Dawat -E-Deen

Dawat -E-Deen peaceful

الحمد للّٰہ جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر یونٹ ژیرون کے لئے عظیم مبارکبادی ۔ اللّٰہ تعالیٰ قبولیت سے نوازے۔ حافظ سلسبیل بن ...
24/03/2024

الحمد للّٰہ جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر یونٹ ژیرون کے لئے عظیم مبارکبادی ۔ اللّٰہ تعالیٰ قبولیت سے نوازے۔ حافظ سلسبیل بن منظور ۔۔ ساکنہ ژیرون۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کے علم اور عمل میں مزید برکت عطا فرمائے۔ یہ ہم سب کے لئے فخر کی بات ہے بالخصوص محترم منظور صاحب کے لئے کہ انہوں نے اپنے اس ہونہار اولاد کو دین اسلام کی بلندی کے لئے وقف کیا۔ ہم جمعیتِ اہلحدیث یونٹ ژیرون کی طرف سے بالخصوص اور یونٹ سے وابستہ ہر فرد کی طرف سے بالعموم محترم منظور صاحب کو اور حافظ سلسبیل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️

21/03/2024

Donate For Masjid Slab Project.
Jamia Ahlihadees Mohammadia (SAW) Masjid Cherwan,Kangan Dist.Ganderbal
Account Number : CD 0071010250000021
J&K Bank. Branch Kangan.
IFSC : JAKA0KANGAN

FOR CONFIRMATION CONTACT : 6006254589 / 9622439192
Halqa Sader Cherwan : 6005272636
Share Screenshot on : 9858401864
جزاکم اللّٰہ خیرًا و احسن الجزاء

22/12/2023
انشاءالله
22/12/2023

انشاءالله

Share and donate plz, Madrasa is in need
19/10/2023

Share and donate plz, Madrasa is in need

  INVEST IN YOUR AKHIRATجنت میں گھر تعمير کرنے کا بہترين موقعMASJID PROJECTTOTAL PILLERS =40NO'SPER PILLER COST 4000.RSا...
17/09/2023


INVEST IN YOUR AKHIRAT
جنت میں گھر تعمير کرنے کا بہترين موقع
MASJID PROJECT
TOTAL PILLERS =40NO'S
PER PILLER COST 4000.RS
اپ اپنے حصے کی رقم مسجد کے اکاٶنٹ میں جمع کرسکتے ہیں۔
ACCOUNT NO :-0071010250000021
NAME:-JAMIA AHLI HADEES MOHAMMADIA MASJID CHERWAN KANGAN
BRANCH :-JK BANK KANGAN . IFSC CODE :-JAKA0KANGAN

DONATE YOUR SHARE AND SEND SCREEN SHOT OF TRANSACTION TO WHATSAAP NO. 9858401864
For More Details .Contact 6005272636,9906700058,9622439192,7889858961

12/09/2023

Nikkah main sakoon bro Mubashir Veeri
Dawat -E-Deen

إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَل...
27/08/2023

إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلَّا اللَّهَ ۖ فَعَسَىٰ أُولَٰئِكَ أَن يَكُونُوا مِنَ الْمُهْتَدِينَ۔
This is the best opportunity to donate and earn Sadq-e-jariya for yourself.

Dawat -E-Deen
22/08/2023

Dawat -E-Deen

21/08/2023

جامح اہلحدیث محمدیہﷺ مسجد چیرون کنگن
#𝗗𝗢𝗡𝗔𝗧𝗘 AND 𝗠𝗔𝗞𝗘 YOUR #𝗛𝗢𝗨𝗦𝗘 IN 𝗣𝗔𝗥𝗔𝗗𝗜𝗦𝗘

رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے مسجد بنائی اللہ تعالیٰ ایسا ہی ایک مکان جنت میں اس کے لیے بنائے گا۔
(𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊 450)

𝗕𝗨𝗜𝗟𝗗 𝗔 𝗠𝗔𝗦𝗝𝗜𝗗
It’s Sadaqah Jariyah!
𝗕𝗨𝗜𝗟𝗗 𝗔 𝗠𝗔𝗦𝗝𝗜𝗗 A Palace in Jannah

┌─────────────┐
𝗕𝗔𝗡𝗞 𝗔𝗖𝗖𝗢𝗨𝗡𝗧 𝗗𝗘𝗧𝗔𝗜𝗟𝗦
└─────────────┘

*ACCOUNT HOLDER:-*
Jamia Ahlihadees Mohammadiya Masjid Cherwan Kangan

*ACCOUNT NUMBER:-*
0071010250000021

*IFSC CODE:-*
jaka0kangan

*BRANCH:-*
Jk Bank Kangan

𝗖𝗢𝗡𝗧𝗔𝗖𝗧 𝗨𝗦:-
9906700058.9622439192.9622000919.

