Oman News Urdu/Hindi

Oman News Urdu/Hindi Oman News / Urdu Hindi

آپ اس وقت کہاں کہاں موجود ہیں کمنٹس کریں ❤️♥️🇴🇲✅️🇧🇩🇱🇰🇮🇳🇵🇰✅️🇴🇲🇴🇲😍😘💕🎁🐦
23/06/2024

آپ اس وقت کہاں کہاں موجود ہیں کمنٹس کریں
❤️♥️🇴🇲✅️🇧🇩🇱🇰🇮🇳🇵🇰✅️🇴🇲🇴🇲😍😘💕🎁🐦

Muscat beautiful view 😍
17/10/2023

Muscat beautiful view 😍

Full video on my YouTube channel MahboobTv
17/10/2023

Full video on my YouTube channel MahboobTv

17/10/2023

الوستا گورنریٹ میں ماہی گیری کنٹرول ٹیم کی ٹیم نے ماہوت کی ولایت میں ریستورانوں کو 130 کلو گرام کنگ فش قبضے میں لے لیا جو پابندی کی مدت کے دوران پکڑی گئی تھیں۔

ڈائریکٹوریٹ نے مزید کہا کہ مچھلی کی مقدار ضبط کر لی گئی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔

ایک اور معاملے میں، الوستا گورنریٹ میں ماہی گیری پر قابو پانے والی ٹیم نے ولایت دقم کے ساحل پر ایک گاڑی کو قبضے میں لے لیا جس میں 61 کلو گرام چرخہ مچھلی تھی جو ماہی گیری کے موسم سے باہر پکڑی گئی تھی۔ برآمد شدہ مقدار کو ضبط کر کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

13/10/2023
13/10/2023

Oman News |Oman| Oman business ideas 💡 | how to business in Oman | بزنس آئیڈیا دے فری ویزا لیں

12/10/2023

صلالہ میں اگر کوئی اپنا کام کرنا چاہتا ہو اور اس کے پاس پیسے نہ ہوں تو مجھ سے رابطہ کریں بزنس کاا آئیڈیا دے اگر ہم کو پسند آ گیا تو عمانی آپ کو وہ کام شروع کروا دے انشاءاللہ

11/10/2023

عمان کی ہر طرح کی معلومات،  آوٹ پاس ، ویزا  ، وزٹ ویزا
10/10/2023

عمان کی ہر طرح کی معلومات، آوٹ پاس ، ویزا ، وزٹ ویزا

Oman News|Oman work visa price|Oman work visa News Today|oman visit visa price|Oman News Today |OMAN #...

10/10/2023

Oman News|Oman work visa price|Oman work visa News Today|oman visit visa price|Oman News Today |OMAN #...

09/10/2023

Welcome to Oman News page
This Your pages and administration page
Thnks brother ❤️ and sister
Follow me nad sport me Thnks so much 😘 💓

09/10/2023

عمان نیوز|پاکستان نیوز|عمان میں پاسپورٹ کی تجدید کی فیس| عمان میں پاسپورٹ ریونیو کروانے کی فیس لوکیشن + پاکستان بغیر پاسپورٹ سفر ، آوٹ پاس ، این او سی لیٹر، ویزا تبدیل کرنے کا مکمل طریقہ، نیا ویزا پر آنے کا طریقہ مکمل معلومات ویزا خریدنے سے لے کر ویزا تبدیل کرنے تک مکمل تفصیل عمان میں پاسپورٹ کی تجدید کی فیس کیا ہےعمان میں پاسپورٹ کی تجدید کی فیس
Oman News|Pakistan News|passport renewal fee in Oman|travel Pakistan with expired passport|Oman visa

پوری ویڈیو دیکھنے کیلئے  ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں  لنک بائیو میں  لگا ہوا ہے شکریہ Visit our YouTube channel to watch ...
08/10/2023

پوری ویڈیو دیکھنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
لنک بائیو میں لگا ہوا ہے
شکریہ
Visit our YouTube channel to watch the full video
Link is in bio
Thanks

YouTube channel MahboobTv

07/10/2023

پاکستان یا عمان سے اٹلی کا ویزا لگوائے وہ بھی خود
پاکستانیوں کیلئے اٹلی نے اپنے دروازے کھول دیئے جلدی سے پاکستانی ویزا ایپلیکیشن جمع کروائے ان نمبروں پر
Full details video on my YouTube channel

