10/06/2023
دل ❤️ کو چھو لینے والی باتیں
Akhbarul Hind is An Unique Social Platform. You Can Watch Here "political & Islamic Speeches,Latest"
دل ❤️ کو چھو لینے والی باتیں
26 May 2023|حضرت ٹیپو سلطان شہید رحمہ اللہ کی تلوار لندن میں نیلام|انڈیا میں بقر عید کب جلدی دیکھیں ...
2023 ki nayi takneek 👇😝🥰
#2023
13 May 2023|بھائی بہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے|حضرت مولانا رابع ص وفات سے دس دن پہلے ...
👇👇👇👇👇👇👇
8 May 2023|دارالعلوم وقف سے بڑی اچھی خبر|دارالعلوم ندوۃ کی وائرل ویڈیو|قاری عالم صاحب کا انتقال ...
The demand for uniform civil code is unconstitutional
ہندوستان کے دستور اساسی نے تمام شہریوں کو مذہبی آزادی کا بنیادی کا حق دیا ہے، اس لئے یکساں سول کوڈ کا مطالبہ غیر آئینی اور دستور کے منافی ہے. مولانا ارشد مدنی صاحب
https://youtu.be/SkfPrOagmSU
دارالعلوم دیوبند کا اہم اعلان "طلباء دارالعلوم دیوبند کے نام "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اور امریکی ڈاکٹر ٹریسا کا قبول اسلام
دیکھیں اپنے جذبات کا اظہار کیسے کیا 👆👇
3 May 2023|darul uloom deoband ka aham elan talaba ke naam|ek aur doctor ka qubool e islam ...
Eid Mubarak
hazrat maulana pm muzammil sahab rashadi db|حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی دامت برکاتہم| ...
Is bacche ki baten sun kar aankhen bhar aayegi 😰👇
ماشاءاللہ
آپ نے دل ❤️ پہلے ہی جیت لیا ہے
ونے دبے بانٹے گے قرآن
Vinay Dubey Bantenge 'Quran'
حضرت مولانا عبد الاحد ازہری کا وصال، .المناک سانحہ۔
مالیگاؤں شہر آج یتیم ہوگیا۔
معہد ملت کے ناظم اعلیٰ اور میرے نہایت مشفق و مربی استاذ آج مورخہ ۱۲ رمضان المبارک بروز منگل بوقت نماز فجر اللّٰہ پاک کی جوار رحمت میں حاضر ہوگئے ، انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
حضرت قاضی صاحب جامعہ ازہر کے فاضل ، کئی نسلوں کے استاذ،بہترین عالم اور کامیاب منتظم تھے،انہوں نے تقریباََ نصف صدی تک معہد ملت میں تدریسی خدمات انجام دیں،چالیس سال تک دارالقضاء کے قاضی کی حیثیت سے کتاب و سنت کی روشنی میں فیصلے فرماتے رہے ،ﷲپاک نے انہیں تحریر و تقریر کی بہترین صلاحیت دی تھی٬جس کے ذریعے انہوں نے ملت اسلامیہ کی رہنمائی فرمائی،اسلامی فقہ میں اُن کی مہارت مسلم تھی ، تا دمِ زیست وہ آل انڈیا اسلامک فقہ اکیڈمی کے نائب صدر رہے ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن کی حیثیت سے بھی انہوں نے قابل قدر خدمت انجام دی ، معہد ملت کے پہلے بیچ میں فارغ ہونے سے لے کر تا دمِ وفات معہد ملت سے اُن کا اٹوٹ رشتہ رہا ، معہدملت کو انہوں نے اپنے خون جگر سے سینچا ، اور اس شجر سایہ دار کی ہر مرحلے میں حفاظت کی ، کئی برسوں سے حضرت قاضی صاحب علیل تھے ، با لآخر آج دار فانی سے دار باقی کی طرف رحلت فرما گئے ۔
حضرت قاضی صاحب کی وفات پوری ملت اسلامیہ خاص طریقے سے معہد ملت کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے ، اللّٰہ پاک حضرت قاضی صاحب کی مغفرت فرمائے ، اُن کے درجات بلند کرے اور اعلیٰ علیین میں جگہ دے٬(آمین یارب العالمین)
تمام ہی برادرانِ اسلام سے دعائے مغفرت و ایصال ثواب کی درخواست ہے ۔
محمد عمرین محفوظ رحمانی
(مہتمم جامعہ معہد ملت مالیگاؤں)
بہت ہی زبردست اشعار
ماشاءاللہ! ایک نظر آپ دیکھے بغیر یقین نہیں کر سکتے کہ شیخ عبد الرحمن السدیس حفظہ اللہ کی آواز نہیں ہے
امام حرم الشیخ عبد الرحمن السدیس حفظہ اللہ کے انداز میں تلاوتِ قرآن
ہوبہو انداز خوبصورت آواز کیساتھ 👇
جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی حفظہ اللہ کی نماز والی ویڈیو وائرل دیکھیں 👇
https://youtu.be/1H-Rwe_CK7M
حضرت مولانا سید ارشد ...
