیدی، مہر منصور احمد، جام عبدالقیوم، اسامہ نذر کی گزشتہ دنوں ہونے والی چوریوں کی پہلی قسط میں ریکوری کی مد میں 750000(ساڑھے سات لاکھ روپے) کی ادائیگی کرا دی گئی،

پولیس کی جانب سے مہر منصور احمد کو 250000(اڑھائی لاکھ روپے) ادا کر دیے گئے

شیخ واجد سعیدی کو 250000(اڑھائی لاکھ روپے) ادا کیے گئے

جام عبدالقیوم کو 150000(ڈیڑھ لاکھ) روپے ادا کر دیے گئے
اسامہ نزر کو 100000(ایک لاکھ روپے ) ادا کر دیے گئے

تحصیل پریس کلب کے ممبران کی جانب سے معزز صحافی برادری کی جانب سے صدر تحصیل پریس کلب علی پور سید ہدایت علی رضوی صاحب، اور سابق صدر تحصیل پریس کلب علی پور (رجسٹرڈ)رانا ہارون الرشید چیف ایگزیکٹو مرکزی انجمن تاجران کی کاوشوں کو خوب سراہا گیا
*Rizvi Group Zindabad*

ہمارا مطالبہ
18/03/2024

ہمارا مطالبہ

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پ...
18/03/2024

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے، کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا روڈ بدل گئے، لوگ بدل گئے، محبتیں بدل گئیں، بسیں بدل گئیں، سائیکلیں ٹھکانے لگ گئی، درخت کٹ گئے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گئی۔
‏اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گئے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا۔

17/03/2024

۔
*بارگاہ الہی رب العالمین*
میں بوقت سحر آپکی عزت وسلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئےدعاگو ھوں کہ

مالک ارض و سماں!
آپکا‎‎‏ہمیشہ نگہبان هو
آپکو عزت صحت اور کامیابی عطاء فرماۓ.
لمحہ بخیر زندگی

صبح بخیر زندگی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

چیئرمین وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی سید سبطین رضا بخاری صاحب  کی جانب سے سید ہدایت علی رضوی صاحب کو وزیراعلی اسپیشل ان...
17/03/2024

چیئرمین وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی سید سبطین رضا بخاری صاحب کی جانب سے سید ہدایت علی رضوی صاحب کو وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی کا فوکل پرسن بنا دیا گیا ہے ، فوکل پرسن وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی ضلع مظفر گڑھ سید ہدایت علی رضوی صاحب نگہبان رمضان پیکج، راشن بیگ کی تقسیم، رمضان بازار، ستھرا پنجاب مہم، کو مانیٹر کریں گے، ڈی سی آفس مظفر گڑھ میں چیئرمین وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی سید سبطین رضا بخاری صاحب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سید ہدایت علی رضوی صاحب نے بطور فوکل پرسن وزیراعلی اسپیشل انیشیٹو کمیٹی شرکت کی، اس موقع پر ڈی سی مظفر گڑھ میاں عثمان علی، ڈی پی او مظفر گڑھ سید حسنین حیدر بھی ہمراہ تھے
Congratulations Syed Hidayet Ali Rizvi

16/03/2024

::::*اسلام علیکم*::::
اللہ تعالی اپنے محبوب (ص) کے طفیل سے
آپ کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے
ڈھیروں خوشیاں ،کشادہ رزق ، عمردراز ،
اچھی صحت تندرستگی والی زندگی،اور کامل ایمان والی زندگی
اور
بندگی والی زندگی عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین.
دعاؤں کے لئے استدعا
ہر لمحہ بخیر زندگی
صبح بخیر زندگی

16/03/2024

السلام علیکم

کسی کے لیے اچھا سوچنے سے اللّہ خود ہی آپ کے راستے سیدھے کرکے مشکلیں آسان فرما دیتا ہے مالک کائنات
آپ کو ہمیشہ غموں اور پریشانیوں سے بچائے اپنے حفظ امان میں رکھے آپکی حفاظت فرمائے اور آپ کے دل کی ہر آرزو پوری فرمائے
آمين یا رب العالمین
ہر لمحہ بخیر زندگی
صبح بخیر زندگی

