Qaumi Awaz

Qaumi Awaz Qaumi Awaz, one of the pioneers of pre-Independence daily Urdu journalism
(27)

Qaumi Awaz, started by Jawaharlal Nehru in 1937, one of the pioneers of pre-Independence daily Urdu journalism, and the preeminent Urdu newspaper of its time.

اتر پردیش میں اب 75 کے بجائے 76 اضلاع ہیں۔ اتوار کی رات دیر گئے پریاگ راج کے مہاکمبھ میلہ علاقے کو نیا ضلع قرار دینے کا ...
02/12/2024

اتر پردیش میں اب 75 کے بجائے 76 اضلاع ہیں۔ اتوار کی رات دیر گئے پریاگ راج کے مہاکمبھ میلہ علاقے کو نیا ضلع قرار دینے کا اعلان کیا گیا۔ حالانکہ یہ پرانی روایت ہے۔

اتر پردیش میں اب 75 کے بجائے 76 اضلاع ہیں۔ اتوار کی رات دیر گئے پریاگ راج کے مہاکمبھ میلہ علاقے کو نیا ضلع قرار دینے کا اعلان کیا گیا۔ حالانکہ یہ پرانی روایت ہے۔

2023 میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا تھا - 'ہمارا مقصد رام مندر بنانا تھا، ہر مسجد کے نیچے شیوالیہ تلاش کرنا...
02/12/2024

2023 میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا تھا - 'ہمارا مقصد رام مندر بنانا تھا، ہر مسجد کے نیچے شیوالیہ تلاش کرنا غلط ہے۔‘

2023 میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا تھا - 'ہمارا مقصد رام مندر بنانا تھا، ہر مسجد کے نیچے شیوالیہ تلاش کرنا غلط ہے۔‘

سی پی سی بی کے مطابق اتوار کو اے کیو آئی 285 درج کیا گیا جو 'خراب' زمرے میں آتا ہے۔ دیوالی کے بعد یہ پہلا دن تھا جب لو...
02/12/2024

سی پی سی بی کے مطابق اتوار کو اے کیو آئی 285 درج کیا گیا جو 'خراب' زمرے میں آتا ہے۔ دیوالی کے بعد یہ پہلا دن تھا جب لوگوں نے گزشتہ دنوں کے مقابلے صاف ہوا کا تجربہ کیا۔

سی پی سی بی کے مطابق اتوار کو اے کیو آئی 285 درج کیا گیا جو 'خراب' زمرے میں آتا ہے۔ دیوالی کے بعد یہ پہلا دن تھا جب لوگوں نے گزشتہ دنوں کے مقابلے صاف ہوا کا تجربہ کیا۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے جی ڈی پی نمو کے حالیہ اعداد و شمار پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں سست روی ...
30/11/2024

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے جی ڈی پی نمو کے حالیہ اعداد و شمار پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں سست روی کی سب سے بڑی وجہ مزدوری کی تنزلی اور گرتی ہوئی قوت خریداری ہے

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے جی ڈی پی نمو کے حالیہ اعداد و شمار پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں سست روی کی سب سے بڑی وجہ مزدوری کی تنزلی اور گرتی ہوئی قو....

این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں خلاباز سنیتا ولیمس نے کہا ہے کہ ان کے جسم میں تھوڑی تبدیلی آئی ہے لیکن وہ اچھے سے...
30/11/2024

این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں خلاباز سنیتا ولیمس نے کہا ہے کہ ان کے جسم میں تھوڑی تبدیلی آئی ہے لیکن وہ اچھے سے کھا پی کر اپنا فٹنیس روٹین مینٹین کر رہی ہیں۔

این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں خلاباز سنیتا ولیمس نے کہا ہے کہ ان کے جسم میں تھوڑی تبدیلی آئی ہے لیکن وہ اچھے سے کھا پی کر اپنا فٹنیس روٹین مینٹین کر رہی ہیں۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لیا۔ انہوں نے کیرالہ کے وائناڈ سیٹ پر ضمنی انتخاب میں 4 لاکھ سے زائد ووٹ...
28/11/2024

پرینکا گاندھی واڈرا نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لیا۔ انہوں نے کیرالہ کے وائناڈ سیٹ پر ضمنی انتخاب میں 4 لاکھ سے زائد ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی اور یہ سیٹ ان کے بھائی راہل گاندھی نے خالی کی تھی

پرینکا گاندھی واڈرا نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لیا۔ انہوں نے کیرالہ کے وائناڈ سیٹ پر ضمنی انتخاب میں 4 لاکھ سے زائد ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی اور یہ سیٹ ان کے بھائی ...