06/10/2023

Welcome All New followers 💖💖💖💖

04/10/2023

لوگ اس ملک کا ویزا ڈھڑا ڈھر خرید رہیں ہیں آخر کیا ہے اس ملک میں جو لوگ آزاد ویزا اور وزٹ ویزا اتنا مہنگا خرید کر آ رہیں یہاں پر

OMAN 🇴🇲 VISIT VISA 3 MONTH work visa available hai Please contact me on my Instagram Id
01/09/2023

OMAN 🇴🇲
VISIT VISA 3 MONTH
work visa available hai
Please contact me on my Instagram
Id

BBC News, اردومواد پر جائیںسیکشنصفحۂ اولپاکستانالیکشن 2023آس پاسورلڈکھیلفن فنکارسائنسویڈیواشتہار128 اسرائیلی مسافروں سے ...
31/08/2023

BBC News, اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اولپاکستانالیکشن 2023آس پاسورلڈکھیلفن فنکارسائنسویڈیو
اشتہار

128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘
،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
30 اگست 2023
سوموار کے روز مشرقی افریقہ کے مُلک سیشلز سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب جانے والی ایئر لائنز ایئر سیشلز کے سیاحوں سے بھرے ایک مسافر طیارے ایچ ایم 022 کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

سیشلز ایئر لائنز نے اس واقع کے وضاحت کچھ یوں کی کہ ’یہ اسرائیلی مسافروں سے بھری پرواز تھی، جسے تکنیکی وجوہات کی بنا پر سعودی عرب میں لینڈ کرنا پڑا۔‘

کہنے میں تو شاید یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ کسی مسافر طیارے نے کسی مُلک میں ہنگامی لینڈنگ کی مگر خاص طور پر اس واقع کی اہمیت یہ ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات نہیں اور دونوں مُمالک کے درمیان رابطے بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔

اپنے بیان میں ایئر لائنز نے مزید کہا کہ’تمام مسافر اس ایمرجینسی لینڈنگ میں محفوظ رہے تاہم لینڈنگ کے چند منٹوں بعد ہی انھیں متبادل پرواز کے ذرئع (جدہ سے) اسرائیل کی جانب روانہ کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب پہنچنے والے ان غیر متوقع 128 اسرائیل مہمانوں نے رات سعودی ائیر پورٹ کے ایک مہمان خانے میں ہی گزاری۔ اس سب کے دوران ایئر سیشلز کی دوسری پرواز جدہ پہنچی اور اسرائیلی مسافروں کے سعودی عرب میں اس مختصر قیام کے بعد یہ تمام مسافر منگل کی صبح تل ابیب کے لیے روانہ ہوئے۔

اسرائیل نے کیا کہا؟
جدہ میں اسرائیلی مسافروں سے بھری اس پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ اس معاملے سے نمٹ رہی ہے۔

اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ’وہ اس ہنگامی لینڈنگ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور مسافروں کی جلد واپسی کے لیے فضائی کمپنی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔‘

ان سرکاری بیانات کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو میدان میں اُترے اور اُنھوں نے مسافر طیارے کی سعودی عرب سے ٹیک آف کے بعد سعودی انتظامیہ کی تعریف کر ڈالی۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے پُرکشش انداز میں ٹچ سکرین کے سامنے کھڑے ہو کر ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا جس میں انھوں نے سعودی انتظامیہ کا شُکریہ بھی ادا کیا اور اپنے عقب میں لگی ملٹی میڈیا سکرین پر سعودی عرب کا نقشہ دیکھاتے ہوئے اُس مقام (جدہ) کی نشاندہی بھی کی جہاں ایئر سیشلز کے 128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی تھی۔

اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئیٹر) پر شئیر کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
یہ بھی پڑھیے
ہتھیاروں سے بھرے ’التانیا‘ بحری جہاز پر وہ حملہ جو اسرائیل کو خاتمے کے دہانے پر لے آیا تھا
19 جون 2023
اسرائیلی طیارے کو اغوا کرنے والی فلسطینی خاتون لیلیٰ خالد کو رہا کیسے کروایا گیا؟
26 مئ 2021
’فلائیٹ 49‘: وہ پانچ سال جب ہر دو ہفتوں میں امریکا کا ایک طیارہ ہائی جیک ہوتا تھا
7 اگست 2023
طیارے کے مسافروں نے واقعے کے بارے میں کیا کہا؟
مواد پر جائیں
ڈرامہ کوئین
’ڈرامہ کوئین‘ پوڈکاسٹ میں سنیے وہ باتیں جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا

