FåîZï WrîtÉs

FåîZï WrîtÉs دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے..



ہاں مگـــــــــــر محــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے..
(19)

With Hasnain Abbasi – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉
19/06/2024

With Hasnain Abbasi – I just got recognised as one of their rising fans! 🎉

نوجوان کا قتل اور بے رحم معاشرہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر کچھ نوجوان ایک قتل کا تذکرہ کر رہے تھے لیکن جب تک آزاد ذرائع س...
19/06/2024

نوجوان کا قتل اور بے رحم معاشرہ
چند دنوں سے سوشل میڈیا پر کچھ نوجوان ایک قتل کا تذکرہ کر رہے تھے لیکن جب تک آزاد ذرائع سے تحقیق نہ کر لی جائے تب تک کسی بھی ایسے معاملے پر بات کرنا یقیناً درست عمل نہیں۔
واقعہ کچھ یوں ہے کہ گاؤں نمبل کے محلہ ہرانڈیاں میں ایک نوجوان جس کا نام نعمان تھا اسے ایک لڑکی پسند تھی اور وہ لڑکی بھی نعمان کو بھی پسند کرتی تھی۔ اسی محلے میں نعمان کا ایک خالہ کا بیٹا شمس بھی رہتا تھا اسے بھی وہ لڑکی پسند تھی لیکن لڑکی اس کے بجائے نعمان کو پسند کرتی تھی۔ نعمان کو راستے سے ہٹانے کے لئے شمس نے دو بار نعمان سے لڑائی بھی کی لیکن وہ لڑائیاں معمولی ہاتھہ پائی پر ختم ہو گئیں۔ ایک بار یہ لڑائی پرائمری سکول کے پاس ہوئی جبکہ دوسری بار یہ لڑائی نعمان کے گھر کے پاس ہوئی۔ لیکن ان لڑائیوں اور دھمکیوں کا نعمان پر کوئی اثر نہ ہوا اور اس نے دباؤ کے تحت اپنی محبت کو قربان کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد شمس نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر نعمان کو قتل کرنے کا پروگرام بنایا۔ یہ محلہ چونکہ دریا کنارے ہے اس لیے دونوں دوستوں نے دریا کنارے نعمان کے ساتھ لڑائی شروع کر دی اور اسے دریائے جہلم میں پھینک دیا لیکن نعمان تیراکی جانتا تھا اس لیے وہ تیر کر کنارے پر پہنچ چکا تھا مگر اسی لمحے شمس اور اس کے دوست نے ایک بھاری پتھر اس کے سر پر مار دیا جس کے باعث وہ ڈوب گیا اور تا حال اس کی لاش نہیں مل سکی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس دونوں قاتلوں کو پکڑ کر لے گئی اور تفتیش شروع کی تو زرائع کے مطابق پہلی تفتیش کے دوران ہی قاتلوں نے اعتراف جرم کر لیا لیکن شمس کے والد منیر استاد کا پیسہ کام آ گیا۔ جس کے بعد قاتلوں کو سٹی پولیس کے حوالے کیا گیا اور وہاں پر بھی ذرائع کے مطابق قاتلوں نے اعتراف جرم کر لیا تھا لیکن چونکہ منیر استاد پیسہ پانی کی طرح بہا رہا تھا اس لیے مجسٹریٹ کے سامنے قاتلوں نے بیان بدل دیا۔
ذرائع کے مطابق اس واقعے کے دو گواہ بھی موجود ہیں ان میں سے ایک شمس کا چچا ہے جبکہ دوسری کوئی نامعلوم عورت ہے جس کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ شمس کے چچے نے اس واقعے کے بعد گھر آ کر یہ واقعہ گھر والوں کے سامنے تو بیان کیا تھا لیکن اب اس میں یہ اخلاقی جرت نہیں کہ وہ اپنے بھتیجے کے خلاف حق پر گواہی دے۔
نعمان کا والد بیرون ملک ہے جبکہ منیر استاد یہیں موجود ہے اور حسب ضرورت پیسے جمع بھی کر رہا ہے اور سسٹم کا پیٹ بھی بھر رہا ہے۔
میری تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے درخواست ہے کہ نعمان کے حق میں آواز اٹھائیں تا کہ پولیس شمس کے چچا کو پکڑ کر اس سے تفتیش کرے اور اس سے سچ اگلوانے کی کوشش کرے اور ساتھ ہی ساتھ انتظامیہ پر دباؤ ڈالیں کہ وہ اس قتل کو پیسے کی بنیاد پر کمزور نہ کریں۔
ساتھ ہی ساتھ جو لوگ منیر استاد کے ساتھ مالی معاونت کر رہے ہیں ان کو سوشل میڈیا پر ذلیل کیا جائے اور ان کی تصاویر شیم شیم کے الفاظ کے ساتھ شیئر کی جائیں تاکہ قاتلوں کو اس قابل نہ چھوڑا جائے کہ وہ سسٹم کو خرید سکیں۔
نوٹ: چونکہ یہ تحریر سرراہ کی بنیاد پر لکھی گئی اس لیے تحریر میں اگر کوئی بات حقائق سے مختلف ہو تو ہرانڈیاں، شاداب نگر اور نمبل کے بھائی کمنٹس میں مطلع کر سکتے ہیں تاکہ درستگی کی جا سکے۔
اللہ رب العزت ہمیں حق بات کرنے اور حق کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Highlight