10/03/2024

علی پور میں نگہبان رمضان پیکج کے نام پر ایک پٹواری 400 روپے فی کس فرد لے کر سروے کرنے میں مصروف مزکورہ پٹواری کو ایک افسر کا أشیر باد حاصل بہت جلد تہلکہ خیز انکشافات

پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ (SSAs) اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSAs)  کی 200 سے زائد آسامیاں اخبارات میں مشتہر کر دی ...
10/03/2024

پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ (SSAs) اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSAs) کی 200 سے زائد آسامیاں اخبارات میں مشتہر کر دی گئی ہیں۔
بھرتی فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ http://punjabpolice.gov.pk سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25.03.2024 ہے۔۔

10/03/2024

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں اہم فیصلے

1) عدالتوں کی تالہ بندی اور وکلا کی ہڑتالوں کو کسی صورت برداشت نہ کرنے کا فیصلہ

2) پنجاب میں سول اور ایڈیشنل سیشن ججز کے امیدواروں کے امتحان میں غیر ضروری مضامین کو ختم کرنے کا فیصلہ

3) پنجاب میں مصالحتی عدالتوں کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ

4) لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیسز کے لیے اسپیشل بینچز تشکیل دینے کا فیصلہ

5) پرانے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کا فیصلہ

09/03/2024

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق تاریخ کا سب سے بڑا ماحولیاتی، جنگلی حیات، جنگلات کے تحفظ کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

صوبہ پنجاب کو سموگ فری بنانے، ڈسپوزیبل پلاسٹک بیگز کے خاتمے کے لئے پلان کی تیاری کی ہدایت

صوبہ پنجاب اور لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے اور ائیر کوالٹی بہتر بنانے کے لئے نجی شعبے کے اشتراک سے پلان بنانے کی منظوری

ماحولیات کے لئے ایڈوائزری کونسل کا قیام، نجی شعبے کی نمائندگی اور مشاورت سے اقدامات کئے جائیں گے

نجی شعبے اور متعلقہ فریقین کے نمائندوں کی شمولیت سے کونسل ماحولیاتی بہتری کے لئے مشترکہ بنیادوں پر کام کرے گی

پلاسٹک کے تھیلے اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی اشیاءکے تدارک کے لئے فریقین سے مشاورت کے عمل کا آغاز

ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کو فعال بنانے اور ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ

کاربن کریڈٹس اور کاربن فنانسگ کا مکمل سٹرکچر فاسٹ ٹریک پر تیار کرنے کی بھی ہدایت

پنجاب فارسٹ ایکٹ کو موجودہ تقاضوں کے مطابق بنانے کے لئے ترامیم کرنے کا بھی فیصلہ

پنجاب کی تاریخ کا پہلا زولوجیکل سروے کرانے کی بھی منظوری

پنجاب میں جانوروں کی اقسام، تعداد اور علاقوں کا مکمل ڈیٹا جمع کیاجائے گا

بقاء کے خطرات کا شکار جانوروں کی افزائش اور ان کے تحفظ کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے

ماحولیاتی تحفظ کے لئے دریا کنارے دلدلی یا مرطوب علاقوں (Wetlands) کے تحفظ کے لئے خصوصی اقدامات بھی پلان میں شامل

صوبہ پنجاب میں جنگلات کا رقبہ بڑھانے، موجودہ جنگلات کے تحفظ کے لئے قانون سازی کے علاوہ انتظامی اقدامات کئے جائیں گے

ماہی گیری اور مچھلیوں اور جھینگوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے خصوصی پلان کی تیاری پر کام شروع

لاہور میں پہلی بین الاقوامی مچھلی منڈی بنانے کا بھی فیصلہ

محکمہ وائلڈ لائف کو جدید معیار اور ٹیکنالوجی کے ساتھ اپ گریڈ کرنے کی منظوری

پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل وائلڈ لائف آرکائیوز بنانے کا فیصلہ

