News FK

News FK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News FK, Social Media Agency, .

17/10/2024

نعت شریف (

صوبائی حکومت پانی کے ضیاع کو روکنے اور اسے زراعت کی خاطر استعمال میں لانے کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔صوبائی وزیر زر...
15/10/2024

صوبائی حکومت پانی کے ضیاع کو روکنے اور اسے زراعت کی خاطر استعمال میں لانے کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال

خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پانی کے ضیاع کو روکنے اور اسے زراعت کی خاطر استعمال میں لانے کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے اورزیر زمین پانی کے بہتر استعمال کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے میں سمال ڈیمز تعمیر کیے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ اس وقت صو بے کے کاشتکاروں کو زرعی زمین اور وسائل کی کمی سمیت موجودہ زرعی زمینوں کے کٹاؤ، شہروں کے پھیلاؤ، زیر زمین پانی کے ذخائر میں کمی جیسے کئی ایک مسائل کا سامنا ہے۔ ان مسائل میں کمی سے زرعی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں منعقدہ '' خیبر پختونخوا میں زیر زمین پانی کی صلاحیت اور ریچارج تخمینہ جات کی ورکشاپ '' سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پرقونصلر جنرل امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور شانتی مورے نے ورکشاپ میں شرکاء کی آمد اور تجاویز پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ طور پر پانی کی سب کو وافر فراہمی کے لئے کوشش کرنی ہے اور خیبر پختونخوا میں مختلف منصوبوں خاص کر گومل زام ڈیم کے کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ اورسیلاب سے متاثرہ املاک کی بحالی وغیرہ سے زرعی ترقی میں بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔ورکشاپ میں یو ایس ایڈ کے WMFEP ڈبلیو۔ایم۔ایف۔ ای۔ پی پروگرام کی تفصیلات کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس پروگرام کو چار اجزاء میں ترتیب دیا گیا ہے جس میں گومل زام ڈیم کے کمانڈ ایریا کی ڈیویلپمنٹ، حکومت خیبر پختونخوا متعلقہ ایجنسیوں / عملے کی بہتر صلاحیت، خیبرپختونخوا میں زرعی پانی کے انتظام اور گورننس کو مضبوط بنانا اور آبی پالیسی، طریقوں، اور پانی کے شعبے کے چیلنج پر افغانستان اور پاکستان کے تعاون میں اضافہ شامل ہے۔

ورکشاپ میں قونصلر جنرل امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور شانتی مورے، سیکرٹری زراعت عطاء الرحمن، ڈائریکٹر جنرل سائل کنررویشن یاسین وزیر،ڈائریکٹر جنرل آن فارم واٹر مینجمنٹ حیات خان، ڈائریکٹر جنرل زراعت انجینئرنگ نسیم جاوید، ڈاکٹر عظیم علی شاہ اور چیف آف پارٹی ڈبلیو۔ایم۔ایف۔ای۔پی سمیت محکمہ زراعت، محکمہ آبپاشی، نجی و شراکت دار اداروں،اکیڈمیہ کے نمائندوں اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

ورکشاپ کے افتتاحی سیشن میں جی آئی ایس لیب سائل اینڈ واٹر کنررویشن نے خیبرپختونخوا میں آبی ذخائر کا نقشہ پیش کیا جس کا مقصد آبی ذخائر کی ممکنہ مینجمنٹ ہے۔ ورکشاپ میں زمینی پانی کی ممکنہ زونیشن اور ریچارج کے تخمینہ جات، مختلف علاقوں میں پانی کے صارفین کا نقطہ نظر، یو ایس ایڈ کے مالی تعاون سے کی گئی سرگرمیوں سمیت دیگر مختلف امور پر تفصیلی بحث ہوئی۔

صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال نے شرکاء کی آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملکر غذائی خودکفالت کی طرف جانا ہے۔ خیبر پختونخوا دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اس وجہ سے ہمیں کافی مسائل کا سامنا ہے۔ہم امن پسند لوگ ہیں۔ محکمہ زراعت میں خواتین عوامی خدمات کی فراہم پر مامور ہیں اورہمیں دنیا کے ساتھ آگے جانا ہے، صوبائی وزیر نے صوبے میں زرعی پس منظر، کاشتکاروں کیلئے کئے گئے اقدامات اور کاشتکاروں کو درپیش مسائل تفصیلی بحث کی۔

پروگرام کا سب سے بڑا فوکس گومل زام کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ میں کارکردگی کو بہتر بنانے میں حکومت کی مدد کرنا ہے۔ ورکشاپ میں صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال نے قونصلر جنرل امریکی قونصلیٹ پشاور شانتی مورے کو شیلڈ پیش کی اور شرکاء میں توصیفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے۔

fans

اسلام آباد، وزیراعظم میاں شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ خوشگوار موڈ میں
15/10/2024

اسلام آباد، وزیراعظم میاں شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ خوشگوار موڈ میں

15/10/2024
بچے کا نام اویس ہے یہ بارامہ شیبر اباد  رہنے والا ہے کل سے لاپتہ ہے اس کے بارے میں کسی کو معلومات ہو  اس نمبر پر رابطہ ک...
15/10/2024

بچے کا نام اویس ہے یہ بارامہ شیبر اباد رہنے والا ہے کل سے لاپتہ ہے اس کے بارے میں کسی کو معلومات ہو
اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔ ۔ 03419332001

15/10/2024

❣️

(سانحہ پنجاب کالج)آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥
15/10/2024

(سانحہ پنجاب کالج)

آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥

یوسف جان اتمانزئی پختونوں کے بہت بڑے صحافی ہیں، ان کے گراں قدر خدمات ہیں، کچھ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ وہ پختون قومی جرگہ م...
15/10/2024

یوسف جان اتمانزئی پختونوں کے بہت بڑے صحافی ہیں، ان کے گراں قدر خدمات ہیں، کچھ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ وہ پختون قومی جرگہ میں کیوں شریک نہ ہوئے لیکن میرے خیال میں تنقید نہیں کرنا چاہیئے، شرکت نہ کرنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، شاید وہ انتہائی مصروف تھے، بیماری بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے، کوئی اور مجبوری بھی ہوسکتی ہے، انسان کمزور ہے، تنقید کی بجائے پیار اور محبت سے کام لینا چاہیئے، شکریہ،
Fk

پختون قومی جرگہ میں شرکت کرنے والے منظور پختون کا ہم شکل نوجوان
14/10/2024

پختون قومی جرگہ میں شرکت کرنے والے منظور پختون کا ہم شکل نوجوان

Karak's  !! 💃
09/03/2024

Karak's !! 💃

خوشخبری
07/03/2024

خوشخبری

سیکرٹری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پہلا باضابطہ اجلاس آج طلب کر لیا۔ وزیر اعلی...
07/03/2024

سیکرٹری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پہلا باضابطہ اجلاس آج طلب کر لیا۔

وزیر اعلی کی زیر صدارت آج دو اہم اجلاس منعقد ہونگے۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت پہلا اجلاس رمضان پیکج اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق ہوگا۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے اعلان کردہ رمضان پیکج کو حتمی شکل دی جائے گی۔

اجلاس میں رمضان کے مہینے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریز، سی ای او پیسکو، جی ایم ایس این جی پی ایل اجلاس میں شریک ہونگے۔

ڈویژنل کمشنرز، آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہونگے۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت دوسرا اجلاس صحت کارڈ اسکیم سے متعلق ہوگا۔

اجلاس میں صحت کارڈ اسکیم کو دوبارہ شروع کرنے سے متعلق امور پر غوروخوص کیا جائے گا۔

اعلان نماز جنازہ
07/03/2024

اعلان نماز جنازہ

Address


Telephone

+923351940922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News FK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share