شیخ سدیس صاحب اور شیخ بلیلہ صاحب کی افطاری ایک ساتھ۔
ماشااللہ
23 March 2023|جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب حفظہ دیار رسول ﷺ میں خوبصورت ویڈیو maulana arshad madani sahabmaulana arshad madanimaulana ar...
https://youtu.be/CQv4wI7j4Zo
فقیہ العصر حضرت اقدس مفتی شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی دامت برکاتہم العالیہ کا زبردست بیان 👌
علم کی فضیلت
ایک بار ضرور سنیں ایمان میں تازگی پیدا ہو جائے گی
https://youtu.be/XqemRXI4lAA
حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی نقشبندی والا جاہی دامت برکاتہم کا
شہر" کپم" آندھراپردیش میں تاریخی، شاندار، پرجوش استقبال 👆
شہر سے تین کیلومیٹر دوری سے پھولوں کی بارش 👆
آپ سے گزارش ہے کہ اس طرح کی ویڈیو دیکھنے کیلئے ہمارے چینل " اخبار الہند" کو سبسکرائب ضرور کیجئے 👆
جزاک اللہ واحسن الجزاء۔
https://youtube.com/watch?v=C_TUv-dqdUU&si=EnSIkaIECMiOmarE
شاہی امام دہلی سید احمد بخاری صاحب کیا بی جے پی میں شامل ہوگئے؟|اسدالدین اویسی صاحب کو ایوارڈ ملا ahmed bukhari join bjp ahmed bukhari ka bayan ahmed bukhari...
امیرُالھند ٬ جانشینِ شیخ الاسلام ٬ قائد ملتِ اسلامیہ حضرتِ اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتھم العالیہ ٬ صدرالمدرسین واستاذ حدیث دارالعلوم دیوبند وصدر جمعیۃ علماء ھند ٬ امتحان ھال دارالعلوم دیوبند میں نگرانی فرماتے ھوئے ٬ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا مدنی مدظلہ العالی کی صحت و عمر میں برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین یاربّ العالمین
https://youtube.com/watch?v=oWxVw7n0gss&si=EnSIkaIECMiOmarE
حضرت اقدس مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں 👆
محدث و مہتمم دارالعلوم دیوبند مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم کی صدارت میں ندوۃ العلماء لکھنؤ میں شاندار اجلاس 👆
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
جزاک اللہ واحسن الجزاء۔
الحمد للہ مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا پاکستان میں ہونے والا 12 روزہ 13واں سالانہ دورہ تحقیق المسائل بخیر وخوبی اپنے اختتام کو پہنچا
Tayalur, Mulbagal TQ
Mulbagal
563136
Be the first to know and let us send you an email when akhbarulhind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to akhbarulhind:
The demand for uniform civil code is unconstitutional ہندوستان کے دستور اساسی نے تمام شہریوں کو مذہبی آزادی کا بنیادی کا حق دیا ہے، اس لئے یکساں سول کوڈ کا مطالبہ غیر آئینی اور دستور کے منافی ہے. مولانا ارشد مدنی صاحب #ArshadMadani #madani_0074
ونے دبے بانٹے گے قرآن Vinay Dubey Bantenge 'Quran' #VinayDubey #quranmajeed #viralvideo #akhbarulhind
الحمدللہ داعئ کبیر مولانا کلیم صدیقی صاحب کی ضمانت منظور #maulanakaleemsiddiqi #viralvideo #akhbaruhind
ماشاءاللہ! ایک نظر آپ دیکھے بغیر یقین نہیں کر سکتے کہ شیخ عبد الرحمن السدیس حفظہ اللہ کی آواز نہیں ہے امام حرم الشیخ عبد الرحمن السدیس حفظہ اللہ کے انداز میں تلاوتِ قرآن ہوبہو انداز خوبصورت آواز کیساتھ 👇
https://youtu.be/XqemRXI4lAA حضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی نقشبندی والا جاہی دامت برکاتہم کا شہر" کپم" آندھراپردیش میں تاریخی، شاندار، پرجوش استقبال 👆 شہر سے تین کیلومیٹر دوری سے پھولوں کی بارش 👆 آپ سے گزارش ہے کہ اس طرح کی ویڈیو دیکھنے کیلئے ہمارے چینل " اخبار الہند" کو سبسکرائب ضرور کیجئے 👆 جزاک اللہ واحسن الجزاء۔
Asaduddin Owaisi Sahab Ki बेबाकी को सलाम #AsaduddinOwaisi #owaisispeech #akhbarulhind #bestvideo2023