پہلی وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس بنانے کی بھی منظوری

وزیراعلی کے پلانٹ فار پاکستان وژن پر عمل درآمد کی بھی منظوری دے دی گئی

تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی تبدیلی، جنگلات اور جنگلی حیات کی اہمیت سے متعلق مضامین بھی شامل کرنے کا فیصلہ

ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق پرائمری، سکینڈی اور ڈگری پروگرام شروع کئے جائیں گے

08/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نے بہن ، بیٹی کے نام زمین کرنے پر سرکاری فیس معاف کردی

موسم اپڈیٹ ⛈️11 مارچ سے 14 مارچ تک پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی....!!!محکمہ موسمیات !!
08/03/2024

موسم اپڈیٹ ⛈️
11 مارچ سے 14 مارچ تک پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی....!!!

محکمہ موسمیات !!

08/03/2024

ملتان ایم ڈی اے چوک کے قریب نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا

08/03/2024

پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ہفتے میں 5 روز دفتری کام کرنے والوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے 4 بجے تک ہونگے، اعلامیہ

جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہونگے، اعلامیہ

ہفتے میں 6 روز کام کرنے والوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک ہونگے، اعلامیہ

جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک ہونگے، اعلامیہ

08/03/2024

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو)
میپکوسرکل مظفرگڑھ
پریس ریلیز
نمبر741 بتاریخ 08-03-2024
مظفر گڑھ( )
میپکوترجمان 132کے وی گرڈاسٹیشن علی پور منسلک11کے وی فیڈرزسٹی نمبر01،مڈولا،لتی نمبر02پر09اور10مارچ کواور11 کے وی فیڈرجناح پر10مارچ کو بوقت صبح09.00سے سہ پہر03.00بجے تک اور132کے فیڈرز،گرڈاسٹیشن کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔


شعبہ تعلقات عامہ میپکوسرکل مظفرگڑھ

08/03/2024

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

ایس پی سپیشل برانچ ملتان طاہر مصطفٰی کو تبدیل کرکے ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال تعینات کردیا گیا

ایس پی سپیشل برانچ ڈیرہ غازیخان کو تبدیل کرکے ایس پی سپیشل برانچ ملتان تعینات کردیا گیا

ایس ایس پی سیکیورٹی سپیشل برانچ لاھور مقرب عباسی کو تبدیل کرکے ایس پی سپیشل برانچ ڈیرہ غازیخان تعینات کردیا گیا

08/03/2024

یوم خواتین پہ ہر اس بیٹی بہن ماں بیوی کو سلام جو اپنی میں کومار کر اپنے بھائی باپ بیٹے شوہر کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہیں

عورت کبھی حوا، کبھی مریم، کبھی زاہرہ
عورت نے ہی ہر دور میں قوموں کو سنوارا

ایڈمن

08/03/2024

۔

10 مارچ بروز اتوار کو چاند کی پیدائش ہونے کا امکان ہے تاہم دنیا کے 90 فیصد علاقوں میں اتوار کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں 11 مارچ بروز سوموار کو پاکستان سعودی عرب سمیت دنیا کے اکثر علاقوں میں کا چاند نظر آنے کا امکان ہے اس بار سعودی عرب اور پاکستان میں پہلا روزہ ایک ساتھ برزو منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔

07/03/2024

بہاولپور/ مبینہ پولیس مقابلہ ۔۔

بہاولپور: تھانہ بغداد کی حدود میں 12 موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ۔

بہاولپور: دوران فائرنگ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے اسد عرف چوڑا ڈاکو ہلاک ۔

بہاولپور: ملزم اسد چوڑے کو زیر حراست پولیس ریکوری کے لیئے لےجارہی تھی ۔ پولیس ذرائع

بہاولپور: ملزم اسد چوڑے کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔ پولیس ذرائع

بہاولپور: ہلاک ڈاکو اسد چوڑا مختلف سنگین جرائم اور قتل کی وارداتوں میں ملوث تھا پولیس

Address

BOL Office Bay Pass Road Near Makwal Chowk Ali Pur District Muzaffar Garh
Alipur
34201

Telephone

+923049488373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Khurshid Correspondent BOL News Muzaffar Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Khurshid Correspondent BOL News Muzaffar Garh:

Videos

Share