پارلیمنٹ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں، مرکزی وزیر نے کہا، ’’انڈین وقف پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم (ڈبلیو اے ایم ایس آئی) ...
28/11/2024

پارلیمنٹ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں، مرکزی وزیر نے کہا، ’’انڈین وقف پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم (ڈبلیو اے ایم ایس آئی) پر دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، 58929 وقف املاک اس وقت تجاوزات کا شکار ہیں‘‘

پارلیمنٹ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں، مرکزی وزیر نے کہا، ’’انڈین وقف پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم (ڈبلیو اے ایم ایس آئی) پر دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، 58929 وقف املاک ...

شمال مشرقی ریلوے کے سی پی آر او پنکج کمار سنگھ نے بتایا ہے کہ کہرے میں ٹرینوں کی رفتار کم ہونے سے لائن کی صلاحیت کم ہو ...
28/11/2024

شمال مشرقی ریلوے کے سی پی آر او پنکج کمار سنگھ نے بتایا ہے کہ کہرے میں ٹرینوں کی رفتار کم ہونے سے لائن کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے جس وجہ سے ٹرینوں کی تعداد میں کمی کی جاتی ہے۔

شمال مشرقی ریلوے کے سی پی آر او پنکج کمار سنگھ نے بتایا ہے کہ کہرے میں ٹرینوں کی رفتار کم ہونے سے لائن کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے جس وجہ سے ٹرینوں کی تعداد میں کمی کی جاتی ...

جھارکھنڈ کے ہیمنت سورین آج مورہابادی میدان میں 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے، جس کے  لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ...
28/11/2024

جھارکھنڈ کے ہیمنت سورین آج مورہابادی میدان میں 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے، جس کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ تقریب میں راہل گاندھی، ممتا بنرجی اور دیگر اہم رہنما شامل ہوں گے

جھارکھنڈ کے ہیمنت سورین آج مورہابادی میدان میں 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے، جس کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ تقریب میں راہل گاندھی، ممتا بنرجی اور دیگر ....

دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں اضافے کے بعد گریپ-4 کے نفاذ کو جاری رکھا گیا ہے۔ کئی علاقوں میں ای کیو آئی 400 سے تجاوز...
27/11/2024

دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں اضافے کے بعد گریپ-4 کے نفاذ کو جاری رکھا گیا ہے۔ کئی علاقوں میں ای کیو آئی 400 سے تجاوز کر چکا ہے، جس سے صحت کے مسائل بڑھنے کا خدشہ ہے

دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح میں اضافے کے بعد گریپ-4 کے نفاذ کو جاری رکھا گیا ہے۔ کئی علاقوں میں ای کیو آئی 400 سے تجاوز کر چکا ہے، جس سے صحت کے مسائل بڑھنے کا خدشہ ہے

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی اپنے دم پر اکثریت کے قریب پہنچ چکی ہے لیکن وزیراعلیٰ کے عہدے پر فی...
27/11/2024

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی اپنے دم پر اکثریت کے قریب پہنچ چکی ہے لیکن وزیراعلیٰ کے عہدے پر فیصلہ نہیں کیا جا سکا

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی اپنے دم پر اکثریت کے قریب پہنچ چکی ہے لیکن وزیراعلیٰ کے عہدے پر فیصلہ نہیں کیا جا سکا

مرکزی وزیر اشونی ویشنو کے مطابق نئے سسٹم کے تحت پین کارڈ سے جڑے سارے نظام کو ڈیجیٹل طور سے تیار کیا جائے گا، جس سے شکایت...
26/11/2024

مرکزی وزیر اشونی ویشنو کے مطابق نئے سسٹم کے تحت پین کارڈ سے جڑے سارے نظام کو ڈیجیٹل طور سے تیار کیا جائے گا، جس سے شکایتوں کا حل ہو سکے گا۔ اس منصوبہ پر 1435 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
.0

مرکزی وزیر اشونی ویشنو کے مطابق نئے سسٹم کے تحت پین کارڈ سے جڑے سارے نظام کو ڈیجیٹل طور سے تیار کیا جائے گا، جس سے شکایتوں کا حل ہو سکے گا۔ اس منصوبہ پر 1435 کروڑ روپے خرچ...

