NexusMind

NexusMind "Welcome to NexusMind!

05/09/2024

ایک روز میں بیمار پڑ گیا، سب سو گئے میری ماں جاگتی رہی!

04/09/2024

سیکنڈ ایئر کے بیالیس ہزار سٹوڈنٹ کا اگلی کلاس میں جانے سے انکار
(مجبوراً فیل ہونا پڑا)

03/09/2024

اگر آپ کے مشکل وقت میں کوئی آپکا فون نہ اٹھاۓ، تو کامیابی کے وقت اسے مت اٹھائیں۔

02/09/2024

آفتیں غریب کے لیے تباہی اور امیروں کے لیے تجارت کا موقع ہوتی ہیں!
کارل مارکس

02/09/2024

ملک میں اس وقت سب سے زیادہ پریشان ایماندار لوگ ہیں جو حلال کماتے ہیں!

لذت نفاست معیار۔
02/09/2024

لذت نفاست معیار۔

ایک امیر عرب نوجوان تعلیم حاصل کرنے کے لیے جرمنی گیا۔ ایک ماہ پڑھائی کے بعد، اس نے اپنے والد کو خط لکھا:"ابو، برلن ایک ب...
01/09/2024

ایک امیر عرب نوجوان تعلیم حاصل کرنے کے لیے جرمنی گیا۔ ایک ماہ پڑھائی کے بعد، اس نے اپنے والد کو خط لکھا:

"ابو، برلن ایک بہت خوبصورت شہر ہے، اور لوگ میرے ساتھ بہت مہربان ہیں، لیکن مجھے شرم محسوس ہوتی ہے جب میں یونیورسٹی اپنی رینج روور میں آتا ہوں، جبکہ میرے عظیم پروفیسرز ٹرین میں سفر کرتے ہیں۔"

کچھ ہی دنوں بعد، اسے اپنے والد سے ایک خط موصول ہوا جس کے ساتھ دس ملین ڈالر کا چیک تھا۔ خط میں لکھا تھا:

"اپنے لیے ایک ٹرین خرید لو، بیٹے، اور غیر ملکیوں کے سامنے ہمیں شرمندہ نہ کرو۔" 😂

29/08/2024

قیامت کا دن ہوگا اور ہر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئیگی یاربّی اُمّتی اُمّتی وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے!

28/08/2024

اے اللہ! میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا! آمین

Bolo chin tapak dum dum
28/08/2024

Bolo chin tapak dum dum

27/08/2024

"پاسپورٹ آفس کے پاس روزانہ 50 ہزار نئے پاسپورٹس کی درخواستیں آ رہی ہیں جبکہ کیپسٹی صرف 16 ہزار کی ہے!

گوجرانوالہ سے تقریباً چار ہزار میل کی مسافت پر واقع ہوم ویلی، قدرت کے حسن کا ایک بے مثال خزانہ ہے۔ یہ وادی سرسبز پہاڑوں ...
27/08/2024

گوجرانوالہ سے تقریباً چار ہزار میل کی مسافت پر واقع ہوم ویلی، قدرت کے حسن کا ایک بے مثال خزانہ ہے۔ یہ وادی سرسبز پہاڑوں اور گھنی ہریالی سے گھری ہوئی ہے، جہاں فطرت اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ اس وادی کی خوبصورتی انسان کو ایک سحر انگیز خواب کی مانند محسوس ہوتی ہے، جہاں ہر منظر دل کو مسحور اور روح کو سکون بخشنے والا ہے۔😍

24/08/2024

یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے اس کا علاج صرف سجدوں میں ہے۔

21/08/2024

بچوں کے ہاتھوں میں پتھر اور ڈنڈے نہیں لیپ ٹاپ دینے ہیں!
وزیر اعلی مریم نواز

20/08/2024

جب شادی کا ارادہ کرو تو عورتیں مت ڈھونڈو بلکہ مرد ڈھونڈو تمہیں مردوں کہ گھروں میں بہترین عورتیں مل جائیں گی جس درخت کی حفاظت شیر کر رہے ہوں اس پر بندر نہیں لٹک سکتے۔

گوجرانوالہ 25سالہ نوجوان نے پولیس کے ناروا سلوک اور ملزمان کی عدم گرفتاری سے دلبرداشتہ ہو کر ایس پی آفس میں گھس کر خود ک...
19/08/2024

گوجرانوالہ 25سالہ نوجوان نے پولیس کے ناروا سلوک اور ملزمان کی عدم گرفتاری سے دلبرداشتہ ہو کر ایس پی آفس میں گھس کر خود کو آگ لگا لی نوجوان 70فیصد جھلس گیا

Incredible shot by National Geographic Award Winner 🏆📸•••••••Creativity and quality over quantity.                      ...
19/08/2024

Incredible shot by National Geographic Award Winner 🏆📸







Creativity and quality over quantity.







