P T I Italy Venice

P T I Italy Venice Welcome P T I workers and Lovers

ایک معصومانہ سوال!!!! کیا یہ وہی مرسڈیز ہے جو میاں صاحب تو شہ خانہسے غیر قانی گھر لے گئے تھے؟
23/11/2023

ایک معصومانہ سوال!!!!

کیا یہ وہی مرسڈیز ہے جو میاں صاحب تو شہ خانہ
سے غیر قانی گھر لے گئے تھے؟

مری کی عوام خبردار ہوشیار!دماغ کی  80 فیصد بند  شریانوں کے ساتھ گاڑی چلانے والا یہ شخص انتہائی خطرناک ہے اور ملکی دولت ل...
23/11/2023

مری کی عوام خبردار ہوشیار!
دماغ کی 80 فیصد بند شریانوں کے ساتھ گاڑی چلانے والا یہ شخص انتہائی خطرناک ہے اور ملکی دولت لوٹنے میں وسیع تجربہ رکھتا ہے۔

‏الیکشن کے اعلان کے باوجود تحریک انصاف کے ورکرز کنونشنز کو روکنے پر پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت عدالت ن...
21/11/2023

‏الیکشن کے اعلان کے باوجود تحریک انصاف کے ورکرز کنونشنز کو روکنے پر پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت
عدالت نے 48 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی

‏ناجائز نگران حکومت کی بے شرمی و ڈھٹائیناجائز نگران حکومت کا صرف ایک کام تھا اور وہ تھا ۹۰ دن میں الیکشن کروانا۔
20/11/2023

‏ناجائز نگران حکومت کی بے شرمی و ڈھٹائی

ناجائز نگران حکومت کا صرف ایک کام تھا اور وہ تھا ۹۰ دن میں الیکشن کروانا۔

Wishing Sulaiman Khan a very happy and blessed birthday. It is unfortunate that Chairman Imran Khan was denied the right...
17/11/2023

Wishing Sulaiman Khan a very happy and blessed birthday.

It is unfortunate that Chairman Imran Khan was denied the right to speak to his son on his special occasion.

15/11/2023
آپ کا کپتان حقیقی آزادی کی جدوجہد میں پابند سلاسل ہے اور تمام تر بربریت کے باوجود ڈٹا ہوا ہے آپ بھی ڈٹے رہیے اور 8 فروری...
15/11/2023

آپ کا کپتان حقیقی آزادی کی جدوجہد میں پابند سلاسل ہے اور تمام تر بربریت کے باوجود ڈٹا ہوا ہے آپ بھی ڈٹے رہیے اور 8 فروری کو بلے پر مہر لگا آزادی اور خوشحالی کا دروازہ کھولیے۔

ایک بھگوڑے مجرم کے لیے انصاف کی جس طرح دھجیاں اڑائی جارہی ہیں قوم سب دیکھ رہی ہے اور قوم کے محب وطن لیڈر کو جیل میں رکھن...
15/11/2023

ایک بھگوڑے مجرم کے لیے انصاف کی جس طرح دھجیاں اڑائی جارہی ہیں قوم سب دیکھ رہی ہے اور قوم کے محب وطن لیڈر کو جیل میں رکھنے کے لیے نظام انصاف جس طرح عیاں ہوا ہے اس کی بھی کوئی مثال نہیں ملتی۔

ناحق_قید_عمران_خان

گزشتہ 100 روز سے قوم کا کپتان پابند سلاسل ہے، مگر سلام ہے اس لیڈر پر تمام فسطائیت، 200 سے زائد جھوٹے مقدمات، کینگرو ٹرائ...
13/11/2023

گزشتہ 100 روز سے قوم کا کپتان پابند سلاسل ہے، مگر سلام ہے اس لیڈر پر تمام فسطائیت، 200 سے زائد جھوٹے مقدمات، کینگرو ٹرائل، قاتلانہ حملے اور تمام کوششوں کے باوجود بہادری سے کھڑا ہے،اپنی قوم کے لیے ،اپنے ملک پاکستان کے لیے۔

پاکستان کی نوجوان نسل عمران خان کی امید ہیں اور انہی کے روشن مستقبل کے لیے وہ جیل کے ایک چھوٹے سے سیل میں مقید ہیں لیکن ...
10/11/2023

