Khabarnama

Khabarnama The Leading Online Urdu Newspaper In Greece
(14)

Kashmir Siege Day Protest
30/07/2024

Kashmir Siege Day Protest

جشن میلاد النبی (ص)بتاریخ 7 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ
30/09/2023

جشن میلاد النبی (ص)
بتاریخ 7 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ

PROTEST: MODI NOT WELCOMEOrganized By: Association of Friends of Kashmir
20/08/2023

PROTEST: MODI NOT WELCOME
Organized By: Association of Friends of Kashmir

76 واں یوم آزادی زیر اہتمام: پاکستان جرنلسٹس کلب (رجسٹرڈ) گریسPakistan Journalists Club Regd. Greece
13/08/2023

76 واں یوم آزادی
زیر اہتمام: پاکستان جرنلسٹس کلب (رجسٹرڈ) گریس
Pakistan Journalists Club Regd. Greece

جشن آزادی فیسٹیول 2023
10/08/2023

جشن آزادی فیسٹیول 2023

یوم استحصال احتجاجی مظاہرہمظاہرین کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے
05/08/2023

یوم استحصال احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین کی سہولت کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے

پریس ریلیز: آغاز (محرم الحرام) ایام عزا
19/07/2023

پریس ریلیز: آغاز (محرم الحرام) ایام عزا

پرچم کشائی (آغاز ایام عزا)مورخہ 18 جولائی 2023 بروز منگل بعد از نماز مغربینبمقام: عزاخانہ گلزار زینب (س) پیریا یونان زیر...
17/07/2023

پرچم کشائی (آغاز ایام عزا)
مورخہ 18 جولائی 2023 بروز منگل بعد از نماز مغربین
بمقام: عزاخانہ گلزار زینب (س) پیریا یونان
زیر اہتمام: مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عون و محمد (ع) یونان

مرکزی جلوس عاشورا انشاءاللہ 23 جولائی بروز اتوار ٹھیک شام 5:00 بجے برآمد ہوگاتمام محبان اہل بیت (ع) سے التماس ہے کہ نواس...
16/07/2023

مرکزی جلوس عاشورا
انشاءاللہ 23 جولائی بروز اتوار ٹھیک شام 5:00 بجے برآمد ہوگا
تمام محبان اہل بیت (ع) سے التماس ہے کہ نواسہ رسول (ص) اور انکے رفقاء کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے وقت مقررہ پر شرکت فرمائیں۔

جامع مسجد ایتھنز میں عید الاضحٰی کی نمازوں کا شیڈول
27/06/2023

جامع مسجد ایتھنز میں عید الاضحٰی کی نمازوں کا شیڈول

Στις 28 Ιουνίου 2023 ημέρα της γιορτής (ΕΙΝΤ ΑΛ ΑΝΤΧΑ) στο Ισλαμικό Τέμενος Αθηνών θα πραγματοποιηθούν τρεις (3) προσευχ...
26/06/2023

Στις 28 Ιουνίου 2023 ημέρα της γιορτής (ΕΙΝΤ ΑΛ ΑΝΤΧΑ) στο Ισλαμικό Τέμενος Αθηνών θα πραγματοποιηθούν τρεις (3) προσευχές:

η πρώτη στις 7:00 π.μ.,
η δεύτερη στις 7:30 π.μ.,
η τρίτη στις 8:00 π.μ.

Το Διοικητικό Συμβούλιο εύχεται χρονιά πολλά στους μουσουλμάνους της Αθήνας της Ελλάδας και του κόσμου.

سرکاری جامع مسجد ایتھنز میں کےجاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق عید الاضحی کے روز مورخہ 28 جون 2023 تین جماعتوں کا اہتمام کی...
26/06/2023

سرکاری جامع مسجد ایتھنز میں کےجاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق عید الاضحی کے روز مورخہ 28 جون 2023 تین جماعتوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
عید الاضحی کی نمازوں کا شیڈول
پہلی جماعت 7:00 بجے صبح
دوسری جماعت 7:30 بجے صبح
تیسری جماعت 8:00 بجے صبح

جامع مسجد ایتھنز کی انتظامی کمیٹی کی جانب سے یونان اور تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

پاکستانی برادری کے تمام حلقوں سے گزارش ہے کہ کشتی حادثے میں لقمہ اجل بن جانیوالوں کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین سے اظ...
25/06/2023

پاکستانی برادری کے تمام حلقوں سے گزارش ہے کہ کشتی حادثے میں لقمہ اجل بن جانیوالوں کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے تعزیتی محفل میں بھرپور شرکت فرمائیں۔

01/04/2022

رمضان المبارک ۱۴۴۳ ہجری روئیت ہلال کی مناسبت سے اہم اعلان
یونان میں پہلا روزہ انشااللہ کل بروز ہفتہ ۲ اپریل کو ہوگا

معروف عالم دین و مذہبی اسکالر ، اتحاد بین المسلمین کے داعی ، فخرِ ملت تشیع، عالمی شہرت یافتہ شخصیت حجت السلام و مسلمین ع...
16/03/2022

معروف عالم دین و مذہبی اسکالر ، اتحاد بین المسلمین کے داعی ، فخرِ ملت تشیع، عالمی شہرت یافتہ شخصیت حجت السلام و مسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی دو روزہ مذہبی دورے پر یونان تشریف لارہے ہیں۔ علامہ صاحب یونان میں اپنے قیام کے دوران جمعہ 18 مارچ اور ہفتہ 19 مارچ جشن میلادِ مسعود صاحب العصر والزمان امام محمد مہدی علیہ السلام کی باسعادت محافل سے عزاخانہ گلزار زینب ؑ پیریا میں بعد از نماز مغربین روح پرورخطاب فرمائیں گے۔

چلو چلو انڈین ایمبیسی چلو کشمیری یومِ سیاہ : احتجاجی مظاہرہبتاریخ: 27 اکتوبر، بروز بدھ ٹھیک شام 5:00 بجےانڈین ایمبیسی (K...
26/10/2021

چلو چلو انڈین ایمبیسی چلو
کشمیری یومِ سیاہ : احتجاجی مظاہرہ
بتاریخ: 27 اکتوبر، بروز بدھ ٹھیک شام 5:00 بجے
انڈین ایمبیسی (Kleanthous 3 Athina)
احتجاجی مظاہرے میں شرکت فرماکر کشمیریوں پر گزشتہ سات عشروں سے جاری بھارتی مظالم اور تسلط کیخلاف آواز بلند کریں۔
زیر انتظام: فرینڈز آف کشمیر (رجسٹرڈ) گریس

یومِ استحصالِ کشمیر: احتجاجی مظاہرہ و جلوسبتاریخ: 5 اگست، بروز جمعرات ٹھیک شام 6:00 بجےسنتغما اسکوائر (یونانی پارلیمنٹ ک...
04/08/2021

یومِ استحصالِ کشمیر: احتجاجی مظاہرہ و جلوس
بتاریخ: 5 اگست، بروز جمعرات ٹھیک شام 6:00 بجے
سنتغما اسکوائر (یونانی پارلیمنٹ کے سامنے)
احتجاجی مظاہرے و جلوس میں شرکت فرماکر کشمیری بھائیوں پر جاری بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کریں۔
زیر انتظام: فرینڈز آف کشمیر گریس

28/07/2021

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رک...

Address

Peiraios Str. 46-48
Athens
10436

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabarnama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabarnama:

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Athens

Show All

You may also like