Aadam Ki Awaz

  • Home
  • Aadam Ki Awaz

Aadam Ki Awaz تعصب کو ختم کرو۔ انسانیت کو رستہ دو۔آدم کے لیے

I have done my job as a human.do you have something for innocent people? if you didn't act. so do something because you ...
20/11/2023

I have done my job as a human.do you have something for innocent people? if you didn't act. so do something because you are too answerable for the day of judgment.
میں نے ایک انسان کی حیثیت سے اپنا کام کیا ہے۔ کیا آپ کے پاس معصوم لوگوں کے لیے کچھ ہے؟ اگر آپ نے عمل نہیں کیا۔ تو کچھ کرو کیونکہ تم قیامت کے دن کے لیے بہت جوابدہ ہو۔

یاد رکھو آدم تم ہی ہو اور آدم کا حق ادا کرنا تم پر فرض ہے۔ #آدم

دل سے دعا جو دعا نکلتی ہے وہ اثر رکھتی ہےدل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے  آسمان کو بھی ہلا دےمیرے مولا ان بلکتے ہوئے بچوں ک...
15/11/2023

دل سے دعا جو دعا نکلتی ہے وہ اثر رکھتی ہے
دل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے آسمان کو بھی ہلا دے
میرے مولا ان بلکتے ہوئے بچوں کو کوئی معجزہ ہی دیکھا دے
پیغمبروں نے جو کیے سجدے اس پاک جگہ کو ظالم سے بچا لے
لاکھوں فلسطینی جان بچانے کو ہے کھڑا
خدارا ہجرت کے بہانے ہی ان کو بچا لے
نسل کے نسل اجڑ گئے جو بچ گئے ان کی صدا سن لے خدا
مشرق و مغرب کی لڑائی میں تیرے بے گناہ آدم بھگت رہے ہیں سزا
قبضہ تو آخر قبضہ ہے صدیوں سے لگا رہے ہیں فلسطینی یہ صدا
دل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے آسمان کو بھی ہلا دے
کوئی یہ بات بھی جا کر دنیائے منصف کو بتا دے
فیصلہ اگر کرنا ہے منصف تو گھر سے میرے قبضہ ہٹا دے
خدا تو اگر چاہے تو میرے گھر کو بھی امن کا گہوارا بنا دے
دل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے آسمان کو بھی ہلا دے
تیرے آدم لاش کو اٹھاتے اٹھاتے تھک گئے ہیں
تو اپنا اب جلال ہی دیکھا دے
دل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے آسمان کو بھی ہلا دے
اب نا سنتا ہے یہاں تیرے سوا میرا کوئی مولا
تماشائی بنے بیٹھے ہیں یہاں سب میرے مولا
تیرے گھر کو جو بچانے کو نکلے ہیں ان کو فتح دینا میرے مولا
جو ہارے اگر تو یہ ظالم جگ ہنسائی بھی کریں گے میرے مولا
دل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے آسمان کو بھی ہلا دے
بے سرو ساماں مظلوم کی صدائیں سن لے
بارود و میزائل سے ذخموں سے چور
ان بچوں کی چیخ و پکار سن لے
اے خدا قبلہ اول کی روتی ہوئی آوازیں سن لے
تو جو چاہے اگر دن کو رات میں بدل دے گا
تو چاہے اگر بے ذباں کو ذبان دے دے گا
خانہ کعبہ کو بچایا اب قبلہ اول کو بھی بچا لے گا
دل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے آسمان کو بھی ہلا دے
دودھ پیتے ہوئے بچے کے بھی کوئی خواب ہوا کرتے ہیں
جنگ کرنے کے بھی کوئی اداب ہوا کرتے ہیں
ہم نہیں کہتے ہمیں کوئی مسیحا دے دے
بس ایسا کوئی قاسم دے دے
جو اس صہیونی کو نست و نابود کر دے
ظالم اپنے ظلم کی انتہا پر اتر آیا ہے
اسکے خلاف اپنی غیبی طاقت دے دے
مذہب کی آڑ میں لڑتی اس قوم کو ہدایت دے دے
متحد و محبت سے رہنے کی سبق دے دے
دل سے نکلی ہے یہ دعا لگتا ہے آسمان کو بھی ہلا دے
ظلم تو ایک دن چھٹ ہی جائے گا
بہن کو بھائی کے گزر جانے کا صبر ہی دے دے
باپ کو گلے سے لگ کر رونے کا وقت ہی دے دے
جو بچ گئے رو رہے ہیں ان کو صبر ہی دے دے
یتیم کو سہارا اور بیوہ کو کوئی ٹھکانا ہی دے دے
اس آدم کو بھی پیغام پہنچانے کا اجر ہی دے دے
مولا جو تجھ سے مانگا وہ بھی دے دے
اور جو نا مانگ سکے وہ بھی دے دے
#آدم

