10/04/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته
تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّا وَ مِنْكُمْ
عیدالفطر کے اس مبارک موقعہ پر آپکو اور آپکے اہل خانہ کی خدمت میں دل کی عمیق گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست بدُعا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی میں صحت و عافیت اور دین وایمان کی توفیق کے ساتھ ساتھ عید کی خوشیاں بار بار عطا فرمائے اور آپ کی عمر اور عزت میں برکت اور آخرت میں رب کی رضا اور خوشنودی عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین !
"عيدمبــــــــــــــــــارك "
رینہ مظفر