Daily Ausaf Videos

Daily Ausaf Videos Roznama Ausaf, publishing simultaneously from Islamabad, Lahore, Multan, Muzaffarabad, Gilgit, Frank

18/09/2024

جمہوریت پر حملے کو ہم کبھی کامیاب نہیں
ہونے دیں گے ،علی امین گنڈاپور

18/09/2024

کوئی شک نہیں اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ
ہونگے،بلاول بھٹو

18/09/2024

حکومت سے مطالبہ کیا ہے پہلے ترمیم کا
مسودہ دکھائیں، بیرسٹر گوہر

18/09/2024

پی ٹی آئی نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کو آئینی ترامیم
کی ضرورت ہی نہیں، خواجہ آصف

17/09/2024

ترامیم کی بات کی گئی تو 56 نکات تھے ،کبھی زیادہ
کبھی کم ہو رہےہیں، کامران مرتضی

17/09/2024

آئینی ترامیم میں جو بھی موقف تھا وہ جلد انصاف
کی فراہمی تھا،عطاتارڑ

17/09/2024

جس طریقے سے یہ آئینی ترامیم کی جا رہی ہیں پاکستان کیلئے بہت نقصان دہ ہو گی،اسد علی شاہ

17/09/2024

عدلیہ کے اختیارات محدود کرنا سرمایہ کاری کو متاثر کرسکتی ہے،اسد علی شاہ

17/09/2024

آئینی ترامیم پاکستان کی معیشت پر کیسے اثرانداز ہوگی؟

17/09/2024

اگر مسودہ تیار نہیں تھا تو سب کو اسلام آباد میں جمع کیوں کیا ہوا تھا؟معیز جعفری

17/09/2024

حکومت کے پاس یہ قانون سازی کرنے کا اختیار نہیں ہے،شعیب شاہین کی حکومت پر تنقید

17/09/2024

مخصوص نشستوں کے معاملے پر معیز جعفری اور بیرسٹر عقیل ملک میں بحث

17/09/2024

مسودہ وزارت قانون میں بنا ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ کہیں اور سے آیا ہے،بیرسٹر عقیل ملک

17/09/2024

حکومتی اراکین کے بڑے دعوں کے باوجود آئینی ترمیم کا معاملہ لٹک گیا! علینہ شگری کا تجزیہ

17/09/2024

حکومت جس طرح عدلیہ پر حملہ کر رہی ہے، یہ مارشل لاء سے بھی بد تر حالات پیدا کرنا چاہتی ہے،شعیب شاہین

17/09/2024

اگر سپریم کورٹ کے پاس اختیار نہیں ہے تو کیا ان کٹھ پتلیوں کے پاس ہے؟ شعیب شاہین

17/09/2024

سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کا فیصلہ دی چکی ہے، حکومت نہ مان کر توہین عدالت کر رہی ہے، معیز جعفری

17/09/2024

کیا آئینی ترامیم پی ٹی آئی اور عمران خان کو سبق سیکھانے کیلئے کی جا رہی ہیں؟

17/09/2024

پاکستان میں مشغلہ بن گیا ہے، ہم ہر دوسری چیز کیلئے عدالت چلے جاتے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

17/09/2024

پی ٹی آئی آئینی عدالتوں کی حمایت کرتی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

17/09/2024

آئینی ترامیم سے متعلق زیر گردش ڈرافٹ اصلی نہیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

17/09/2024

آئینی ترمیم پر رضا مند نہیں
خواجہ آصف کے بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل

17/09/2024

یہ ترامیم عدلیہ کی آزادی پر ڈکیتی ہے، معیز جعفری

17/09/2024

حکومت کے نمبرز ابھی بھی پورے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

17/09/2024

کیاوفاقی آئینی عدالت کا قیام صرف وصرف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیلئے کیا جا رہا ہے؟

17/09/2024

آئینی ترمیم ضروری!
مقصد اداروں میں طاقت لانا ہے ، خواجہ آصف

17/09/2024

نواز شریف اور خواجہ آصف کو لندن نہیں جانے دیا جا رہا! نعیم حیدر پنجوتھہ کا بڑا انکشاف

17/09/2024

اگر آرمی چیف لگانے پر وزیراعظم پر اعتراض نہیں کیا جاتا تو چیف جسٹس لگانے پر کیوں کیا جا رہا ہے؟آمنہ حسن شیخ

17/09/2024

عوام کو نہ صرف آئینی ترامیم بلکہ جو بھی قانون سازی ہوتی ہے اسکا علم ہونا چاہئے،آمنہ حسن شیخ

17/09/2024

کیا ججز خود ہی اپنے آپ کوتعینات کرتے رہیں گئے؟آمنہ حسن شیخ

Address

3 Edge Hill Road, PURLEY
Purley
CR82NB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Ausaf Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Purley media companies

Show All