11/11/2023
20/10/2023
https://web.facebook.com/aadamkiawaz                                                                        https://web....
16/10/2023

https://web.facebook.com/aadamkiawaz
https://web.facebook.com/aadamashuman

یزید نہیں صہیونی
میں کیوں نا خون کہ آنسو روؤں
مجھے یزید کی خون کی بو آرہی ہے
کربلا کی گرم ہوا چلتی نظر آرہی ہے
وہی پانی خوراک کی بندش کی آواز آ رہی ہے
وہاں تیروں کی بارش اور تلواروں کا شور تھا
یہاں میزائلوں کی بارش اور بمباری کی گونج ہے
کربلا کے شیرخوار علی اصغر کی یاد آرہی ہے
ایک باپ علی اصغر کو کندھے سے لگائے رو رہا ہے
بنت زینب اور امۤاں روباب کی آہ و بکا سنائی دے رہی ہے
کربلا کا یزید مرا نہیں زندہ ہے اسکی آواز آرہی ہے
یزید کے پیروکار ڈھیروں ہیں جو چلے آرہے ہیں
وہ پورے سرو ساماں یزید کے گھر چلے آرہے ہیں
دنیا کے منصف اپنے بیان سے آگے نہیں آرہے ہیں
ذخمیوں کے لیے کوئی علاج نہیں لاش رکھنے کی جگہ نہیں
جو زندہ ہیں کھانے کے لیے خوراک اور پینے کے لیے پانی نہیں
ملبے کے ڈھیر میں بیٹھی ضعیف ماں آسمان کی طرف دیکھ رہی ہے
معصوم بچوں کو گود میں اٹھائے ماں خدا کو پکار رہی ہے
چیخ و پکار کچھ ایسی بھی ہے انسانیت کے ٹھیکے دار تم کہاں ہو
مسیحا چیخ چیخ کر کہ رہے ہیں
مریضوں کوبچانے کی دوا ختم ہیں
ذخمیوں کی آپریشن کے لیے ہسپتال کا ایندھن ختم ہیں
کوئی محمد کا نام نا لے ایسی کوئی صدا آرہی ہے
ختم کر دو یہ نسل بس کچھ ایسی سازش کی بو آرہی ہے
سجدہ نا کرے کوئی سجدہ کی جگہ ہی ختم کردو
عالم درس و تدریس اور ناراضگی بچانے میں لگے ہیں
ساہوکار اپنے کاروبا ر اور دوستی بچانے میں لگے ہیں
بند کمرے میں بیٹھے مشرکین انسان کو
لڑانے کی بات کر رہے ہیں
عالمی برادری ملاقات پہ ملاقات کر رہی ہے
سیاستدان اور عالم صرف میڈیا پر بیان دے رہے ہیں
ابن آدم بھوک پیاس اور علاج کے بغیر مر رہے ہیں
نا رو آدم تیرے خون کا حساب
یزید اور ان حکمرانوں نے بھی دینا ہے
لگی رہے یہ آگ چلتی رہے ان کی دوکان یہی ہے ان کا پلان
مذہب کی آڑ میں چمکتی ہے ان کی دوکان
سمجھ لو تم دنیائے اسلام لڑتے ہو تو چلتی ہے ان کی دوکان
اٹھو اور جاگو تم اہلیان اسلام اب سونا ہے تم پہ حرام
جو چلی گئی مسجد اقصی تو کیا جواب دو گے عاشقان رسول
امام نے کٹایا تھا سر اور شہادت دی کلمہ حق کے لیے

یزید رسوائی تیری مقدرمیں ہے
حسینیت زندہ تھی اور تا قیامت زندہ رہے گی
بادشاہت تیری تھی نا تجھے ملے گی
ابن آدم کو جو تو نے تکلیف دی
اسکی سزا تجھے ملے گی
شرمندہ ہیں خدا ہم تیرے گھر کی حفاظت نا کر سکے
اے اللہ! اپنے گھر کی اور اسکے پاس رہنے والے
ابن آدم کی بھی حفاظت اور ہماری مغفرت فرما

میری نظم  کوشئیر اور پوسٹ کریں ۔ آدم پر ہونے والے ظالم کو بے نقاب کریں ۔ یاد رکھو آدم تم بھی ہو                         ...
10/10/2023