قسطیں
مواد پر جائیں
یہ معاملہ دُنیا بھر کے میڈیا کی نہ صرف نظروں میں آیا بلکہ اس کے بارے میں تقریباً ہر ہی خبر رساں ادارے نے اپنے مذاج کے مطابق مختلف شہ سُرخیوں کے ساتھ اس خبر کو نشر کیا۔

تاہم اس ہنگامی لینڈنگ کے کچھ مسافروں نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے اے پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹ نے انھیں بتایا کہ وہ کیبن میں کسی چیز کے جلنے کی بو آنے کے بعد سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنے جا رہے ہیں۔

اس اعلان کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں میں تشویش پیدا ہو گئی اور سب ہی گھبرا گئے کہ یہ سب کیسے مُمکن ہو گا۔

حالات کا تقاضہ یہی تھا کہ کسی بھی سنگین صورتحال سے بچنے کے لیے جہاز کو سعودی عرب میں ہی اُتارا جائے، اسرائیلی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد فوری طور پر سعودی سکیورٹی فورسز 128 مسافروں کو اپنی حفاظت میں لیا اور اُنھیں ہوٹل لے گئے۔

منگل کو جب یہ طیارہ اسرائیل کے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا تو وہاں موجود صحافیوں اور فوٹوگرافرز کی بھیڑ دیکھ کر بہت سے لوگ حیران رہ گئے۔ کئی لوگوں نے مسافروں کو غبارے دے کر خوش آمدید کہا۔

ایک مسافر میما شتل نے کہا کہ ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا لیکن ہم سب کا سعودی انتظامیہ نے بہت خیال رکھا اور اچھا استقبال کیا۔

کچھ مسافروں نے اے پی کو بتایا کہ جدہ میں ان کا تجربہ خوشگوار تھا اور کچھ سعودیوں نے انھیں عبرانی میں خوش آمدید بھی کہا۔

ایمانوئل اربیل نامی ایک مسافر نے منگل کی صبح ہوٹل سے اسرائیلی ریڈیو 103 ایف ایم کو بتایا کہ ’سعودی عرب کی جانب سے ہمیں جو استقبال ملا وہ چونکا دینے والا اور حیران کُن تھا۔ وہ مُسکراتے ہوئے ہم سے کہہ رہے تھے ’خوش آمدید۔‘ سچ پوچھیں تو ہمیں اس رویے کی توقع نہیں تھی۔

اربیل نے کہا کہ جب جدہ فلائٹ اتری تو ’ہمیں شدید ذہنی تناؤ کا سامنا تھا، ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ اب آگے کیا ہونے والا ہے۔‘ انھوں نے بتایا کہ کچھ مسافر تو اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے اور رونے لگے۔

اس سارے واقع کے بعد تاحال سعودی حکومت کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
سعودی اسرائیل تعلقات
سعودی عرب کا شمار اب بھی اُن مُسلم مُمالک میں ہوتا ہے کہ جن کے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات نہیں لیکن کچھ استثنائی حالات میں رابطے مُمکن ہیں جیسا کے اسرائیلی مسافروں سے بھری پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران ہوا لیکن ایسے حالات کے علاوہ اسرائیلی باشندوں کے لیے سعودی عرب جانے پر پابندی ہے۔

تاہم گزشتہ کُچھ عرصے کے دوران ایسا لگنے لگا ہے کہ اب یہ دونوں ملک ایک دوسرے کے قریب آ رہے ہیں اور امریکہ کی ثالثی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑی سفارتی تبدیلی ممکن ہے۔

سنہ 2020 میں ابراہم معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات قائم ہوئے جس کے بعد گزشتہ سال سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی تھی۔

واضح رہے کہ جدہ کا بین الاقوامی ہوائی اڈا سعودی عرب کی فضائی حدود سے اسرائیل جانے والی پروازوں کے لیے ہنگامی لینڈنگ کی جگہ ہے۔

اس سال کے آغاز میں یہ خبریں بھی آئی تھیں کہ دونوں ممالک مکہ سے براہ راست پرواز کے معاہدے پر کام کر رہے ہیں لیکن یہ معاہدہ تا حال نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوانات
بھارت
ہوائی سفر
متحدہ عرب امارات
فضائی حادثے
اسرائیل
اسی بارے میں

کیا سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ تاریخی امن معاہدہ کرنے جا رہا ہے؟
10 اکتوبر 2020

’مسلم ممالک کا رہنما‘ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں ہے؟
18 اگست 2023