حضرت صالح عليه السلام  کی اونٹنی کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔مگر سزا پوری قوم کو ملی ۔  حضرت صالح علیہ السلام کی پور...
15/06/2024

حضرت صالح عليه السلام کی اونٹنی کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔

مگر سزا پوری قوم کو ملی ۔ حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم کو نیست ونابود بنا کر ختم کردیا گیا اور ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بنا گیا ۔۔

ظالم کی ظلمت پر خاموش رہنے والے کو اللہ سزا ضرور دیتا ہے۔۔

وقت کے یزید ظالموں نے اس غریب کے اونٹ کی ایک ٹانگ کو کاٹ کر خدا کے قھر کو آواز دی ہے ۔ سانگھڑ کےظالم زمیندار غلام رسول شر کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں۔۔

بات مناسب ہے ، دُنیا منافق ہے.🌹💯
03/06/2024

بات مناسب ہے ، دُنیا منافق ہے.🌹💯

ایک ہی گُڑیا کی فرماٸش....کی تھی اُسکی گڑیا نے۔۔سوچوں کی وادی میں گُم ہے خالی جیب لیٸے والد !!😢اقراء گل _'
14/05/2024

ایک ہی گُڑیا کی فرماٸش....کی تھی اُسکی گڑیا نے۔۔
سوچوں کی وادی میں گُم ہے خالی جیب لیٸے والد !!😢
اقراء گل _'

Big shout out to my newest top fans! 💎 Tanu Abbaci
14/05/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Tanu Abbaci

12/04/2024

پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ایک گھر میں گھُسی اور ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔
بعد میں پتا چلا وہ کچے کے نہیں پکے کے تھے😂
پھر ایس ایچ او خود مرغا بن گیا😏

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
01/04/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



Big shout out to my newest top fans! 💎Hurain Shaikh
01/04/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎

Hurain Shaikh

17/03/2024
جو میری زیست کو آیا تھا لگانے پیوندوہ میری ذات کے دھاگوں میں الجھ بیٹھا
08/03/2024

جو میری زیست کو آیا تھا لگانے پیوند
وہ میری ذات کے دھاگوں میں الجھ بیٹھا

وقت انے پر ہم سر کا تاج نہیں سر ہی اتار لیتے ہیں 🖕🙂 #فیضی
06/03/2024

وقت انے پر ہم سر کا تاج نہیں سر ہی اتار لیتے ہیں 🖕🙂
#فیضی

جانے کب ، کس سے ، کیسے مِلنا پڑے !لوگ کتنے چہرے اٌٹھاۓ پھِرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
05/03/2024

جانے کب ، کس سے ، کیسے مِلنا پڑے !
لوگ کتنے چہرے اٌٹھاۓ پھِرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

تیری ہم شکل کوئی لڑکی تلاشیں گے کہِیں پھر تجھے ذہن میں رکھیں گے، اسے دیکھیں گے ♥
05/03/2024

تیری ہم شکل کوئی لڑکی تلاشیں گے کہِیں
پھر تجھے ذہن میں رکھیں گے، اسے دیکھیں گے ♥

تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر ڈن کردیں.اللہ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمایں اور ہماری حاجات پوری فرماۓ✨🌼
04/03/2024

تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کر ڈن کردیں.
اللہ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمایں اور ہماری حاجات پوری فرماۓ✨🌼

*میرے لہجے پہ تذکرہ کرنے والے لوگ ____🫵*میرے درد سے گزریں گے تو مر جائیں گے 🥀🥀🔥🔥
04/03/2024

*میرے لہجے پہ تذکرہ کرنے والے لوگ ____🫵

*میرے درد سے گزریں گے تو مر جائیں گے 🥀🥀
🔥🔥

عین مُمکن ہے کـوئی بِچھڑا ہُوا مِل جائےکیُوں نا اِس بار تِرے گاؤں کا میلہ دیکھیں
04/03/2024

عین مُمکن ہے کـوئی بِچھڑا ہُوا مِل جائے
کیُوں نا اِس بار تِرے گاؤں کا میلہ دیکھیں

‏گِلہ بنتا ہی نہیں بےرُخی کادل ہی تو تھا بھر گیا ہوگا..🖤
04/03/2024

‏گِلہ بنتا ہی نہیں بےرُخی کا
دل ہی تو تھا بھر گیا ہوگا..🖤

پورے الیکشن میں مجھے دادا کی پوتی بخاری صاحبہ کے نتیجے میں دلچسپی ہے۔ کوئی بتائے کہ دادا کے دوستوں نے تعاون کیا یا نہیں؟
09/02/2024

پورے الیکشن میں مجھے دادا کی پوتی بخاری صاحبہ کے نتیجے میں دلچسپی ہے۔

کوئی بتائے کہ دادا کے دوستوں نے تعاون کیا یا نہیں؟

03/02/2024

وہ مجھے اتنا عزیز ہیں کہ میں نے انہیں
دل دکھانے کی اجازت دے رکھی ہے❤️‍🩹

30/01/2024

افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے😒

لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے اپنا بنا لیا...........🥺💔

30/01/2024
28/01/2024

"قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں" ♥️
"اور محمدؐ سے بڑا کوئی رہنما نہیں" 🥀

** 🥺💯

One day, you and me in Paris.🤎
27/01/2024

One day, you and me in Paris.🤎

26/01/2024

Doodh

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FåîZï WrîtÉs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FåîZï WrîtÉs:

Videos

Share