Ahmad Shaheen

Ahmad Shaheen The official page of Ahmad Shaheen featuring day to day life and events.

01/03/2023

برطانیہ میں سبزیوں کی قلت سپر اسٹورز خالی ہوگئے۔
مختلف اسٹورز نے تین سے زائد اشیاء کی خریداری پر پابندی عائد کردی۔ وجہ کیا ہے؟ ویڈیو ضرور دیکھیں!




صحافت میں ٹرینڈ سیٹر کا درجہ رکھنے والے نوجوان صحافی فرخ شہباز وڑائچ کو پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا صدر منتخب ہونے ہو مبار...
25/02/2023

صحافت میں ٹرینڈ سیٹر کا درجہ رکھنے والے نوجوان صحافی فرخ شہباز وڑائچ کو پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا صدر منتخب ہونے ہو مبارکباد ۔
ان کے ساتھ معروف محنتی صحافی امجد بخاری نائب صدر اور سرتاپا سراپا محبت جناب حافظ ذوہیب طیب ممبر ایگزیکٹو کونسل منتخب ہوئے ہیں ان کو بھی دلی مبارکباد ۔
انشاء اللہ پاکستان میں صحافت کا مستقبل روشن اور نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے ❤️

Farrukh Shahbaz Warraich

24/02/2023

ترکی میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کا طرح زلزلہ سے متاثرہ ترک بین بھائیوں کی مدد کررہی ہے؟
الخدمت فاؤنڈیشن نے کیسے پاکستان کا نام روشن کیا؟ ویڈیو ضرور دیکھیں

22/02/2023

لندن کے مئیر نے اسکول کے بچوں کو خوش کردیا
اسکول کے دور کی کچھ کھٹی میٹھی یادیں، دلچسپ ویڈیو ضرور دیکھیں

14/02/2023

الخدمت فاؤنڈیشن ترکی پہنچ گئی، پاکستان کا نام روشن ❤️

Alkhidmat Foundation Pakistan
AlKhidmat Foundation Peshawar

02/02/2023

برطانیہ میں مہنگائی، عوام کیا جگاڑ لگا رہی ہے؟

برطانیہ میں مہنگائی سے عوام پریشان ہے۔ ایسے میں دیکھیں برطانوی عوام کیا دلچسپ ٹوٹکے اور جگاڑ لگا رہی ہے؟

28/01/2023

برطانوی وزیراعظم کو جرمانے کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟
برطانیہ میں قانون سب کیلئے برابر!
وزیراعظم رشید سوناک بھی تنقید کی زد میں آگئے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں

20/01/2023

لندن میں برف باری کیسی ہوتی ہے؟ خود دیکھ لیں 😍

16/01/2023

نئے سال میں وزیراعظم کے بڑے بڑے وعدے
برطانوی قوم کو کیا بڑا اختیار دے دیا؟ دلچسپ ویڈیو

13/01/2023

آخر برطانیہ میں مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟
روس یوکرین جنگ کی تباہی برطانیہ تک بھی پہنچ گئی

بیشک 😍
13/01/2023

بیشک 😍

آمین یا رب العالمین۔ ۔
12/01/2023

آمین یا رب العالمین
۔
۔

کیا کسی ملک کا وزیراعظم عالمی اداروں سے رحم دلی کی بھیک مانگتا اچھا لگتا ہے؟ 🤦‍♂️
12/01/2023

کیا کسی ملک کا وزیراعظم عالمی اداروں سے رحم دلی کی بھیک مانگتا اچھا لگتا ہے؟ 🤦‍♂️

‏وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى ۔القرآن اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
11/01/2023

‏وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى ۔القرآن
اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

10/01/2023

برطانیہ میں مہنگائی نے ہر شخص کو پریشان کررکھا ہے۔ آئیں جانتے ہیں کہ صورتحال ہے کیا؟

کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹانا بھی صدقہ ہے ❤️
10/01/2023

کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹانا بھی صدقہ ہے ❤️


لندن، جس کی ہر ادا سب سے جدا 3>
10/01/2023

لندن، جس کی ہر ادا سب سے جدا 3>

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Broadcasting & media production in London

Show All