میری نظم کوشئیر اور پوسٹ کریں ۔ آدم پر ہونے والے ظالم کو بے نقاب کریں ۔ یاد رکھو آدم تم بھی ہو
https://web.facebook.com/aadamkiawaz
https://web.facebook.com/aadamashuman

تم آدم پر ظلم کرو اور آدم خاموش رہے
امن کے تم خواں بھی ہو اپنی انا و بادشاہت کے لیے
تم گھر کو آگ لگا کر تم آگ سےکھیلتے بھی ہو
تم منصف بھی ہو یا پھر ایک دلال ہو
تم جو کچھ بھی ہو تم خدا کے حضور جواب دہ ہو۔

https://web.facebook.com/aadamkiawaz/آدم کی آواز لائک کمینٹس اور فالو کریں آدم کے لیے آدم کی آواز کو فرینڈز اور فیملی گر...
28/09/2023

https://web.facebook.com/aadamkiawaz/
آدم کی آواز لائک کمینٹس اور فالو کریں آدم کے لیے
آدم کی آواز کو فرینڈز اور فیملی گروپ میں شئیر کریں آدم کے لیے
کیا تم جانتے ہو آدم تم ہی ہو۔

#
ووٹ نہیں نوٹ دو
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
میں بے قرار ہوں مدت سے اسمبلی جانے کے لیے
ہوسکتا ہے میری بھی مفلسی ختم ہو جائے
ہر بار میں ہی روکھی روٹی کھاؤں یہ کہاں لکھا ہے
میرا بھی خواب ہے پروٹوکول کےمزے لوں میں
عالیشان محل اور ظہرانہ اور عشائیہ کے مزے لوں میں
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
کبھی بیرون ملک کے دورے تو کبھی فنڈ کی بندر بانٹ
اسمبلی کے لیے اپنا کیا خاندان کا بھی
سودا کر سکتا ہوں میں
پیر و مرشد کہ کر آدم کے دل بھی جیت سکتا ہوں میں
مہنگائی ہائے یہ مہنگائی لچھے دار تقریر کر سکتا ہوں میں
مہنگائی ختم ہو نا ہو آدم کو
اسمبلی کے لیے بے وقوف بنا سکتا ہوں میں
ضرورت پڑے تو جوش خطابت سے
شرافت بھی بیچ سکتا ہوں میں
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
دو کا چار اور چار کا سولہ بہت گر آتا ہے مجھے
بس ایک با ر اسمبلی پہنچا دے مجھے
شاہ جی خدمت تیری دن رات کروں گا میں
آدم کو گاڑی بھر بھر کے لا کر تجھے حیراں کروں گا میں
ہر دفعہ کی طرح آدم کو خوب بے وقوف بناؤں گا میں
جلسہ تیرا ہر حال کامیاب بناؤں گا میں
رقم لگ جائے کروڑ پر تجھے ناراض نا کروں گا میں
ووٹ دو تم مجھے یہ وعدہ گھر گھر جا کر لیتا ہوں میں
کہ میں پانچ سال تک ناآؤں گا پھر ابن آدم کی دہلیز پر
دیکھے گا آدم تو مجھے صرف ٹی وی اور ایوانوں پر
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
کیا عجب ہے کہ شاہ جی کی
نظر پڑے اور میں منیسٹر بنا دیا جاؤں
میں ہر طرح سے مناسب ہوں
شاہ جی کے جی میں جی ملانے کے لیے
ہر طرح کے دو نمبر کے
کام کرنے اور کروانے کا ماہر ہوں میں
جو کچے پکے کے ڈاکو کو جانتے نہیں
وہ سب جانتے ہیں مجھے
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
ایک بار اسمبلی تو جاؤں پھر دیکھنا کیا ہوں میں
ملی جو کرسی تو دیکھنا کیا ہوں میں
ہزار راہیں ملیں گی میری انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے
جو نظر پڑی خالی زمینوں پر
کروں گا قبضے اور بناؤں گا ہاوسنگ سوسائٹیز میں
بس ایک دفہ پہنچ جاؤں اسمبلی کے ایوانوں میں
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
کوئی اور ناڈالے گا قبضہ سرکاری زمینوں پر
میں جو بیٹھا ہوں اس کام کو نبھانے کے لیے
حسین پریوں سے جو ہو گا میل جول
گزرے گا دن رات میرا بہت گول مول
آدم کی خدمت کروں گا ابن آدم کے لیے
کھال اتاروں گا قصائی کی طرح
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
چیختی ہے آدم تو چیخے دو
میں تو اپنے پیسے کروں گا کھرے
ضرورت پڑی تو اگلے پانچ سال کے لیے بھی
اپنی روٹی پوری کروں گا میں
چرسی موالی کو گالی نا دینا
ہو سکتا ہے اگلی دفعہ اسمبلی میں وہ وزیر بنا ہو
نقل خوب کر لیتا ہوں میں
بس امتحان میں بیٹھمنے کی دیر ہے
چاہے کھا لوں جتنا بھی ہضم سب کر لیتا ہوں میں
ہوگئی تیری بلے بلے ہو جائے گی تیری بلے بلے
مل گئی کرسی تو ہو جائے گی آدم کی بلے بلے
ابن آدم ۔۔۔ آدم کی آواز

