وادی بناہ کی آواز

وادی بناہ کی آواز A PlatefoRm to Rise The Voice ��Off All KashMiri ��PeOple�

unity, faith and discipline

Love Allah Almighty

08/04/2024

07/04/2024
06/04/2024
28/03/2024

Bal rakr DHERI SAHBZADIAN❤️

28/03/2024

164 likes, 8 comments. “Replying to ”

28/03/2024

آپ نے جب ہوش سنبھالا تو کونسا زمانہ تھا A یا B والا زمانہ تھا؟؟

28/03/2024

11/08/2023

02/07/2023
31/07/2022

31/07/2022

31/07/2022

پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے میں احسن اقبال کا مجرمانہ کردار۔
دسمبر 1996 کی ایک رات PIA کی فلائٹ امریکہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہ لینڈ کرتی ہے اس میں سے دو پاکستانی نژاد امریکی خالد رفیق اور نجم افتخار اترتے ہیں۔ یہ نجم افتخار وہی ہیں جو بعد میں امریکہ میں الیکشن لڑتے ہیں اور پاکستان کے حق میں لابنگ کرتے ہیں۔ یہ دونوں دوست بھی تھے اور ان کا مشترکہ دوست بل گیٹس اس وقت کمپیوٹر کی دنیا کا بادشاہ بن چکا تھا۔ ان دونوں کے پاس پاکستان کی تقدیر بدلنے کی کنجی تھی۔ بل گیٹس پاکستان میں مائیکروسافٹ کا سیٹ اپ بنانا چاہتا تھا۔ اس نے ان دونوں دوستوں کو کہا کہ پاکستان میں وزیر اعظم سے میری ملاقات کا بندوبست کریں۔ دونوں دوست پاکستان کا بہتر مستقبل آنکھوں میں سجائے اسلام آباد اترتے ہیں اور اگلے 10 دن باوجود کوشش کہ کہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہو جائے تاکہ بل گیٹس کی آفر کے بارے بتا سکیں اور ٹائم لے سکیں۔ ان دس دنوں میں ملاقات تو دور کی بات فون پہ بات بھی نا ہو سکی۔ مگر ان کوششوں کا ایک فائدہ ضرور ہوا کہ ان کو وزیر پلاننگ احسن اقبال سے ملاقات کا 5 منٹ ٹائم مل گیا۔
اسی کو غنیمت جانتے ہوئے کہ جب وزیر صاحب کو بل گیٹس کی آفر کا پتہ چلے گا وہ اسی وقت وزیر اعظم سے ملاقات کروا دیں گے۔ خیر ملاقات ہوئی اور اس میں دونوں دوستوں نے بڑے جوش سے بل گیٹس کی آفر کا بتایا کہ بل گیٹس پاکستان میں آئ ٹی- پارک بنانا چاہتے ہیں۔ احسن اقبال نے بد دلی سے پوچھا کہ پارک میں کمپیوٹر والے جھولے ہوں گے؟
دونوں دوست شل ہو کر رہ گئے اور تفصیل بتائ کہ یہ کمپیوٹر کے فیلڈ میں پاکستان میں انقلاب آ جائے گا۔ مگر وزیر صاحب ابھی تک بات سمجھ نہیں رہے تھے۔ اور کہا کہ یوں کہیں نا ک بل گیٹس ہم سے کمانا چاہتا ہے بزنس کرنا چاہتا ہے۔ اب نجم صاحب نے تھوڑا غصے میں ۔ جناب آپ کیسی بات کر رہے ہیں اس قدم سے پاکستان میں انقلاب آ جائے گا اور اگلے دس سال میں ہم خود مختار ہو جائیں گے۔ اب وزیر احسن اقبال نے آخری فقرہ کہہ کر ملاقات ختم کر دی کہ ' اسے کہو کہ مجھے ایک درخواست لکھ کہ بھیجے میں غور کروں گا کہ اجازت دینی ہے یا نہیں ۔۔
جب دونوں دوست احسن اقبال کہ کمرے سے نکلے تو خالد رفیق صاحب بتاتے ہیں کہ نجم صاحب کی آنکھوں میں آنسو تھے اور وہ زور زور سے سر دائیں بائیں ہلا رہے تھے۔
واپسی پہ ان کہ چہروں کو دیکھ کر بل گیٹس سمجھ گیا۔
اس نے اپنے انڈین دوستوں کو کہا تو اگلے 15 دنوں بعد بل گیٹس دہلی کے ہوائی اڈے پہ سرکاری مہمان کے پروٹوکول کے ساتھ اترا اور اس کا استقبال اس وقت کے انڈین وزیر اعظم نے خود کیا حالانکہ وزیراعظم کبھی ائیرپورٹ نہیں جاتا۔
انڈین گورنمنٹ اور بل گیٹس کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ ہوتا ہے۔ جس میں مائیکروسافٹ نے ایک سافٹ وئیر انجینئرگ کا شہر بسانا تھا جس کے لئیے جے-پور کو چنا گیا۔ اس معاہدے کی ایک اور خاص شق یہ تھی کہ 2004 سے ہر سال 2000 (جی دو ہزار) آئی ٹی انجینئرز کو امریکہ کا ویزہ ملے گا اور 500 انجینئرز کو گرین کارڈ۔ آج آپ کو گوگل ٹویٹر فیس بک کے CEOs صرف انڈین ہی ملیں گے۔ اور اس میں انڈینز کا کوئی کمال نہیں۔ بلکہ صرف ایک جی صرف ایک شخص کی نااہلی، رعونت ، بے حسی اور مستقبل بینی کی کمی نے اس نادر موقع کو ضائع کیا ۔ اگر احسن اقبال اس دن بل گیٹس کو آنے کی دعوت دے دیتے تو آج پاکستان ان اندھیروں سے نکل چکا ہوتا۔ ہمارے بچے یوں مارے مارے نہ پھر رہے ہوتے۔
نجم صاحب تو فوت ہو گئے ہیں مگر خالد صاحب آج بھی اکثر دوستوں میں بیٹھ کر آہیں بھرتے ہیں۔
مکتوب۔ جمشید عباسی ۔ واشنگٹن امریکہ
Copied

وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
26/07/2022

وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

26/07/2022

PTI Sheikh Rasheed Ahmed

26/07/2022
25/07/2022

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو اعلی عدالت نے بہت جلدی غلط قرار دے دیا اور ان کو عدالت میں پیش بھی نہیں کیا۔۔۔اب دوست مزاری کی رولنگ اور اس کی عدالت کے فیصلوں کو استعمال کرنا بالکل غیر آئینی اور غیر قانونی ہے اس کو بھی اعلی عدالت غلط قرار دے کر ملک میں استحکام لا سکتے ۔۔۔
(انصاف میں دیر ظلم کے برابر ہے)
Imran Khan
Imran Khan

Address

London
Slough

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وادی بناہ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Slough

Show All