ALL News Pakistan

ALL News Pakistan My Leader Imran Khan

‏عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کی 857 سالہ تاریخ میں 100 لوگوں میں سے چوتھے نمبر پر شامل کر دیا۔
14/09/2024

‏عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کی 857 سالہ تاریخ میں 100 لوگوں میں سے چوتھے نمبر پر شامل کر دیا۔

‏لکی مروت: چار دنوں سے جاری پولیس دھرنا رات گئے ختمدھرنا مزاکراتی کمیٹی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیابسڑک ٹریفک ک...
13/09/2024

‏لکی مروت: چار دنوں سے جاری پولیس دھرنا رات گئے ختم
دھرنا مزاکراتی کمیٹی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
مذاکرات میں اہم کردار مروت قومی جرگہ کے مشران نے ادا کیا
معاہدے کے اہم نکات، پاک آرمی چھ دنوں کے اندر لکی مروت سے نکلے گی
KPK ZINDBAD

11/09/2024

"روز روز آ کر کہتے ہیں کہ سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔۔ سپیکر صاحب! آپ بتائیے۔۔ 3 دفعہ مارشل لا کیا پشاور ٹریفک پولیس نے لگایا تھا"۔ 🔥😂 عبدالغنی خان

11/09/2024

‏"لیاقت علی خان کو انہوں نے مارا، ائین کو انہوں نے توڑا ، بھٹو کو انہوں نے پھانسی دلوائ ، بنگالیوں پر ظلم انہوں نے کیا ، عورتوں کی عزتیں انہوں نے لوٹی، ملک کے دو ٹکڑے انہوں نے کئے، ضیاء الحق کے دور میں انہوں نے خود جہادی تنظیمیں بنوائی، ہمارے 90 ہزار پشتونوں کو انہوں نے شہید کیا" ایم پی اے شکیل خان

اج 11 ستمبر ہے اور ایمبولنس سے پٹرول نکالنے کا دن ہے اور کوئی بندہ غلطی سے بھی یہ نہ کہے کہ قائد اعظم کی وفات 11 ستمبر ک...
11/09/2024

اج 11 ستمبر ہے اور ایمبولنس سے پٹرول نکالنے کا دن ہے اور کوئی بندہ غلطی سے بھی یہ نہ کہے کہ قائد اعظم کی وفات 11 ستمبر کو ہوئی بلکہ شہادت ہوئی ہے

گوجرہ منڈی بہاؤالدین  #گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ کے پرنسپل عتیق الرحمن سندھو صاحب کا اعزاز 🌺پنجاب گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹم...
11/09/2024

گوجرہ منڈی بہاؤالدین #
گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ کے پرنسپل عتیق الرحمن سندھو صاحب کا اعزاز 🌺
پنجاب گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے CEO اور DEO کی تبدیلی کے لیے سکریننگ ٹیسٹ اور تحریری امتحانات لیے گئے۔
پرنسپل عتیق الرحمن صاحب منڈی بہاؤالدین سے واحد امیدوار تھے۔ انہوں نے دونوں امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کر کے پورے پنجاب میں ٹاپ 10 پوزیشن حاصل کر لی۔
واضح رہے کہ پنجاب بھر میں 58 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔
شاندار کامیابی پر پورے منڈی بہاؤالدین کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سکول کونسل کمیٹی و جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ منڈی بہاؤالدین ۔

فخرے بارموسیٰ ❤️

‏سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف ملکوال راجہ طلحہ خالد کو گرفتار کر لیا گیا وہ ابھی تک لا پتا ہیں ان پچھلے 5 گھنٹوں سے ملکوا...
05/09/2024

‏سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف ملکوال راجہ طلحہ خالد کو گرفتار کر لیا گیا وہ ابھی تک لا پتا ہیں ان پچھلے 5 گھنٹوں سے ملکوال تھانے نہیں لایا گیا ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

ہم ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں انشاءاللہ 8 ستمبر کو مرشد کے حکم کے مطابق بھرپور جلسہ ہو گا.

عمران خان دور حکومت میں 450 مسنگ پرسنز ریکوور کرائے گئے. سردار اختر مینگل
04/09/2024

عمران خان دور حکومت میں 450 مسنگ پرسنز ریکوور کرائے گئے.

سردار اختر مینگل

سر یہ آپ کا کرم ہے پٹواری زندہ باد 🤣
03/09/2024

سر یہ آپ کا کرم ہے پٹواری زندہ باد 🤣

‏فوج نے غزوہ ہند کرنا تھا، فوج نے کشمیر فتح کرنا تھا، فوج نے مشرقی پاکستان کا بدلہ لینا تھا، فوج نے سیاچن واپس لینا تھا،...
01/09/2024

‏فوج نے غزوہ ہند کرنا تھا، فوج نے کشمیر فتح کرنا تھا، فوج نے مشرقی پاکستان کا بدلہ لینا تھا، فوج نے سیاچن واپس لینا تھا، فوج نے افغانستان سے وسطی ایشیا تک اپنی ریچ بڑھانی تھی، فوج نے فلسطین کو اس کا حق لوٹانا تھا، فوج نے پاکستان کو ایشیئن ٹائیگر بنانا تھا۔
لیکن فوج پروفیسروں کو اغوا کررہی ہے، سیشن ججوں کے تبادلے کررہی ہے، فوج پی ٹی وی میں ٹاؤٹ بھرتی کررہی ہے، فوج وہ سب کام کررہی ہے جو کبھی تھرڈ کلاس ن لیگ یونین کونسل کی سطح پر کیا کرتی تھی۔
اس پستی کی کوئی حد نہیں۔۔۔ یہ گری ہوئی فوج مزید گرتی جارہی ہے!!!