ووٹ نہیں نوٹ دوشاہ صاحب رستہ  بتا دو اسمبلی جانے کے لیےمیں بے قرار ہوں مدت سے اسمبلی جانے کے لیے ہوسکتا ہے میری بھی مفلس...
22/09/2023

ووٹ نہیں نوٹ دو
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
میں بے قرار ہوں مدت سے اسمبلی جانے کے لیے
ہوسکتا ہے میری بھی مفلسی ختم ہو جائے
ہر بار میں ہی روکھی روٹی کھاؤں یہ کہاں لکھا ہے
میرا بھی خواب ہے پروٹوکول کےمزے لوں میں
عالیشان محل اور ظہرانہ اور عشائیہ کے مزے لوں میں
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
کبھی بیرون ملک کے دورے تو کبھی فنڈ کی بندر بانٹ
اسمبلی کے لیے اپنا کیا خاندان کا بھی
سودا کر سکتا ہوں میں
پیر و مرشد کہ کر آدم کے دل بھی جیت سکتا ہوں میں
مہنگائی ہائے یہ مہنگائی لچھے دار تقریر کر سکتا ہوں میں
مہنگائی ختم ہو نا ہو آدم کو
اسمبلی کے لیے بے وقوف بنا سکتا ہوں میں
ضرورت پڑے تو جوش خطابت سے
شرافت بھی بیچ سکتا ہوں میں
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
دو کا چار اور چار کا سولہ بہت گر آتا ہے مجھے
بس ایک با ر اسمبلی پہنچا دے مجھے
شاہ جی خدمت تیری دن رات کروں گا میں
آدم کو گاڑی بھر بھر کے لا کر تجھے حیراں کروں گا میں
ہر دفعہ کی طرح آدم کو خوب بے وقوف بناؤں گا میں
جلسہ تیرا ہر حال کامیاب بناؤں گا میں
رقم لگ جائے کروڑ پر تجھے ناراض نا کروں گا میں
ووٹ دو تم مجھے یہ وعدہ گھر گھر جا کر لیتا ہوں میں
کہ میں پانچ سال تک ناآؤں گا پھر ابن آدم کی دہلیز پر
دیکھے گا آدم تو مجھے صرف ٹی وی اور ایوانوں پر
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
کیا عجب ہے کہ شاہ جی کی
نظر پڑے اور میں منیسٹر بنا دیا جاؤں
میں ہر طرح سے مناسب ہوں
شاہ جی کے جی میں جی ملانے کے لیے
ہر طرح کے دو نمبر کے
کام کرنے اور کروانے کا ماہر ہوں میں
جو کچے پکے کے ڈاکو کو جانتے نہیں
وہ سب جانتے ہیں مجھے
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
ایک بار اسمبلی تو جاؤں پھر دیکھنا کیا ہوں میں
ملی جو کرسی تو دیکھنا کیا ہوں میں
ہزار راہیں ملیں گی میری انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے
جو نظر پڑی خالی زمینوں پر
کروں گا قبضے اور بناؤں گا ہاوسنگ سوسائٹیز میں
بس ایک دفہ پہنچ جاؤں اسمبلی کے ایوانوں میں
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
کوئی اور ناڈالے گا قبضہ سرکاری زمینوں پر
میں جو بیٹھا ہوں اس کام کو نبھانے کے لیے
حسین پریوں سے جو ہو گا میل جول
گزرے گا دن رات میرا بہت گول مول
آدم کی خدمت کروں گا ابن آدم کے لیے
کھال اتاروں گا قصائی کی طرح
شاہ صاحب رستہ بتا دو اسمبلی جانے کے لیے
چیختی ہے آدم تو چیخے دو
میں تو اپنے پیسے کروں گا کھرے
ضرورت پڑی تو اگلے پانچ سال کے لیے بھی
اپنی روٹی پوری کروں گا میں
چرسی موالی کو گالی نا دینا
ہو سکتا ہے اگلی دفعہ اسمبلی میں وہ وزیر بنا ہو
نقل خوب کر لیتا ہوں میں
بس امتحان میں بیٹھمنے کی دیر ہے
چاہے کھا لوں جتنا بھی ہضم سب کر لیتا ہوں میں