پاکستان کی نوجوان نسل عمران خان کی امید ہیں اور انہی کے روشن مستقبل کے لیے وہ جیل کے ایک چھوٹے سے سیل میں مقید ہیں لیکن ان شاءاللہ وہ جلد عوامی طاقت کے نتیجے میں اپنی قوم کے درمیان موجود ہوں گے اور عوام اپنے ووٹ کے ذریعے 8 فروری کو ان کے حقیقی آزادی کے نظریے کو کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

اپریل 2022 کے بعد سے ظلم کی ایک نئی، انہونی اور دردناک داستان اس ملک کی تاریخ میں رقم ہوئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ قوم میں ش...
10/11/2023

اپریل 2022 کے بعد سے ظلم کی ایک نئی، انہونی اور دردناک داستان اس ملک کی تاریخ میں رقم ہوئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ قوم میں شعور، جوش اور بہادری نے بھی جنم لیا ہے!

پاکستان، یاد رکھنا!
اب اس ‎ ہی لینا ہے ہم نے انشاءاللّہ!

Ye asal me inhi ki olad ha ….
09/11/2023

Ye asal me inhi ki olad ha ….

137 number wali adalat….
08/11/2023

137 number wali adalat….

😳😳😂😂
07/11/2023

😳😳😂😂

کیا آئین توڑنے والوں سے سوال ہوگا یا اس ملک میں اب آئین توڑنا کوئی بڑی بات نہیں رہی؟
05/11/2023

کیا آئین توڑنے والوں سے سوال ہوگا یا اس ملک میں اب آئین توڑنا کوئی بڑی بات نہیں رہی؟

تمام جھوٹے کیسز اور مقدمات کے باوجود میرا کپتان ملک سے بھاگا نہیں بلکہ غیر قانونی گرفتاری کو برداشت کیا اور آج بھی مضبوط...
05/11/2023

تمام جھوٹے کیسز اور مقدمات کے باوجود میرا کپتان ملک سے بھاگا نہیں بلکہ غیر قانونی گرفتاری کو برداشت کیا اور آج بھی مضبوطی کے ساتھ ظلم و فسطائیت کے خلاف کھڑا ہے یہی وجہ ہے کہ ، اس قوم کا انتخاب عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 31 اکتوبر 2023 کو اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ: ‏عدلیہ اور وکلاء پر یہ مقدس ذ...
01/11/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 31 اکتوبر 2023 کو اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ:

‏عدلیہ اور وکلاء پر یہ مقدس ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اُس دستور کے تحفّظ کا فریضہ سرانجام دیں جس پر ہماری قومی ترقّی کی بنیادیں استوار ہیں۔ لہٰذا لازم ہے کہ قانونی برادری پاکستان کے عوام کے حقوق،خصوصاً ان کے ووٹ کے بنیادی حق کے دفاع وتحفّظ کیلئے ایک تحریک برپا کریں تاکہ انہیں اپنی قیادت کے انتخاب کا حق میسّر آسکے اور وہ اپنے ہاتھوں سے اپنےمستقبل کا تعیّن کرسکیں۔ یہ ثانوی بات ہے کہ عوام کسے اپنی قیادت کیلئے منتخب کرتے ہیں مگر بنیادی معاملہ یہ ہے کہ انہیں اپنے نمائندوں کے انتخاب کا وہ بنیادی حق دیا جائے جو انہیں آئین فراہم کرتا ہے۔

‏پاکستان اس وقت بلاشبہ ایک دوراہے پر کھڑا ہے؛ یہ وہ نازک موڑ ہے جہاں ہم اپنے نظامِ انصاف کو نہایت تیزی سے تباہی کے گھاٹ اترتے اور اس کا شیرازہ بکھرتے دیکھ رہے ہیں۔ چنانچہ اگر ہم اسے مکمل انہدام سے بچانا چاہتے ہیں تو ہمیں حرکت میں آنا ہو گا اور فی الفور اپنے قدم اٹھانا ہوں گے۔

‏اگر ہم عدل و انصاف کیلئے میدان میں نہیں نکلتے اور اپنے ججز کی پشت پناہی نہیں کرتے تو ہم اس ملک میں دستور کی بالادستی قائم کرسکیں گے نہ ہی (جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے اصول پر) طاقت کی اس حکمرانی کے خلاف کھڑے ہو پائیں گے جس کے تحت صرف (طاقت اور اثر و رسوخ کے لحاظ سے) موزوں ترین اور امیر ترین ہی زندہ رہ سکتے اور بقا و دوام پاتے ہیں۔

