بارکھان
رکھنی داؤد پمپ کے قریب تین ٹرک کو آج صب موقع پر لگنے والی آگ کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ویڈیو آخر تک دیکھیں. یہ گاڑیاں تقریبا 7 گھنٹے تک نیشنل ہائی وے پر گاڑیاں چلتی رہی لیکن بارکھان انتظامیہ میں گھنٹے کے بعد بھی ایک رکنی تحصیلدار پہنچا ہے ڈپٹی کمشنر بارکھان خاموش بیٹھ کر تماشہ بارکھان اسسٹنٹ کمشنر سرکاری گاڑی میں اور سرکاری ڈیزل پر اپنی موج مستی میں مست ہو کر اسی روڈ سے گزرا گاڑی کا شیشہ کھول کر ڈرائیوروں سے پوچھا کیا ہوا افسوس کی بات ہے اتنا آگ اس کو نظر نہیں آیا ہے گاڑیوں کے ڈرائیور روتے رہا ہے لیکن سننے والا کوئی نہیں تھا
عراق میں اِس شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے دلہن کا چار بھائیوں سمیت تمام خان، دولہے کی ماں ، کل ملا کر 98 افراد لقمہ اجل بنے۔
شادیاں سادگی سے کیوں نہیں ہو سکتی ..
پتوکی میں ظلم کی انتہا انسانیت کا جنازہ نکل گیا
جیسا گھر آپ سوچتے تھے ڈیفنس گلبرگ ڈی ایچ اے میں
ایسا ہی گھر اب آپ کو ملنے جا رہا ہے شورکوٹ میں
Green Residenci
آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیئے
بکنگ کا آغاز 11 نومبر سے
افسوس ناک خبر
جوانہ بنگلہ کےقریب خوفناک ایکسیڈنٹ ...موٹرسائیکل پے سوار عمر دراز میو ریلوےپولیس ملتان کا بیٹا سیف کا بھائی حفیظ میو اور انکی دو بہن ملتان شام 7بجے شادی کی شوپنگ کرنے جا رہے تھے. سامنے سے آتی ہوئی وگنار کار سے ٹکرا گئے .ایک بہن موکے پے فوت ھو گئی. اور حفیظ اور دوسری بہن شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال ملتان پہنچائے گئے .زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دوسری بہن بھی فوت ہو گئی.. حفیظ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے .....
رپورٹ محمد جاوید اقبال انفارمیشن سیکرٹری تحصیل پریس کلب احمد پور سیال
03016000122
03333207195
احمد پور سیال میں کرکٹ نہ کھیلنے پر لڑائی
ڈی آئی جی ساوتھ ( South ) پولیس رول کے تحت شہریوں سے بدتمیزی کرنے پر پولیس کانسٹیبل کے خلاف نوٹس لیں اور شفاف انکوائری کریں، ، عوامی مطالبہ
میاں چنوں. تھانہ چھب کلاں پولیس حراست میں جان بحق ہونے والے مقتول صدیق کی زوجہ کا اپنے یتیم بچوں اور رشتہ داروں سمیت نیشنل پریس کلب میاں چنوں میں پریس کانفرنس.
میاں چنوں۔میرے میاں کو شک کی بنا پر تشدد کرکے بے گناہ قتل کردیا گیا انصاف کے لیے ہم دربدر کے دھکے کھانے پر مجبور ہوچکے۔
ہمارے گھر کا واحد کفیل ہم سے چھین چکا ہے الٹا ملزمان کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں اعلی حکام سے انصاف کی ایپل
دس بیس کلو آٹے کے تھیلے کیلئے اتنا درد۔۔۔۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭
پتہ نہیں کب سے بچے بھوکے ہونگے انکے۔۔ یہ شائد آٹے کا تھیلا آخری امید ہو گی اسکے بچوں کی۔۔۔۔۔ یا میرے خدا رحم فرما۔۔۔ بہت سے میرے دوست کہہ رہے تھے کہ وہاں تو راشن وافر ہے۔۔۔ ہم نے مدد کر دی۔۔۔۔اب مزید ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔ دیکھیں یہ حالات ہیں، بلکہ حالات اس سے بھی بد تر ہیں،۔۔۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ۔۔۔ اگلے 8، 10 مہینوں تک ایسے ہی لگاتار انکو راشن کی ضرورت رہے گی،۔..! بڑھ چڑھ کر مدد کرتے رہیں جس ادارے سے مرضی کریں مگر سیلاب زدگان بھائیوں تک مدد اپنی لازمی پہنچائیں ،