دما دم مست قلندر بجلی کا پہلا نمبرھڑتال نہیں بلکہ دما دم مست قلندر ہو گاآدم ایک ہو گئے تو رہ گا یا پھر آدم رہے گاجب میرا...
07/09/2023

دما دم مست قلندر بجلی کا پہلا نمبر

ھڑتال نہیں بلکہ دما دم مست قلندر ہو گا
آدم ایک ہو گئے تو رہ گا یا پھر آدم رہے گا
جب میرا محبوب مجھ سے خفا ہو گا
تو سوچ زرا آشیانہ تیرا بھی آباد نا ہو گا
بھاگ تو دبئی یا لندن تو زرا
یہاں تیرا ہر محل آگ سے زمین بوس ہو گا
اب تیرا کوئی بیانیہ آدم کو نا بھائے گا
جولائی 2013 دعا کرو بجلی آجائے اور نیند پوری ہو جائے
ستمبر 2023 بجلی بھر بھر کے آئی پر بل نے رولا دیا
اس بار نیند کے ساتھ گھر کا سکون بھی گیا
ہنستا کھیلتا مننا جسم میں بھرے گرمی دانوں سے رونے لگا
بجلی لانے والے کو پتہ تھا آج بجلی کو رو رہے ہیں کل بل کو روئیں گے
ڈالر اور روپیہ کا تگڑا مقابلہ نہیں بلکہ یہ اور دولت بڑھانے کا مقابلہ
ابن آدم جو بلک بلک کر رو رہا ہے
کبھی گھر کا کرایہ اور بجلی کے بل کو دیکھ کر رو رہا ہے
تو آدم کے لیے زمین تنگ کرے گا
اس زمین میں تیرے لیے قبر بھی نصیب نا ہو گا
کفن میں کوئی نا جیب یا پاس تیرے دراز ہو گا
کوئی ہاتھ اٹھائے دعا کرنے والا نا ہو گا
مسکین یتیم اور بیواہ کی بد دعا تیرے چاروں اطراف ہو گا
تیری دولت پر تیرے ہی اولاد دست و گریباں ہوں گے
ابن آدم بلکتا سسکتا اور گرمی سے نڈھال سوئے
تو اپنے محل میں چین کی ننیند سوئے اب یہ ممکن نا ہو گا
آدھی روٹی کھائیں گے اس دفعہ حساب ضرور چکائیں گے
صنم ہم تو ڈوبے ہیں تجھے بھی ساتھ لے کر ڈوب کر دکھائیں گے
نا رو آدم ایک دن اسکا حساب ضرور ہو گا
فقط آدم تیرا ہی بروز حشر حساب ہو گا

آج کی رات میرے ابن آدم کے لیے دعا کرنا ۔ اللہ پاک ان کی مشکلات حل کرے ۔۔۔بولو تم بھی آمین۔۔۔یہ دعا دوستوں کو شیئر بھی کر...
17/04/2023

آج کی رات میرے ابن آدم کے لیے دعا کرنا ۔ اللہ پاک ان کی مشکلات حل کرے ۔۔۔
بولو تم بھی آمین۔۔۔
یہ دعا دوستوں کو شیئر بھی کرو ایک آدم کا بھلا ہو جائے گا

facebook//aadamkiawazدو نقطوں کے فرق نے زندگی ہی بدل ڈالیپہلے میں ایک نقطے کو دو نقطے میں بدلنے میں لگا رہا اب ان نقطوں ...
12/04/2023

facebook//aadamkiawaz
دو نقطوں کے فرق نے زندگی ہی بدل ڈالی

پہلے میں ایک نقطے کو دو نقطے میں بدلنے میں لگا رہا اب ان نقطوں کو ہٹانے میں لگا ہوا ہوں۔

حروف پڑھنے کے بعد الفاظ اور جملے بنانے میں لگا ہوا ہوں۔

صابن کھلتے تھے تو پوری گلی مہک جاتی تھی

گھر میں چاول پکتے تھے تو پوری گلی میں خوشبو ہی خوشبو ہوتی تھی

بھائی بہنوں کے ساتھ شرارت دوستوں کے ساتھ اٹھکلیاں

گلی میں کرکٹ کھیلنا اور کھڑکیوں کے شیشے تو ڑنا

کبھی بار کے رونا تو کبھی ٹرافی کو سینے سے لگائے گھر آنا

استاد! کھیلو گے کو دو گے ہو گے خراب پر ھو گے لکھو گے بنو گے نواب نا خراب ہوئے اور نا بن کے ہم نواب