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے عدالتی روایات کے برعکس اپنے آپ کو چئیرمین عمران خان کے مقدمات کے بینچ سے خود ک...
27/10/2023

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے عدالتی روایات کے برعکس اپنے آپ کو چئیرمین عمران خان کے مقدمات کے بینچ سے خود کو الگ نہ کیا۔ پہلے فیصلہ کئ روز تک محفوظ رکھا، اور جب سنایا تو ‎ نکالتے ہوئے ان تمام قانونی تقاضوں کو نظرانداز کیا جن کی بنا پر پاکستان کے معروف قانونی ماہرین سمجھتے ہیں کہ سائفر کا مقدمہ بنتا ہی نہیں اور ضمانت پر رہائی ناگزیر تھی۔

140 me say 137 number per ….
21/10/2023

140 me say 137 number per ….

"اغواء برائے تاوان کے بعد پیش خدمت ہے اغواء برائے بیان"
16/10/2023

"اغواء برائے تاوان کے بعد پیش خدمت ہے اغواء برائے بیان"

Waiting …….
16/10/2023

Waiting …….

12/10/2023

جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:

جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔

آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔

یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ آپکا کپتان عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔

جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، میرے پاکستانیو، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔

مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔

آخر میں میرے پاکستانیو! آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔

میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔

پاکستان زندہ باد

HaPpY BiRtH DaY…….
05/10/2023

HaPpY BiRtH DaY…….

چیئرمین پاکستان تحریک عمران خان کی حکومت کے دوران مسلسل این آر او کی کوششیں کرنے والے جب اقتدار پر قابض ہوئے تو سب سے قب...
15/09/2023

چیئرمین پاکستان تحریک عمران خان کی حکومت کے دوران مسلسل این آر او کی کوششیں کرنے والے جب اقتدار پر قابض ہوئے تو سب سے قبل انہوں نے خود کو این آر او دیا،مگر مرد مجاہد نے اس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور آج کرپشن کے بادشاہوں کی گئی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دی گئیں۔

مشرف کے مارشل لاء کے حق میں نہیں تھے لیکن اتحادی بن گیاافغانستان کے خلاف امریکی اڈے دینے کے حق میں نہیں تھے لیکن اسمبلی ...
14/09/2023

مشرف کے مارشل لاء کے حق میں نہیں تھے لیکن اتحادی بن گیا

افغانستان کے خلاف امریکی اڈے دینے کے حق میں نہیں تھے لیکن اسمبلی اور وزارت سے استعفیٰ نہ دے سکا

ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھے لیکن دستخط دے دیا

وزیرستان آپریشن کے حق میں نہیں تھے لیکن حمایت کردیا

سودی نظام کے حق میں نہیں تھے مگر اسی نظام میں مزے لیتا رہا

ختم نبوت بل کے حق میں نہیں تھے لیکن دستخط کر دیئے

زرداری اور نواز شریف کے کرپشن کے حق میں نہیں تھے لیکن پی ڈی ایم سربراہ بن گیا

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، مگر اپنے ووٹ اسکے خلاف دے دیئے

____________فنکاریاں جاری ھے،

جج دلاور کے متعصبانہ فیصلے کے بعد اسے عہدے سے ہٹا دیا گیا کیونکہ فیصلہ غلط تھا لیکن ملک کا سب سے مقبول لیڈر اس غلط فیصلے...
26/08/2023

جج دلاور کے متعصبانہ فیصلے کے بعد اسے عہدے سے ہٹا دیا گیا کیونکہ فیصلہ غلط تھا لیکن ملک کا سب سے مقبول لیڈر اس غلط فیصلے کی بنیاد پر 21 دن سے جیل میں ہے ناانصافی اور لاقانونیت کی ایسی مثالیں کہیں نہیں ملتیں۔

نگران حکومت نے بھی آتے ہی پٹرول بم گرا دیا، پٹرول ساڑھے 17 اور ڈیزل 20 روپے لٹر مہنگا۔۔!!
15/08/2023

نگران حکومت نے بھی آتے ہی پٹرول بم گرا دیا، پٹرول ساڑھے 17 اور ڈیزل 20 روپے لٹر مہنگا۔۔!!

