Sayed Meesam Abbas Rizvi

Sayed Meesam Abbas Rizvi official_meesam_gondvi
(1)

ہم نے یہ ماتمی حلقوں کو جہاں دیکھا ہےساتھ میں حضرت عابد کو وہاں دیکھا ہے صبر ایوب سے کہتا تھا ابھی صبر کروتم نے سرور کا ...
01/03/2024

ہم نے یہ ماتمی حلقوں کو جہاں دیکھا ہے
ساتھ میں حضرت عابد کو وہاں دیکھا ہے

صبر ایوب سے کہتا تھا ابھی صبر کرو
تم نے سرور کا ابھی صبر کہاں دیکھا ہے
✍🏻 میثم رضوی

Inshallah Bahut Jald Ye Kalam Manzar e Aaam Par  Reuplode Ho Ga Shazadi e Aalamiyan Hmm Sab Ka Pursa Qabul Karen Ameen R...
14/12/2023

Inshallah Bahut Jald Ye Kalam Manzar e Aaam Par Reuplode Ho Ga Shazadi e Aalamiyan Hmm Sab Ka Pursa Qabul Karen Ameen Recite By Asghar Ali Bangash Poetry By Meesam Abbas Rizvi India

Inshallah 🙌
14/12/2023

Inshallah 🙌

Bismillah...--------------------------------------------------------------------------------------------| RECITED BY ASGHAR ALI BANGASH PAKISTAN🇵🇰 | POETRY...

13/12/2023
منزلت آپ کی کیا ہم سے بیاں ہو گی بتول پیار سے آپ کو ماں کہتے رہے خد ہی رسولہم سدا آپ کے دشمن پہ کریں گے لعنت ان کی عزت ک...
10/12/2023

منزلت آپ کی کیا ہم سے بیاں ہو گی بتول
پیار سے آپ کو ماں کہتے رہے خد ہی رسول

ہم سدا آپ کے دشمن پہ کریں گے لعنت
ان کی عزت کریں یہ بات نہیں ہم کو قبول

✍🏻 میثم عباس رضوی

06/12/2023

Man Karbobala Jaaun Kahan Mera Moqadar
😭💔😭
Abbas Ager Cahen Nahi Bat Badi Hai
🙏💔🙏
✍ Meesam Abbas Rizvi

InshallahBibi Pak Fatima as Pursa Qabul Karen Ameen Recite By Muntazir Hasan Nagri Pakistan 🇵🇰Poet By Meesam Abbas Rizvi...
14/09/2023

Inshallah
Bibi Pak Fatima as Pursa Qabul Karen Ameen Recite By Muntazir Hasan Nagri Pakistan 🇵🇰
Poet By Meesam Abbas Rizvi India🇮🇳

28/07/2023
Inshallah Bahut Jald  Ye Kalam Manzar e Aaam Par Aaaye Ga Shazadi e Konain sa Qabul Karen  Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻                 ...
30/03/2023

Inshallah Bahut Jald Ye Kalam Manzar e Aaam Par Aaaye Ga Shazadi e Konain sa Qabul Karen Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻 Recite By Muntazir Hasan Nagri (Pakistan) 🇵🇰 Kalam Meesam Abbas Rizvi (India)🇮🇳

30/03/2023

*سورةُ الصَّفّٰت*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
*♻️(ارے کمبختو) تمہیں کیا ہوا ؟تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے۔25*
*♻️ (جواب کیا دیں) بلکہ وہ تو آج گردن جھکائے ہوئے ہیں۔26*
*♻️اور ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر باہم پوچھ گچھ کریں گے۔27*
*آیات (25 تا27) پارہ 23*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

28/03/2023

*سورةُ الصَّفّٰت*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
*♻️اور وہ (قیامت) تو ایک للکار ہو گی پھر تو وہ لوگ فوراً ہی (آنکھیں پھاڑ پھاڑ کے) دیکھنے لگیں گے۔19*
*♻️اور وہ کہیں گے ہائے افسوس یہ تو قیامت کا دن ہے۔20*
*♻️(جواب آئے گا کہ) یہ وہی فیصلہ کا دن ہے جس کو تم لوگ جھوٹ سمجھتے تھے۔21*
*آیات (19تا21) پارہ 23*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

21/03/2023

*سورةُ الصَّفّٰت*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
*♻️جو سارے آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے (سب کا) پروردگار ہے اور (چاند،سورج تارے کے) طلوع (و غروب) کے مقامات کا بھی مالک ہے۔5*
*آیت (5) پارہ 23*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

20/03/2023

*سورۃ یٰسین*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
♻️ *اس کی شان تو یہ ہےکہ جب کسی چیز کو پیدا کرنا چاہتا ہےتو وہ کہہ دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ فوراً ہو جاتی ہے۔82*
*♻️تو وہ خدا(ہر نقص سے) پاک و صاف ہے جس کے قبضہ قدرت میں ہر چیز کی حکومت ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے۔83*
*آیات (82 تا83) پارہ 23*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

21/02/2023

*سورۃ یٰسین*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
*♻️ہائے افسوس بندوں کے حال پر کہ کبھی ان کے پاس کوئی رسول نہیں آیا مگر ان لوگوں نے اس کے ساتھ مسخرہ پن ضرور کیا۔30*
*♻️کیا ان لوگوں نے غور نہیں کیا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر ڈالا اور وہ لوگ ان کے پاس ہرگز پلٹ کر نہیں آسکتے ۔31*
*♻️ البتہ سب کے سب اکٹھا ہو کر ہماری بارگاہ میں حاضر کیے جائیں گے۔32*
*آیات (30تا32) پارہ 23*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

17/02/2023

*سورۃ یٰسین*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
*♻️اور مجھے کیا ہو گیا ہے کہ جس نے مجھے پیدا کیا ہے اس کی عبادت نہ کروں،حالانکہ تم سب کے سب (آخر) اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے ۔22*
*♻️کیا میں اسے چھوڑ کر دوسروں کو معبود بنا لوں ،اگر خدا مجھے کوئی تکلیف پہنچانا چاہے تو نہ ان کی سفارش ہی میرے کچھ کام آئے گی اور نہ یہ لوگ مجھے (اس مصیبت سے) چھڑا سکیں گے۔23*
*آیات (22 تا23) پارہ 23*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

16/02/2023

*سورۃ یٰسین*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
*♻️اور (اتنے میں) شہر کے سرے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا اور کہنے لگا کہ اے میری قوم (ان) پیغمبروں کا کہنا مانو۔20*
*♻️ ایسے لوگوں کا کہنا مانو جو تم سے (تبلیغِ رسالت کی) کچھ مزدوری نہیں مانگتے اور وہ لوگ ہدایت یافتہ بھی ہیں۔21*
*آیات (20 تا21) پارہ 22*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

15/02/2023

*سورۃ یٰسین*
*اللہ کے نام سے جو بڑا*
*مہربان رحم کرنے والا ہے*
*♻️ پیغمبروں نے کہا کہ تمہاری بدشگونی تمہارے ساتھ ہے،کیا جب تمہیں نصیحت کی جاتی ہے بلکہ تم خود (اپنی) حد سے بڑھ گئے ہو۔19*
*آیت (19 ) پارہ 22*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

Address

Lucknow

Telephone

+918957195824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayed Meesam Abbas Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sayed Meesam Abbas Rizvi:

Videos

Share

Category


Other Media in Lucknow

Show All