بہترین معیار کے میٹھے اور کیک کے لیے "ڈائننگ ڈیلائٹ" سے رابطہ کریں۔
گوجرانوالہ جی مگنولیہ پل سے حسین منظر
بارش کے بعد گوجرانوالہ کا خوبصورت منظر ❤️#گوجرانوالہ #بارش #خوبصورت #JenniferLawrence
گوجرانوالہ راہوالی فضل سینٹر میں اوپن ہونے والی ترکش آئس کریم جو آج کل بڑوں اور بچوں سب کی توجہ کا مرکز ہے۔
کیا آپ نے ابھی تک انکی آئس کریم ٹرائی کی؟
"اے میرے پروردگار، جو کوئی بھی اس ویڈیو کو دیکھ رہا ہے، اُسے اپنے مقدس گھر کی زیارت کا شرف عطا فرما، آمین۔
#خانہ_کعبہ #مکہ_مکرمہ #حج #عمرہ #برکتیں #اسلام #دعا #زیارت"
آئس لینڈ ڈرائی فروٹس اور فرش جوسز سینٹر اب آپ کے شہر گوجرانوالہ میں بھی موجود ہے! خالص ذائقے سے بھرپور اعلیٰ معیار کے ڈرائی فروٹس اور تازہ جوسز کا لطف اٹھائیں، اب آپ کے قریب۔
#گوجرانوالہ #آئس_لینڈ_فروٹس #تازہ_جوس #ڈرائی_فروٹس #صحت_مند_زندگی #اعلیٰ_معیار #گوجرانوالہ_کھانے
گوجرانوالہ کا ننا منا سپاہی باجے کی بینڈ بجاتے ہوۓ ♥️ #HappyIndependenceDay#14August#CuteKids#PakistanZindabad#PyarayBachay#AzadiMubarak#PakistanIndependence#PyarMohabbat#Masoomiyat
"یومِ آزادی کے جشن میں شامل ہوں بیسٹ ویسٹرن گوجرانوالہ میں، جہاں خوشبوؤں سے بھرے مزیدار کھانے اور خصوصی ڈسکاونٹ آپ کے منتظر ہیں۔ اس موقعے کو خاص بنائیں اور ہمارے ساتھ مل کر جشن منائیں۔
#Gujranwala #BestWestern #14August #AzadiKaJashan #PakistaniCuisine"
کیا آپ جانتے ہیں کہ مرد اپنی بیوی کو جو پیسہ دیتا ہے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
#محبت #رشتہ #ذمہ_داری #خاندان #رشتوں_کی_اہمیت
گوجرانولہ کا سب سے لارج پیزا صرف اور صرف 4500 میں بغیر کسی اضافی ٹیکس کے۔
یہ پیزا صرف بلا چوک والی برانچ میں سپیشل آرڈر پر دستیاب ہے۔
لوکیشن: دی کرسٹ پیزا، بلا چوک، گوجرانولہ
#pizzalovers #worldslargestpizza
#gujranwala
#explorepage
#reelsfbシ
لاہور میں ہونے ولے آل پنجاب ٹرائلز برائے نیشنل چیمپیئن شب
جس میں گوجرانوالہ ٹیم چوہدری آمین ویٹ لفٹنگ کلب کی شرکت
انشااللہ گوجرانوالہ کا جھنڈا بلند ہو گا
#lionsgate #tiktokusa #functionalfitness #IndependenceDay #BeautyTransformation
"گوجرانوالہ کی شام، حسین بادلوں کا رقص 🌇☁️ ایک خواب جیسا منظر #گوجرانوالہ #شام_کا_حسن #حسین_بادل #قدرت_کا_حسن #پاکستان #نیچر_لَو"