اسرائیل کا عرب ممالک کے ساتھ فضائی دفاعی اتحاد بنانے کا منصوبہ
21 جون 2022
اہم خبریں
’40 ہزار کا بل، ہمیں تو کوئی اتنا ادھار بھی نہیں دے گا‘: حکومت بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام کیوں؟
2 گھنٹے قبل
’ڈیجیٹل ڈکیت‘: جب نوجوان ہیکروں نے بڑی ٹیک کمپنیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے
ایک گھنٹہ قبل
سمیع چوہدری کا کالم: ’اب اس میں نیپالی بیٹنگ کا کیا قصور؟‘
3 گھنٹے قبل
فیچر اور تجزیے

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا
30 اگست 2023

اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘
30 اگست 2023

وہ ’بوسہ‘ جس نے خوشی کے لمحے کو فٹبال کی دنیا کے بڑے بحران میں بدل دیا
30 اگست 2023

نئے چینی نقشے میں انڈین علاقے شامل: ’چین سوئی چبھونے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتا‘
30 اگست 2023
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
1
سمیع چوہدری کا کالم: ’اب اس میں نیپالی بیٹنگ کا کیا قصور؟‘
2
’40 ہزار کا بل، ہمیں تو کوئی اتنا ادھار بھی نہیں دے گا‘: حکومت بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام کیوں؟
3
پاکستان میں بجلی کے بلوں سے تنگ افراد کے لیے سورج امید کی کرن، مگر اس پر کتنا خرچہ آتا ہے؟
4
انڈیا کا خلائی مشن چاند کے قطب جنوبی پر گندھک سمیت کیا کچھ ڈھونڈ پایا ہے؟
5
’ڈیجیٹل ڈکیت‘: جب نوجوان ہیکروں نے بڑی ٹیک کمپنیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے
6
بالی وڈ فلم ’یاریاں 2‘ میں ’متنازع سین‘ جس سے سکھوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے
7
خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟
8
128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘
9
ایشیا کپ میں پاکستان کا بہترین آغاز: ’نیپال نے مقابلہ تو اچھا کیا لیکن پاکستان کسی وجہ سے نمبر ون ہے‘
10
’حادثہ‘ اور سیالکوٹ موٹروے ریپ کیس: پیمرا نے ڈرامہ حادثہ نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
BBC News, اردو
جانیے کہ آپ بی بی سی پر کیوں اعتماد کر سکتے ہیں
استعمال کے ضوابط
بی بی سی کے بارے میں
پرائیویسی پالیسی
کوکیز
بی بی سی سے رابطہ کریں
Do not share or sell my info
© 2023 بی بی سی. بی بی سی بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی.

Oman 🇴🇲 beautiful country in world  You are need Oman Visit Visa  10 days 1 month  and 3 months  very very Low price Ple...
30/08/2023

Oman 🇴🇲 beautiful country in world
You are need Oman Visit Visa 10 days 1 month and 3 months very very Low price
Please Visit page and Dm me
Visa process time only 3 days
Required 1 passport 4 blue background pic only

Sultan Qaboos grand mosque  Salalah 🕌 Beautiful 🇴🇲 Mosque 🕌 😍 ❤️ Like 👍  & share  follow  my All friends OMAN NEWS|Saudi...
30/08/2023

Sultan Qaboos grand mosque Salalah 🕌
Beautiful 🇴🇲 Mosque 🕌 😍 ❤️

Like 👍 & share follow my All friends

OMAN NEWS|Saudi Arabia To oman work visa lulu salalah |Salalah Oman 🇴🇲

اسلام علیکم گلف نیوز  اور ویزا معلومات کیلئے  ہمارا چینل  محبوب ٹی وزٹ کریں  سلطنت آف عمان کے آزاد ویزے کیلئے  رابطہ  کر...
29/08/2023

اسلام علیکم
گلف نیوز اور ویزا معلومات کیلئے ہمارا چینل محبوب ٹی وزٹ کریں

سلطنت آف عمان کے آزاد ویزے کیلئے رابطہ کریں لیبر کا ویزا
ڈرائیور کے ویزے بہت کم صرف اور صرف گورنمنٹ کی فیس پر دستیاب ہیں
مزید معلومات کیلئے ہمارا چینل MahboobTv وزٹ کروں

OMAN NEWS|Saudi Arabia To oman work visa

13/01/2023

Oman News 🇴🇲 visit My YouTube channel Mahboob TV

13/01/2023

Oman News 🇴🇲

Address


Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oman News Urdu/Hindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share