‏اکتوبر میں پاکستان واپسی ہوئی، اب 11 ماہ بعد ستمبر میں دوبارہ لندن روانگی، کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا 😂😂😂😂😂😂
28/08/2024

‏اکتوبر میں پاکستان واپسی ہوئی، اب 11 ماہ بعد ستمبر میں دوبارہ لندن روانگی، کبوتر جا جا جا، کبوتر جا جا جا
😂😂😂😂😂😂

*Predictive ICE Update*.*45 days bad ice ka APNi Blockchain live ho jayegi jis pr sunwaves, callfluent, sauces  list Hon...
23/08/2024

*Predictive ICE Update*.

*45 days bad ice ka APNi Blockchain live ho jayegi jis pr sunwaves, callfluent, sauces list Honge Es k sath ik or 4th enka Project coming soon 🔜 wo be ajj ya kal live hojaega*

*Price 🤯 InShAllah 👇*

*45 days bad 1 ice price 5+ pkr*

*Sunwaves listing October price 1 to 2pkr*

*Callfluent listing October price 1 to 2 pkr*

*Sauces listing October price 1 to 2 pkr*

سب دوست جوائن کر لو یہ نہ کہنا بتایا نہیں جوائن کرنے کے لیے مجھے سے رابطہ کرے

بلکل فری کوئی پیسا نہیں کوئی ٹائم زیادہ نہیں بس دن میں 2 منٹ چاہئیے ہوں گے

23/08/2024

🚨‏وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ
پٹواریوں السلام علیکم السلام علیکم

23/08/2024

جمعہ مبارک
*وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دے دیا۔۔!!*

شریفوں کی ڈرامے بازیاں 14 روپے فی یونٹ بجلی سستی نمبر1 ۔غریب عوام کو کوئی فائیدہ نہیں ہوا کیونکہ یہ ریلیف 200 یونٹ کے او...
20/08/2024

شریفوں کی ڈرامے بازیاں
14 روپے فی یونٹ بجلی سستی
نمبر1 ۔غریب عوام کو کوئی فائیدہ نہیں ہوا کیونکہ یہ ریلیف 200 یونٹ کے اوپر استعمال پر ہے
نمبر 2. کرایہ میٹر جو کہ پہلے 230 روپے تھا وہ چپکے سے 1000 روپے کا ٹیکہ لگا دیا گیا
نمبر 3. یہ ریلیف صرف 2 مہینے کے لیے ہے اب جو لوگ 200 یونٹ سے اوپر جائیں گے ان سے اگلے چھ مہینے بہت بھاری بل وصول کئے جائیں گے

کیسی لگی شریفوں کی ڈرامے بازی

عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے عوامی وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا اہم اقدام! *گھریلو ضروریات جیسے آٹا، گھی ، چاول ، د...
20/08/2024

عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے عوامی وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا اہم اقدام!

*گھریلو ضروریات جیسے آٹا، گھی ، چاول ، دودھ سمیت سینیٹری مصنوعات اور زندگی بچانے والی ادویات پر سیلز ٹیکس ، کسٹم ڈیوٹی سمیت تمام صوبائی ٹیکس ختم کرنے کا اعلان ۔*

IT Ministers 🇮🇳 Ashwini Vaishnaw MBA with gold medal in an electronic engineering,  M. Tech. from IIT Kanpur, Indian Adm...
18/08/2024

IT Ministers

🇮🇳
Ashwini Vaishnaw MBA with gold medal in an electronic engineering, M. Tech. from IIT Kanpur, Indian Administrative Service, MBA from 🇺🇸 from University of Pennsylvania.

🇵🇰
Niece of Defense Minister Khawaja Muhammad Asif

‏فیصل آباد:  ستارہ ٹیکسٹائل سمیت 100 سے  زائدملز بند، لاکھوں مزدور بیروزگار۔۔ صنعتکاروں اور ایسوسی ایشنز نے باقی  ماندہ ...
18/08/2024

‏فیصل آباد: ستارہ ٹیکسٹائل سمیت 100 سے زائدملز بند، لاکھوں مزدور بیروزگار۔۔ صنعتکاروں اور ایسوسی ایشنز نے باقی ماندہ فیکٹریاں اور کاروبار بھی بند ہونیکا خدشہ ظاہر کردیا۔۔

Address

Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALL News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALL News Pakistan:

Videos

Share