Bajaur News

Bajaur News Bajaur News is the first-ever newspaper of Bajaur tribal district published on weekly basis.
(3)

02/12/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے کے ممبران کی ملاقات۔ وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی اس موقع پر موجود تھے۔ جرگہ اراکین میں سابق وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری، سابق سینیٹر صالح شاہ، سابق سنیٹر سجاد خان، سابق وفاقی وزیر جی جی گلاب جمال، سابق گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ، سنیٹر عبدالرزاق اور دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں کرم کے مسئلے کے حل کے لئے باضابطہ مذاکرات کے آغاز اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال۔
جرگہ اراکین کی معاملے کے پرامن انداز میں حل کے لئے ہر ممکن کوششیں کرنے اور اس سلسلے میں صوبائی حکومت کو ہر مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی۔ جرگہ اراکین کرم کے مسلے کو جرگے کے ذریعے پر امن طریقے سے حل کرنے کے لئے وزیراعلی کی کوشش کو سراہا۔
گرینڈ جرگہ اگلے چند دنوں میں کرم کا دورہ کرکے فریقین کے ساتھ بات چیت شروع کرے گا۔ وزیراعلی کا معاملے کے حل کے لئے صوبائی حکومت کو اپنا تعاون فراہم کرنے پر جرگہ اراکین کا شکریہ۔
صوبائی حکومت جرگہ اراکین کو علاقے میں جا کر مذاکرات کرنے کے لئے درکار تمام سہولیات اور سپورٹ فراہم کرے گی، امید ہے گرینڈ جرگے کا ذریعے کرم کے معاملے کا پر امن اور پائیدار حل نکل آئے گا، علی امین خان گنڈاپور

01/12/2024
30/11/2024

پی ٹی آئی کا آسلام آباد ڈی چوک میں پرامن احتجاج سے واپسی پر سینئر ورکر نجیب خان ماموند کا حسبان میڈیا سے گفتگوں:-

30/11/2024

آپ بھی اپنے کاروباری اشتہارات کیلئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

!!!۔۔۔کاروباری اشتہار "۔۔۔

برانچ 1. مکہ وومن کلینک خیبر پلازہ بلمقابل الائیڈ بینک دلہ زاک روڈ کبوتر چوک پشاور
برانچ 2۔ مکہ وومن کلینک 4 برادرز بلمقابل ساگر شادی ہال مین جی ٹی روڈ قمبر سوات
برانچ 3 ۔ مکہ وومن کلینک ایمان شاپنگ سنٹر نزد نادرا آفس مینگورہ روڈ خوازا خیلہ سوات

30/11/2024

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا خطاب

30/11/2024

وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور

28/11/2024

کے پی کے امن فٹ بال ٹورنامنٹ کے کل ہونے والے فائنل میچ کے حوالے سے باجوڑ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عزت یوسف حسبان میڈیا ٹیم کو انٹرویو دے رہے ہیں

21/11/2024

خیبر کے تاریخی مقامات آج بھی عوام کے لیے اہم ہیں۔ پاک فوج اور حکومت نے ان مقامات کی تزئین و آرائش کرکے ان کی اہمیت بڑھا دی ہے۔ تاریخی درہ خیبر کو ثقافتی اور تہذیبی لحاظ سے "خیبر ہسٹری ٹریل" کا نام دیا گیا ہے۔ علی مسجد فورٹ، مچنی فورٹ، اور خیبر رائفلز میس میں عجائب گھر قائم کیے گئے ہیں، جہاں نوادرات کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔

21/11/2024

نوران زیب الیکٹرانکس کراکری اینڈ فرنیچر سنٹر۔میں فریج ،واشنگ مشین فرنیچر ،کراکری کے ساتھ ساتھ باجوڑ میں لارہا ہے آپ کے پرسنالٹی کے عین مطابق ہر قسم ورائٹی کوٹس اور سویٹر ،
پتہ: نزد خیبر بنک بیسمنٹ بایی پاس روڈ خار بازار باجوڑ 03489119598واٹسپ

21/11/2024

خیبر پختونخوا امن فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 25 نومبر سے باجوڑ میں آغاز ہوگا۔ جس میں صوبہ بھر سے ٹیمیں شرکت کریں۔ تیاریاں زور و شور سے جاری ہے

21/11/2024

24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے نجیب خان ماموند کا ویڈیو پیغام

Indirizzo

Messina

Telefono

+92942220585

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Bajaur News pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Bajaur News:

Video

Condividi

Bajaurnews.pk

Bajaurnews.pk


Altro Agenzia media/stampa Messina

Vedi Tutte