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے آئین کی 75ویں سالگرہ پر عوام کو آئین کی اہمیت یاد دلاتے ہوئے اس کی حفاظت کرنے کا عہد کی...
26/11/2024

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے آئین کی 75ویں سالگرہ پر عوام کو آئین کی اہمیت یاد دلاتے ہوئے اس کی حفاظت کرنے کا عہد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مجاہدینِ آزادی اور آئین سازوں کی قربانیوں کو سراہا

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے آئین کی 75ویں سالگرہ پر عوام کو آئین کی اہمیت یاد دلاتے ہوئے اس کی حفاظت کرنے کا عہد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مجاہدینِ آزادی اور آئین س....

آدتیہ کی جیت میں چچا راج ٹھاکرے کا دخل نظر آرہا ہے، وہیں راج ٹھاکرے کے بیٹے امت کی ہار میں چچا ادھو ٹھاکرے کے فیصلے کو ا...
25/11/2024

آدتیہ کی جیت میں چچا راج ٹھاکرے کا دخل نظر آرہا ہے، وہیں راج ٹھاکرے کے بیٹے امت کی ہار میں چچا ادھو ٹھاکرے کے فیصلے کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔

آدتیہ کی جیت میں چچا راج ٹھاکرے کا دخل نظر آرہا ہے، وہیں راج ٹھاکرے کے بیٹے امت کی ہار میں چچا ادھو ٹھاکرے کے فیصلے کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔

کانگریس نے سنبھل واقعہ میں بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کا الزام لگایا اور کہا کہ پارٹی رہنماؤں نے مذہب کے نام پر دو بر...
25/11/2024

کانگریس نے سنبھل واقعہ میں بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کا الزام لگایا اور کہا کہ پارٹی رہنماؤں نے مذہب کے نام پر دو برادریوں کے درمیان دیوار کھڑی کرنے کی کوشش کی ہے۔

کانگریس نے سنبھل واقعہ میں بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کا الزام لگایا اور کہا کہ پارٹی رہنماؤں نے مذہب کے نام پر دو برادریوں کے درمیان دیوار کھڑی کرنے کی کوشش کی ہے....

2015 میں وکیل ہرویندر چودھری نے اس معاملے پر سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ ایسے لطیفے عزت کے...
22/11/2024

2015 میں وکیل ہرویندر چودھری نے اس معاملے پر سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ ایسے لطیفے عزت کے ساتھ جینے کے بنیادی حق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

2015 میں وکیل ہرویندر چودھری نے اس معاملے پر سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ ایسے لطیفے عزت کے ساتھ جینے کے بنیادی حق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

امریکہ میں عائد الزامات کے بعد 21 نومبر 2024 کو اڈانی گروپ کے شیئرز میں بڑی گراوٹ آئی، جس میں کچھ شیئرز 20 فیصد تک گر گئ...
21/11/2024

امریکہ میں عائد الزامات کے بعد 21 نومبر 2024 کو اڈانی گروپ کے شیئرز میں بڑی گراوٹ آئی، جس میں کچھ شیئرز 20 فیصد تک گر گئے۔ اڈانی پر رشوت دینے اور غلط بیانی کرنے کے الزامات ہیں

امریکہ میں عائد الزامات کے بعد 21 نومبر 2024 کو اڈانی گروپ کے شیئرز میں بڑی گراوٹ آئی، جس میں کچھ شیئرز 20 فیصد تک گر گئے۔ اڈانی پر رشوت دینے اور غلط بیانی کرنے کے الزامات ....

دہلی میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے حکومت نے 50 فیصد سرکاری ملازمین کے لیے ’ورک فرام ہوم‘ کا اعلان کیا۔ مصنوعی بارش اور ہنگا...
20/11/2024

دہلی میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے حکومت نے 50 فیصد سرکاری ملازمین کے لیے ’ورک فرام ہوم‘ کا اعلان کیا۔ مصنوعی بارش اور ہنگامی اقدامات پر بھی غور جاری ہے

دہلی میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے حکومت نے 50 فیصد سرکاری ملازمین کے لیے ’ورک فرام ہوم‘ کا اعلان کیا۔ مصنوعی بارش اور ہنگامی اقدامات پر بھی غور جاری ہے۔

Address

5A Bahadur Shah Zafar Marg, New Delhi
Delhi
110002

Telephone

01147636320

Website

http://t.me/qaumiawaz

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaumi Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qaumi Awaz:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Delhi media companies

Show All