‏اقوام۔متحدہ نے جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں  میں قرار دیا۔ ‏جہانگیر خان جس نے مسلسل 555 میچ کھیل کر ج...
18/08/2024

‏اقوام۔متحدہ نے جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں میں قرار دیا۔
‏جہانگیر خان جس نے مسلسل 555 میچ کھیل کر جیت کا تسلسل برقرار رکھا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنا۔ پانچ سالوں تک اس کو ہرانے والے کوئی مائی کا لال پوری دنیا میں پیدا نہیں ہوا تھا ۔۔۔پانچ سال مسلسل دنیا سکوائش پر اس کا راج رہا۔
اگر پاکستان کا سب سے بڑا کھلاڑی کسی کو قرار دیا جانا ہے تو وہ جہانگیر خان ہے ۔
He was born in 1963 Dec 10.
He is a former professional Pakistani squash player He won the World Open title six times, and the British Open title ten times (1982-1991) Jahangir Khan is widely regarded as the greatest squash player of all time and one of the greatest sportsmen in Pakistan history from 1981 to 1986 khan was unbeaten and during that time won 555 consecutive matches. the longest winning streak by any athlete in top-level professional sport as recorded by Guinness World Records..

پاک فوج زندہ آباد🇵🇰♥️
18/08/2024

پاک فوج زندہ آباد🇵🇰♥️

17/08/2024

زبان بہت طاقتور ہوتی ہے، اسی لیے اپنے اور اپنی زندگی کے بارے میں ہمیشہ مثبت باتیں کریں۔

ابھی میں زیادہ بڑا نہیں ہوا ، مزید آگے جانا ہے، پاکستان کیلئے مزید نام کمانا ہے:ارشد ندیم
15/08/2024

ابھی میں زیادہ بڑا نہیں ہوا ، مزید آگے جانا ہے، پاکستان کیلئے مزید نام کمانا ہے:ارشد ندیم

15/08/2024

کہیں جھنڈا گرا دیکھیں تو فوری اٹھا لیں۔ ہمارا پرچم قابلِ احترام ہے۔

15/08/2024

ہمسایوں کو آزادی مبارک!
ویسے تو ہم بھی 15 اگست کو ہی آزاد ہوئے تھے لیکن ضد تھی کہ ہم ایک دن پہلے آزادی منائیں گے۔ 😬

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر عرفان محسود نے اپنی شاندار کارکردگی میں دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈز کا اضافہ کیا ہے۔انہوں نے اپنے...
15/08/2024

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر عرفان محسود نے اپنی شاندار کارکردگی میں دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈز کا اضافہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیر کے ساتھ 40 پاؤنڈ وزن 3 منٹ اور 20 سیکنڈ تک اٹھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا، جو کہ اٹلی کے مارسیلو فیرری کے 1 منٹ اور 32 سیکنڈ کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ گیا۔

33 سالہ محسود، جو جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھتے ہیں، 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

ان کی کامیابیاں مختلف زمروں میں ریکارڈز شامل ہیں جیسے کہ پش اپس، اسکواٹس، اور ہائی جمپس، جن میں انہوں نے 16 ممالک کے مقابلوں کو پیچھے چھوڑا ہے۔











Khalil Ur Rehman Thinking Of Leaving Pakistan And Moving Somewhere Else.The renowned writer and filmmaker has expressed ...
15/08/2024

Khalil Ur Rehman Thinking Of Leaving Pakistan And Moving Somewhere Else.

The renowned writer and filmmaker has expressed thoughts about moving abroad, sparking speculation about his future plans.

14/08/2024

اس قدر نہ عمارتیں چراغاں ہیں نہ بازاروں میں جشن ہے۔ سب بازار کھلے ہیں۔ اتنا ٹھنڈا 14 اگست کبھی نہیں دیکھا۔
🇵🇰 💔

 #آج کے دن 49 سال پہلے، راولپنڈی ایکسپریس کی آمد!پاکستان کے خطرناک تیز گیند باز، شعیب اختر کو سالگرہ مبارک ⚡️
14/08/2024

#آج کے دن 49 سال پہلے، راولپنڈی ایکسپریس کی آمد!

پاکستان کے خطرناک تیز گیند باز، شعیب اختر کو سالگرہ مبارک ⚡️

13/08/2024

کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا۔
امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام

"بس بہت ہو گیا! اب مزید آن لائن شاپنگ نہیں، ورنہ میری جیب بھی کہے گی: ’بندہ رہنے دے، ہم سے نہ ہو پائے گا!‘"
13/08/2024

"بس بہت ہو گیا! اب مزید آن لائن شاپنگ نہیں، ورنہ میری جیب بھی کہے گی: ’بندہ رہنے دے، ہم سے نہ ہو پائے گا!‘"

12/08/2024

میں نے باجے کی بجائے پودا خرید کر لگایا 🌱
اور وہ بکری کھا گئی
میں پاں سے بھی گیا اور چھاں سے بھی۔

Address

London
RM52NH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NexusMind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

  • 457Games

    457Games

    92 the larches, Palmers Green

Other Digital creator in London

Show All