Dhaka aas pass

Dhaka aas pass dhaka chiraiya motihari madhuban mehsi chakia pipra

آپ اپنے موبائل میں اسے محفوظ کر لیں بہت اچھی معلومات ہیں
07/12/2023

آپ اپنے موبائل میں اسے محفوظ کر لیں بہت اچھی معلومات ہیں

09/06/2023
اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَ الْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰٓئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُوْلًایقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دل سب کے ...
20/04/2023

اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَ الْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰٓئِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُوْلًا

یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔

यकी़न रखो कि कान,आंख और दिल सब के बारे में (तुम से) सवाल होगा।

Surely, the ear, the eye and the heart - each one of them shall be interrogated about.

Yaqin rakho ke kaan, aankh Aur dil sab ke bare mai (tum se) sawal hoga

سورة الاسراء: 35

04/04/2023

ابراہیم بن ادھم اور ان کا پریشان حال دوست

ابراہیم بن ادھم كا ایك دوست ان كے پاس سے گزرا اور سلام نہ كيا، ابراہيم بن ادہم كى مجلس ميں بيٹھے ہوئے بعض لوگوں نے كہا : اے ابراہيم! آپ نے اس كو دیکھا وہ كيسے ہمارے پاس سے گزرا ، ہميں ديكھنے كے باوجود بھى سلام نہ كيا۔؟
ابراہيم بن ادہم كہنے لگے:
ممكن ہے وہ كسى مشكل ميں ہو، كوئى بھى دوست اپنے ساتھيوں سے اسى وقت ہى ايسا برتاؤ كرتا ہے جب وہ مصيبت اور پريشانى ميں ہو۔۔۔۔
ابراہيم بن ادہم كو بھى اس بات كا بڑا قلق ہوا كہ ميرے دوست نے ہميں سلام كيوں نہ كيا؟
ابراہيم بن ادھم كو سكون نہ ملا اور اس كے پيچھے ہو ليے تيز تيز قدم اٹھاتے ہوئے اس كو رستے ميں ہى جا ملے۔۔۔
كہنے لگے برادر! كيا ہوا؟ ۔۔۔۔ آپ ہمارے پاس سے گزرے اور سلام دعا نہ كيا؟۔۔۔۔ خيريت تو ہے ناں۔۔۔
وہ شخص كہنے لگا: ميرى بيوى نے بچہ جنا ہے، ليكن ميرے پاس حاجات ضروريہ كے ليے كچھ نہيں ہے، بس اسى پريشانى ميں آپ كے پاس سے گزرا ، ليكن مجھے سوائے اپنى بيوى اور بچے كے علاوہ كچھ نظر نہيں آرہا تھا۔۔۔۔ ميں نے جان بوجھ كر ايسا نہيں كيا۔
اتنا كہہ كر وہ شخص پھر اپنى منزل كى طرف چل پڑا۔۔۔
ابراہيم بن ادہم واپس پلٹے اور اپنے دوستوں سے كہا:
واللہ ! ہم نے اپنے اس دوست پر دُہرا ظلم كيا۔۔۔
ايك بار جب ہمارے پاس سے گزرا تو ہم نے اس كے بارے ميں بُرا گمان كيا، اور دوسرى مرتبہ تب جب ہم نے اس كو محتاج پايا۔۔۔۔۔
پھر ابراہيم بن ادہم نے دو دينار بطور قرض ليے۔۔۔ ايك دينار كا گوشت، شہد ، زيتون اور آٹا خريدا اور دوسرے دينار كو اس سامان كے اوپر ركھا اور اس محتاج شخص كے گھر كى طرف چل ديے۔۔۔
گھر كا دروازہ كھٹكھٹايا، اندر سے نسوانى آواز آئى كون؟ بتايا ابراہيم بن ادھم ہوں۔۔۔۔
دروازے كے پاس كچھ سامان پڑا ہے اسے اٹھا ليجيے۔۔۔
نومولود بچے كى ماں نے جب دروازہ كھولا تو راشن كے ساتھ ايك نقدى دينار بھى پايا، ۔۔۔۔
ابراہيم بن ادھم دروازے سے ہٹ چكے تھے اور واپسی كے قدم ليتے ہوئے كمزور اور نحیف نسوانى آواز مىں سنا:
اللھم لا تنس ھذا اليوم لإبراہيم أبداً۔۔۔
اے اللہ! ابراہيم كا يہ دن ہميشہ ياد ركھنا۔۔۔

صاحبو!
كتنے پريشان لوگ ہيں جو اس وقت ابراہيم بن ادھم جيسے كھانے اور دينار كا انتظار كررہے ہيں؟؟؟
كتنى ہى ايسى عفت مآب بيٹياں ہيں جن كے سروں ميں چاندى اتر چكى ہے ، جو آپ كو بھى ايسى ہى دعا دينے كى منتظر ہيں۔۔۔
آپ كو كيا خبر كہ مشكل ميں پھنسے انسان كى دعا اللہ كے ہاں كتنى تيزى سے جاتى ہے۔۔۔۔۔
تحریر......عبدالباسط عابد

10/12/2022
18/11/2022

मै पहले दुरूद अपने होंठों पे सजाता हूं
फिर नाम मे मोहम्मद स० का लेता हूं क़रीने से
जनाब अशरफ़ कमाल Champaran

16/11/2022

#मां के हवाले से
#दर्द भरा
#नज़्म बिल्कुल
#नई
#भोजपुरी
#नज़्म
#जवाब अशरफ़ कमाल स०

07/11/2022

मोमीनो अब खुदा से डरा किजीए
यूं नमाजे न ऐसे कजा किजीए
अशरफ़ कमाल

06/11/2022

मोमीनो अब खुदा से डरा किजीए यूं नमाजे न ऐसे कजा किजीए अशरफ़ कमालمومنوں اب خدا ڈرا کیجیٔے

Avijit Halder“Hello, I’m Avijit Halder.Digital Marketer, WordPress Developer, sales funnel, and Google ads Specialist. I...
31/10/2022

Avijit Halder
“Hello, I’m Avijit Halder.
Digital Marketer, WordPress Developer, sales funnel, and Google ads Specialist. I have 7+ years of experience working in the SEO, blogging, and digital marketing field. And I know all ins and outs of the Industry. I have trained more than 5000+ students who are now achieving success in this field.”
All information will be found in the link
https://learnbazar.in/learnbazar-special-offer/?ref=md+mujibur.rahman

11/10/2022
11/10/2022
11/10/2022

Address

Lahladpur Garahiya Mehsi East Champaran
Chakia
845426

Telephone

+919507934134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhaka aas pass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhaka aas pass:

Videos

Share


Other Chakia media companies

Show All