قادیانhیت چھوڑ کے اسلام قبول کرنے والی جنت مائی کا آخری ویڈیو بیان
ق نے اب ظلم کی انتہا کر دی گھر میں توڑ پھوڑ بالوں سے پکڑ زمین گھسیٹے رہے ڈنڈے مارتے رہے بالیاں نوچتے رہے کیا یہ کسی کی بہن نہیں کسی کی بیٹی نہیں صرف اس کا قصور یہ ہے اس نے اسلام قبول کیوں کیا اس نے حضور ﷺ کی ختم نبوت کا اقرار کیوں کیا ؟؟
اس کے بچے چھین لیے گئے گھر سے بے گھر کر دیا جنت مائی کے الفاظ آپ سن لیں اس کے زخم دیکھ لیں اس کا ٹوٹا ہوا ہاتھ دیکھ لیں شاید کسی ادارے کی کسی ختم نبوت کے نام پے کھانے والے کی غیرت جاگ جائے
"میں قیامت کے دن اللہ پاک سے اور حضور ﷺ کی شکایت کروں گی سب مسلمانوں کی ہر ایک منت کی مگر کوئی مدد کو نا آیا آج ق پھر سے جان سے مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں میں خود کو آگ لگا لوں گی یا مرزے سے معافی مانگ لوں گی "
کاش کوئی ان الفاظ کا کرب محسوس کر سکے اس بہن نے مجھ سے کہا اس سے مزید ویڈیو نہیں بنائی جا سکی 😭😭😭😭
مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے گروپ پکڑا گیا
مریم نواز کے ٹوئِیٹر پر "DP" والی خاتون سامنے آ گئیں ، مریم نواز مجھ سے گلے ملی ، ہاتھ پھیرا اور چلی گئی - یہ کیسی امداد تھی ہماری؟
ظلم کی انتہا ہے۔۔اسسٹنٹ کمشنر سہون شریف نے سیلاب متاثرین کیلئے آنے والی امداد مقامی جیالے کی کاٹن فیکٹری کے گودام میں چھپا کر رکھی تھی، جس کو عوام گودام کے تالے توڑ کر اپنی مدد آپ کے تحت اٹھا رہے ہیں۔۔
ملاکنڈ ڈویژن کے دریائے سوات اور دریائے پنجکوڑہ میں خطرناک سیلابی ریلہ چارسدہ، نوشہرہ کی طرف آرہا ہے جو دریائے سندھ میں پہنچ کر پنجاب اور سندھ کو بھی اپنے لپیٹ میں لے گا، تینوں صوبائی حکومتیں فوری اقدامات اٹھائیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کریں
پولیس ٹریننگ کالج شاھد حیات مرحوم سعیدآباد کے واش رومز میں سانپوں کا بسیرا
پی ٹی سی سعیدآباد کی انتظامیہ ٹرینیز کی جان کی دشمن بنی ھوئی ھے ھر طرف گندگی ھی گندی ھے ٹرینیز بیمار ھو رھے ھیں اعلی حکام نوٹس لیں
لڑکی بن کے محبوبہ کا پیپر دینے گیا تھا واہ رے عشق 🤣
لیہ:گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں منشیات فروش لڑکی پکڑے جانے کا معاملہ
لیہ:گرلز کالج لیہ میں لڑکی کا منشیات فروخت کرنے کا واقعہ افواہ، بے بنیاد نکلا
لیہ:منشیات فروخت کرنے کی شک کی بنیاد پر کالج انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو اطلاع کی گئی
لیہ:تھانہ سٹی پولیس نے لڑکی کو کالج سے تحویل میں لیکر پولیس اسٹیشن منتقل کیا
لیہ:لیڈیز پولیس کی جانب سے مکمل چھان بین اور پوچھ گچھ کے بعد اطلاع بے بنیاد نکلی
لیہ:لڑکی کی شناخت ثمینہ بی بی کے نام سے ہوئی جس کو تحقیقات کے بعد والدہ کے حوالے کر دیا گیا
لیہ:لڑکی کا تعلق چوک اعظم کے ایک غریب گھرانے سے تھاجو پنسلیں فروخت کر کے گزر بسر کر رہی تھی
لیہ:شک کی بنیاد پر کالج انتظامیہ کی اطلاع پر مکمل تحقیقات کے بعد لڑکی کو اس کی والدہ کے حوالے کیا گیا
لیہ:تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کسی صورت ممکن نہیں مشکوک سرگرمی کی صورت میں ٹیچرز اور طلباء و طالبات فوری پولیس کو اطلاع دیں۔ڈی پی او
چین نے پہلی خاتون انسانی پلاسٹک تیار کی ہے۔
بہت ذہین. اس کے پاس صرف ایک چیز "روح" نہیں ہے۔
آخر وقت واقعی دروازے پر دستک دے رہا ہے اور لوڈ ہو رہا ہے!