اے اللہ کے رسول!  ہم چاہتے ہیں مسجد قباء اور مسجد نبوی  کے درمیان ایک مسجد بنائی جائے کیوں کہ مسجد قباء ایک چھوٹی مسجد ہ...
28/07/2023

اے اللہ کے رسول! ہم چاہتے ہیں مسجد قباء اور مسجد نبوی کے درمیان ایک مسجد بنائی جائے کیوں کہ مسجد قباء ایک چھوٹی مسجد ہے نمازی تنگ ہوتے ہیں اور جو کمزور مسلمان بارش یا شدید سردی کی وجہ سے مسجد نہیں پہنچتے وہ پہنچ سکے ۔ مزید ہماری خواہش ہے کہ آپ اس میں دو رکعت نماز بھی ادا کریں تاکہ اس مسجد کو اعزاز حاصل ہو جائے اور مسلمان جس طرح دوسری مساجد سے محبت کرتے ہیں اس سے بھی محبت کریں۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں اس وقت ’’غزوہ تبوک‘‘ پر جا رہا ہوں، ان شاء اللہ واپسی پردو رکعت ادا کروں گا ۔

غزوہ تبوک سے واپسی پر آپ ’’ذی اوان‘‘ کے قریب پہنچے تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو مطلع کیا کہ یہ منافقین کی ناپاک سازش ہے،آپ ہرگز اس مسجدکا افتتاح نہ کیجیے گااور نہ ہی دو رکعت ادا کیجیے۔ چنانچہ آپ نے وہیں سے دو صحابہ ’’مالک بن خشم‘‘ اور ’’معن بن عدی‘‘ رضی اللہ عنھما کو حکم دیا کہ فوراً جا کر اس مسجد کو آگ لگادیں۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ کے مدینہ پہنچنے سے پہلے ہی اس مسجد کو پیوند خاک کردیا گیا۔

دراصل اس مسجد کا مرکزی کردار قبیلہ خزرج سے تعلق رکھنے والا عیسائی ’’ابوعامر راہب‘‘ تھا، یہ وہی شخص تھا جس نے غزوہ بدر میں مسلمانوں کی کامیابی کے بعد نہ صرف ہر جنگ میں مسلمانوں کے خلاف لوگوں کو بھڑکایا بلکہ مسلسل خفیہ تبلیغ کر کے بھی مسلمانوں کے خلاف سازش کرتا رہا۔

جب ابوعامر نے دیکھا کہ عرب میں مسلمانوں کے خلاف ہر قدم رائیگاں جا رہا ہے تو اس نے ’’قیصر روم ‘‘ سے منصوبہ بندی کا سوچا اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لیے اکسایا، جب وہ راضی ہوگئے تو اپنے یا قاصد کی آرام گاہ کے لیے اور غزوہ میں مسلمانوں کی شکست کے بعد رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کی ’’تاج پوشی‘‘ کے لیے اس مسجد کو بنایا گیا۔ منافقین کی اس سنگین حرکت کے بارے میں مسلمانوں کو شک نہ ہو اس وجہ سے رسول اللہ ﷺ کو افتتاح کے لیے دعوت دی گئی ۔

لیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا کفار کو جنگ کی ہمت ہی نہ ہوئی ، چنانچہ مسلمان سلامت واپس لوٹ آئے اور اس مسجد کو جلا دیا گیا۔

09/07/2023

اسلام میں بیٹیوں کا مقام ۔۔۔۔۔

28/06/2023

۔۔ عید الاضحی کا پیغام مولانا مبشر احمد ویر حفیظ اللہ۔۔

18/06/2023

قربانی کے چند اہم مسائل ۔۔سلفی گلزار صاحب حفیظ اللہ

Address

Kangan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat -E-Deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawat -E-Deen:

Videos

Share