کمرہ جماعت میں نات کی لڑائی

طاقت ہے تو بیٹھو ٹاٹ پر اور نہ مٹی پر

سکول کے درخت کسی پنکھے اور اے سی سے کم نا تھے

سکول کی گھنٹی آج کے بجنے والی گھنٹی سے اچھی تھی

کم از کم اس پر چھٹی تو ہو جاتی تھی

اور آج گھنٹی بجنے سے کام شروع ہوتا ہے

عید میں عیدی لینا اور پھر عیدی لے کر کم ہو جانا

بات کا مزہ لینا یا کے اردگرد ہی منڈلاتے رہنا

21/03/2023

مائی مہنگائیhttps://www.facebook.com/aadamkiawaz
مانی مہنگائی تو کہاں سے آئی

میرے گھر کو توڑنے آئی پر ٹوکول نے توڑی ہے کمر

افسر شاہی نے دی ہے یہ خبر

مراعات تم نا چھوڑو زور ہے عوام پر

مہنگائی بم گرا ہے نہتے عوام پر

لعنت ہواے حکمراں تیرے نظام پر

فاقوں سے جو مر گئے خبر گیری تو اسکی کر

جمہوریت کی نظر ہے سول نظام پر

جس کو بھی ملا اس نے بنایا اپنا گھر

ڈار ہو یا ترین سب نے بنائی محل اپنے نام پر

برباد ہوئے آدم تیرے اعتبار پر

تو خوش ہوا آدم کے آنسو نکال کر

چرسی تو پی رہا ہے فقط جام سمجھ کر

دے کر زوال لا یا آدم کو اس مقام پر

کیسے دی ہے تم نے ایسے لوگوں کو اقتدار

جس نے کی علم ہر خاص و عام پر

اس ظالم کی بات پر کرنا نا اعتبار

رکھے جو یہ ہاتھ بھی خدا کے کلام پر
https://www.facebook.com/aadamkiawaz
اب تک دلیل دیتا ہے اپنے دفاع میں

انصاف تو اندھا ہوتا ہے ۔۔۔ مگر انصاف کرنے والا اندھا نہیں ہو نا چاہیےhttps://www.facebook.com/aadamkiawazانصاف کرنے والے...
17/02/2023

انصاف تو اندھا ہوتا ہے ۔۔۔ مگر انصاف کرنے والا اندھا نہیں ہو نا چاہیے
https://www.facebook.com/aadamkiawaz
انصاف کرنے والے کانام نا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ انصاف خود چیخ چیخ کر بولتا ہے
منصف ایک دن تیرا بھی ہونا ہے ۔۔۔۔۔ اللہ کے دربار میں

       area                 تم میرے آدم کے لیے اپنی نمازوں میں دعا کرنا ۔ اللہ تمہاری دعاؤں کو سنے گا ۔ اور ان پر مہربان...
08/02/2023

area
تم میرے آدم کے لیے اپنی نمازوں میں دعا کرنا ۔ اللہ تمہاری دعاؤں کو سنے گا ۔ اور ان پر مہربان ہو گا جو آدم مشکل میں ہیں اور اللہ اور تمہیں مدد کے لیے پکار رہے ہپیں ۔ اور تم ہی آدم ہو ۔ تم ہی رضاکار آدم اور مجاہد ہو ۔

07/02/2023

you can join me your research synopsis , theses , and hanwriting job , more over as typing job for your documents .
i will write in your formate according the demand of the requiements.

اللہ تو ان شہیدوں کی مغفرت فرما ! یہ تیرے حضور بادب کھڑے تھے ۔ شیطان نے انہیں گمراہ کیا یہ پھر بھی حاضر ہوں حاضر ہوں کہت...
31/01/2023

اللہ تو ان شہیدوں کی مغفرت فرما ! یہ تیرے حضور بادب کھڑے تھے ۔ شیطان نے انہیں گمراہ کیا یہ پھر بھی حاضر ہوں حاضر ہوں کہتے ہوئے تیرے پاس آگئے ۔ آدم کے دشمن کو نست و نابود فرما اور ہمارے حکمرانوں کو ہدایت فاروقی عطا فرما۔ جو چلے گئے ان کے لواحقین کا تو سہارا بن جا یہ بھی ایک آدم کی فریاد ہے ۔ اور تو سنتا ہے یہ مجھے خبر ہے ۔ میری پاک ذمین کو ایسے دشمن سے پاک کردے ۔ اے غفار ہم پہ رحم کر دے ۔