اس سے بھی بدتر کے حقدار ہیں ھم
15/08/2023

اس سے بھی بدتر کے حقدار ہیں ھم

ممکن ہے قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں زندگی گزار رہے ہوسانحہ لاہور 😰
15/08/2023

ممکن ہے قیامت گزر چکی ہو اور ہم جہنم میں زندگی گزار رہے ہو
سانحہ لاہور 😰

پاکستان پر اس وقت کرپٹ ترین امپورٹڈ ٹولہ قابض ہے جب کہ قوم کا محبوب قائد وہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جیل کی...
07/08/2023

پاکستان پر اس وقت کرپٹ ترین امپورٹڈ ٹولہ قابض ہے جب کہ قوم کا محبوب قائد وہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے لیکن ظلم کی یہ رات زیادہ طویل نہیں ہے ان شاءاللہ۔

حتمی نتیجہ!! ایک اور انتخاب ایک اور فتح،  یہ ہے وہ مقبولیت جس کے خوف سے عمران خان پر سیاسی مقدمے اور عوام پر جبر مسلط کی...
06/08/2023

حتمی نتیجہ!!
ایک اور انتخاب ایک اور فتح، یہ ہے وہ مقبولیت جس کے خوف سے عمران خان پر سیاسی مقدمے اور عوام پر جبر مسلط کیا جا رہا ہے

عوام کا فیصلہ عمران خان ہے کوئی بھی فیصلہ جو عمران خان کو عوام سے دور کرنے کیلئے اٹھایا جائے گا عوام کے لیے وہ قابل قبول...
05/08/2023

عوام کا فیصلہ عمران خان ہے کوئی بھی فیصلہ جو عمران خان کو عوام سے دور کرنے کیلئے اٹھایا جائے گا عوام کے لیے وہ قابل قبول نہیں عوام کا ایک ہی نعرہ

لیول پلینگ فیلڈ کی مانگ کرنے والے کیا یہ نہیں جانتے کہ وہ جس کھلاڑی کو میدان میں اتارنا چاہتے ہیں وہ عدالتوں سے مفرور ای...
03/08/2023

لیول پلینگ فیلڈ کی مانگ کرنے والے کیا یہ نہیں جانتے کہ وہ جس کھلاڑی کو میدان میں اتارنا چاہتے ہیں وہ عدالتوں سے مفرور ایک مستند چور ہے اور جس شخص کا مقابلہ کرنا چاہتے وہ عالمی لیڈر ہے جسے ملکی عدالتیں صادق و امین قرار دے چکی ہیں۔

مہنگائی ختم کرنےکے نام پر پاکستان کی عوام پر مسلط ہونے والے امپورٹڈ ٹولے کے دور میں عوام کا مہنگائی سے ہی جینا دوبھر ہوچ...
02/08/2023

مہنگائی ختم کرنےکے نام پر پاکستان کی عوام پر مسلط ہونے والے امپورٹڈ ٹولے کے دور میں عوام کا مہنگائی سے ہی جینا دوبھر ہوچکا ہے،جب کہ عوام اب بھی جانتی ہے کہ ان کے مسائل کا حل الیکشن کے زریعے آنے والی عمران خان کی "عوام دوست" حکومت ہی ہے۔

قائد موترم کل باجوڑ میں 100 سے زائد کارکنان اور مدرسوں کے طالب علم گنوانے کے بعد شام ہی اپنے منسٹر بیٹے کیساتھ دوبئی پہن...
01/08/2023

قائد موترم کل باجوڑ میں 100 سے زائد کارکنان اور مدرسوں کے طالب علم گنوانے کے بعد شام ہی اپنے منسٹر بیٹے کیساتھ دوبئی پہنچ گئے تھے اور وہاں پر دوبئی کے مہنگے ترین ہوٹل میں قیام کرکے اپنے آقاوں سے اشیرباد حاصل کیا۔

پختنو دا ظالم انسان اوپیجنو۔

Diesel
25/07/2023

Diesel

Indirizzo

Venice

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando P T I Italy Venice pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Video

Condividi

Digitare