19/01/2023
                                         آپ میرے سوشل میڈیا قابل احترام معزز ممبر و دوست ہیں۔ آپ نے گزشتہ دو سالوں میں م...
19/01/2023

آپ میرے سوشل میڈیا قابل احترام معزز ممبر و دوست ہیں۔ آپ نے گزشتہ دو سالوں میں مجھے بہت محبت و پیار دیا ہے ۔ سوشل میڈیا میں میرا کام پیسہ کمانا نہیں ہے۔ اللہ نے مجھے روزگار کا بہتر زریعہ دیا ہوا ہے بلکہ اس گمراہ کن یا ان دیکھی دھماکہ خیز بم کو پھٹنے سے پہلے ناکارہ بنانا ہے ۔ دنیا کے کروڑوں دنیائے آدم کو غلط اور فحاشی قسم کے مواد کا مقابلہ اچھے کام سے کرنا ہے تاکہ ہماری نئی نوجوان نسلوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جاسکے ۔ اللہ کی عبادت کے ساتھ اسکے مخلوق کی خدمت کو اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ آدم چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔ اور آدم تم ہی ہو۔
میری تخلیق کردہ سو سے زائد نظم و کوٹیشن موجود ہیں اسے پڑھ کر تصدیق کریں اور پھر ایک آدم کو ضرور شئیر کریں میں اپنے سب آدم دوستوں کا شکر گزار ہوں ۔ جس کی کاوش سے آدم کی آواز کو مقبولیت ملی ہے۔ جس کسی آدم دوست نے شیئر اور پوسٹ کی میری نظم اور کوٹیشن کو ان سب کا شکریہ
اور جس کسی نے مجھے یا میری اس کاوش کو اس قابل نا سمجھا اور اسے پوسٹ اور شیئر نا کیا اسکا بھی شکریہ کہ انہوں نے مجھے پڑھنے کے قابل تو سمجھا ۔ یہ ان کا ظرف ہے کہ ان کی نظر یا سوچ میں میری کاوش اس قابل نا تھی کوئی بات نہیں ، یہ ضروری نہیں ہر ایک کی سوچ سے اتفاق کی جائے ۔ آپ نے مجھے اپنے نظروں میں رکھا ہوا ہے یہ بھی آپکا بڑا ظرف ہے ۔ اللہ آپ کی سوچ کو اعلی مقام دے ۔
آدم کی وجہ سے ہی کائنات میں رونق ہے ۔ آدم سے ہی میرے رب کی پہچان ہے ۔ اللہ کی نعمتوں اور تخلیق کی تعریف کرنے والا بھی آدم ہے ۔ مذہب کی وجہ سے آدم کی تذلیل مت کرو ۔ بشر اللہ کی مخلوق میں سب سے افضل ہے اور تم ہی بشر یعنی آدم ہو۔ آدم کو رنگ و نسل ، ذات پات ، مذہبی تشد د اور سیاسی سوچ کی نظر نا کرو ۔
آدم سے پیار کرو چاہے اسکا تعلق کسی بھی مذہب و رنگ اور نسل سے ہو بس یہ سوچنا کہ وہ ایک آدم ہے ۔۔۔۔
دنیائے آدم کو متحد کرو ایک آدم کے لیے ۔ اللہ کی کائنات میں امن و محبت کے لیے اور اسے خوبصورت بنانے کے لیے دکھ نا دینا آدم کو جواب دینا ہوگا میرے اللہ کو ۔۔۔۔
آدم کی نئی آنے والی نظم کو پوسٹ اورشئیر کرنا دوسرے ابن آدم تک پہنچانا اب تمہاری زمے داری ہے ۔
آپ کی چھوٹی سی کاوش ہمارے کام کی دنیائے آدم تک پہنچا نے میں اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے ۔

           آپ میرے سوشل میڈیا قابل احترام معزز ممبر و دوست ہیں۔ آپ نے گزشتہ دو سالوں میں مجھے بہت محبت و پیار دیا ہے ۔ س...

            آپ میرے سوشل میڈیا قابل احترام معزز ممبر و دوست ہیں۔ آپ نے گزشتہ دو سالوں میں مجھے بہت محبت و پیار دیا ہے ۔ ...

          #آدم   آپ میرے سوشل میڈیا قابل احترام معزز ممبر و دوست ہیں۔ آپ نے گزشتہ دو سالوں میں مجھے بہت محبت و پیار دیا ...

follw my page www.facebook/Aadam Ki Awaz     like and comments about Aadam page and our new poem
18/01/2023

follw my page www.facebook/Aadam Ki Awaz

like and comments about Aadam page and our new poem

تم ہی آدم ہو اور تم نے ہی آدم  کو شئیر اور پوسٹ کرنا ہے۔follw my page www.facebook /aadam ki awazwhatsapp  # 03...
18/01/2023

تم ہی آدم ہو اور تم نے ہی آدم کو شئیر اور پوسٹ کرنا ہے۔
follw my page www.facebook /aadam ki awaz
whatsapp # 0321-4605210

آدم کی وجہ سے ہی کائنات میں رونق ہے ۔ آدم سے ہی میرے رب کی پہچان ہے ۔ اللہ کی نعمتوں اور تخلیق کی تعریف کرنے والا بھی آد...
17/01/2023

آدم کی وجہ سے ہی کائنات میں رونق ہے ۔ آدم سے ہی میرے رب کی پہچان ہے ۔ اللہ کی نعمتوں اور تخلیق کی تعریف کرنے والا بھی آدم ہے ۔ مذہب کی وجہ سے آدم کی تذلیل مت کرو ۔ بشر اللہ کی مخلوق میں سب سے افضل ہے اور تم ہی بشر یعنی آدم ہو۔ آدم کو رنگ و نسل ، ذات پات ، مذہبی تشد د اور سیاسی سوچ کی نظر نا کرو ۔
آدم سے پیار کرو چاہے اسکا تعلق کسی بھی مذہب و رنگ اور نسل سے ہو بس یہ سوچنا کہ وہ ایک آدم ہے ۔۔۔۔
دنیائے آدم کو متحد کرو ایک آدم کے لیے ۔ اللہ کی کائنات میں امن و محبت کے لیے اور اسے خوبصورت بنانے کے لیے دکھ نا دینا آدم کو جواب دینا ہوگا میرے اللہ کو ۔۔۔۔
آدم کی نئی آنے والی نظم کو پوسٹ اورشئیر کرنا دوسرے ابن آدم تک پہنچانا اب تمہاری زمے داری ہے ۔
آپ کی چھوٹی سی کاوش ہمارے کام کی دنیائے آدم تک پہنچا نے میں اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے ۔
آپکا مخلص:
ابن آدم 17 -01-2023

read my new poem 2023. just you join as Aadam . please share and post my voce of Aadam.        may you join now ......  ...
14/01/2023

read my new poem 2023. just you join as Aadam . please share and post my voce of Aadam.
may you join now ......
whatsapp # 0321 - 4605210

read my new poem 2023. just you join as Aadam . please share and post my voce of Aadam.        may you join now
14/01/2023

read my new poem 2023. just you join as Aadam . please share and post my voce of Aadam.
may you join now

read my new poem 2023 in my page .just you join as Aadam share and post your fiends .    may you read now....
14/01/2023

read my new poem 2023 in my page .
just you join as Aadam share and post your fiends .

may you read now....

06/01/2023

آدم تم میرے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔ بے شک اللہ نے ہمارے لیے بہت سے خزانے ذمین میں چھپا رکھے ہیں ۔ جو آدم کے لیے رذق و ترقی کا باعث ہیں ۔ اللہ بشر سے پیار کرتا ہے یعنی آدم سے اور ابن آدم تم ہی ہو ۔ عبادت کی ضرورت نہیں اس پروردگار کو بہت ہیں سجدے کرنے کو بس اس کے مخلوق سے پیار و احترام سے پیش آؤ ۔ آدم کی ذندگی کو آسان بناؤ ۔ خدا اولاد اور دولت دے کر آزماتا ہے ۔ تم اس آزمائش میں پورا اترنے کی کوشش کرو ، چاہے اس کی قربانی ہی کیوں نا دینی پڑ جائے ۔ یہ ا،للہ کی امانت ہوتی ہیں ، تم اسے ہنس کر لیتے ہو تو اسکی رضا سمجھ کر امانت کو واپس کرو ۔ جب تک یہ امانت تمہارے پاس ہیں اسکی حفاظت و خرچ ایمانداری سے کرو ۔ اس میں ہی تمہارے لیے بھلائی ہے ۔ اللہ کی مخلوق میں انسان و جانور دونوں پائے جاتے ہیں ۔ ان سے پیار و احترام سے پیش آؤ ۔

Address

Telephone

+923214605210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aadam Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aadam Ki Awaz:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share